-
کل پوسٹس
120 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
2
سب کچھ فقیرقادری نے پوسٹ کیا
-
مولوی جوناگڑھی کی تفسیر ابن کثیر میں خیانتیں
فقیرقادری replied to فقیرقادری's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
ان شاء اللہ -
مولوی جوناگڑھی کی تفسیر ابن کثیر میں خیانتیں
اس ٹاپک میں نے فقیرقادری میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی غیر مقلد
السلام علیکم بھائیو۔ مولوی جناگڑھی نجدی نے سورہ بقرہ آیت نمبر 89 کی تفسیر (ترجمہ تفسیر ابن کثیر) میں تمام وسیلہ سے متعلق روایتیں نکل ہی نہیں کی۔کوئی غیر مقلد اس کا جواب دینا پسند کرے گا ؟ -
جزاک اللہ
-
السلام علیکم وسیلہ پر سب سے بہترین کتاب کون سی ہے علماء اہل سنت کی؟ براۓ مہربانی عطا کر دیں۔
-
Shab E Baraat Ki Fazilat Par Kitaab Matloob Hai
فقیرقادری replied to Ubaid Kashmiri's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
السلام علیکم https://www.dawateislami.net/bookslibrary/3300 Shab e barat.pdf -
Radd e Maududi pr scans chaiye
فقیرقادری replied to فقیرقادری's topic in حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
السلام علیکم السلامی بھائی مزید مدد فرمائیں گے ؟ -
وعلیکم السلام جزاک اللہ اِن شاء اللہ Will give it a read.
-
Radd e Maududi pr scans chaiye
فقیرقادری replied to فقیرقادری's topic in حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
جزاک اللہ بھائی جان بھائی جان۔ -
Radd e Maududi pr scans chaiye
فقیرقادری replied to فقیرقادری's topic in حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
کوئی ہے جو مدد کرے ؟ -
کیا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کلیئے لفظ تماشائی
فقیرقادری replied to Raza11's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
تیجانی سے بحث کرنا فضول ہے۔اس تھریڈ کو لاک کر دینا بہتر ہے کوئی فائدہ نہیں میں نہ مانوں کی رٹ جس نے لگائی ہوئی ہے سب کو نظر آرہا ہے۔ -
کیا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کلیئے لفظ تماشائی
فقیرقادری replied to Raza11's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
اس بات کا ثبوت کسی لغت کی کتاب سے دے دیں کے یہ کل بھی تقصیر کے معنوں میں ہوتا تھا۔بات ختم کرتے ہیں۔ -
کیا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کلیئے لفظ تماشائی
فقیرقادری replied to Raza11's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
زبان کے انداز اور استعمالات بدلتے رہتے ہیں اس کا کیا مطلب ہے ؟ میرے خیال میں آپ کو سمجھ نہیں آیا۔ اعلی حضرت رحمہ اللہ کے اس شعر کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے ؟ جواب ضرور دینا۔ تیری آمد تھی کے بیت اللہ مجرے کو جھکا تیری ہیبت تھی کہ ہر بت تھر تھرا کر گر گیا -
Radd e Maududi pr scans chaiye
اس ٹاپک میں نے فقیرقادری میں پوسٹ کیا حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
السلام علیکم مدنی بھائیو مجھے ان عبارات کے سکین درکار ہیں اور اگر کوئی بھائی کتب کے لنک بھی دے دے تو میں جھوم اٹھوں گا۔ جتنی کے ہوسکے اسلامی بھائی فراہم کریں۔ جزاک اللہ -
کیا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کلیئے لفظ تماشائی
فقیرقادری replied to Raza11's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
آپ کہے رہے ہیں کے اس کے ایک سے زیادہ معنی کہاں ہیں میں پوچھتا ہوں کے یہ کہاں لکھا ہے کے اِس کا صرف ایک ہی معنی ہے۔آپ باتیں تو کب کی کر رہے ہیں لغت کی کتابوں سے حوالہ کب دیں گے ؟ غلطی انسان سے ہی ہوتی ہے آپ غور فرمائیں کے کہیں آپ اپنی نفس سے دھوکہ تو نہیں کھا رہے؟ ایک دفع پھر غور و فکر کر لیں ٹھنڈے دماغ سے۔ -
کیا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کلیئے لفظ تماشائی
فقیرقادری replied to Raza11's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
السلام علیکم اردو لغت ڈاٹ انفو اور فیروز اللغات سے۔مختلف معنی میں استعمال ہوتا ہے۔یہاں تماشائی کا مطلب نظارہ کرنے والا ہی لیا جاوے گا۔ -
Dua K Baray Mian Aik Ghair Muqalid Wahabi ki Jahalat
فقیرقادری replied to Raza Asqalani's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
ما شاء اللہ رضا بھائی اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت دے۔ آمین -
السلام علیکم بھائیو۔میرا یہ سوال ہے کے پاکستان میں مکتبہ علمیہ بیروت کی کتابیں کس طرح خریدی جا سکتی ہیں۔اور کیا یہ مکتبہ مستند ہے ؟
-
Imam Shafai Ke Iss Qaul Ki Kya Haqeeqat Hai..?
