Jump to content

Saeedi

رکنِ خاص
  • کل پوسٹس

    1,086
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    282

سب کچھ Saeedi نے پوسٹ کیا

  1. Mr Ghyas and Mr Amin Riaz You vanished from urdu forum and appeared here.The difference had been elaborated there between Mufti Ahmad Yar sahib and Tahirulqadri sahib which you neglected or could not understand.There is difference of 'amad' and 'sehv o khata'.Tahirulqadri insisted on this issue in spite of being refuted by majority of scholars while Mufti Ahmad Yar sahib wrote it with mistake. There is no such evidence that he was refuted and insisted on this viewpoint.
  2. درود ابراھیمی سے ایسا استدلال کمزور ھے۔ ورنہ ابولہب کے بارے میں کیا خیال ھے؟ دیگر دلائل سے ھم ایمان ابوین کریمین کے قول کو ھی حق اور صحیح مانتے ھیں۔
  3. جناب عاصم صاحب فتاوی قرآن وحدیث سے استنباطی مسائل ھیں اور قرآن وحدیث کے غرائب قیامت تک ظاھر ھوتے رھیں گے جن کو عرائس مستورہ کہا جا سکتا ھے۔ جیسےایمان ابوین کریمین پر علماء نے لکھا کہ یہ متقدمین پر ظاھر نہ ھوا۔ ازواج النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دنیا ، برزخ یا آخرت میں ملحق بالنبی صلی اللہ علیہ وسلم ھونے کو گستاخی سمجھنا جہالت نہیں تو اور کیا ھے؟ امکان کذب باری کو خلف وعید کی شاخ کہنا وقوع کذب باری کا قول کرنا ھی ھے کیونکہ خلف وعید کے امکان میں نہیں بلکہ وقوع میں اختلاف ھے۔ تو پھر اختلاف امکان کذب میں نہیں بلکہ وقوع کذب میں ھوا۔ کیا آپ کو یہ بات سمجھ آئی یا نہیں؟
  4. مفتی صاحب نے یہاں کوئی تشبیہ نہیں دی۔ یہ ایک استدلالی انداز ھے۔ عبدہ یعنی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تو بڑی شان ھے۔ جب کہ کتا جو ایک ذلیل جانور ھے وہ بھی پاکوں کی نسبت برکت سے عزت والا بن گیا۔ یہ شان ظاھر کرنے کے لئے کیا جانے والا ایک استدلال ھے۔ چاھیں تو اشاروں سے اپنے کایا ھی پلٹ دیں دنیا کی یہ شان ھے خدمت گاروں کی سردار کا عالم کیا ھوگا ایسے ھی مثنوی مولانا روم میں استدلال کیا گیا ھے کہ چوں شیاطیں با غلیظی ھائے خویش واقف اند از سر ماؤ فکر و کیش پس چرا جاں ھائے روشن در جہاں بے خبر باشند از حال نہاں جب شیاطین نجس ھونے کے باوجود ھمارے راز و فکرو خیال سے واقف ھیں تونورانی ارواح دنیا میں پوشیدہ و غیبی احوال سے کیونکر بے خبر ھو سکتی ھیں؟ یہ استدلال ھیں۔ ان کو توھینی تشبیہ سمجھنا جہالت ھے۔
