Jump to content

Saeedi

رکنِ خاص
  • کل پوسٹس

    1,086
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    282

سب کچھ Saeedi نے پوسٹ کیا

  1. جناب ناصرنعمان صاحب میرے پاس جو وقت شہرکا ھوتا ھے اُس وقت بجلی نہیں ھوتی۔ اِس لئے آپ کی تسلی کے لئے زیادہ وقت میرے پاس نہیں۔ آپ بات کا جواب دیا کریں۔چاھے کوئی کلام کرے۔ سعیدی کے سوالات توپہلے ھی آپ پر قرض ھیں۔ آپ پھر سعیدی سعیدی پکار رھے ھیں۔ کیا اور مقروض ھونے کا شوق ھے؟
  2. کیا طاھرالقادری بھی مجدد ھے؟ جس طرح شیطان نے آدم علیہ السلام کو دھوکا دیا جس طرح منافقین نے صحابہ کرام کو دھوکا دیا جس طرح علماء دیوبند نے حرمین شریفین اور برصغیر کے علماؤ مشائخ کو دھوکا دیا ایسے ھی منھاجی بھی علماؤمشائخ کو دھوکا دیتے ھیں اور اصل باتیں چھپاتے اوردھوکا دیتے ھیں۔
  3. جناب غیاث صاحب 1 آپ کے سوالوں میں بے جا تکرار ھے۔ایک ھی سوال مختلف شکلوں میں دیا گیا ھے۔۔۔۔بلکہ سوال نمبر ۲ اور نمبر ۹ تو بالکل ایک ھی ھے۔ 2 آپ پہلے تو سوالوں کی فضول تکرار کو ختم کریں اور اصل سوال نکال کر وہ لکھیں۔ 3 آپ اپنے سوالوں کا جواب بھی خود ھی دیں تاکہ آپ کی تکرار کی حقیقت آپ پر ظاھر ھو۔ھم جناب کے جواب پر تبصرہ کریں گے۔انشاء اللہ۔ 4 مجدد کے لئے اتنا تو سب کے نزدیک لازمی ھے کہ وہ جمہور اھل سنت کے نزدیک گمراہ نہ ھو۔ آپ اپنے مجدد کو اس کسوٹی پر پرکھیں اور پھر یہ غیر ضروری ۱۷ سوال پیش کریں۔ 5 حضرت مفتی احمدیار نے فرضیتِ دیت کو یکساں مانا ھے یا مقدارِدیت کو ؟ یہ واضح کریں۔ 6 آپ یہاں کسی مسجد کے منبر پر خطابت کے جوھر دکھانے نہیں بیٹھے کہ باتوں کو اتنا بے سود طول دیتے ھیں۔
  4. دعائےمغفرت کا تعلق میت سے جب کہ دعائے خیر کا تعلق میت کے پسماندگان سے ھوتا ھے۔
  5. جنابِ عِرُوسہ جعلی تائید کو چھوڑو۔ یہ اصلی تائید ھے۔ 1 انورشاہ کاشمیری نے تمام علماء دیوبند کے وکیل کے طور پر بریلوی حضرات کو مسلمان مانا۔ 2 اشرفعلی تھانوی،ادریس کاندھلوی، مفتی شفیع وغیرہ نے امام احمدرضا کو عاشق رسول مانا۔ 3 مرتضیٰ چاندپوری نے اشدالعذاب میں امام احمد رضا کو دیوبندی علماء کی تکفیر میں دیانت دار مانا اور عبارات کی تکفیر نہ کرنے پر خود کافر ھو جانے کے خوف سے تکفیر کرنے پر مجبور مانا۔
  6. حضورﷺنے جن کافر قیدیوں سے صحابہ کرام کوتعلیم دلوائی تھی،کیا وہ کافر رسول اللہﷺ کے مقابلے پر آکر گستاخ ھوئے تھے یا نہیں؟ کیا آپ لوگ شیطان کو فرشتوں کا استاد مانتے ھیں یا نہیں؟ آپ کے سوالات کا جواب تو پہلے ھی ھو چکا ھے۔ آپ اُن فتووں کا جواب دیں اور پھر مزید سوال کریں۔
