Jump to content

Saeedi

رکنِ خاص
  • کل پوسٹس

    1,086
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    282

سب کچھ Saeedi نے پوسٹ کیا

  1. کنزالعمال شریف میں ہے:۔ 1157 - "قال الله تعالى: من آذى لي وليا فقد استحل محاربتي وما تقرب إلي عبدي بمثل أداء الفرائض وما يزال العبد يتقرب إلي بالنوافل حتى أحبه فإذا أحببته كنت عينه التي يبصر بها وأذنه التي يسمع بها ويده التي يبطش بها ورجله التي يمشي بها وفؤاده الذي يعقل به ولسانه الذي يتكلم به إن دعاني أجبته وإن سألني أعطيته وما ترددت عن شيء أنا فاعله ترددي عن وفاته وذاك لأنه يكره الموت وأنا أكره مساءته". حم والحكيم ع طس وأبو نعيم في الطب ق في الزهد وابن عساكر عن عائشة حدیث قدسی :فرمان الٰہی:میں اُس بندے کی زبان بن جاتا ہوں جس سے وہ بولتا ہے۔ فرمائیے فتوح الغیب کے حوالے میں اور اس حدیث قدسی کے مضمون میں کوئی معنوی فرق ہے؟؟؟کوئی زندہ مردہ نجدی زادہ جواب دے۔
  2. سو سوالوں کا چیلنج ہو تو بھی یہ چند کلمات کافی ہیں
  3. 786 عبادت کی تعریف مفسرین کرام نے یہ کی ہے کہ اپنی انتہائی عاجزی کے اعتقاد کے ساتھ کسی کواُس کے استحقاق ذاتی کے ساتھ مستحق تعظیم ماننا۔اسے اقصیٰ غایۃ التذلل اور اقصیٰ غایۃ الخشوع سے بھی تعبیر کیا گیا ہے۔ابن قیم نے جو تعریف گھڑی ہے وہ صرف مسلمانوں کو مشرک کہنے کے لئے ہے۔کیونکہ مسلمان مافوق الاسباب العادیہ نفع نقصان پر خدا داد علم وقدرت مانتے ہوئے نبی یا ولی سے معجزاتی یاکراماتی مدد لینے جاتے ہیں۔اس لئے اُن پر بآسانی شرک کے فتویٰ کی چھری چلائی جا سکتی ہے۔اس لئے دیوبندی نے اُس کے باطل افروز معنی کو عبادت کا بہترین معنی قرار دیا ہے۔جس کی رو سے اُس نے دست بوسی اور تلاوت قرآن اوردرود شریف پڑھنے کو بھی شرک ٹھہرایا ہے۔
  4. معذرت کا تعلق کسی اختلافی مسئلہ سے نہیں بلکہ ایک لفظ بولا گیا چھچھورا۔اس پر دیوبندی مولوی نجیب اللہ نے اپنے مولوی کو چھچھورا مانتے ہوئےکہا:وہ چھچھورا ہے،لیکن وہ چھچھورے کا مطلب آپ کو پتہ ہے۔مطلب پتہ ہے۔مطلب پتہ ہے آپ کو۔چھچھورا کیا کرتا ہے؟ چھچھوراکیاکرتاہے؟آپ کسی لغت کی کتاب میں دیکھ لیں۔چھچھورا کرتا کیاہے یہ بھی دیکھ لیں۔اس پرکہاگیا کہ آپ اپنے گھرمیں دیکھ آئے ہیں کہ آپ کایہ چھچھورا وہاں کیاکرتاہے؟تو اس پرمولوی نجیب اللہ عمر اور ساجدخان نے واویلا مچادیا کہ تہذیب سُن رہے ہیں ان کی۔اورکہا جوکہا۔ مولانا محمدعلی صاحب نے بات بڑھانے کی بجائے معذرت کردی۔ اس معذرت کوایسے پیش کیا جارہاہے جیسے ہم کسی اختلافی مسئلے سے معذرت خواہ ہوئے ہوں۔آپ کے امیرشریعت نے جیل میں اپنے ساتھیوں کو جو مادروخواہر کی مغلظات بکی تھیں اور معذرت بھی نہ کی تھی۔وہ کس کی تہذیب کو ظاہر کرتی ہیں؟