  5. جوابا عرض ھے کہ آپ کی اٹیچمنٹ میں کوئی نئی وضاحت نہیں ھے۔ اعلیٰ حضرت کا جواب نہ دینا محض افترا ھے اور ڈینگیں مارنے کے قبیل سے ھے۔ جب (ایسا) پر کوئی نئی وضاحت آپ کو بھی نظر نہیں آئی تو اور نئی وضاحت کیا ھوئی؟ اشرفعلی تھانوی نے منظورنعمانی کی تجویز سے عبارت کو بہتر بنانے کی کوشش کی مگر عبارت سے توبہ نہ کی۔اور منظور نعمانی نے وجہ یہ بتائی تھی کہ مخلصین کو جواب دینا مشکل ھوگیا ھے اس لئے عبارت میں ترمیم کریں تاکہ ھمیں جواب دینا آسان ھو جائے۔ یہ لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنا نہیں تو اور کیا ھے؟
  6. جناب آپ ان کاموں کو جائز تو خود ھی لکھ چکے ھیں۔ اور ھم بھی ان کاموں کو جائز ھی جانتے ھیں۔ یعنی نہ ثواب اور نہ گناہ۔( فی نفسہٖ)۔ تاھم فتح الباری، عمدۃ القاری، مرقاۃ، فیض القدیر اور نووی شرح مسلم میں ایک اصولی مسئلہ لکھا ھے کہ الْمُبَاحَ إِذَا قُصِدَ بِهِ وَجْهُ اللَّهِ تَعَالَى صَارَ طَاعَةً جو جائز(نہ ثواب، نہ گناہ) کام ، رضائے الٰہی کے لئے کیا جائے وہ اطاعت(یعنی ثواب) بن جاتا ھے۔ اس عبارت کی روشنی میں آپ بھی بات سمجھنے کی کوشش کریں۔
  7. جناب آپ لوگ ساری زندگی لزوم کفر اور التزام کفر کا فرق نہیں سمجھتے اسی لئے یہ جاھلانہ اعتراض کرتے ھیں۔ جس کے بارھا اھل سنت پرخچے اُڑا چکے ۔ میں نے آج تک کوئی دیوبندی مولوی ایسا نہ دیکھا جو اپنے جاھل مناظرین کو یہی فرق ھی سمجھا دے۔
  8. جناب شکریہ اب آپ لائن پر آگئے ھیں۔ اس لئے اب ایک حدیث شریف پیش کرتا ھوں جس میں ایک مباح کام محبت رسول میں نذر(عبادت)کا درجہ لے چکا مشکوٰۃ باب مناقب عمر۔۔ ملاحظہ ھو:۔۔۔ دف بجانا اور غنا کرنا کے افعال محبت رسول صلى الله عليه وسلم میں نذر قرار پائے اور نذراُس فعل کی ھوتی ھے جو عبادت(ثواب)ھو ۔
  9. دیوبندی مرد اپنے مولویوں کی بیوی بننے کا جذبہ رکھیں تو ثواب ھے دیوبندی پیر اور مرید کے نزدیک ثواب کا کام سب دیوبندیوں کو ترغیب رضوان کیو وقت ضائع نہ کریں اور اپنے کسی دیوبندی مولوی کے سامنے یہ خواہش بیان کرکے ثواب لیں۔
  10. جناب رضوان صاحب جناب کے بیان کردہ افعال جناب کے نزدیک فی نفسہٖ ممنوع ھیں یا نہیں؟ اگر فی نفسہ ممنوع ھیں تو دلیل دیں۔۔۔ اگر نہیں تویہ آپ کے نزدیک مباح ھوئے۔۔۔۔۔ اب آپ ھی بتائیں کہ مباح فعل کو ثواب کی نیت سے کرنے والا ثواب پاتا ھے یا نہیں؟۔۔۔
  11. ان جاء کم فاسق بنباء فتبینوا اگر فاسق کوئی خبر لائے تو تحقیق کر لیا کرو۔
  12. اس کا مطلب یہ ھے کہ آپ کے نزدیک وہ افعال مذکورہ فی نفسہ غیرممنوع ھیں؟ ورنہ آپ اُن کو ممنوع ثابت کرتے۔ اور تضاد آپ کو اس لئے نظر آتا ھے کہ آپ فی نفسہ مباح اور بالغیر مستحسن کا فرق نہیں سمجھتے۔
