Jump to content

Saeedi

رکنِ خاص
  • کل پوسٹس

    1,086
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    282

سب کچھ Saeedi نے پوسٹ کیا

  1. جناب دیوبندی مناظرصاحب آپ نے اُس بات پرکلام شروع کردیاجوابھی میں نے پیش ہی نہیں کی۔ اورجوکلام میں نے پیش کیاتھا،اُس پرآپ گنگ ہوگئے۔ جناب ابھی میں نے وقوع کذب کا فتویٰ پیش ہی نہیں کیا تھا۔ چلئے آپ کوشوق ہے تومیں وہ بھی پیش کردیتاہوں:۔ یہ فتویٰ پڑھ لیں۔اب مکاتیب رشیدیہ سے گنگوہی کی تحریر کانمونہ بھی دیکھ لیں۔ اب فتویٰ اورمکتوب کے بعض حروف کاخطی تقابل بھی ملاحظہ ہو:۔ جناب یہ ٹھیک ہے کہ جعلساز جعلسازی کرتے ہیں مگرجعلسازی پکڑنے والے بھی موجودہیں جوبال کی کھال اُتارتے اور تجزیہ کرکے دودھ کادودھ اورپانی کاپانی کردیتے ہیں۔ آپ چاہیں تواپنے کسی من پسندادارے سے تحریر کاتجزیہ کرالیں۔ یہ فتویٰ ۱۳۰۸ہجری کاہے اورگنگوہی ۱۵سال زندہ رہے۔اُن کی تکفیر ہوتی رہی۔مگراُنہوں نے اس فتویٰ سے اپنے منہ کبھی انکار نہ کیا۔ فتاویٰ رشیدیہ میں وقوع کذب کے خلاف والا فتویٰ پہلے کاہے تومنسوخ ہؤا۔ اوراگربعدکاہے تو متعارض ہؤا۔عندالتعارض مضمون دیکھاجائے تو جب امکان کذب کوخلف وعیدسے جوڑچکے ہواورخلف وعید واقع ہوگا توپھر امکان کذب بھی وقوع کذب بن جائے گا۔تم کہاں تک بھاگوگے؟!؟ گنگوہی جی توکئی سال پہلے امکان کذب کے قائلین کوگمراہ کہہ چکے تھے ملاحظہ ہوں:۔جامع الشواہد،فتح المبین۔ پھربراہین قاطعہ لکھی توامکان کذب کی حمایت شروع کردی۔ ظاہرہے وقوع کذب کے ابھی قائل نہ تھے۔ مگرجب خلف وعیداورکذب کوایک سمجھے توپھر خلف ِ وعید کے وقوع کودیکھ کروقوع کذب کے قائل بھی ہوگئے ۔
  2. فتاویٰ رشیدیہ:۱۶۴:۔ صلوٰۃ غوثیہ کی حقیقت ہم کومعلوم نہیں۔ تبصرہ:۔ اُس بات کے پیچھے نہ پڑجس کاتجھے علم نہیں۔
  3. 1. ختم بخاری بدعت هے یا نہین؟ 2 ختم غوثیہ اور ختم بخاری میں کیا فرق هے؟ 3 محفل میلاد اور جلسہ سیرت منانا بدعت حسنه ہیں یا نہیں؟ 4 جن علماء نے نماز غوثیہ کی تعلیم لکهی وه مشرک ہیں یا موحد؟ اهل سنت ہیں یا بدعتی گمراه دوزخی ؟ 5 نماز غوثیه کے کس جزو پر اعتراض هے؟نماز پر،چلنے پر یا توسل پر؟
  4. باقاعده تعلیم کے بعد کامیابی پر هی آپ کو مفتی کی مسند پر بٹهایا گیا. کیا آپ کو الہام هؤا هے کہ چند کتابین پڑهی هین سب نہین پڑهین؟
  5. 1 جناب اگرمیں آپ کوتھانوی یاابن عبدالوہاب کاآلہ لکھوں توکیسارہے گا۔ جب کہ تھانوی نے تم عوام کے عقیدے کوگدھے کاآلہ سمجھا ہے۔ 2 امام احمدرضانے جنرل بات فرمائی ہے۔ایساعادتاً نہ ہوگا۔ مگرخرق عادت (معجزہ وکرامت)کے طورپر آپ جیسا شقی وہابی نجدی بھی سعیدبن سکتا ہے۔
  6. جناب نے غورنہیں کیا۔جواب وہیں دیاگیاتھا:۔ حسن علی رضوی کی بات امام احمد رضا کے مقابل کالعدم هے ہم حسن علی کی بات کواعلیٰ حضرت کے مقابلہ پرنہیں مانتے اُن کاکلام مؤوّل ہوگایامحض خطاہوگا۔ اشرف علی تھانوی کس کو(احمق خدا)مان رہاہے؟ فتاویٰ رضویہ میں یکروزی اسماعیل دہلوی وغیرہ کتب مذاہب باطلہ کے باطل تصورِخداکوردکیاگیاہے۔
