Jump to content

Saeedi

رکنِ خاص
  • کل پوسٹس

    1,086
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    282

سب کچھ Saeedi نے پوسٹ کیا

  1. دیوبندی کے جواب میں سے بدزبانی نکال دی جائے تو باقی سب باتوں کے لئے ابھی تک میری پہلی تحریر ھی کافی ھے۔
  2. [quote name='Alteejani' timestamp='1299949667' جناب تیجانی صاحب !۔۔۔۔ یہ بات منصفی کے اصول کے خلاف ھے کہ آپ درمیان میں اپنے ذاتی موضوع لے کر وہ چلائیں۔ آپ کا کام یہ تھا کہ آپ ھر فریق کی ایک ایک دلیل کا حساب رکھتے اور فریق ثانی نے کتنی دلیلوں کا صحیح یا غیرصحیح جواب دیا، اُس کا ریکارڈ بناتے۔ پھر کسی بات کے جواب کو ایک فریق بالکل چھو نہ رھا ھو تو اُس سے پوچھتے اورجواب مانگتے۔ مگر آپ اپنی باتیں لے کر آئیں گے تو ھمارا موضوع تو گیا۔ ھاں ھمارے موضوع کا مدلل فیصلہ دینے کے بعد آپ بھی اپنی ان کہی باتیں سامنے لائیں تو اُن پر غور بھی ھوگا اور بحث بھی۔ بشرطیکہ اُن سے زیادہ کوئی اھم زیربحث نہ آجائے۔ امید ھے یہ ضروری گزارشات جناب پر گراں نہ گزریں گی۔ نیازمند سعیدی
  3. جی جناب ! خادم وھی آپ کا سرکوب ھے جس نے یکساں اور مؤمنا پر آپ کے دھوکے کا رد کیا جس کا جواب آپ کے ذمہ ھے۔ اور تفضیل میں تومحض افضل ومفضول کا فرق ھوتا ھے مگر آقا اور بندہ میں تومالک ومملوک کا فرق ھے۔ تفضیل تو یہاں بہت پیچھے رہ گئی ۔ اور خلافت راشدہ علیٰ منھاج النبوۃ کی جو توھین کی گئی ھے وہ براہ راست خلفائے راشدین کی توھین ھے۔ اور محض تفضیل کا مسئلہ بہت پیچھے رہ گیا ،اُس کو نہ چھیڑو۔ جو میں نے لکھا ھے اس کا جواب دو۔ اور آپ نے لکھا (واضع کریں)۔یہ غلط لکھا۔ یہ آپ کی جہالت ھے۔ درست یوں ھے کہ (واضح کریں)۔
  4. تیجانی صاحب آپ اپنی تبلیغ کریں اور منصفی کے دوران اپنے ھم خیال بنائیں تو منصفی ختم سمجھیں
  5. جناب والا ھر بات پر اجماع ھونا لازمی نہیں ھے مگر ھر ایسا اجماع جس کو صدیوں سے اھل سنت تسلیم کرتے آ رھے ھوں اور سوائے گمراہ کے کسی نے اختلاف نہ کیا ھوتو ایسا اجماع ماننا لازمی ھے اور منکر گمراہ ھے۔ اور ابتدا میں طاھرالقادری بھی ایسے اجماع کے انکار کو گمراھی مان رھا تھا جیسا کہ چشتی قادری صاحب اُس کی کتاب کا عکس دے چکے ھیں اور جس کا جواب صرف بدزبانی سے دیا گیا ھے۔
  6. الاصمی طاھری منھاجی کی تفسیر بالرائے پر تبصرہ اور غیاث کے جھوٹ ، دھوکے، جہالتوں اورخوش کلامیوں کے جواب
