Jump to content

Brailvi Haq

اراکین
  • کل پوسٹس

    205
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    5

Brailvi Haq last won the day on 12 ستمبر 2017

Brailvi Haq had the most liked content!

1 Follower

About Brailvi Haq

تازہ ترین ناظرین

3,633 profile views

Brailvi Haq's Achievements

Community Regular

Community Regular (8/14)

  • First Post
  • Collaborator
  • Conversation Starter
  • Week One Done
  • One Month Later

Recent Badges

4

کمیونٹی میں شہرت

  1. السلام علیکم مختلف اعتراضات کے جواب میں دیوبندیوں کی جانب سے یہ توضیحات پیش کی گئی ہیں ان کا تفصیلی رد اگر کسی سنی عالم نے کیا ہے تو ہمیں وہ درکار ہے
  2. السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ فرعون موسی کون تھا۔بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ وہی فرعون تھا جس نے بچپن میں حضرت موسی علیہ السلام کو پالا تھا جبکہ بعض کہتے ہیں کہ یہ اس فرعون کا بیٹا تھا اور یہی غرق ہوا تھا اس کے متعلق اگر مفسرین یا آئمہ نے کچھ روشنی ڈالی ہے تو جواب عنایت فرمادیں
  3. میرا سوال یہ ہے کہ رات کو سو جائیں نیت کر کے روزہ نہی رکھنا سحری میں بھی نہ جاگیں صبح جاگ کے کہیں کہ روزہ رکھنا ہے اور میرا روزہ ہے تو کیا روزہ ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔ اس کے متعلق کوئی روایت یا حکم ہو تو پیش کیجیے گا
  4. Brailvi Haq

    حدیث نور

    حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ: رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے ایک مرتبہ حضرت جبرائیل علیہ السلام سے دریافت فرمایا: "اے جبرائیل! ذرا یہ تو بتاؤ تمہاری عمر کتنی ہے۔۔؟" حضرت جبرائیل صلی اللہ علیہ و سلم نے عرص کی، "یارسول اللہ (صلی اللہ علیہ و سلم )! مجھے اپنی عمر کا صحیح اندازہ تو نہیں ہے، لیکن اتنا یاد ہے کہ ساری کائنات کے پیدا ہونے سے پہلے اللہ تبارک و تعالیٰ کے حجاباتِ عظمت میں سے چوتھے پردے میں ایک ستارہ چمکا کرتا تھا اور وہ ستارہ ستر (70) ہزار سال کے بعد ایک مرتبہ چمکتا تھا۔ اور میں نے اپنی زندگی میں وہ ستارہ بہتر (72) ہزار مرتبہ دیکھا ہے۔۔!" حضور(صلی اللہ علیہ و سلم ) فرمانے لگے، "اے جبرائیل! مجھے اپنے ربِ ذوالجلال کی عزت کی قسم، وہ (چمکنے والا) ستارہ میں (محمد) ہی ہوں" حوالہ: (کتاب: السیرۃ الحلبیہ، جلد نمبر 1، صفحہ نمبر 30) اس روایت کی صحت اور سند کی تفصیل درکار ہے کیا یہ روایت موضوع ہے؟ اس فارم پہ میرے خیال سے یہ بحث ہوچکی ہے مگر مجھے مل نہیں رہی
  5. اس کا سکین مل سکتا ہے کشمیر خان صاحب
  6. جس کو کسی سے عشق ہوا ،پھر اس نے چھپایا اور" پاکدامن رہتے ہوئے مر گیا تو وہ شہید ہے" مجھے اس حدیث کا سکین پیج چاہئئے
  7. قبلہ سعیدی صاحب اس کی کیا وجہ تھی؟
  8. کیا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کی بیعت کی تھی؟ شیعہ کتب سے ثبوت درکار ہیں
  9. اسلام وعلیکم مجھے مسئلہ جبر وقدر پہ ائمہ احناف ،امام احمد رضا رحمتہ اللہ علیہ یا کسی بھی سنی عالم کی کتب درکار ہیں
  10. محترم خلیل رانا صاحب کیا درمختار اور نسیم الریاض کا سکین پیج مل سکتا ہے؟؟؟؟
  11. اسلام علیکم مجھے اس روایت کا سکین پیج درکار ہے حضرت ابن عباس رضی اللہ۔عنہ فرماتے ہیں کہ "قرآن میں شے کا بیان ہے حتی کہ اگر میرے اونٹ کی رسی بھی گم ہوجائے تو وہ بھی میں قرآن پڑھ کے ڈھونڈ لوں'' اس روایت کا حوالہ۔درکار ہے جلد از جلد
×
×
  • Create New...