  7. آپ کے مفتی شفیع نے واقعی یہ مسئلہ درست لکھا مگر آپ نے دوست محمدقریشی کے حوالہ کاجواب نہ دیا جس نے درودِبےسلام کو شیعوں کادرود،غیرتمام اورناقص لکھا۔ دوردِبے سلام درودابراہیمی بھی ہے یانہیں؟
  8. جناب نے استمداداوراستغاثہ کاجومفہوم شیخ عبدالحق محدث دہلوی سے بیان کیاہے یہی ہمارے اعلیٰ حضرت کی تعلیم ہے؛۔ یاخداتجھ تک ہے سب کامنتہا اولیاء کوحکم نصرت دیجئے بے وسائل آمدن سوئے تومنظورِتونیست زاں بہرمحبوب توگویدرضاامدادکن نیست عون ازغیرتو،بل غیرِتو خودہیچ نیست یا الٰہ الحق الیک المنتہیٰ امداد کن
  9. مہربانی فرماکرتفسیرابن عباس کی اسناد بیان فرمادیں۔ آپ کے ایک دیوبندی مولوی نے میرے سامنے یہ ترجمہ کیا تھا:۔ لاالٰہ الا اللہ۔کوئی ککھ وی نئیں سوائے اللہ دے۔ یعنی اللہ کے سواکوئی ایک تنکابھی نہیں۔ جب میں نے پوچھاکہ تم ککھ(تنکا)کوخدامانتے ہو ؟یا خدا کو ککھ (تنکا)مانتے ہو؟۔ توآئیں بائیں شائیں کرنے لگا اورجناب حق نمبر۳۹۰۹کی طرح موضوع بلکہ موضوعات بدلنے لگا۔ آپ ہی کے بعض خطیب اس(کلمہ) کاترجمہ یوں کرتے ہیں کہ:۔ نہیں کوئی گیارہویں والاسوائے اللہ کے نہیں کوئی بارہویں والاسوائے اللہ کے نہیں کوئی گولڑے والاسوائے اللہ کے نہیں کوئی تونسے والاسوائے اللہ کے کیا۱۱ویں،۱۲ویں،گولڑے والا ،تونسے والا اللہ ہے،یا اللہ ۱۱ویں،۱۲ویں،گولڑے ،تونسے والاہے۔ کیااس ترجمہ کی کسی تفسیرابن عباس میں نشاندہی کریں گے؟
  10. مالک کونیکوں کوجہنم میں اوربدوں کوجنت میں بھیجنے کامالکانہ اختیار مگرمالک پرکذب عقلاً محال ہے۔انشاء اورخبرکافرق۔
  11. اعلیٰ حضرت نے باقاعدہ تعلیم کے متعلق خودفرمایا کہ:۔ ردوہابیہ اورافتاء ۔یہ دونوں ایسے فن ہیں کہ طب کی طرح یہ بھی صرف پڑھنے سے نہیں آتے۔ان میں بھی طبیب حاذق کے مطب میں بیٹھنے کی ضرورت ہے۔میں بھی ایک طبیب حاذق(والدماجد) کے مطب میں سات برس بیٹھا۔(الملفوظ۔1;92)۔ سات برس علم پڑھاسیکھاتب بعمر14سال عالم مفتی بنے۔ باقاعدہ تعلیم نہ پانے والے کے متعلق فرمایاکہ:وہ جاہل محض سے بدتر،نیم ملا خطرہ ایمان ہوگا،ایسے شخص کوفتویٰ نویسی پرجرات حرام ہے۔فتاویٰ رضویہ۔ کسی مدرسہ میں داخلہ نہ لینا،مکمل ریاضی کی بجائے اس کے صرف دوقاعدے والدماجد سے سیکھنا،یاکئی علوم کابغیرظاہری اُستادکے محض علم لدنی کے طورپرملنا ایسی باتیں نہیں کہ والدماجدسے سات برس تک باقاعدہ تعلیم حاصل کرنے کی نفی کریں۔ فریق مخالف کے متعصب مناظر منظورنعمانی کوامام احمدرضا کے متعلق اعتراف کرناپڑا کہ:۔ وہ بے علم نہیں تھے،بڑے ذی علم تھے۔کم فہم اورغبی بھی نہ تھے،بڑے ذہین اور بہت ہوشیارآدمی تھے۔(بریلوی فتنہ کانیارُوپ:صفحہ16)۔
  12. ارواح ثلاثہ میں حکایت نمبر8میں تهانوی نے ایک بزرگ کی زبانی شیعہ کے خدا کے متعلق لکها کہ " ایسے احمق خدا کو میں نہیں مانتا ". اس پر تهانوی نے لکها کہ : " یہ بطور الزام کے فرمایا کہ تمہارے قول پر اس صورت کا قائل ہونا لازم آتا ہے ". ایسے ہی کہا جاتا هے کہ شیعوں کا علی اور ہے اور سنیوںکا علی اور ہے. حالانکہ حقیقت میں حضرت علی تو ایک ہی ہیں. یہ تو ماننے کا فرق ہے. خدا تو حقیقت میں ایک هے مگر ماننے کے فرق سے شیعہ وهابی یہودی کا الگ الگ خدا کہا گیا.
