-
کل پوسٹس
1,086 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
282
سب کچھ Saeedi نے پوسٹ کیا
-
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
-
گدھی سے مجذوب کی بدفعلی ایک دکھلاوا تھا
اس ٹاپک میں نے Saeedi میں پوسٹ کیا اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
باطل فورم میں تذکرہ غوثیہ اور نورالحسن کیلیانوالہ کے نام سے ایک مجذوب کے متعلق لکھا گیا کہ بریلوی پیر یوں کرتے ھیں میں نے دیکھاتو حقیقت کھولنا چاھی مگر اُن کا حوصلہ اتنا نہیں کہ حق پڑھ سکیں اس لئے یہاں لکھ رھا ھوں -
تقویۃ الایمان کی ایک عبارت اور حقیقی گستاخ
Saeedi replied to Talinenoor's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
-
تقویۃ الایمان کی ایک عبارت اور حقیقی گستاخ
Saeedi replied to Talinenoor's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
سلام مسنون 28دسمبر2009کو ٹیلی جی نے یہ بحث چلائی تھی۔ 6جنوری 2010کو بندہ نے جواب دیا۔ 7اور8جنوری 2010کو بیچارے وھابی نے کچھ حرکت مذبوحی کی جس کا دوستوں نے اسے آڑے ھاتھوں لیا۔ اب 9ماہ کی مدت پوری ھو رھی ھے تو وھابی نے 12 اکتوبر 2010 کو ھماری محنت کے نتیجے میں وھابی نے اپنی موجودہ تحریر کو جنم دیا ھے ایک اور فورم پر یہی تحریر ابوطلحہ سلفی کی ظاھر کی گئی ھے اس تحریر پر آئندہ چند دنوں میں ھم مزید کچھ لکھیں گے۔ انتظار کیجئے گا۔ دعاگو سعیدی -
اعلی حضرت پر پہلے طوائفوں نے اعتراض کیا اور اب اس مسئلے میں اُن طوائفوں کی معنوی اولاد معترض ھے۔ مزید کیا کہیں۔
-
آپ نے قسم کھا رکھی ھے کہ کسی جگہ علمی بات نہیں کرنی ھے۔
-
آپ پوسٹ نمبر 24 کا جواب لکھ دیں اور فضول بحث سے گریز فرمائیں۔
-
آپ اپنے عقیدے کا دفاع کریں اور دلیل سے بات فرمائیں۔
-
سلام مسنون پہلی بات تو یہ ھے کہ اخباری خبر کی تصدیق کرنی چاھیے۔ دوسری بات یہ ھے کہ فقہی احکام ظاہر پہ لگتے ہیں۔اوراعتبارتو خاتمے کا ھوتا ھے۔ گستاخ رسول کا انجام برا ھے چاھے بظاھر اچھا نظرآے۔ مر کر مٹی میں ملنے کا دفاع کرنے والا کیونکر محفوظ ھو گا؟ نیازمند سعیدی
-
Wahabi Ashraf Ali Thanvi Angrez Say 600 Rupay Leta Tha
Saeedi replied to Irfan_Attari05's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
تھانوی جی نے ۶۰۰ ماہانہ ملنے کی تردید نہیں کی بلکہ انگریزوں کے متعلق فرمایا کہ [اُنہوں نے ھمیں آرام پہنچایا ھے]۔ الافاضات الیومیہ،ج۶ص۶۸۔ -
Wahabi Ashraf Ali Thanvi Angrez Say 600 Rupay Leta Tha
Saeedi replied to Irfan_Attari05's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
اگرمکالمۃ الصدرین پر حسین احمد مدنی کے دستخط نہ تھے تو کیا کشفِ حقیقت پر شبیر احمد عثمانی کے دستخط ھیں؟ پھرانگریز سے تھانوی جی کو یہ چھے سو روپے ماھواری آنے کی بات خود تھانوی کی الافاضات الیومیہ ،ج۶ص۶۹پر بھی ھے۔ اس کو مشہور مانا ھے مگرتردید نہیں کی۔ -
Ya Rasoolallah Kehna Najaiz Hai Iska Jawab Chahiye
Saeedi replied to Rizwan Q's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
مفتی صاحب نے بھی یارسول اللہ کہنا ورد وظائف میں جائز مانا ھے۔ یا شیخ عبدالقادر کو بھی مطلقاً منع نہیں کیا جا سکتا۔ حاضرناظر کا مسئلہ بھی روحانی پہلو سے مانا جاتا ھے جسمانی اعتبار سے نہیں۔ -