  7. دیوبندی صاحب 1 کیا تھانوی جی نے اپنے ملفوظات پر اصلاحی نظرثانی مکمل نہیں کی تھی؟ اگر نہیں کی تھی تو اس کا کوئی ثبوت پیش کریں۔ 2 ظنی نسبت والے ملفوظات ظنی دلیل کے مقام پر معتبر ھوتے ھیں مگر قطعی دلیل کے مقام پر معتبر نہیں ھوتے۔
  8. جناب غلام احمد منھاجیانی صاحب! میرے الفاظ پڑھ لو جو میں نے لکھے کیا محض ان الفاظ سے میں ضرب حیدری کتاب کا محب بن گیا ھوں؟ کیا جناب کی جھوٹ بولنے کی عادت ابھی ختم نہیں ھوئی؟ کان کھول کر سن لو مجھے اس کتاب کے کئی مندرجات سے اختلاف ھے۔ اب میرے مندرجہ بالا سوال کا جواب دو جو غیاث سے کیا گیا۔
  9. یار تم تو بچوں والی باتیں کرتے ھو۔ جو دلیل حسام الحرمین کے خلاف دیتے ھو ،وھی دلیل تمہاری المھند کے خلاف جاری کیوں نہیں ھوتی؟
  10. جناب دیوبندی صاحب آپ نے مرتضیٰ چاندپوری کی اولادالزوانی لکھی، یہ گالی ھے یا مدح ھے؟ نظیر ھے تو پیش کریں۔ ھوالمعظم کتاب کو ھم تسلیم نہیں کرتے۔ بر سبیل تنزل، اُس میں سے خواجہ ضیاء الدین سیالوی کے الفاظ پیش کریں۔ آپ نے پوچھا ھے کہ دیوبندی بریلوی اختلافات کیا ھیں؟ یہ ضروریات دین میں بھی ھیں، ضروریات مذھب اھل سنت میں بھی ھیں اور فروعیات و اجتہادیات میں بھی ھیں۔ آپ جواب تو کسی بات کا دیتے نہیں اور اوٹ پٹانگ اپنی ھی ھانکے جاتے ھیں اگر بحث کا شوق ھے تو ھماری بھی ھر بات کا جواب دیا کریں ۔
  11. جی دیوبندی جی ملفوظات میں سننے،سمجھنے،یاد رکھنے اوربیان کرنے کے مراحل ھوتے ھیں اور کسی بھی مرحلے میں خطا کا احتمال ھوسکتا ھے۔ اس لئے ملفوظات کی نسبت قطعی نہیں ھوتی بلکہ ظنی ھوتی ھے۔ مگرتمہارے تھانوی جی کے نزدیک وہ بالکل مقبول ھوتے ھیں چنانچہ السنۃ الجلیۃ فی الچشتیۃ العلیۃ میں وہ اسی موقف پر ھے۔ پھر ارواح ثلاثہ اورشمائم امدادیہ اور امدادالمشتاق کو اُس نے تشریحی حواشی لکھ کر اپنی تصانیف بنا لیا ھے۔ ایسے ھی اُس کے اپنے ملفوظات بھی اُس کی نظرثانی اور اصلاح کے بعد اُس کی زیرنگرانی شائع ھوئے تواُن کی نسبت تھانوی کی نسبت قطعی ھے۔ تو وہ دیوبندیوں کے خلاف بہر صورت حجت ھوں گے۔
