-
کل پوسٹس
1,086 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
282
سب کچھ Saeedi نے پوسٹ کیا
-
Nabi Kareem(ﷺ) Ko Ummat Ka Ra'ye Qaraar Dena
Saeedi replied to Talinenoor's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-
مسیحی مساجد میں عیسیٰ کو پوجیں ۔۔۔یہ منہاج والوں نے فرما دیا ھے؟
اس ٹاپک میں نے Saeedi میں پوسٹ کیا فتنہ صلح کلیت
اللہ اکبر منہاج والوں کی مساجد عیسائی پامال کریں اور وھاں مسیح کو پوجیں۔ یہی شیخ منہاج کی تعلیم ھے۔ <iframe src="http://player.vimeo.com/video/49960128" width="500" height="409" frameborder="0" webkitAllowFullScreen mozallowfullscreen allowFullScreen></iframe> <p><a href=" kuffar mean shumar nhi hote.by Tahir-ul-Qadri</a> from <a href="http://vimeo.com/user13653805">BaatliKiller</a> on <a href="http://vimeo.com">Vimeo</a>.</p> -
-
-
-
جناب منھاجی صاحب!۔ آپ نے ھمارا موقف سمجھا ھی نہیں ھے۔ ھم کہتے ھیں کہ حدیثِ غدیر میں مولا کا معنی آقا کرنا غلط ھے ۔ خلاف دلائل شرعیہ ھے۔ اور جو یہ معنی کرے اور حضرت علی کو آقا اور سردار مانتے وقت انبیائے کرام اورخلفائے ثلاثہ کا استثناء نہ ماننے پر مصر ھو،اور اُن کا بھی آقا اورسردارمانے تو وہ شخص کافر وگمراہ ھے۔ اور اورصالح المومنین حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے مولا(مددگار) ھیں،تو انبیاء کے مولا حضرت علی کیوں نہیں ھو سکتے؟ مولا ھو سکتے ھیں مگر آقا اور سردار نہیں ھو سکتے۔ تو جس طرح حضورﷺ سب کے مولا ھیں ایسے ھی مولا علی بھی سب کے مولا ھیں بشمول انبیاء کے۔ تو مولا کا معنی آقا اور سردار لینا یہاں کفر وگمراھی نہیں تو اور کیا ھوگا؟ امام نووی اور امام حسن مثنیٰ پر جھوٹ نہ بولو۔ سیرت حلبیہ کا عربی متن حاضر ھے۔ کہیں آقا مل جائے تو بتانا۔
-
-
جناب منہاجی صاحب تیری ان کاپی پیسٹ والی پوسٹوں سے میرا جواب ھرگز نہیں ھوا ۔ ان جوابوں کے جواب بھی میری تحریر میں موجود ھیں۔
-
Nabi Kareem(ﷺ) Ko Ummat Ka Ra'ye Qaraar Dena
Saeedi replied to Talinenoor's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
جناب طالب صاحب!۔ آپ کئی ماہ کے بعد آئے اور سابقہ ادھار بھی آپ کے ذمہ ھیں۔ اس اعتراض کا ایک آیت اور اُس کی تفسیری حدیث سے جواب دیا گیا تھا مگر آپ کو سمجھ نہ آیا۔ اب ھم پھر آیت و حدیث کرتے پیش ھیں۔ ان کو سمجھو اور راعنا والی آیت کی تفسیر مذکور اور اس آیت وحدیث میں تطبیق پیش کرو۔ -
بولو بولو تم کاپی پیسٹ کرنے والے ھو۔ کبھی ابوزھرہ کا سہارا لیتے ھو۔ کبھی زبدۃ التحقیق کا سہارا لیتے ھو اب شرح خصائص علی کا سہارا لیا میرے کتنے دلائل کا اب تک جواب لکھا اور کتنے دلائل پر لبوں پر مہر لگا لی۔ کہاں ایک ایک لفظ خود لکھنا۔ کہاں کاپی پیسٹ کرکے غیرمتعلقہ باتیں لکھنا؟ پھڑیں مارنا آسان ھے۔ مرد بن کر ھر بات کا جواب دینا منہاجیوں کا کام نہیں۔
-
-
-
-
بد مذھبی کی تاویلیں د یکھو۔
-
یہودونصاریٰ ومسلم ہیں مومن،،نیا شیخ اسلام یہ کہہ رہا ہے۔
Saeedi replied to Ghulam.e.Ahmed's topic in فتنہ صلح کلیت
-