  5. اوپر اعتراض والے پوسٹر میں جو لکھا ہے کہ بحوالہ جواہر التوحید،ص۲۶۷ اس کے متعلق عرض ہے کہ یہ کتاب دیوبندی مولوی غلام اللہ خاں راولپنڈی کی ہے جو کہ پہلے جواہر القرآن کے نام سے شاءع ہوئی تھی،اَب جواہر التوحید کے نام سے شائع ہورہی ہے۔ حضور غوث اعظم رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب اس جعلی اور من گھڑت کتاب مرآۃ الحقیقت کا حوالہ عرصہ دراز سے علمائے اہل سنت چیلنج کرتے آرہے ہیں کہ یہ کتاب ثابت تو کرو، لیکن دیوبندیوں میں حیا نہیں اورنہ خوف آخرت ہے۔ ،
  6. جناب والا!۔سیدمحمدمدنی کی لطائف دیوبند سے اقتباس پیش ہے:۔ لطیفہ نمبر 27: علمائے دیوبند نے کافی تعداد میں کتابیں تصنیف کر کے علمائے بریلی کی طرف منسوب کیں۔ یہ ناقابل تردید حقیقت ہے ۔ میرا چیلنج :- ناظرین : جس طرح حضرت شاہ عبد العزیز محدث دہلوی علیہ الرحمہ نے تحفہ اثنا عشریہ میں بعض ان کتابوں کی نشاندہی کی ہے جنہیں روافض یا دیگردشمنان مذہب اہل سنت نے تصنیف کرکے علمائے اہل سنت پر تھوپی ہیں مثلاً سرّ العالمین کو حضرت امام غزالی کی طرف منسوب کیا گیا ہے جو قطعاً واصلاً غلط ہے وغیرہ ۔ اسی طرح میں بھی بعض ان کتابوں کی نشاندہی کردینا چاہتا ہوں جسے دشمنان مذہب اہل سنت نے تصنیف کرکے علمائے اہل سنت کی طرف غلط منسوب کیا ہے ۔ ملاحظہ ہو: 1۔ تحفۃ المقلدین :- حضرت مولانا محمد نقی علی خان صاحب کے نام سے گڑھی ، موصوف فاضل بریلوی کےوالد ہیں ۔ 2۔ ہدایۃ الاسلام :- فاضل بریلوی کے جد امجد مولانا رضا علی کے نام سے گڑھی ۔ 3۔ ہدایۃ البریہ مطبوعہ صبح صادق پریس کے علاوہ ایک اور ہدایۃ البریہ مطبوعہ لاہور اعلٰٰی حضرت کے والد مولانا نقی علی خاں صاحب کے نام سے گڑھی ۔ 4۔ ملفوظات :- اس نام کی ایک کتاب کو حضرت شاہ حمزہ علیہ الرحمہ سے منسوب کردیا ۔ 5۔ مرآۃ الحقیقۃ :- حضور غوث الثقلین کے نام سے شائع کیا۔ 6۔ خزینۃ الاولیاء :- حضرت شاہ حمزہ مارہروی کے نام سے گڑھی اور بکمال شقاوت کہہ دیا ‘‘ مطبوعہ کانپور صفحہ فلاں ( ماخوذ از خالص الاعتقاد از فاضل بریلوی ص12،13 مختصراً ) خالص الاعتقاد کی اس تشریح سے معلوم ہوا کہ خزینۃ الاولیاء حضرت شاہ حمزہ سے اور ہدایۃ الاسلام جو فاضل بریلوی کے جد امجد مولانا محمد رضا علی کے نام سے چھاپی گئی ہے ۔ سراسر الزام تراشی اور افتراء پروازی ہے ۔ ہرگز یہ کتابیں ان حضرات کی تصنیف کردہ نہیں ۔ ہم ان کتب مذکورہ سے اپنی برآءت ظاہر کرتے ہیں ۔ جب ہمارے علماء کی یہ باطل شکن آواز ‘‘ ردّ شہاب ‘‘ کی صورت میں مولانا عامر عثمانی کے کانوں سے ٹکراتی ہے تو انہیں بھی کہنا پڑتا ہے ۔ ‘‘اتنا ہم ایضاً ضرور کہیں گے کہ مصنف ( حضرت شاہ اجمل سنبھلی ) نے مولانا مدنی پر ایک الزام بڑا بھیانک اور فکر انگیز لگایا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ جن دو کتابوں ‘‘خزینۃ الاولیاء ‘‘ اور ‘‘ہدایۃ الاسلام‘‘ سے شہاب ثاقب میں بعض اقتباسات دئیے گئے ہیں وہ فی الحقیقت من گھڑت ہیں ۔ جن مصنفوں کی طرف انہیں منسوب کیا گیا ہے انھوں نے کبھی ہرگز ہرگز یہ کتابیں نہیں لکھیں ۔ ( تجلی فروری ، مارچ 59ء ) ہم اس بات کو واضح کرچکے ہیں کہ خزینۃ الاولیاء اور ہدایۃ الاسلام نہ حضرت شاہ حمزہ علیہ الرحمہ کی تصنیف ہے اور نہ ہی مولانا رضا علی خان کی تالیف ، یہ محض کذب و افتراء ہے مگرقربان جائیے مولانا مدنی پر کہ اپنی کتاب شہاب ثاقب صفحہ 12 اور 22 پر انہیں دونوں کتابوں سے حوالہ پیش کرتے ہیں اور ہم لوگوں پر حجت قائم کرتے ہیں ، حالانکہ انہیں بھی معلوم تھا کہ جن کتابوں سے وہ ہم پر حجت قائم کر رہے ہیں ۔ ان کتابوں کی تردید و تکذیب ہم اسی انداز سے کرتے رہے ہیں جس طرح کتب علمائے دیوبند کی ۔ مولانا مدنی فرماتے ہیں :- جناب شاہ حمزہ صاحب ماہروی مرحوم خزینۃ الاولیاء مطبوعہ کانپور صفحہ 15 پر ارقام کرتے ہیں ۔ تا آخر ( شہاب ثاقب) مزید فرماتے ہیں ! مولوی رضا علی خان صاحب ہدایۃ الاسلام مطبوعہ صبح صادق سیتا پور صفحہ 30 میں فرماتے ہیں تا آخر ( شہاب ثاقب ص22) غور فرمائیے ! کس دیدہ دلیری کے ساتھ مولانا مدنی علمائے اہلسنت کے اوپر دوسروں کی تصنیف کردہ کتابیں تھوپ رہے ہیں ۔ کیا آج کی دنیا میں اس سے بھی بڑھ کر اتہام بندی و بہتان تراشی کی کوئی جیتی جاگتی مثال مل سکتی ہے ۔ہمارا علمائے دیوبند کی صداقت کو چیلنج ہے کہ اگر ان میں ذرہ برابر بھی غیرت اور حق پسندی ہو تو خزینۃ الاولیاء اور ہدایۃ الاسلام کو منظر عام پر لا کر اپنی صداقت و دیانت کا ثبوت دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ورنہ اب بھی سویرا ہے توبہ کا دروازہ کھلا ہوا ہے ، بہتر ہو گا کہ شرم و غیرت کے ملے جلے جذبات کے ساتھ گردن جھکا کر بارگاہ ایزدی میں تائب ہو جائیں ۔ وصّاعین اور کذابین کےاس طرز عمل کو تحریر کرنے کے بعد عقل و استدلال کی روشنی میں تبصرہ فرماتے ہوئے علامہ مشتاق نظامی رقم طراز ہیں :- یہ نہ سمجھئیے کہ کذب و افتراء اور جعل و سازش کی یہ مہم یہیں پر آکر ختم ہو گئی بلکہ اپنے کالے جھوٹ پر سفید جھوٹ کی مہر توثیق ثبت کرنے کے لئے سیف النفی کے صفحہ 20 پر فاضل بریلوی قدس سرہ کے والد ماجد کا فرضی نشان مہر بھی بنا دیا جس کی صورت یہ ہے :
  7. ہمارے چاک گریباں سے کھیلنے والو ہمیں بہار کا سورج سلام کہتا ہے۔