  12. جناب غلام احمد صاحب آپ بحث میں آ بھی جاتے ھیں اور ذمہ داری بھی بیچارے غیاث پر ڈال دیتے ھیں۔ ستر سے زائد پوسٹس کے بعد اب آپ کو دیت کا معنی،مفہوم،تعریف کی ضرورت پیش آرھی ھے۔ کیا اِس میں بھی جناب کو ھم سے اختلاف ھے؟ آیتِ دیت کے نزول کا مقصد کیا تھا اورشان نزول کیا تھی؟ کیا اس سے آپ کا مقصد حل ھوتا ھے تو پیش کریں اور جواب لیں۔ احادیث صحیحہ ابھی تک تو آپ نے کوئی پیش نہیں کیں۔ کوئی ھیں تو پیش کرو۔اور انتظار کس بات کا ھے؟ آپ لوگ کتنی گھن گرج کے ساتھ آتے ھو۔ مگر بعد میں جو گرجتے ھیں وہ برستے نہیں کا مصداق بن جاتے ھو۔ اھل سنت کا صدیوں کا اجتماع چھوڑ کر معتزلہ کے پیچھے چلتے ھو اللہ کی پکڑ سے ڈرو۔
  13. جس نے فروعی اختلاف سمجھا ھے وہ بیچارا بے خبر ھوگا۔ بے خبریوں سے استدلال نہ کرو۔ کسی خبردار سے استدلال کرو جو متنازعہ عبارات سے باخبر ھو کر بات کرے۔
  14. جس درجے کی عبدالباری سے عدم تکفیر پیش کی گئی تھی اُسی درجے کی تکفیر پیش کر دی گئی ھے۔ اب آپ کی مرضی کہ یہاں تعارض کے وقت تساقط کا قول کریں یا تقدیم و تاخیر کا۔
  15. مسند احمد اور مستدرک حاکم میں حدیث:۔۔ انْزِلْ عَنْ الْقَبْرِ لَا تُؤْذِ صَاحِبَ الْقَبْرِ وَلَا يُؤْذِيكَ قبر سے اُتر آؤ۔ نہ قبر والے کو تم تکلیف پہنچاؤ اور نہ قبر والا تم کوتکلیف پہنچائے۔ کیا آپ اِس حدیث کے مُنکر ھیں یا مانتے ھیں؟
  16. بسم اللہ آپ لکھیں۔ آپ کے ساتھی تو شاید چُپ ھو گئے۔ اگر کاظمی صاحب کی تصنیف لگائی گئی ھے تو آپ بھی اپنے پروفیسر طاھر القادری صاحب کی تصنیف لگا دیں اور پھر آپ بھی خودکو بہت کچھ سمجھ لینا۔ مفتی احمدیار نعیمی کی کوئی صریح عبارت ھو تو پیش کریں ورنہ جب احتمال آجائے تو استدلال کیسے قطعی ھوگا؟ جو ریفرنسزباقی ھوں اُن کو بھی دیکھ لینا کہ وہ احتمال قاطع استدلال کے قاعدہ کی زد میں تو نہیں آتے۔ اور ھاں اب ذرا یہ فرمائیں کہ علامہ کاظمی نے آپ کے کونسے استدلالوں کا جواب نہیں دیا ھے۔ آپ جواب دیں گے تو ھم ثابت کردیں گے کہ کون کم علم اور کون بے ایمان ھے؟
  17. جناب جہاں جو بات لکھی ھو گی۔ وھیں سے ھی نقل ھوگی۔ امام رازی نے اکثر فقہاء اسلام کا قول تین صحابہ کرام سے لکھا اور اُس کے مقابلے پر الاصم اور ابن علیہ کا آیت کی تفسیربالرائے پرمبنی قول آخر تک ذکر کیا۔ کیا اکثر فقہاء کے مقابلے والا قول ذکر کرنے کے بعد بھی تردید کرنا لازمی تھی۔ کیا اکثر کے مقابل ذکر کر دینا ھی کافی نہ تھا؟ کیا ابوبکرالاصم کو امام رازی نے اکابر معتزلہ میں سے لکھا یا نہیں؟ کیا اب مختصر نتیجہ یہی نکلا کہ طاھرالقادری کا اِس مؤقف میں ھمنوا ؤ پیشوا ابوبکرالاصم ھے اگر ابوبکرالاصم معتزلہ ھے تو آپ کا قائد بھی ویسا ھوگا۔ اور اگر ابوبکرالاصم معتزلہ میں سے نہیں تو آپ کا طاھرالقادری بھی اس مسئلہ میں اھل سنت سے خارج نہ ھوگا۔ اب اگلی پوسٹ میں آپ ابوبکرالاصم کے معتزلی نہ ھونے پر لکھیں گے اور میں جواب دوں گا۔
