-
کل پوسٹس
1,086 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
282
سب کچھ Saeedi نے پوسٹ کیا
-
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم آباؤاجداد کا کسی حکومت میں ملازم ھونا اگرتمہارے نزدیک ھم مسلک ھونے کا معیار ھے تو یہ بتاؤ کہ حضرت یوسف علیہ السلام نے بھی غیراسلامی حکومت میں خزانے کا محکمہ سنبھالا تھا توکیا یہ بھی ھم مسلکی کی دلیل ھے؟ اُن پر بھی کوئی اعتراض کرو گے؟ ھم مسلکی اور مسلک نوازی کے حوالے اوپر توحیدی بھائی نے دے دیے ھیں ۔ اگر ھمت ھے تو اُن کا جواب دیں۔ شیعہ کا گھر لڑکی دے کر آباد کریں دیوبندی مفتی مگر شیعہ نواز احمدرضا؟۔ شیعہ کا ذبیحہ جائز مانے دیوبندی مگر شیعہ نواز احمدرضا؟۔ شیعہ کے تعزیہ کی نصرت کا حکم دیں دیوبندی مگر شیعہ نواز احمدرضا؟۔ شیعہ کا جنازہ پڑھیں دیوبندی مگر شیعہ نواز احمدرضا؟۔ شیعہ کو کافر نہ کہنے والے بھی دیوبندی مگر شیعہ نواز احمدرضا؟ کیا تم میں انصاف نہیں ھے؟
-
Allama Iqbal par Mufti Deedar Ali Alwari ka Fatwa
Saeedi replied to Adnan Rizvi's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
علامہ اقبال کے متعلق مولانا مصطفےٰ رضا خان کا ارشاد "بے شک اقبال سے خلاف شرع امور کا صدور ھوا ھے ، کفریات تک اُس سے صادر ھوئے ھیں مگر وہ اللہ تعالیٰ کے محبوب سرکار دو عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی شان میں گستاخ اور بے ادب نہیں تھا۔ بے شک اُس سے اُس کی جہالت کی بناء پرکفر تک پہنچانے والی غلطیاں ھوئی ھیں۔ مگر آخر وقت میں مرنے سے پہلے اُس کی توبہ بھی مشہور ھے"۔ نورانی گلدستہ:ص:66۔ رضا اکیڈمی بمبئی۔ از مفتی بدرالدین احمد قادری رضوی۔ -
خواجہ غلام فرید ۔۔۔۔ مولوی خلیل انبیٹھوی کی نظر میں
اس ٹاپک میں نے Saeedi میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
دیوبندی مولوی خلیل احمد انبیٹھوی سہارنپوری نے اپنی کتاب ھدایات الرشید میں خواجہ غلام فرید کے نام سے ایک تقریظ لکھی مگر تقریظ سے پہلے خواجہ صاحب کا نام کتنے القاب سے لکھا۔ کتاب مذکور کے صفحہ ۸۸۸ کا عکس دیکھیں:۔۔ -
کیا قبل بعثت رسول اکرم ﷺ نبی نہیں تھے ؟ اعتراض کا جواب
Saeedi replied to احمد's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
قبل بعثت روح کی نبوت پر اتفاق فریقین ھے مگر بدن کی نبوت پر اختلاف ھوگیا ھے اور جمہور قبل بعثت بھی سرکارﷺ کو روحا بدنا نبی مانتے ھین۔ -
مولانا نقی علی خان کے گئے ترجمہ میں لفظ خطا کا استعمال خطا ھے اور بہتر نہیں مگر اس کو عصمت انبیائے کرام کے منافی جاننا بھی درست نہیں۔ شیرمحمد اعوان نے غلبہ محبت میں جو لکھا سو لکھا۔
-
جب تک حنیف قریشی صاحب زید حامد اور یوسف کذاب کے متعلق اپنا کوئی صریح بیان جاری نہیں کرتے تو تب تک ھم تائید و تردید نہیں کرتے۔
-
-
Peer Mehar Ali Shah (Ra) Ne Deobandion Ki Support Ki?