جناب والا مولانا نظام الدین کا فتوٰی بھی یہی ھے کہ اس کا ترک اولٰی ھے ۔پھر مولانا نے دوسروں کے اقوال لکھے،اس طرح کے اقوال کی اصل دراصل بعض سخت اور نشہ آور اور بے ھوش کُن قسم کے تمباکو تھے۔ ظاھر ھے ایسا حقہ جو نشہ آور ھو تو وھی حرام ھے اورمذکورہ توھینی قسم کی تشبیہ کا محمل بھی بھی حرام نشہ آورحقہ ھی ھو گا۔
-
جناب والا اگر غزالی زماں کی اولاد سے ایک فتوٰی لے کر شائع کر دیں تو کیا ھی اچھا ھو!!!۔ آپ نے تو طاھرالقادری کے خلاف کتاب لکھی اور اسے اجماع اھل سنت سے خارج بتایا تھا۔ آپ نے عیدگاہ میں جمعہ کے خطبہ میں اس کے متعلق فرمایا تھا کہ میں نے اس شخص کو تیراندازی سکھائی اس نے میرے ھی سینے میں تیر مارا۔
-
Wahabion Deobandion ka Khuda Jhoot bol Sakta hay
Saeedi replied to Ya Mohammadah's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
فتاوٰی رشیدیہ مطبوعہ میں یہ مفہوم ھے کہ اللہ بھی جھوٹ بول سکتا ھے ،اس پر قدرت و استطاعت ھے مگر براھین قاطعہ میں اختلافِ خلفِ وعید کو امکانِ کذبِ باری کی دلیل بنایا گیا۔ حالانکہ خلف وعید کے امکان میں نہیں وقوع میں اختلاف ھے تو لازم آیا کہ جو کذب باری کو خلف وعید کہتا ھے وہ وقوع کذب باری کا قائل ھے۔ دیوبندی امکان کذب باری کی دلیل خلف وعید کو بنا کر وقوع کذب باری کے مرتکب ھو چکے ھیں۔ خلیل احمد خدا را گفت کاذب دلیل آورد از خلف المواعید -
اللہ کے فضل و کرم سے، بندہ نے آپ کی کتابوں شمائم امدادیہ، تقویۃ الایمان،بلغۃ الحیران اور فتاویٰ رشیدیہ سے ثابت کیا تھا کہ آپ لوگ اپنے کتنے عقیدے چھپاتے ھو۔ ۱۔اللہ کا علم غیب لازمی نہیں بلکہ اختیاری ھے۔ ۲۔انبیاء واولیاء کا غیب کا ادراک و علم اختیاری ھے۔ ۳۔رسول اللہ کو ذاتی علم غیب ماننا بھی شرک نہیں ھے۔ جناب نے کوئی جواب نہ دیا۔ اور فرضی عقیدہ پیش کرکے بحث شروع کردی۔ قارئین کی خاطر ھم آپ کی حقیقت سے نقاب کشائی کر رھے ھیں:۔
-
Holy Places of Madinah Tayaba and wahabi
Saeedi replied to ghulam-e-raza's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
جناب آپ کتنے صحابہ کرام کی شہادتوں پر احتجاج کرتے اور ریلیاں نکالتے ھیں؟ اورجن صحابہ کرام کی شہادتوں پر آپ کوئی پروگرام بھی نہیں کرتے تو کیا آپ اُن کے گستاخ ھیں؟ کیا قبر کی شہادت سے صحابی کی شہادت کم تر ھے؟ کہاں گئے آپ کفن اور کہاں گئے آپ کے سر؟ آپ علمی دلائل پیش کریں، کوسنے نہ سنائیں۔ -
Wahabion Deobandion ka Khuda Jhoot bol Sakta hay
Saeedi replied to Ya Mohammadah's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
ھمارے بزرگ علامہ سید احمد سعید کاظمی کی کتاب الحق المبین،ص۴۹،فرق ۲ کے تحت لکھا ھے کہ اھل سنت کے نزدیک ایسا عقیدہ کفرخالص ھے،اعاذنااللہ منھا۔ آپ کومنہ مانگا جواب تو مل گیا ھے،اب آپ کو مزید بتا دوں کہ آپ کے مولوی کہتے ھیں کہ ھمارا معبود وہ ھے جو جھوٹا بن سکے، جاھل بن سکے۔ چور بن سکے، شراب خور بن سکے۔(تذکرۃ الخلیل)۔ حق مناظر صاحب! آپ کہیں عاطف شفیق ھی تو نہیں جو فضول بحث برائے بحث کی عادت رکھتا ھے؟ -