  18. جناب غیاث صاحب آپ نے امام رازی کا ابوبکر الاصم کے متعلق مؤقف پیش نہیں کیا۔ امام رازی نے اکثرفقہاء اسلام کے مقابل الاصم اور اُس کے شاگرد ابن علیہ کے استدلال کے الفاظ بھی ذکر کئے ھیں۔ کیا یہ اُس کی تو ثیق ھو گئی؟ آپ کو اور آپ کے بڑے کو یہی مغالطہ لے گیا۔ آپ کو اس مسئلہ دیت سے پہلے والے مسئلہ میں ابوبکر الاصم کو جمہور خوارج کے ساتھ لکھنے سے میرا استدلال اچھا نہ لگا توکوئی بات نہیں۔ لیجئے امام رازی نے سورۃ الدھر کی آیت نمبر ۸ کے تحت لکھا:۔۔۔ المسئلۃ الاولیٰ: لم یذکر احد من اکابر المعتزلۃ کابی بکر الاصم ۔۔۔ یہ بات اکابر معتزلہ مثلاً ابوبکرالاصم ۔۔۔ میں سے کسی نے ذکر نہ کی۔ فرمائیے طاھرالقادری کے بزرگ ابوبکر الاصم کا مذھب امام رازی نے معتزلہ لکھا ھے یا نہیں؟ فرمائیں آدھے جملہ سے گزارا ھو جائے گا یا پورا چاھیئے؟ اوراَب بتاؤ کہ چوری اور سینہ زوری کون کر رھا ھے؟ جناب اپنی قبر صاف کرو،اُس میں تنہا جاؤ گے، اور گمراہ معتزلہ کی پیروی چھوڑدو۔ اللہ حق قبول کرنے کی توفیق دے۔آمین۔
  19. حضرت آپ ثبوت دیں۔ اور ھم سے جواب لیں۔ ھم نے اپنی بات ثبوت سے پیش کی ھے، اُس کا جواب دیں۔ آپ تو بس کلپس کو کاپی پیسٹ کرنے والے ھو۔ لکھنا نہ آپ کو آتا ھے نہ آپ کے ساتھی ھو۔ امام رازی کی عبارت لکھو اور جواب لو۔ کیوں ھمارا وقت ضائع کرتے ھو؟ لیجئے میں لکھتا ھوں ۔امام رازی نے دیۃ مسلمۃ کے تحت المسئلہ السابعہ لکھا :"قال ابوبکر الاصم و جمہور الخوارج"۔ کہئے امام رازی نے اُس کوخوارج کا ساتھی بنایا یا نہیں؟ اور ھاں مفتی اقتدار کا دفاع یا تردید کرو۔ گونگے کیوں بن گئے ھو۔ حق قبول کرو۔اور چمک پر نہ جاؤ۔ زندگی کا کوئی پتہ نہیں۔ اجماع میں ھدایت ھے۔ ورنہ جاؤ یار تم اپنی خطابت کرو۔
  20. جناب آپ نے اب اپنا جھوٹا ھونا تسلیم کر لیا ھے۔تو اب آپ اپنا جرمانہ بھی آپ ھی لگائیں۔ پھرآپ کے پیش کردہ مفتی اقتدار نے جتنے اکابر پر بدزبانی کی کیا آپ اُن اکابر کو اُسی طرح مانتے ھیں جس طرح میں طاھرالقادری کو مانتا ھوں؟ میں نے دھوکا دھی کی مثالیں پیش کیں کہ جسطرح ھمارے اکابر کوپہلے دھوکا دیا گیا تو اسی طرح اب بھی دھوکا دیا گیا ھے۔ یہاں آپ نے شیطان اورمنافقین کی مثالوں پر اعتراض کرکے رنگین کیا ھے مگر علماء دیوبند جیسا دھوکا تو آپ نے بھی تسلیم کیا ھے۔ چلئے میری تحریر سے پہلی دو مثالیں نکال دیں۔ پھر آپ دل شکنی سے ھٹ کر یہ بتائیں کہ مفتی اقتدار کے متعلق آپ کا کیا فتویٰ ھے؟ آپ کی شاعری بڑی خوبصورت ھے مگر اس پر تبصرہ کوئی اور کرے تو بہتر ھوگا۔ ھم اگر عرض کریں گے تو شکایت ھوگی۔
  21. محترم تیجانی صاحب فقہی مسائل میں فرض واجب سنت مستحب ھر طرح کے مسائل آ جاتے ھیں۔مگر زیر بحث مسئلہ ایسا اجماعی ھے کہ اس میں ماضی میں صرف دو گمراھوں(الاصم،ابن علیہ) کے سوا کسی نے اختلاف نہ کیا۔ جب کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ میری اُمت گمراھی پر اجماع نہیں کرے گی۔پس ایسا کلی اجماع ھدایت ھؤا ۔اور اُس کا انکار گمراھی ھؤا۔ آیت: مقدار دیت پر خاموش ھے۔ حدیث : قتل پر عورت کی دیت مرد کی دیت کے مقداراً برابر ھونےکی کوئی ضعیف سے ضعیف حدیث بھی ایسی نہیں ملتی جو صریح ھو۔ اجماع : کے خلاف کسی ایک سابق سنی عالم کا صریح قول نہیں ملتا۔ جو ملتا ھے وہ ذو احتمال ھے۔صریح نہیں۔ قیاس: جیسا وہ کرتے ھے ویسا ھی ھم بھی کر دیں گے۔ تیجانی صاحب! "یہ مسئلہ اجتہادی نہیں،اجماعی ھے"۔ اجتہادی فقہی مسئلہ میں ھم کسی کو گمراہ نہیں کہتے مگر ایسے اجماع کے منکر کو گمراہ نہ جاننا اسلام کے فلسفہ اجماع واجتماع کے خلاف ھے اور صراط مستقیم سے انحراف اور ضلالت ھے۔
  22. دیوبندی صاحب کبھی سوچ کر بھی لکھ دیا کرو۔ ھمیشہ سوچے بغیر ھی لکھتے ھو۔ 1 ھوالمعظم کتاب کو ھم نہیں جانتے مانتے۔ پھر اس میں خواجہ ضیاء الدین سیالوی نے دیوبندیوں کو اپنا پیر نہیں مانا۔ 2 خزینہ معرفت میں چار نوری وجود کا لفظ تمہارے لئے طنزاً بولا ھوگا کیونکہ تم لوگ رسول اللہ ﷺ کو تو نوری وجود نہیں مانتے۔مگر اپنے مولویوں کو نوری وجود مانتے ھو۔ یا یہ مراد ھوگی کہ پورے دیوبند میں صرف4 بندے نورایمان والے ھیں ،باقی سب بے نور ھیں۔ 3 سیف چشتیائی میں کی تعریف تھانوی وکشمیری نے کی ھے پیر مہرعلی شاہ نے ان کو پیر مانا ھو تو بتاؤ۔ 4 مقابیس المجالس کے مقدمہ میں جو الفاظ ھیں وہ کپتان واحد بخش سیال کے ھیں جس کا پیر آپ کے رشید گنگوھی کا روحانی مرید وخلیفہ ھے۔ جیسا کہ ماھنامہ الرشید کے دیوبند نمبر میں لکھا ھے۔ 5 فرمائیے کس سنی بزرگ نے دیوبندی کو پیر مانا ھے کہ امیرشریعت کی نظیر بناؤ گے؟
×
×
  • Create New...