-
کل پوسٹس
1,086 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
282
سب کچھ Saeedi نے پوسٹ کیا
-
وہ قومیت کے خانہ میں مسلمان لکھے جاتے ھیں مگر دین ان کو مسلمان نہیں مانتا۔
-
-
طنز اورتسلیمی بیان میں فرق ھوتا ھے۔ میاں صاحب نے غصے سے طنز کی کہ تمہارا رویہ ایسا ھے گویا انگریز کو رسول ماننے کے مترادف ھے۔ مگر تھانوی نے تسلی بخش بتا کر حوصلہ افزائی کی۔ کہ مرید کے خواب میں تھانوی کو رسول اللہ کہنے سے اور بیداری میں تھانوی کو نبی کہنے سے تھانوی کو اپنے متبع سنت کی تسلی ملتی ھے۔ اب کون مرید ھے جو پیر کو متبع سنت ھونے کی تسلی نہ دے۔ طنز میں انکار نمایاں ھوتا ھے مگر تسلی بخشی میں تسلیم ھوتی ھے۔
-
محو واثبات نہ مانتے تو حوالہ کیوں دیتے۔ آپ غور نہ کریں تو ھمارا کیا قصور؟ آپ نے تھانوی کی حفظ الایمان سے سوال نقل کیوں نہ کیا؟ اور ایک فرضی جھوٹا سوال کیوں گھڑا؟ آپ اپنے مولویوں کی خاطر جھوٹ بول کر کیوں لعنت کی طلب کرتے ھو؟
-
شیخین کریمین اورعشرہ مبشرہ کے گستاخ دیوبندی یا اھل سنت۔ کون؟
اس ٹاپک میں نے Saeedi میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
-
-
دیوبندی امیرالمومنین پادری اور امیرشریعت پنڈت ۔۔۔ اعترافات
اس ٹاپک میں نے Saeedi میں پوسٹ کیا مناظرہ اور ردِ بدمذہب
-
-
انگریز نواز امام احمد رضا نہیں بلکہ دیوبندی ھیں
Saeedi replied to Khalil Rana's topic in فتنہ وہابی دیوبندی

ھم نے مخالفین کے گھر سے حوالے پیش کئے مگر مخالفین اپنے فورم پر الکلمۃ الحق کی تحریر کا ثبوت نہیں دے سکے۔ اور ان بے چاروں کو ھمارے خلاف ایک فرانسس رابنس ھی ملا ھے اوراُس کو(یعنی کافر کو) ھم معتبرھی نہیں مانتے اور پھر دلیل تو ھمیشہ مخالف کے مسلمات سے دی جاتی ھے۔ -
انگریز نواز امام احمد رضا نہیں بلکہ دیوبندی ھیں
Saeedi replied to Khalil Rana's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
-
hazoor salallah ho alehe wa salam janat ke malik hain
Saeedi replied to Khalil Rana's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
جی ھاں میرا جواب دیتے ھوئے تمہیں موت آتی ھے اور تمہاری زندگانی بھی کم پڑ جاتی ھے۔ تمہارا دعویٰ(کسی چیز)اور(کچھ)تھا مگر اب تم(کُل)کا لفظ لے کر مختارکل کی بحث کرنے چل پڑتے ھو۔ اپنے پرانے موقف پر تو کوئی فتوی لگاؤ۔ -
مناظرہ باگڑ سرگانہ کے آخری صفحہ پر کامیابی کی خوشی میں عبدالستار تونسوی کو سبز دستار باندھا جانا لکھا ھے۔
-
-
نبی کی اطاعت فرض نھیں . جواب چاہیے
Saeedi replied to Mughal...'s topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
مولوی اقتدار احمد نعیمی کئی باتوں میں اہل سنت سے انحراف وخروج کر چکا۔ اکابر اہل سنت کو گالیاں دے چکا۔ ایسے جاھل و گم راہ سے اھل سنت کو باخبر ھونا چاھیے ۔ اس کی گمراھی کی باتیں پھر لکھوں گا۔ اس کے متعلق بے خبری دور کرنے کی ضرورت ھے۔ -
Barelviat Mei Iblees Ka Muqam-Wahabi Eteraz
Saeedi replied to Mughal...'s topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
Last page ko bhi paste kar dein ja al haq par. thanks -
Barelviat Mei Iblees Ka Muqam-Wahabi Eteraz
Saeedi replied to Mughal...'s topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-
Mukhalifeen Ka Radd Posters Ki Soorat Main
Saeedi replied to Mughal...'s topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
جناب کا نیاز مند سعیدی -
سکین لگا دیے گئے ھیں۔
-
پوسٹ میں سکین لگا دیے گئے ھیں
-
-
تھانوی سے سائل نے جوسوال کیا،اُس کے الفاظ تو نقل کردیں۔
-
hazoor salallah ho alehe wa salam janat ke malik hain
Saeedi replied to Khalil Rana's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
جناب ضد وتعصب مآب ھم حضورکو با ذ ن اللہ مختار کل مانتے ھیں ھم اذن الٰہی کے بغیر کسی کو اختیار نہیں مانتے آپ کی تقویۃ الایمان میں مختارکل کی نفی نہیں بلکہ مطلقاً لکھا ھے کہ جس کا نام محمد یا علی ھے وہ کسی چیز کا مختار نہیں ،ص۸۲ رسول کے چاھنے سے کچھ نہیں ھوتا ،ص۱۰۷ خواہ یوں سمجھے کہ اللہ نے اُن کو ایسی طاقت بخشی ھے ھر طرح شرک ثابت ھوتا ھے۔ص۳۶ کیا حدیث مذکور سے یہ تقویۃ الایمانی نظریات ثابت ھوتےھیں کہ حضور کسی چیز کے مختار نہیں ،اور آپ کے چاھنے سے کچھ نہیں ھوتا،اور آپ کو یہ اختیار عطا شدہ مانیں توبھی شرک ھے؟ -