1 لفظ قعطی نہیں ھوتا ۔۔۔۔بلکہ ۔۔۔۔ قطعی ھوتا ھے۔ اجماع قطعی اورظنی کے بارڈر پر ھے۔ کسی نے قطعی کہا کسی نے ظنی کہا اگرسب قطعی کہتے تو منکر کافر ھوتا۔ 2 جی ھاں۔ 3 فضیلت ھر اچھی صفت ھے مگر افضلیت کا معیار و مدار تقویٰ ھے۔ 4 مسئلہ افضلیت ضروریات دین سے نہیں بلکہ ضروریات مذھب اھل سنت سے ھے
-
یہودونصاریٰ ومسلم ہیں مومن،،نیا شیخ اسلام یہ کہہ رہا ہے۔
Saeedi replied to Ghulam.e.Ahmed's topic in فتنہ صلح کلیت
اقلیتی امور کی وزارت کے پروگرام میں مذھبی امورکے وزیر کی شرکت ایک حکومتی مجبوری ھے۔ سید حامد سعید کاظمی کی شرکت سے ناجائز کام جائز نہیں ھو گیا ھاں عیسائیوں کو کفار میں شمار نہ کرتے ھوئے شرکت کرنے والوں پر کفر لازم آتا ھے۔ -
-
آپ نے اپنی پوسٹ نمبر۲۰۸میں خلیفہ اول کو بانی اسلام لکھا ھے۔ اس کی وضاحت کریں۔ آپ نے پوسٹ نمبر ۲۰۹میں ظہور فیضی کی کتاب پر خضرچشتی کی تقریظ دی جس میں لکھا تھا:۔(فقیر نے اس کتاب کے متعدد مقامات کو دیکھا ھے)۔کیا یہ بات کتاب کی پوری تصدیق کے خلاف نہیں؟ آپ نے روح المعانی کی عبارت دی ۔ مگر روح المعانی کا محرف ھونا نظرانداز کر گئے۔ آپ نے گیسودراز کا ملفوظ دیا اور پوچھا کہ خلافت کبریٰ بڑی ھوتی ھے یا خلافت صغریٰ؟ جوابا عرض ھے کہ یہاں خلافت کبریٰ کا قاسم عام ھونا مراد ھے۔ ورنہ وہ خلفائے ثلاثہ کو حضرت علی سے افضل کیونکر مان سکتے تھے۔ آپ نے پوسٹ نمبر۲۱۰میں حضرت علی و حضرت معاویہ دونوں کو برحق ماننے کے موقف کو ناصبی موقف کہا ھے۔ کیا آپ نے طاھرالقادری کی مسلمہ کتاب غنیۃ الطالبین کو بھی دیکھا ھے؟
-
یہودونصاریٰ ومسلم ہیں مومن،،نیا شیخ اسلام یہ کہہ رہا ہے۔
Saeedi replied to Ghulam.e.Ahmed's topic in فتنہ صلح کلیت
جناب منہاجی صاحب حکومتی لوگوں کی بعض مجبوریاں ھوتی ھیں۔ کیا ان لوگوں نے عیسائیوں کو کافر ماننے انکار کیا؟ اُن کو بی لی ورز میں شمار کیا؟ اُن کو مساجد میں عیسائی عبادت کی اجازت دی؟ خدا کا خوف کرو۔ تکفیر کس بات پر کی تھی۔ اور تم کس بات پر تکفیر چاھتے ھو۔ -
یہودونصاریٰ ومسلم ہیں مومن،،نیا شیخ اسلام یہ کہہ رہا ہے۔
Saeedi replied to Ghulam.e.Ahmed's topic in فتنہ صلح کلیت
جناب غیاث صاحب ھم شادی کی تقریب کی نہیں بلکہ کرسمس کی تقریب کی بات کر رھے ھیں۔ پھر شادی میں بھی مغلوب صنف سے جائز ھے جو اُسے اسلام قبول کرنے کا باعث بن سکتی ھے۔ پھر شادی سے جو بھائی چارہ جنم لیتا ھے وہ مذھبی نہیں ھوتا مگر آپ کے قائد مذھبی بھائی بندی کی طرف گامزن ھیں۔ اور آپ نے ایک بات کا دفاع کرنے کی کوشش کی مگر باقی باتوں کو قسطوں پر ٹرخا گئے۔ اور ابھی تو مجدد کا ٹاپک آپ کو فروری سے آج تک ایفائے عہد کے لئے یاد کرتا ھے۔ اور آپ جب غائب ھوتے ھیں تو غیبت کبریٰ میں چلے جاتے ھیں اور آتے ھیں تو بونگیاں ھی مارتے چلے جاتے ھیں۔ کیا منہاجیوں میں کوئی علمی گفتگو کرنے والا نہیں ھے؟ -
یہودونصاریٰ ومسلم ہیں مومن،،نیا شیخ اسلام یہ کہہ رہا ہے۔
Saeedi replied to Ghulam.e.Ahmed's topic in فتنہ صلح کلیت
-
-
کیا حسام الحرمین پر طاھرالقادری نے دستخط کئے ھیں؟ یا اپنی کسی کتاب یا خطاب میں اُس کی تائید کی ھے؟ پیر مہرعلی شاہ یا علمائے رامپور کے سامنے حسام الحرمین پیش ھوئی تھی؟ پیر کرم شاہ نے آخرمیں تحذیرالناس کے متعلق کیا موقف لکھا؟ پیر نصیرالدین کے متعلق تھوڑا سا پہلے لکھا تھا وہ پیش ھے
-