  8. ھل جزاء الاحسان الا الاحسان ۱ ذمہ داریوں سے بچنے کے لئے توہین وتکفیرکی آڑ لینا ٹھیک نہیں۔ ایک فرض ادا کرنا اور دوسرا چھوڑ دینا کب روا ہے؟ ۲ ستم ظریف کا لفظ از خود نہیں بلکہ مظاہرپرستوں کی طرف سے عذرِلنگ سمجھ کر پڑھیں۔ ۳ مفتی مظہراللہ نے کندذہنوں کو معذور مانا ہے جس پر آپ تکفیر سے بازرہیں۔ اورلازمی نہیں کہ ہرشخص آپ جتنا ذہین ہو اورآپ جتنی عبارت فہمی کی صلاحیت رکھتا ہو۔ ۴ سعیدبابصیل کا فتویٰ ہندی تلواروں میں شامل نہ کریں۔اسے حسام الحرمین ہی میں رہنے دیں۔تاہم اُن کا وہ فتویٰ بھی رد نہ کریں جو تقدیس الوکیل میں ہے اورالدولۃ المکیۃ میں ہے۔ اور کچھ درست اردو لکھنا سیکھ لیں تو ہم سب پہ احسان ہوگا۔آپ کی بات پڑھنے سمجھنے میں خاصی دقت ہوتی ہے۔محسوس نہ کیجئے گا۔شکریہ۔
  9. مولانا حشمت علی خان اور براۃ الابرار کامختصرتجزیہ
  10. جناب اُن ۶۱۶علماء کے لئے اسماء الرجال کی کوئی کتاب میرے سامنے نہیں ہے کہ میں اُن پر کچھ کہوں۔بادی النظر میں تو وہ دیوبندی وہابی یا نیم دیوبندی وہابی یا اصل اختلاف سے نیم آشنا سنی معلوم ہوتے ہیں۔ ہمارے اوردیوبندیوں کے درمیان مابہ الامتیاز تو متنازعہ عبارات کی تکفیر یا توثیق ہے۔اس سے الگ کرکے آپ اُن علماء کے متعلق ہماری کیا رائے لے سکتے ہیں؟ ہم اُن علماء کو اہل سنت ہی نہیں مانتے جو دیوبندیوں کی متنازعہ عبارات سے اچھی طرح باخبر ہوکر بھی اُن کو گستاخ تسلیم نہ کریں۔ آپ پہلے جن کتابوں کا مطالعہ کرچکے ہیں،کیا وہ مجھ سے پوچھ کر مطالعہ کی ہیں؟۔یہ انوکھا اصول بھی خوب رہا۔
  11. جناب میں جواب دے چکا ہوں اُسے غور سے پڑھیں۔ اُس میں آپ کاجواب ہے۔ چلئے تھوڑی دیرکے لئے ہم ان کواپنا مان لیتے ہیں۔تاہم اگر یہ علماء ہمارے اہل سنت ہی ہوں تاہم جب تک وہ متنازعہ عبارات کادفاع نہیں کریں گے تب تک اُن کے فتوے حسن ظن پر محمول ہوں گے۔
  12. جناب والا! آپ جب اِس (ہوگا)پراعتراض کریں گے تو یہ امام احمدرضاپر بعدمیں پڑے گا ، پہلے حدیث پاک کے اس حصے(لایعودون) پراعتراض ہوگا۔کیونکہ (لایعودون)خوارج کے متعلق ہے اورتمہارے بڑے بھی محمد بن عبدالوہاب نجدی کوخارجی مان چکے ہیں۔ اب آپ ہی یہ عقدہ حل فرمائیں کہ جب کوئی خارجی اہل سنت میں واپس آئے گا تو(لایعودون)کے فرمان کی آپ کیاوضاحت کریں گے۔ مگرتم کیا شعور رکھتے ہوکہ تمہارے دل ودماغ میں دیو بند ہے اسی لئے تھانوی نے بلحاظ عقیدہ کے تمہیں گدھے کا آلہ مانا ہے۔
  13. جناب علماء مشہورہوں یامجہول ہوں اس سے فرق نہیں پڑتا۔ کیونکہ جب تک متنازعہ عبارات سامنے نہ لاؤ گے تب تک سبھی حسن ظن رکھیں گے۔ خودامام احمدرضاکے سامنے جب تک عبارات متنازعہ نہ آئیں اورالتزام مصنفین سامنے نہ آیا تب تک اُنہوں نے بھی تکفیر نہ کی تھی۔ لہٰذا جناب کاسوال ہی سرے سے فضول ہے۔
