-
کل پوسٹس
1,086 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
282
سب کچھ Saeedi نے پوسٹ کیا
-
جیسے لزوم کفر اور التزام کفر میں فرق ھے ایسے ھی اجماع اھل سنت کا بے خبری میں انکار ھو جانا اور با خبر ھو کر بھی انکار کرنا میں فرق ھے۔ پہلی بات خطاء اور دوسری بات گمراھی ھے۔
-
پندرہ سو سال کے بعد بھی اللہ نے اپنے کرم سے اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کو اُن کی امید سے زائد عرصہ دیا
-
تیجانی صاحب اگر مجھے آپ معلم مانتے تو میں تو جناب کے موقف کو گمراھی سمجھتا ھوں اورآپ کو توبہ کی تلقین بلکہ درخواست کر چکا ھوں اور پھر ان خیالات سے توبہ کی گزارش کرتا ھوں
-
Mr Dard! Welcome to this topic. Your questions are dealt with in detail in previous posts. 1.You should read all previous posts and then 2.Enter with any new point which has not been considered. We will try to satisfy you. 3.You are requested to write in URDU version to ease all readers. Sincerely. Saeedi.
-
-
-
جناب غلام احمد صاحب آپ اب خود ھی اپنے خلاف ھی بول رھے ھیں تفسیرمظہری کی عبارت آپ کے خلاف ھے بہرحال سابقہ گفتگو کا جواب بھی لیں
-
شاباش ایسے ھی باقی باتوں کا بھی جواب دینے کی کوشش کریں۔آپ ھر پوسٹ میں سے ھمیشہ ایک بات کو چھیڑتے ھیں۔ ذرا اپنی بے اصولیوں کا جواب بھی دے دیں۔ آپ چیلنج ھوش سے دیا کریں اور یہ آپ کے اُس چیلنج کا جواب تھا کہ نفس جہاں بھی مرد عورت دونوں مراد ھیں۔ بھول گیا تو آپ کا دعویٰ پھر حاضر کر دیتا ھوں:۔۔۔
-
-
-
-
-
-
-
-
اپنی ھی ڈفلی بجائے جانا اور دوسرے کی بات کا جواب ھی نہ دینا یہی طاھرالقادری اوراُس کے پیروکاروں کا طریق ھے۔آپ کی ان باتوں کا جواب مفصل طور پر دیا جا چکا ھے۔ مگر نہ آپ پورا پڑھتے ھیں اور نہ ھی سمجھتے ھیں اورایک صفحے کی بات کو پانچ صفحوں میں پھیلا کر اپنے قائد جیسی بحث کر رھے ھیں۔ مومنا کےعموم میں عورت داخل مان کر اس سے مردعورت کی دیت کی مقدارکے برابر کا قیاسی استدلال بھی آپ کو ابوبکرالاصم سے ملا ھے جیسا کہ امام رازی بتا چکے ھیں۔ امام شافعی کا سنیت وقیاس میں توقف کا قول مقتولہ کی دیت سے نہیں بلکہ مجروحہ کی دیت سے متعلقہ ھے۔ حضرت ابن مسعود اور ابن عمرو نے مقتولہ کی دیت کو مرد کی دیت کا نصف کہا ھے ،اس کو کیوں نہیں مانتے؟ کیا اُن کو اپنی ان بیان کردہ روایات کا علم نہ تھا جو آج آپ پیش کر رھے ھیں:۔۔۔ نیاز مند سعیدی
-
ضروری اضافے کے ساتھ پوسٹ پھر کی جاے گی۔ نیاز مند سعیدی
-
-
-
تیجانی صاحب آپ اس مسئلہ میں اپنا مؤقف تو لکھیں۔
-
ALLAH Hoo ھم غزالی زمان کی تحقیق ھی آپ کو اُس وقت تک بتلاتے رھیں گے جب تک آپ تسلیم نہیں کرتے یا جواب نہیں دیتے۔ اورآپ کے طاھرالقادری نے جو مضامین1984 کےاخباروں میں شائع کئے تھے آپ بھی اُن کو کتابی شکل میں شائع کر چکے ھوں تو نام کتاب سے مطلع کریں۔ ورنہ بتائیں کہ کیا وہ شائع ھونے کے لائق نہ تھے کہ اب تک اُن کو کتابی شکل میں عورت کی دیت کے نام سے شائع نہ کیا۔ یار زندہ صحبت باقی
-
Janab Ghulam Ahmad sb. aap ne AL muntaqa j 7 p 70 se HAZRAT OMAR ka hawala likha hai. please, uski sanad likh do ya scan de do. kitab mere pas nahin hai. thanks.
-
تیجانی جی آپ سے کہا تھا کہ جب تک آپ دیت کے مسئلے میں حکم ھیں تب تک اپنا موضوع اپنے پاس رکھیں۔ لیکن پتہ نہیں ،آپ کیوں باز نہیں آرھے؟ پھر موضوع آپ چلا رھے ھیں تو اپنے دلائل پیش کر کے چلائیں اور دلائل اسی معیار کے دینا جیسے ھم سے مانگ رھے ھو۔ اور اب دیت کی بحث میں آپ حصہ نہیں لے سکتے۔ آپ سے اسی مسئلہ پر بات ھوگی۔ ھر بدمذھب پیشگوئی میں تحریف کرکے اپنا مذھب چلاتا ھے۔ آپ اگر سنی ھیں تو حدیثوں کے مقابل اپنا قیاس نہ چلاؤ۔
-
مومن اور مومنہ میں کوئی فرق ھے یا نہیں؟ پیشہ اور گوت میں کوئی فرق ھے یا نہیں؟ جھوٹ کہنا آسان ھے، مگرمیں ثابت بھی کرتا ھوں
-
Deobandi Aqaid Aisi Jaisi Donkey Ka Azu E Makhsoos
Saeedi replied to Saeedi's topic in فتنہ وہابی دیوبندی