Jump to content

Saeedi

رکنِ خاص
  • کل پوسٹس

    1,086
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    282

سب کچھ Saeedi نے پوسٹ کیا

  1. ایک نظر انداز شدہ قوال پر ایک نظر ۔
  2. جناب ناصر صاحب تھانوی جی نے حفظ الایمان میں نبی اور غیرنبی کے علوم غیبیہ میں ھر قسم کی تخصیص کا انکار کرتے ھوئے پوچھا تھا کہ اس میں حضور ھی کی کیا تخصیص ھے؟ آپ ظنی اور قطعی کا تخصیص کنندہ فرق تسلیم کر رھے ھیں۔ آپ سچے ھیں یا آپ کا تھانوی؟
  3. جدید میڈیا کے استعمال پر اجتہادی اختلاف موجود ھے۔ جو جس کے فتوے پر ایسے مسائل میں عمل کرتا ھے،اُس پر عمل کرتا رھے۔ ایسا اختلاف رحمت ھے۔
  4. جناب نے مرقاۃ کی عبارت کا ترجمہ غلط کیا ھے۔ جناب نے کس لفظ کا ترجمہ اختیار کیا ھے؟ مرقاۃ کی عبارت حاضر ھے: ليس ذلك لك ولكن وعزتي وجلالي وكبريائي وعظمتي لأخرجن منها من قال لا إله إلا الله قال القاضي رحمه الله أي ليس هذا لك وإنما أفعل ذلك تعظيما لأسمى واجلالا لتوحيدي وهو مخصص بعموم قوله في حديث أبي هريرة أسعد الناس بشفاعتي الحديث على ما سيأتي ويحتمل أن يجري على عمومه ويحمل على حال ومقام آخر قال الطيبي رحمه الله إذا فسرنا ما يختص بالله تعالى بالتصديق المجرد عن الثمرة وذكرنا أن ما يختص به رسول الله هو الإيمان مع الثمرة من ازدياد اليقين أو العمل فلا اختلاف وقال شارح من علمائنا المحققين المعنى ليس اخراج من قال لا إله إلا الله من النار لك أي إليك يعني مفوضا إليك وإن كان لك فيهم مكان شفاعة أو لسنا نفعل ذلك لأجلك بل لأنا أحق أن نفعله كرما وتفضلا یہاں تو یہ بتایا گیا ھے کہ توحیدِ محض والے آپ کے ذمہ نہیں ہیں بلکہ یہ محض میرے ذمہ ہیں۔ یہاں تفویض وسپردگی کی نفی سے اختیار کی نفی اخذ کرنا نری جہالت ھے یا ھٹ دھرمی ۔
  5. الجوھرۃ النیرۃ میں ھے کہ: وَإِنْ اسْتَمْنَى بِكَفِّهِ فَأَنْزَلَ فَعَلَيْهِ دَمٌ عِنْدَ أَبِي حَنِيفَةَ فتاوی عالمگیری میں ھے کہ: وإن استمنى بكفه فأنزل فعليه دم عند أبي حنيفة رحمه الله تعالى كذا في السراج الوهاج ان عبارتوں کا ترجمہ یہی ھے کہ اگرکسی نے اپنے ہاتھ سے منی نکالی تو امام ابوحنیفہ کے مطابق اُس پر دَم لازم ھے۔ دیوباندیوں کو اپنے امام کا بھی حیا نہیں ھے۔ اورعاطف شفیق،مجذوب،ریحاب،ترجمان حق جو بھی امام اعظم کے خلاف اس مسئلہ میں زبان چلاتا ھے کیا وہ دیو باندی ھے؟
  6. 786. sajid khan is jumping on his batil forum.and the forum cannot tolerate my words.so here is his answer.