  14. برات الابرار ایک غیرمعروف دیوبندی مصنف کے نام سے چھپی۔ اُس زمانے میں نوٹس کسی نے لیاہوگا۔ میرے مطالعہ میں تو صرف مولاناحشمت علی علیہ الرحمۃ کی ایک مختصر تحریرہے۔ کتاب اگرمتنازعہ عبارات پرفتوے جمع کرتی اورمصنف مشہورہوتا تو شایدکوئی اہمیت کی حامل ہوتی اورکوئی جواب دیتا۔
  15. واہ رے آل قرن الشیطان نجدی! تیری تحریفانہ عادت 1 کیامسجدالحرام،مسجدالنبوی،مسجدقباء کی بنیاداورتوسیع میں کوئی فرق نہیں؟ 2 کیامسجدالحرام،مسجدالنبوی اورمسجدقباء کی توسیع اسی لئے کراتے ہو کہ بانی تم کہلاؤ؟ 3 کیامسجدالحرام،مسجدالنبوی اورمسجدقباء کے بانی بھی معاذاللہ وہابی (محمدبن عبدالوہاب نجدی کے پیروکار)تھے؟
  16. KHUDA K BAARE MEN UN KI BOOKS MEN EK VIEW LIKHA HE JIS K MUTABIQ UNKE TASAWWORATI KHUDA KI TASWEER PESH KI GAI. YE SB UNKE KHUDAI MOUHOOM K BAARE MEN THA.NAN K ASL KHUDA K MUTA'ALLIQ. YAHAN EMAN BILLAH KI BAAT THI.AGAR MAN KI BAAT HOTI TO HUM BATATE K WAHABI NABI KI BHAI JITNA PROTOCOL DE KR MOMINEEN KI MAON KO MAAN NAHI BALKE BHABHI MANTE HEN.
  17. اللہ کریم اُن کی مغفرت فرمائے ،مقامات بلند فرمائے۔ آپ کوصبرجمیل عطافرمائے اور اُن کی امانتوں کی حفاظت فرمائے۔ ہم سب کواسلام پرزندہ رکھے اورایمان پرموت دے۔ آمین بجاہ رحمۃ للعالمینﷺ۔
  18. ناظرین تاخیرکی معذرت چاہتاہوں یاددہانی کاشکریہ۔میری توجہ واقعی ادھرسے ہٹ گئی تھی۔ خیر!کل امرمرھون باوقاتہا۔ مختصرا کتاب کاتجزیہ پیش ہے۔
  19. AAJ KHAIR UL MDARIS ME KHATAM BUKHARI KI SALANA TAQREEB HE. ISHTEHAR+ ANNUAL+ CELEBRATION= NO OBJECTION...WHY ?
  20. SHAITAN AZAN SE BHAGTA HE. MEELAD SE OR FATEHA SE RONA, CHEEKHNA, CHILLANA SHAITAN KI SUNNAT HE. QARNUSH SHAITAN JAB MELAD O FATEHA KO DEKHTA SUNTA HE TO JAL JATA HE. AISI JAGA SE AISE BHAGTA HAI JAISE HAZRAT OMAR K SAYA SE SHAITAN. TABLI EE JAMAT K DIL SALAT O SALAM SE JAL JATE HAIN. ISI LEAY TABLIGHI NISAB < FAZAIL E AAMAL > SE SALATO RALAM K FAZAIL NIKAL DAALE.
  21. 1.KHATAM BUKHARI DEEN HAI YA DUNYA? SAHABA NE YE KIA? 2.YOUME SIDDIQ AKBAR DEEN HE YA DUNYA.HAZRAT OMAR YA HAZRAT USMAN NE MANAYA YA NAHI? 3.EID MEELAD KO KIS NE RUKN E DEEN KAHA HE? 4.ISTIGHASA OR NAMAZ ME TAQDEEM O TAKHEER NAHI MANTE TO KIA TANHA ISTIGHASA AAP UN MOHADDISEEN KI TARHA MANTE HAIN? 5.AGAR SHEIKH K HAN MADAD MIL JAI TO UN NAAQILEEN KO SACHA MAN LEN GAY? 6.AAP KI TABLI JAMAT NE TABLIGHI NISAB SE FAZAIL E DUROOD KYON NIKAL DALA? KIA WO MANSOOKH HO GIA?
×
×
  • Create New...