Saeedi replied to Abdul Mustafa's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
لعنۃ اللہ علی الکاذبین -
-
Alahazrat Nay Nabi ﷺ Ka Imam Bannay Ka Dawa Kia, Is Buhtan Ka Jawab
اس ٹاپک میں نے Saeedi میں پوسٹ کیا اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-
-
کیا یوسف کذاب بھی مسلمان تھا؟ یا وہ کافر وگمراہ تھا؟
Saeedi replied to Rizwan Q's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
-
کیا یوسف کذاب بھی مسلمان تھا؟ یا وہ کافر وگمراہ تھا؟
Saeedi replied to Rizwan Q's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
1 جناب جہاں تک بات دل چیر کر دیکھنے کی ھے تو کیا یوسف کذاب کے وکیل نے اُس کا دل چیر کردیکھا تھا جس کے کہنے پر یوسف کذاب اپنے کہے گئے الفاظ کے اقرار و انکار سے عدالت میں رُک جاتا رھا؟ 2 آپ نے اُن مفتی صاحبان کے نام نہ بتائے جن کو آپ یک طرفہ موقف سنا کر دھوکہ سے فتویٰ لینا چاھتے ھیں۔ کیا وجہ ھے ؟ -
کیا یوسف کذاب بھی مسلمان تھا؟ یا وہ کافر وگمراہ تھا؟
Saeedi replied to Rizwan Q's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
1 بلوغ المرام کی حدیث 886کے تحت آپ کی اسی سبل السلام میں لکھا ھے یعنی البینۃ صرف شہادتیں ھی نہیں بلکہ یہ ھر اُس چیز کو شامل ھے جو حقیقت کو روشن کر دے۔ پس شہادتوں سے حقیقت روشن ھوتی ھے، وہ البینۃ ھوتی ھیں۔ سمعی بصری شہادتوں اور گواھوں کی گواھیوں کا مجموعہ البینۃ علی المدعی کے قبیل سے پیش ھو چکا۔ 2 آپ جس بھی مفتی کو یہ کیس پیش کریں تو پلیز ھمیں بھی بتائیں تاکہ وہ دو طرفہ موقف جان سکے ورنہ ھم سمجھیں گے کہ آپ حسب سابق اب بھی عالموں کو دھوکہ دینے میں مصروف ھیں۔ 3 آپ کی اس پوسٹ کا میں اب کوئی مزید جواب نہیں دیتا کیونکہ سب باتوں کا جواب میری سابقہ پوسٹ میں موجود ھے۔ اور خواہش مند حضرات تقابل کرکے جھوٹ سچ پہچان سکتے ھیں۔ وما علینا الا البلاغ المبین -
janab t,t.sb 1.white turban( sufaid amamah) k afzal hone ki koi ek HADITH ho to uska hawala den. 2.tyalsa and seejan k baray me GREEN or BLACK k do qoul milte hain. 3.aap k pehle olama GREEN amama bandhte thay aor new olama BLACK amama bandhte hain. woh aor yeh kis k sathi hain ? Tain Tain nahin karni ki. sirf jawab dena hai.
-
اتمام حجت کا مصنف جمہور اھل سنت کے لئے حجت نہیں ھے
-
کیا یوسف کذاب بھی مسلمان تھا؟ یا وہ کافر وگمراہ تھا؟
Saeedi replied to Rizwan Q's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
-
اشرف سیالوی کی تحقیقات کی ایک عبارت اور مسئلہ بشریت
Saeedi replied to Blue Chips's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
Tardeed majmooee tour per hai. aor ek wazahat milne k baad taeed juzvi tor per is ek ebarat per ab sawaleya nishan ka sun ker ki hai . aap ko inkishaf ab hoa hai mein usko pukhta kar raha hoon. THANX. -
کیا یوسف کذاب بھی مسلمان تھا؟ یا وہ کافر وگمراہ تھا؟
Saeedi replied to Rizwan Q's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
-
اشرف سیالوی کی تحقیقات کی ایک عبارت اور مسئلہ بشریت
Saeedi replied to Blue Chips's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-
اشرف سیالوی کی تحقیقات کی ایک عبارت اور مسئلہ بشریت
Saeedi replied to Blue Chips's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-
اشرف سیالوی کی تحقیقات کی ایک عبارت اور مسئلہ بشریت
Saeedi replied to Blue Chips's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
جواب دینا آپ کے بس میں نہیں ھے۔ بات سمجھنا آپ کے بس میں نہیں ھے۔ ویسے مناظرہ کرنے آتے ھو۔ جواب دینا پڑے تو خاموش ھو کر طالب علم بن جاتے ھو۔ مرد میدان بنو۔ سوالوں کا جواب آپ بھی دیا کرو۔ -
کیا یوسف کذاب بھی مسلمان تھا؟ یا وہ کافر وگمراہ تھا؟
Saeedi replied to Rizwan Q's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
-
کیا یوسف کذاب بھی مسلمان تھا؟ یا وہ کافر وگمراہ تھا؟
Saeedi replied to Rizwan Q's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
] جواب میں تاخیر کی ایک وجہ حوالوں کی تلاش و تحقیق تھی۔ امید ھے کہ جواب دینے والا بحث برائے بحث نہیں کرے گا۔