  7. شاہ جی آپ کا استدلال سمجھنا مشکل ھے۔ کیا جو آپ کی کوئی پوسٹ ڈیلیٹ کردے تو وہ شیعہ کی طرح ھوتا ھے اور وہ دین خراب کرتا ھے؟ دیوبند نے دین اسلام کیونکر بچانا ھے۔ وہ تو اپنے قاسم نانوتوی اور اپنے رشید گنگوھی کو ناسخ ادیان قرار دے چکے ھیں (قصیدہ محمودالحسن)۔ کیا رشید گنگوھی اورقاسم نانوتوی کو ناسخ ادیان کہنا دین اسلام کو منسوخ کہنے کے مترادف نہیں؟ کیا پیارے محمد کا دین اسی طرح بچ سکتاھے؟
  8. سرکار اتنا غصہ اچھا نہیں ھوتا۔ یہ خطرناک الفاظ کبھی پیچھے کو بھی لوٹ آتے ھیں۔ اور ھاں کبھی اپنے باطل فورم سے پوچھنا کہ مخالفوں کی پوسٹ کتنی دیر برداشت کرتے ھیں؟
  9. Jawab k leay iss link ki post no 2 ko dekho: http://www.islamimeh...-ka-jawab-dain/
  10. آپ کے سوال کا جواب یہ ھے کہ مفتی غلام سرور قادری مرحوم کا یہ فتویٰ جمہور نے قبول نہ کیا۔ سبز عمامہ اُس وقت بدعت ضلالت ھو گا جب اس رنگ کے تعین کو شرعی سمجھا جائے ،جب کہ دعوت اسلامی اس تعین رنگ کو شرعی حیثیت نہیں دیتی بلکہ محض عادی حیثیت کا درجہ اسے حاصل ھے جو ایک تنظیم کی پہچان کے لئے مقرر ھے۔ ھاں اس تعین عادی کے وقت گنبد خضریٰ کی نسبت کو بھی ملحوظ رکھا گیا۔ اور مفتی صاحب نے اس فتوے میں عجلت سے کام لیا۔ اللہ تعالیٰ ھماری لغزشوں سے درگذر فرمائے ۔آمین بجاہ حبیبہ الکریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔
  11. مولانا نظام الدین ایک سنی عالم تھے۔انوار شریعت ج۱ص۳۷۷پر انہوں نے دیوبندیوں کے عقائد باطلہ لکھتے ھوئے ایک باطل عقیدہ یہ لکھا کہ :دیسی کوا حلال ھے۔ باقی اُن پر کلام پھر کبھی سہی۔ اس وقت حاضرناظر کا فتویٰ دیکھتے ھیں:۔
  12. لو جناب جواب حاضر ہے۔ .زباں کچھہ اور, بوئے پیرھن کچھہ اور کہتی ہے
  13. وہابی بیچارا اُجاڑے والے ڈھور کی طرح کبھی ادھر کبھی ادھر منہ مارتا پھرتا ھے۔ ایک جگہ سے منہ پر پڑتی ھے تو دوسری طرف منہ مارنا شروع کر دیتا ھے۔ اب حدیث نور پر حملہ آور ھو رھا ھے۔
  14. بعض اولیاء کو۔۔۔ محفوظ از خطا۔۔۔۔اور۔۔۔۔الہاماً تلمیذ الرحمِن ۔۔۔ ماننا
  15. دیوبند کے مصنوعی مجذوب [ساجد خان]اپنی نئی شناخت کے ساتھ میدان میں ھیں۔اُنہیں اپنے سابقہ مجذوب عزیزالحسن کی خواھش کا بھی علم ھوگا کہ تھانوی کی بیوی بننے کا شوق تھا اورتھانوی اسے ثواب قرار دیتا تھا۔ نئے مجذوب کی شکل میں تاریخ اپنے آپ کو دھرا رھی ھے۔ عالم خیال میں خر سے جماع کو حقیقت سمجھنے پر اُس کی تازہ تحریر پر 15 سوال حاضر ھیں۔ [کوئی بھائی یہ باطل فورم پر پہنچانا چاھے تو پہنچا سکتا ھے]۔
  16. جی طالب وھابیت صاحب آپ کی اس تحریر کا جواب بھی میری تحریر بالا میں آ چکا ھے۔ جتنی آپ کی وھابیت کمزور ھے اُتنے ھی آپ کمزور ھیں۔ ضعف الطالب و المطلوب۔
  17. تمہارے دشمنوں کا سر رگڑنے پر رھیں قائم غلامان شہ احمد رضا خاں، یا رسول اللہ
×
×
  • Create New...