  7. ناصر صاحب محو واثبات آپ کو سمجھ نہیں آیا۔ کیا واقعی؟ آپ کند ذھن تو نہیں لگتے۔ مگر شاید دیوبندی ھیں اس لئے نہ سمجھے۔ چلو تھانوی سے سوال کیا ھوا۔اور آپ نے سوال کا حلیہ کیوں تبدیل کیا؟ اس دھاندلی کا کیا جواب ھے؟ میرے سوال کا جواب دیں۔ گندم چنا کی گردان مجھے نہ سنائیں۔ شکریہ
  8. name='lhrusa' timestamp=' کسی کی بے خبری معیار نہیں ھوتی۔آپ بھیجنے کو دیکھتے ھیں مگر کافر بتانے کو کیوں نہیں دیکھتے۔ بدمذھبوں کے پاس بھیجنے کی وجہ یہ بھی تو ھوسکتی ھے کہ اُن کے داؤ پیچ سے واقف ھو جائے باقی حق آشنا تو ھم خود ھی بنا لیں گے۔ یہ کہاں لکھا ھے کہ اُن کو پتہ نہ چلا؟ گستاخ رسول سے پڑھنا کفر نہیں بلکہ گستاخ رسول کی پیروی کرکے گستاخ بننا کفر ھے۔ تعلیم تو تعلیم ھے ۔ مسلمان کی دنیا بھی دین ھوتی ھے۔ جی ھاں لے آؤ جو کچھ ھے ۔ چشم ما روشن دل ما شاد۔
  9. اُس نے کسی پر حسن ظن کے بھروسے پر کہاھوگا حق یہ ھے کہ اُس نے نقد ونظر سے کام نہ لیا۔
  10. کنزالعمال میں حدیث پاک ھے کہ یعنی امیہ بن ابی الصلت کا شعر مومن ھے اوراُس کا دل کافر ھے
  11. سوال کی عبارت پر(پر)سے بے پرکی نہ اُڑاؤ
  12. If you are so deeply interested in this issue, you may consult BAHAR e SHARIAT and FATAWA RIZVIA.
  13. محترم میں کوئی مفتی نہیں ھوں۔ جب آپ کی یاآپ کے باپ کی کوئی توھین کرے تو آپ کسی مفتی سے فتویٰ نہیں لیتے بلکہ خود ھی مفتی بن جاتے ھو۔ بس یہی سمجھ لیں۔
  14. انوار شریعت میں عقعق کا جواز یہاں لکھا ھے اوراسی میں دوسری جگہ عام کوا کھانے کو دیوبندیوں کا برا عقیدہ کہا گیا ھے۔ یعنی مقصد یہ کہ عقعق اور دیسی معروف کوے میں فرق ھے جو دیوبندی چھپاتے ھیں اور عام کوے کو عقعق کہتے کھاتے اور ثواب کمانے کا دعوٰی کرتے ھیں
  15. یہ بیان شدہ سوال بتائیں کہاں لکھا ھے؟ اور اپنے جھوٹ کا اعتراف کریں۔ تیجانی صاحب آپ کا جواب بعد میں دوں گا۔ پہلے اس سے جھوٹی وکالت منوا لیں۔
  16. خواب میں دیکھنے والا بھی تو سرکارﷺ کو ھی دیکھتا ھے خوفناک خواب کی اچھی تعبیر کا مطلب یہ نہیں کہ مطلق خواب کو اصدق الرویا(سب سے زیادہ سچا خواب)کہا جائے۔ اسی تھانوی نے قرآن پاک پر معاذ اللہ پیشاب کرنے کے خواب کو عمدہ خواب کہا ھے۔ کسی خطرناک خواب کی اچھی تعبیر بتانا اور بات ھے مگر اُس خواب کو عمدہ خواب بتانا اور بات ھے۔
  17. جناب جلالی پپو صاحب جواب درکار ھے۔ آپ لوگوں کی رومن انگلش میں طویل پوسٹوں کا پڑھنا میرے لئے مشکل تھا ۔ آپ کی انگلش پوسٹوں نے آسانی کی ،اس کے لئے شکریہ۔
  18. جناب خوش نوا پاکستانی صاحب اعلیٰ حضرت کا وہ فتویٰ پیش کرو جس میں علیہ السلام کے متعلق جناب کا دعویٰ پایا جاتا ھے۔ جو لاکھوں سلام بھیجتا ھے اُس نے ایک (علیہ السلام) سے کہاں روکا ؟ حوالہ دیں۔ نوازش ھو گی۔ آپ کی بغض والی بات کا جواب بھی حاضر ھے۔
×
×
  • Create New...