  13. جناب رضوان کیوں؟ صاحب 1 ھر وہ کام جو مامور بہٖ یا ممنوع نہ ھو وہ مسکوت عنہ ھوتا ھے وہ معاف اور مباح اور جائز شمار ھوتا ھے۔ 2 ھر جائز اور مباح کام اچھی نیت سے مستحسن اور ثواب بن جاتا ھے۔ اور یہ دو بنیادی مسئلے ھیں جن میں آپ کے تمام سوالات جو پوچھے اور جو مزید پوچھ سکتے ھیں۔ اُن کا جواب موجود ھے۔ اور اب آپ اپنے گھر کے امور ثواب کا جواب دیں جو توحیدی بھائی نے آپ سے پوچھے۔ اور جن کا جواب آپ مرتے دم تک نہیں دے سکتے؟ اور یہ بتائیں کہ آپ کو بریلویوں کے امور ثواب تو نظر آجاتے ھیں مگر دیوبندیوں کے امورثواب دیکھنے سے آپ آنکھیں بند کیوں رکھتے ھیں؟
  14. جناب آپ میری بات کا جواب نہیں دے رھے۔ دوغلہ پن کیسا ؟کہیں آپ نیند میں تو نہیں بول رھے؟ بات جب آپ نے لکھی ھے تو اس کو کھولیں بھی۔ ورنہ اپنی طنز اپنی جیب میں رکھیں۔
  15. جناب عرض یہ ھے کہ میں نے حنیف قریشی کے فتوے کے مقابل اُن سے جو کچھ سنا تھا۔ وہ لکھا تھا۔ تضاد تو قریشی صاحب کے تحریری فتوے اور زبانی قول میں تھا مگر آپ نے اسے میری کلابازی قرار دے دیا تھا۔ آخر کیوں؟ اس کا جواب تو مجھے دیں۔ باقی طاھرالقادری کی صلح کلیت کا دفاع اور اھل سنت کی مخالفت آپ پہلے کر چکے ھیں جو آپ کی پہچان بن چکی ھے۔ اور اب بھی آپ اپنے چڑچڑے پن کا مظاھرہ غالبا اسی لئے کرچکے ھیں۔ ورنہ آپ بتائیں کہ پیرکرم شاہ سے دفع تکفیر پر آپ کو کیا تکلیف ھوئی؟
  16. جناب آپ کو سمجھ نہیں آئی۔ پہلی بات مفتی صاحب کے قول کا حصہ تھی۔ دوسری بات میری ذاتی ھے۔ میں اب بھی سمجھتا ھوں کہ اس کو سب حوالے اس بارے معلوم نہیں۔ جزوی بے خبری اور جزوی باخبری جمع ھو سکتی ھیں۔ آپ جو کچھ لکھ رھے ھیں۔ اگر یہ درست ھے تو اس کا مطلب یہ ھے کہ مفتی صاحب ھمیں کچھ اور،اور آپ کو کچھ اور بتا رھے ھیں۔ تو وہ خود کو غیر معتبر بنا رھے ھیں؟
  17. جناب میں نے یہاں پیرکرم شاہ کے متعلق قریشی صاحب کی وضاحت لکھی تھی۔ زید حامد اور یوسف کذاب کے متعلق ابھی قریشی صاحب کئی حقائق کے ثبوت نہیں دیکھ پائے۔ اسی لئے ھم نے قریشی صاحب کے متعلق زیدحامد یا یوسف کذاب کے موضوع میں کچھ نہیں لکھا۔ آپ کے کہنے پر میں نے وہ بات لکھی۔ ابھی قریشی صاحب کی معلومات حسن ظن پر مبنی ھیں۔ ابھی وہ بے خبری کے قول کے پیچھے کھڑے ھیں۔ رابطے میں تعطل کا تو آپ بھی مان رھے ھیں۔
  18. جی مفتی محمد حنیف قریشی صاحب نے مجھے بتایا کہ میں نے زیدحامد سے رابطہ توڑ لیا ھے اور جو تعلق پہلے تھا وہ بے خبری میں تھا ۔
  19. تکلیف کہیں یا تکلف کہیں ۔ اپنی بات کھول کر پیش کریں۔ چڑچڑے پن سے گریز کریں تو بہتر ھوگا۔
  20. پیر کرم شاہ صاحب کے خلاف مفتی محمد حنیف قریشی کا بھی ایک فتویٰ شائع کیا گیا ھے۔ ملاحظہ ھو ۔اوپر پوسٹ نمبر 1 صفحہ 185۔اور234 میری ٹیلیفونی گفتگو پر مفتی محمد حنیف قریشی صاحب نے بتایا کہ میں تو پیر محمد کرم شاہ کو ولی اللہ مانتا ھوں اور فتویٰ کسی داؤ سے لیا گیا ھوگا۔ میں اس سے لاتعلق ھوں۔
×
×
  • Create New...