کیا آپ لوگوں کو یہ اچھا لگتا ھے کہ ھر وقت رسول اللہ کی کسی نہ کسی شان کو ھی نشانہ بناتے ھو؟ حاجی امداد اللہ مہاجرمکی کی شمائم امدادیہ میں ھے کہ اہل حق جس طرف نظر کرتے ھیں،دریافت اورادراک غیبات کا اُن کو ھوتا ھے۔ جب کہ تقویۃ الایمان میں ھے :غیب دریافت کرنا اِس طرح کہ جب چاھے دریافت کر لے یہ اللہ صاحب ھی کی شان ھے۔(اگرنہ چاھے تو۔۔۔؟)۔ آپ کی تفسیربلغۃ الحیران میں ھے کہ علم الغیب بمعنی قدرۃ علی الغیب ھے یعنی اللہ کے غیب جاننے کا مطلب یہ ھے کہ اللہ جب چاھے تو غیب جان سکتا ھے۔ آپ کے نزدیک تو اللہ کا علم غیب بھی لازمی نہیں اختیاری ھے تو آپ رسول اللہ کا علم کیونکر اختیاری مان سکتے ھیں؟ صلائے عام:سلونی عما شئتم (جوچاھومجھ سے پوچھو)میں کوئی ایسی قید نہیں ھے اللہ سے کوئی بے نیاز نہیں ھو سکتا۔ آپ کا سارا علم اللہ کے فیض سے ھے۔ البتہ فتاویٰ رشیدیہ میں ھے کہ "جویہ عقیدہ ھے کہ خود بخود آپ کو علم تھا بدوں اطلاع حق تعالٰی کے تو اندیشہ کفر کا ھے۔۔۔کافر کہنے سے بھی زبان کو روکے"۔ غیرعطائی علم ماننا کفر ھے یا نہیں؟یہاں تکفیر نہ کرنا کیسا ھے؟ ھداک اللہ
-
ابوالوہابیہ ابن تیمیہ نے لکھا شیطان نبی ولی کی صورت اختیار کرکے کہتا ھے کہ میں فلاں نبی یا فلاں شیخ ھوں (الوسیلہ،ص۵۱)۔ اب کس وھابی کو شوق ھوگا کہ نبی یا ولی کو دیکھنا چاھے؟ تھانوی نے کہا کہ شیطان ابوبکر وعمر کی صورت میں نظر آسکتا ھے۔ اب کون وھابی یہ شوق رکھے گا کہ ان کو دیکھے؟ وھابیوں کا عقیدہ ھے کہ رسول اللہ کو بھی آخر تک یہ علم نہ تھا کہ کونسا کلمہ گو منافق ھے اور کونسا کلمہ گو صحابی ھے۔ تو اب جب یقین ھی نہ ھو تو کون وھابی اُن مشکوک لوگوں کی زیارت کا شوق رکھے گا؟ وصایا شریف میں بھی کسی وھابی کاتب نے اپنی اندرونی بیماری ظاھر کی ھے۔
-
Holy Places of Madinah Tayaba and wahabi
Saeedi replied to ghulam-e-raza's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
کس نے کیا احتجاج کیا؟ تاریخ نجد وحجاز پڑھ لو۔ محض بولتے چلے جانا جواب نہیں ھوتا ھمارا کوئی عالم ایسا نہیں جو اِس کے خلاف نہ بولا ھو،مگر احتجاج ھر کوئی اپنی استطاعت کے مطابق کرتا ھے۔ کس کے منہ پر ٹیپ لگی ھے کس کے منہ پر نہیں یہ کوئی چھپی ھوئی بات نہیں ھے اور آپ کا منہ کون کر سکتا ھے؟ -
Holy Places of Madinah Tayaba and wahabi
Saeedi replied to ghulam-e-raza's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
احتجاج اُس وقت کیا گیا جب مزارات شہید کئے گئے۔ اپنے بڑوں سے پوچھو کہ ھمارے اکابر نے احتجاج کیا یا نہیں کیا؟۔ پھر یہ بھی سوال پیدا ھوتا ھے کہ کیا نہی عن المنکر کا ایک ھی طریقہ ھے کہ سر سے کفن باندھ کر نکلو ورنہ تم منکر کو منکر ھی نہیں مانتے؟ یہ کہاں کا اصول ھے؟؟ اب تو آپ میری بیان کردہ حدیث کا جواب دیں جس میں ھے او قبر والے نیچے اُتر آ ۔ نہ قبر والے کو تو ایذا دے اور نہ قبر والا تجھے ایذا دے۔ کیا قبر والے ایذا پہنچا سکتے ھیں یا نہیں؟ جواب دو۔ -
جسمانی دیکھنے اور روحانی دیکھنے کے احکام میں فرق ھے۔ غضِ بصر کا حکم جسمانی دیکھنے سے ھے اور روحانی دیکھنا (ینظر بنوراللہ)کا حکم رکھتا ھے۔ مغل صاحب کی پوسٹ بھی کافی ھے ۔ تاھم مزید یہ بھی پڑھ لیں۔