Jump to content

Saeedi

رکنِ خاص
  • کل پوسٹس

    1,086
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    282

Saeedi last won the day on 14 اکتوبر 2024

Saeedi had the most liked content!

3 Followers

About Saeedi

تازہ ترین ناظرین

16,774 profile views

Saeedi's Achievements

Mentor

Mentor (12/14)

  • First Post
  • Collaborator
  • Posting Machine Rare
  • Reacting Well Rare
  • Week One Done

Recent Badges

693

کمیونٹی میں شہرت

4

Community Answers

  1. بڑا جھوٹا بھی کبھی سچی بات کر جاتا ھے
  2. اب ھم نے الجہدالمقل اور ابن تیمیہ کے عکس پیش کئے اور پھر لکھا کہ :۔ آپ نے (المثبتین القدرۃ و صفاتہ) لکھا ہے ۔ جبکہ محمود الحسن نے (المثبتین للقدرۃ و نفاتہ) لکھا۔ مگر ابن تیمیہ نے (المثبتین للقدر و نفاتہ) لکھا تھا۔ کہاں قدر وتقدیر کی بات اور کہاں اس کو قدرت بنا ڈالنا؟ بندوں کے ظلم وقبائح کا خالق ھونے کی بات کو تبدیل کر کے کیا سے کیا بنا دیا گیا!!! پھر "قال الجمہور ان الظلم مقدور" کی پیوند کاری اس پر مستزاد ھے۔ وہ پیوند کاری محمود الحسن نے ابن تیمیہ کی عبارت میں جھوٹ بول کر اضافہ کیا اور دیوبندی مناظر نے محمود الحسن کی نقل میں ابن تیمیہ پر جھوٹ بول دیا ۔
  3. اس کے جواب میں ھم نے لکھا کہ :۔ ممکن الوجود اور واجب الوجود میں فرق ھے۔ تمہارے تصورِ معبود پر جو جرح مفصل کی گئی کہ تم نے اس کو معبود سمجھا ھوا ھے جو خود کشی وغیرہ قبائح کرنے پر قادر ھے تو وہ ممکن الوجود ھؤا۔ تم نے اس جرح کو ممکن الوجود کی جرح بنا دیا۔ جبکہ ممکن الوجود کی ساری قدرت باذن الله سے مقید ھے پس نبی و ولی کی قبائح پر قدرت اللہ تعالیٰ کی مشیت و اِذن سے مقید ھے۔ اس کے بغیر نہیں۔ اور نبی کے لئے تو بوجہ معصوم ھونے کے ذنب تخلیق ھی نہیں ھؤا تو اس کے عقلاً محال نہ ہونے سے تمہیں کیا حاصل؟ پھر ھم نے جرح تمہارے تصورِ معبود پر کی۔ جبکہ تم نے انبیاء کرام کے قادر ھونے یا نہ ھونے پر جرح کی ۔ حالانکہ اس بات میں تم نے اپنے ھی مؤقف پر جرح کی ھے اور یوں تم نے اپنے ھی اوپر جرح کر کے مذھبی خود کشی کی ھے۔ اور تمہارے تھانوی نے یوسف علیہ السلام کے لئے زلیخا کے متعلق غلط خیال آنا ترجمہ قرآن میں لکھا ہے اور امکان کذبِ باری پر الجہد القل لکھنے والے محمود الحسن دیوبندی نے رسولوں کے متعلق یہ انکشاف کیا کہ معاذاللہ رسول بھی مدد ملنے کے خدائی وعدہ کو جھوٹ خیال کرنے لگے۔ "جب ناامید ھونے لگے رسول اور خیال کرنے لگے کہ اُن سے جھوٹ کہا گیا تھا "۔ *اب دیوبندی مناظر نے ابن تیمیہ کا حوالہ محمود الحسن کی کتاب الجہاد المقل کا نام چھپاتے ھوئے اس سے نقل کیا :۔ القول الثانی ان الظلم مقدور اللہ تعالی وھو منزة عنہ وھذا قول الجمہور من المثبتین القدرة وصفاتہ وھو قول کثیر من اصحا ابی حنیفة ومالک وشافعی وأحمد وغیرھم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان اللہ لا یظلم مثقال ذرّة وان تک حسنة یضٰعفھا [الاٰیة] وقال الجمھور ان الظلم مقدور* ترجمہ۔ قول ثانی کہ بیشک ظلم مقدور اللہ ہے یعنی تحت قدرت باری تعالی ہے اور اللہ ظلم سے منزہ ہے یہی قول جمھور مثبتین کا ہے اس کی قدرت اور صفات کا اور وہ [ یعنی ظلم کے تحت قدرت ہونے کا] قول کثیر اصحاب ابو حنیفہ و مالک و شافعی و احمد و غیرہم رحمھم اللہ کا ہے۔۔۔۔۔۔۔ بیشک اللہ ظلم ایک ذرہ کے برابر بھی نہی کرے گا اوراگر نیکی ہو گی تو اسے بڑھا دے گا [آیت] اور جمھور نے کہا ہے ظلم مقدور ہے یعنی تحت قدرت باری تعالی ہے۔
  4. وَمَنْ أَصْدَقُ مِنَ اللَّهِ قِيلًا (النساء:122) وَمَنْ أَصْدَقُ مِنَ اللَّهِ حَدِيثًا (النساء :87)- اور اللہ سے زیادہ کس کی بات سچی؟ صدیق اکبر کا جھوٹ بولنا عادتاً محال ھے ، عقلاً و شرعاً ممکن ہے ۔ نبی الله کا جھوٹ بولنا شرعاً محال ھے ۔ عقلاً ممکن ھے ۔ الله سبحانہ کا جھوٹ بولنا عقلاً محال ھے ۔ پس صدیق سے زیادہ سچا نبی ھے اور نبی سے زیادہ سچا الله پاک ھے تم دیوبندیوں کے نزدیک الله، رسول، صدیق اور تمہارے مولوی سبھی جھوٹ بول سکتے ہیں مگر بولتے نہیں ۔ تو کس منہ سے الله کو سب سے زیادہ سچا مانتے ہو؟ اس کے دیوبندی مناظر نے یہ لکھا کہ :۔ عقلا محال ہونے سے۔ تحت قدرت ہونے کی نفی کہان سے ہو گی؟ نبی کا جھوٹ بولنا عقلا ممکن ہے۔ اس کا مطلب نبی کا سچا ہوناضروری نہی جھوٹا بھی ہو سکتا ہے اس کا دین لاٸق اعتماد نہی اور نہ ہی قابل استناد ہے۔ نبی ہر بے حیاٸی مین ملوث ہو سکتا ہے۔ مثلا۔ زنا لواطت فاعل مفعول ناچنا گانا نٹ کی طرح تھرکنا وغیرہ سب نبی کے لۓ عقلاممکن ہے۔ یہ سب نبی کے لۓ عقلا ممکن مانتے ہو۔؟ یاد رہے ہم نے یہ سب باتین خان صاحب کے اصول کے مطابق کی ہین۔ صدیق اکبر ضی اللہ کے متعلق عقلا اور شرعا دونون جھوٹ بولنا ممکن مانا ہے۔ اس اصول کے پیش نظر بریلوی ذھن کے مطابق۔ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ سچا ہوناضروری نہی جھوٹا بھی ہو سکتا ہے اس کا دین لاٸق اعتماد نہی اور نہ ہی قابل استناد ہے۔ صدیق ہر بے حیاٸی مین ملوث ہو سکتا ہے۔ مثلا۔ زنا لواطت فاعل مفعول ناچنا گانا نٹ کی طرح تھرکنا وغیرہ سب صدیق کے لۓ عقلا و شرعام ممکن ہے۔ یہ سب صدیق کے لۓ شرعا وعقلا ممکن مانتے ہو۔؟ یاد رہے ہم نے یہ سب باتین خان صاحب کے اصول کے مطابق کی ہین۔ یہان ایک بات کا مزید اضافہ کر دین خان صاحب کا۔ خان صاحب کے متلعق تو اپ کا نظریہ یہ ہو گا کہ ان سے جھوٹ بولنا عقلا و شرعا و عادتاً ممکن ہے۔ اس اصول کے پیش نظر۔ خان صاحب کا سچا ہوناضروری نہی جھوٹا بھی ہو سکتا ہے اس کا دین لاٸق اعتماد نہی اور نہ ہی قابل استناد ہے۔ خان صاحب ہر بے حیاٸی مین ملوث ہو سکتا ہے [یقینا وقوع ہوا ہے بے حیاٸی کا طوافاٸون کا اپنی شرمگاہ دیکھانا اور بھی بہت کچھ ہے]۔ مثلا۔ زنا لواطت فاعل مفعول ناچنا گانا نٹ کی طرح تھرکنا وغیرہ سب خان صاحب کے لۓ عقلا و شرعا و عادتاً ممکن ہے۔ یہ سب خان صاحب کے لۓ شرعا وعقلا عادتًا ممکن مانتے ہو۔؟ پہر تو بانی بریلویت کی بھی چھٹی ہو گی ہے کس اصول کے پیش نظر خان صاحب پر اعتماد کرتے ہو؟ یہ تمام گفتگو بریلوی اصول کے مطابق ہے جو ہر بات پر کفر کی مشین گن نصب کے ہین۔
  5. [2/5, 10:29 AM] dr altaf: حاجی امداد اللہ کا فتوی گنگوہی نے لکھا جس سے پتہ چلتا ہے کہ جہاں امکان "کذب باری تعالیٰ" ھے وہاں "صورتًا کذب باری تعالی" مراد لیا جائے گا۔ جن کتابوں کے حوالے دیوبندی پیش کرتے ہیں، ان سب کا ایک ھی جواب اور وہ بھی ان کے گھر سے۔ [2/11, 11:39 PM] dr altaf: براہین قاطعہ خلیل و رشید میں خلفِ وعید کے اختلاف سے امکان کذب باری کو وابستہ کیا تھا حاجی امداد اللہ نے کذب کی تاویل صورتِ کذب سے کی جس پر خلیل ورشید نے انکار نہیں کیا بلکہ اس بات کو قبول کیا ۔ یہاں یہ پوچھا جا سکتا ہے کہ امکانِ کذبِ حقیقی اگر خدا کے لئے ماننا جائز تھا تو پھر امکان کذب صوری کی تاویل کی کیا ضرورت تھی؟ [2/14, 8:45 PM] DB Awan: صورت و لفظ تو کذب کا ہے لیکن حقیقتا اسکا فضل و قدرت ہے جیسے اوپر صورت و لفظ مکر کا تھا لیکن حقیقت میں خفیہ تدبیر @@@@@@@@@@@@@@ جواب @@@@@@@@@@@@@@ اعوان صاحب کذب (صوری) اور "مکر" و"خداع" کے الفاظ کا استعمال امکان کے لئے نہیں بلکہ (مشاکلت صوریہ کے طور پر) وقوع کے لئے کیا جا سکتا ہے ۔ آپ جس کذب باری کو ثابت کرنے نکلے تھے، وہ امکان مع امتناع بالغیر کے درجہ والا تھا مگر جس کذب باری کو آپ ثابت کر رہے ہیں وہ جناب کے پیش کردہ نظائر ("مکر" و"خداع" کے الفاظ) کی طرح وقوع کے درجہ میں ھے۔ آپ کے اسماعیل دہلوی نے کہا تھا کہ جو جو برا کام بندہ کر سکتا ہے وہ وہ برے کام خدا بھی کر سکتا ہے ۔ ۔ ۔ فرمائیے بندہ حقیقتاً برے کام کر سکتا ہے یا صرف صورتا برے کام کر سکتا ہے ؟ اگر بندہ تو حقیقت میں برے کام کر سکے اور خدا صرف صورتًا برے کام کر سکے تو اسماعیل دہلوی کے موقف کا کیا بنے گا؟ خالق کائنات کیلئے امکان کذب ماننے والوں کو اپنے لئے امکان کذب کا قول سننا ھی ناقابلِ برداشت ھو گیا ہے ۔ مجھے یہی فرق دکھانا تھا ۔ شاید رب سے سچی محبت رکھنے والا کوئی بندہ خدا یہ فرق سمجھ لے۔ یہ لکھنے کی وجہ ایک ویڈیو کلپ تھا جس پر میں نے یہ شبہ ظاہر کیا تھا معبود جھوٹ بول سکتا ہے مگر بولتا نہیں ۔ دیوبندی بھی جھوٹ بول سکتا ھو مگر بولے نہیں تو عابد و معبود میں برابری لازم آتی ہے، اس لئے دیوبندی جھوٹ بولتا ہے، اور اس ویڈیو میں بھی دیوبندیوں کا امکانِ کذب موجود ہے ۔
  6. اس کے بعد دیوبندی نے یہ لکھا :۔ رضاخانی مفتی اعظم ہند مصطفی رضاخان کا خلیفہ اجل مولوی عبدالوہاب رضاخانی لکھتا ہے کہ۔: جس زمانے میں مسلہ امکان کذب میں آپ (رشید احمد گنگوہی) کے مخالفین نے شور مچایا اور تکفیر کا فتویٰ شائع کیا تو سائیں توکل شاہ انبالوی کی مجلس میں کسی مولوی نے امام ربانی (رشید احمد گنگوہی)کا ذکر کیا اور کہاکہ امکان کذب باری کے قائل ہیں یہ سن کر سائیں توکل شاہ نے گردن جھکالی اور تھوڑی دیر مراقب رہ کر منہ اوپر اٹھاکر اپنی پنجابی زبان میں یہ الفاظ فرمائے: لوگوں تم کیا کہتے ہو میں مولانا رشید احمد صاحب کا قلم عرش کے پرے چلتا ہوا دیکھ رہا ہوں (تذکرۃ الرشید ج 2 ص 322) نمبر1-سائیں توکل شاہ ان پڑھ بے علم علمائے دیوبند کے پرستار فضلہ خوار ہیں۔ (صاعقۃ الرضا علی اعداء المصطفی 172) الحمدللہ رضاخانی مولوی نے توکل شاہ انبالوی کی اس روایت کو درست تسلیم کرتے ہوئے اس بات کا اقرار کیا کہ سائیں توکل شاہ توکل شاہ انبالوی علماء دیوبند کے پرستار فضلہ خوار تھے اس کا جواب ھم نے یہ لکھا کہ :۔ جس طرح اعتقادی اعتبار سے شیعہ کا علی اور ھے اور سنیوں کا علی اور ھے۔ اسی طرح اعتقادی اعتبار سے دیوبندیوں کا توکل شاہ اور ھے مگر سنی جس توکل شاہ کو مانتے ہیں وہ اور ھے۔ دیوبندیوں کا توکل شاہ امکانِ کذبِ باری تعالیٰ کی اعتقادی نجاست سے آلودہ ھے اور اس کے متبعین بھی آلودہ ہیں مگر سُنّی جس توکل شاہ کو مانتے ہیں اُس توکل شاہ کے متبع مرید اِس نجس عقیدے کے خلاف ہیں۔ (عقائد اہل سنت و جماعت:12، علامہ نور بخش توکلی) گنگوہی کی تعریف کرنے والے توکل شاہ کیلئے دیوبندی یہ مان سکتے ہیں کہ وہ عرش سے پار چلنے والے قلم بھی دیکھ سکتا ہے مگر محبوب خدا حضرت محمد رسول اللہ صلی الله عليه وسلم کے لئے دیوار سے پار دیکھ سکنا تسلیم کرنے پر ان کی توحید کو دھکا لگتا اور اسلام خطرے میں پڑ جاتا ہے ۔انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ دیوبندی اپنے ولیوں کے لئے نجاست کھانے کیلئے خنزیر بننے کی "کرامت" خود ہی بیان کرتے اور مانتے ہیں۔ (شمائم امدادیہ)۔اور انگلی چاٹ کر نجاست پاک کرنا تھانوی کی بہشتی زیور میں بھی شاید لکھا ھے۔ اور تھانوی نے فضلہ خوری کیلئے اپنی دیوبندی عقل سے استدلال بھی بیان کیا ہے (اپنے ملفوظات میں)۔ عقلیت و فقاھت و کرامت کا ایسا امتزاج دیوبندی شاہکار سامنے لاتا ہے ۔ بہرحال پھر یہ بھی تو کہا جا سکتا ہے کہ آپ کے توکل شاہ نے گنگوہی کے قلم کو اُس وقت عرش پار چلتے دیکھا ہو جب مولانا لطف الله کولوی(علیگڑھی) اور مولانا احمد حسن کانپوری نے یہ کہا تھا: "امکان اور قدرت علی الکذب کہنا بد دینی ھے اور کذب پر الله تعالیٰ شانہ قادر نہیں، محال بالذات ھے کہ سبب نقص کا ھے " اور اِس بات پر آپ کے جناب رشید احمد گنگوہی نے یہ کہا تھا کہ: "ایسا ھی جواب عوام کو دینا لازم ہے "۔ باقیات فتاوٰی رشیدیہ:71،73۔
  7. گنگوہی جی اسماعیل دہلوی کے عقیدہ امکان کذب کو حق بھی کہتے ہیں اور اس عقیدے کو بد دینی کہنے والے علمائے کرام (لطف اللہ علیگڑھی اور احمد حسن کانپوری) کے فتووں (عجالۃ الراکب اور تنزیہ الرحمن) کو بھی عامۃ المسلمین کے لئے (چاہیئے) کے درجے میں چاہتے ہیں۔ مولانا لطف الله کولوی(علیگڑھی) اور مولانا احمد حسن کانپوری نے کہا : "امکان اور قدرت علی الکذب کہنا بد دینی ھے اور کذب پر الله تعالیٰ شانہ قادر نہیں، محال بالذات ھے کہ سبب نقص کا ھے " اس پر رشید احمد گنگوہی نے کہا : "ایسا ھی جواب عوام کو دینا لازم ہے "۔ باقیات فتاوٰی رشیدیہ:71،73۔
  8. [2/6, 9:01 AM] DB Awan: جیسے مکر جب اللہ کیلئے آئے گا تو عیب نہیں ہو گا۔ یہی معاملہ کذب و ظلم میں ہے۔ [2/14, 1:13 AM] DB Awan: اگر مکر کی نسبت اللہ سے مثبت معنی میں ہو سکتی ہے تو کذب اور مکر میں کیا فرق ہے؟ کذب تو انسانوں میں بھی مطلق قبیح نہیں ہوتا۔ ۔ ۔ اسی طرح اللہ سے بھی مثبت معنی میں نسبت کیوں نہیں ہو سکتی اگر اس سے مراد خلف وعدہ و وعید لیا جائے جس کا منتہائے نظر اظہار فضل و قدرت ہو۔ تاکہ گناہگار آپنے گناہوں سے مایوس نا ہو اور عابد اپنی عبادت پر مغرور نا ہو۔ @@@@@@@@@@@@@@ جواب @@@@@@@@@@@@@@ جب آپ دیوبندی صاحبان "مکر" کے قرآنی لفظ کو کذب اور ظلم جیسا سمجھتے ہیں تو (مکروا و مکر الله) کے مطابق سب کا وقوع مانتے ہیں اور دھوکہ دینے کے لئے محض امکان ماننے کا دعویٰ کرتے ہیں ۔ وقوع کذب باری کا قول دیوبندی کلاموں سے ثابت ھے: 1۔ سرفراز کے مطابق : معبود بڑے بڑے گناہ بخش سکتا ہے مگر نہیں بخشے گا کیونکہ وقوع کذب ھو جائے گا ۔ 2۔ شئی( تین میں سے ایک زمانے میں ) فی الجملہ موجود تو ان الله علی کل شئی قدیر سے جھوٹ بولنے پر قدرت تبھی مانی جائے گی جب ایک زمانے میں کذب موجود و واقع مانا جائے ۔ 3۔ خلف وعید اگر کذب ھے تو خلف وعید کا امکان ماننا نہیں بلکہ وقوع ماننا مختلف فیہ ھو گا۔ 4۔قدرۃ علی القبائح ماننے والے محمود الحسن نے ترجمہ میں لکھا کہ رسولوں نے گمان کیا کہ (اللہ کی طرف سے)ان سے جھوٹ بولا گیا ۔ وقوع کذب باری کا ظن رسولانِ گرامی سے؟؟ خلف وعید کو کذب الہی مان کے واقع مانیں جو روز قیامت رب کو جھوٹا کہتے ہیں وہ کاذب ہیں ۔ یہاں فرق کی بات نہیں کی گئی بلکہ یہ بات کی گئی ہے کہ جو (خلف) کو (کذب) مانتے ہوئے (خلف) کا (وقوع) مانے وہ (کذب) کا (وقوع) مانتا ہے تم دیو باندیوں کی پیش کردہ جگہوں کو الطاف رضا خان نے کھول کر سب کو دکھا دیا کہ وہ ھم سنیوں کے خلاف پیش کرنے کے لائق نہیں، ہاں ان سے گھر میں طفل تسلی کا کام لے سکتے ھو۔
  9. 1 ۔ علامہ خفاجی کے حوالے سے آپ نے (لا القدرۃ) کی رٹ لگاتے رہے مگر جب ھم نے عبارت سے آئینہ دکھایا خود ہی حقیقتِ ظلم کو قدرت الٰہی سے لا یتصور کہہ کر لاتعلق مان گئے ۔ اور محال عقلی اور کیا ھوتا ھے!! ھم نے علامہ خفاجی کی عبارت پیش کی جس میں خلف کو ممتنع لکھا تھا اور ساتھ ہی نقص اور منافی الوھیت بھی لکھا تھا جس سے ممتنع بالغیر کی تاویل بھی نہیں چل سکتی تو جناب منقار زیرِ پر ھو گئے 2 ۔ مسائرہ ومسامرہ کا عکس تم نے پیش کیا تو اس میں صاحبِ عمدہ علامہ نسفی حنفی کا قول ھے کہ اللہ تعالیٰ کو ظلم و سفہ و کذب پر قادر ھونے سے وصف نہ کیا جائے اور معتزلہ کے نزدیک وہ یہ سب کر سکتا ہے۔ علامہ نسفی کی بات پر بحث کرتے ہوئے علامہ کمال ابن الھمام حنفی نے کہا (کانہ انقلب مذھب المعتزلہ) (لگتا ھے کہ اس نے معتزلہ کا مذھب اُلٹ بیان کیا)۔ حالانکہ یہ کہنا تب درست ھوتا جب سب معتزلہ کا ایک ھی قول ھوتا جبکہ مزدار راہبِ معتزلہ کا قول مشہور ھے ۔ اور امام فخر الدین رازی نے بھی معتزلہ کا یہی مذھب بتایا ہے ۔ یونہی زیرِ بحث(ظلم،سفہ وکذب کر سکنے کی) بات کو مذھب اشاعرہ (مغفرت مشرکین کا ممکن بالذات اور محال بالغیر ھونا) کے الیق بتانا بھی اشاعرہ کا مذھب بتانا نہیں بلکہ ان کا لازم المذھب بتانا ہے ۔ اسی کتاب کے صفحہ 60 پر ھے کہ اشاعرہ اور ان کے غیر کا اس بات میں کوئی اختلاف نہیں کہ جو چیز بندوں کے حق میں وصف نقص ھے تو باری تعالیٰ اس سے منزہ ھے وھو محال علیہ تعالیٰ والکذب نقص فی حق العباد ۔ اسی کتاب کے صفحہ 239 پر عقیدہ اہل سنت لکھا کہ : یستحیل علیہ سبحانہ سمات النقص کالجہل والکذب۔ اللہ تعالیٰ پر عیب کی نشانیاں جیسے جہل اور کذب محال ہیں۔ 3 ۔ شرح مواقف :331 پر خوارج و معتزلہ کا اعتراض لکھا کہ کبیرہ گناہ کی معافی سے خلف فی الوعید اور کذب فی الخبر لازم آتا ہے جو محال ہے ۔ اس پر فرمایا کہ وعید میں سزا لازمًا ھونے کی بات نہ تھی، واقع ھو سکنے کی بات تھی ۔ سزا لازم ھونے کی بات کی خلاف ورزی سے خلف وکذب لازم آ سکتا تھا ۔ اب ان دونوں کا جواز لازم نہیں آتا ۔ اور وہ بھی محال ھے۔ کیوں کہ ھم کہتے ہیں کہ اس ( یعنی صاحب ِ کبیرہ کی معافی)کا محال ھونا ممنوع ہے اور کیسے نہ ھو جبکہ یہ دونوں باتیں (ظاھری خلف وعید اور صورتِ کذب) ممکنات سے ہیں اور باری تعالیٰ کی قدرت میں شامل ہیں ۔ پھر اس بات کو اگر تم حقیقت میں کذب باری مانتے ھو تو تم وقوعِ کذبِ باری کے قائل ھوئے اور وقوع کذب باری کی تکفیر کر کے تم نے اپنی ھی تکفیر کی ۔ پھر اسی شرح مواقف:114 میں ھے کہ انہ تعالیٰ یمتنع علیہ الکذب اتفاقاً ۔الله تعالیٰ پر جھوٹ بالاتفاق محال ہے (قبیح یا نقص وغیرہ ھونے کی وجہ سے)۔ پھر اسی شرح مواقف:413 میں ھے کہ معتزلہ مزداریہ کا موقف ہے کہ الله قادر علیٰ ان یکذب و یظلم ، ولو فعل لکان الھا ظالما۔ تعالی الله عما قالہ علوا کبیرا۔ یعنی اللہ جھوٹ بولنے اور ظلم کرنے پر قادر ہے، اگر ایسا کرے گا تو خدا جھوٹا اور ظالم ھو جائے گا۔ اللہ تعالیٰ اس کی کہی ھوئی باتوں سے بہت بلند ھے۔ اب معتزلی مزداروں اور دیوبندی مرداروں میں کیا فرق رہ گیا ہے؟ نام نہاد چار صریح حوالوں پر کلام :1 ۔ کمال ابن الھمام:- مسائرہ کی زیربحث عبارت میں اشاعرہ کا مذھب مذکور نہیں بلکہ ان کے مذھب کے الیق لکھا اور یہ ظاھر بات ہے کہ لازم المذھب لیس بمذھب ۔ 2۔ حاشیہ سیالکوٹی کی زیر بحث عبارت کے بعد والی عبارت میں علم و صدق سمیت کسی بھی صفتِ کمال کی نفی کو ایسا ممتنع بتایا جیسے ذات کی نفی۔ یہ عبارت تمہاری پیش کردہ بے ربط عبارت سے معارض بھی ھے اور متاخر بھی ۔ ذات کی نفی محال عقلی ھے یا محال بالغیر ھے؟ ۔ 3۔ شرح المواقف۔(ھما من الممکنات) میں خلف وعید اور اس سے متعلقہ "کذب" مراد ہیں۔ آپ واضح کریں کہ خلف ِ وعید عقلاً ممکن اور شرعاً محال ہے یا شرعاً بھی ممکن ہے اور محض ممکن ہے یا واقع بھی ھو گا؟ اور خلف وعید سے متعلقہ کذب کا بھی وہی حکم ھے یا نہیں؟ ۔ 4۔ مسلم الثبوت کے یہ جناب کے پیش کردہ محشی کون ہیں؟ " اگر جھوٹے نبی کے ہاتھ پر معجزہ ظاہر کرنا ممکن بالذات مانتے ہو تو کیا اسے محال بالغیر بھی مانتے ھو یا نہیں؟ اگر محال بالغیر مانتے ھو تو وہ "غیر" کیا ھے؟ وہ الله کا کذب لازم آنا ھے۔ اگر کذب بھی ممکن بالذات ھے تو ایک ممکن بالذات دوسرے ممکن بالذات کو محال بالغیر کیسے بنا سکتا ہے، اس کے لئے تمہیں ماننا پڑے گا کہ کذب الله تعالیٰ کے لئے محال بالذات ھے ۔ کب تک ابن حزم اور مزدار کی پیروی کرتے رہو گے؟
  10. وقوع کذب باری کا قول دیوبندی کلاموں سے ثابت ھے:۔ ۔ 1۔ سرفراز کے مطابق : معبود بڑے بڑے گناہ بخش سکتا ہے مگر نہیں بخشے گا کیونکہ وقوع کذب ھو جائے گا ۔ ۔ 2۔ شئی( تین میں سے ایک زمانے میں ) فی الجملہ موجود تو ان الله علی کل شئی قدیر سے جھوٹ بولنے پر قدرت تبھی مانی جائے گی جب ایک زمانے میں کذب موجود و واقع مانا جائے ۔ ۔ 3۔ خلف وعید اگر کذب ھے تو خلف وعید کا امکان ماننا نہیں بلکہ وقوع ماننا مختلف فیہ ھو گا۔ ۔ 4۔ قدرۃ علی القبائح ماننے والے محمود الحسن نے ترجمہ میں لکھا کہ رسولوں نے گمان کیا کہ (اللہ کی طرف سے)ان سے جھوٹ بولا گیا ۔ وقوع کذب باری کا ظن رسولانِ گرامی سے؟؟
  11. سبحٰن السبوح 1307ھ میں امکان کذب کے جدید مدعیان (براہین قاطعہ کے شروع میں امکان کذب کا دفاع کرنے والے صاحبان کو دہلوی کے مقتدی اور مدعیان جدید )لکھا تھا کہ "اِن مقتدیوں یعنی مدعیانِ جدید کو ابھی (1307ھ) تک مسلمان ھی جانتا ہوں اگرچہ ان کی بدعت و ضلالت میں شک نہیں "۔ تحذیرالناس کی تکفیر کی نفی یہاں سے اخذ کرنا ھرگز درست نہیں ہے ۔ سبحٰن السبوح سے ایک سال پہلے لکھی گئی کتاب اعلام الاعلام بان ھندوستان دارالاسلام (1306ھ) میں لکھا ہے ۔ "جو نجدی وہابی ۔ ۔ ۔ کہے آج تک جو صحابہ تابعین خاتم النبیین کے معنی آخر النبیین سمجھتے رہے خطا پر تھے، نہ پچھلا نبی ھونا حضور کے لئے کوئی کمال بلکہ اس کے معنی یہ ہیں جو میں سمجھا ۔ ۔ ۔یہ سب فرقے بالقطع والیقین کافر ہیں"۔ سبحٰن السبوح کی اس عبارت کو حسام الحرمین کا ناسخ لکھنے والے دیوباندی علماء بھی دستیاب ہیں، ڈیرہ غازی خان کے ایک صاحب نے کتاب لکھی (انشاء قلیل در دفاع مولانا طارق جمیل)،اس کے صفحہ 4 پر سبحٰن السبوح کی اس عبارت کو حسام الحرمین کا ناسخ لکھا ہے، دیو باندیوں کی تحقیق کے کیا کہنے!؟ اور دعویٰ یہ ہے کہ دیوبندی تحقیق کے بادشاہ ہیں۔
×
×
  • Create New...