فقیرقادری replied to Parvez Shaikh's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
السلام علیکم اِس طرح کا قول کافی (دیکھا/سنا) ہے۔یہ اِن کی طرف منسوب ہے۔اِس کی حقیقت کا مجھے علم نہیں۔ -
Hazrat Ameer Muawiya Per Aitrazat
فقیرقادری replied to Abdullah Yusuf's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
السلام علیکم ابن العربی نے "عارضۃ الاخوی" میں لکھا ہے کہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے متعلق مخالفین نے من گھڑت افسانے گھڑے اور انہیں رسول اللہ ﷺ کی طرف منسوب کیا وہ سب کے سب غلط ہیں اور بعض احادیث قابل اعتبار ہیں لیکن ان کی تفصیلات غلط بیان کی اور جن لوگوں سے ایسی باتیں منقول ہیں وہ خود گمراہ اور عقیدہ اہلسنت سے کوسوں دور تھے ان پر کوئی اعتماد نہیں کیا جاسکتا۔ (کتاب امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر اعتراضات کے جوابات ص 28 ) چند الفاظ کے ردوبدل کے ساتھ لکھا۔ اِس بے غیرت گمرہ حرامی جانور سے ہر صورت بچا جاۓ۔اِس کے بیانات کو نہ سنا جاۓ اور نہ ہی آگے پھیلایا جاۓ۔ -
السلام علیکم بھائی کتاب کا نام پہلی بار دیکھا یہاں۔کچھ کتاب کے بارے میں بھی بتا دیں۔ جزاک اللہ۔
-
Darhi Per Aitraz (Jawab Chahiye)
فقیرقادری replied to Abdullah Yusuf's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
السلام علیکم پیارے اِسلامی بھائی اِس شخص کا تعلق مالکی فقہ سے۔یہ جن مرضی علماء کا نام لے احناف کے نزدیک ایک مشت واجب ہے۔ میرا نہیں خیال اِس نے کسی حنفی عالم دین کا نام لیا (جہاں تک میں نے دیکھی)۔ فقہ مالکی کے مشہور فقیہ علامہ محمد بن محمد غیثی مالکی المخ الوفیہ شرح مقدمہ العزیہ میں فرماتے ہیں : داڑھی رکھنا فطرت میں سے ہے اور چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے کہ بڑھائی جاۓ لیکن جن شخص کی ڈاڑھی ایک قبضہ سے لمبی ہو جاۓ تو ایسے شخص کو قبضہ سے زائد حصہ کو کتر ڈالنے میں کوئی ہرج نہیں۔ -
السلام علیکم اگر کسی اِسلامی بھائی کے پاس یہ کتاب ہارڈ کاپی موجود ہے اور اُسے ضرورت نہیں ہے تو مجھ سے رابطہ کرے مجھے اِس کی شدید ضرورت ہے۔اللہ آپ کی مغفرت فرماۓ آمین۔ جزاک اللہ
-
السلام علیکم Admin say request hay mera username "SunniDost" rakh day. جزاک اللہ