  13. اعلی حضرت نے وهابی عقیدے کی قباحتون کو اجاگر کیا هے. اسماعیل دهلوی نے رسالہ یکروزی مین یہ ام الکفریات بکا کہ جو برائی بنده کرنے پہ قادر هے ویسی خدا بهی کرسکتا هے محمود الحسن نے جہد المقل مین چوری شراب خوری وغیرہ کر سکنے کا دفاع کیا امام احمد رضا نے اس گستاخانہ موقف کی گستاخیوں کو بے نقاب کیا حتی کہ تم وهابی بهی اسے گستاخی مان گئے. یہی تو امام احمد رضا تم سے منوانا چاهتے تهے حسن علی رضوی کی بات امام احمد رضا کے مقابل کالعدم هے پھرایک کا کلام اصل توحید کا هے. دوسرا کلام جعلی توحیدوں کی تردید هے.
  14. 1. Imam Ahmad Riza ne 7 sal tk apne bap se ilm seekha yahan tk k mufti bane.// al malfooz 1:92// kisi madrasa me dakhla na lia.kai uloom me aap ka koi ustad nahin.e.g.,maths k 2 qaide apne bap se seekhe,baqi maths khud hi aa gai. 2. aap deobandis apne JAHIL Ameere shariat or apne JAHIL Ameer ul Momineen ko AALIM sabit karo.
  15. deobandi munazir molvi dost qureshi ne durood e bila salam ko shia ka durood or naqis or ghair taamm likha he. Ahle sunnat pocket book. Page.403
  16. یہ بهی دیوبندی کی هٹ دهرمی اور منہ ژوری هے کہ ایک نژهه پر اڑ گیا هے. ورنہ کیا اخبار الاخیار اور ژبده الآٹاز معتبر نہین،؟ کیا بہجه الآثار معتبر نہین؟
  17. Haq3909, on 23 Apr 2014 - 03:10 AM, said: Salam, AAP to akhir sharam ani chahiyay adhi hadith aur man gharat tarjamay kartay kartay:Mulahiza ho: جناب میں نے پوری سے نہیں فقط حضرت ابوہریرہؓ کے قول سے استدلال کیاہے۔اورترجمہ میں کیا غلط ہے؟ اس پر آپ نے کچھ نہیں لکھا۔کیاشرم وغیرت کے الفاط لکھتے وقت آپ .... ہوگئے تھے یاہمیشہ سے ہی ایسے ہی ہیں؟ ‏
  18. باقاعدہ تعلیم سے تم کیامرادلے رہے ہو؟ کیاتمہارے امیرالمؤمنین سیداحمد اورتمہارے امیرشریعت عطاء اللہ بخاری بھی کہیں باقاعدہ پڑھے تھے؟
  19. مشکوٰۃ شریف میں بحوالہ ابوداؤد شریف حضرت ابوہریرہ ؓ کامبارک فرمان درج ہے:۔ مَنْ يَضْمَنُ لِي مِنْكُمْ أَنْ يُصَلِّيَ لِي فِي مَسْجِدِ الْعَشَّارِ رَكْعَتَيْنِ أَوْ أَرْبَعًا وَيَقُولُ هَذِهِ لِأَبِي هُرَيْرَةَ؟ تم میں سے کون ہے جومجھے ضمانت دے کہ مسجدعشار میں دوچاررکعتیں نماز پڑھ کر کہے کہ یہ(نماز) ابوہریرہؓ کے لئے ہے۔(یعنی اس کاثواب ابوہریرہ ؓکے لئے ہے)۔ کسی بزرگ کی قبرکی طرف چندقدم چلنے سے اُدھرکی روح متوجہ ہوجاتی ہے چنانچہ مشہورہے کہ عورت جب ناجائز زیارت ِقبرکوجاتی ہے تو وہ گھرسے نکلتی ہے کہ میت اُس پرلعنت شروع کردیتی ہے۔ اربعین شاہ اسحاق دہلوی۔ اس کے بعدتوسل کی درخواست ہے جس سے دیوبندی بھی انکارنہیں کرسکتے۔ صلوٰۃ الغوثیہ کے یہی تین اجزاء ہیں۔
×
×
  • Create New...