-
کل پوسٹس
120 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
2
سب کچھ فقیرقادری نے پوسٹ کیا
-
Saudi King Faisal or Khawaja Nizamuddin Awliya رحمہ اللہ
اس ٹاپک میں نے فقیرقادری میں پوسٹ کیا Articles and Books
السلام علیکم دوستو انٹرنیٹ پر ایک نایاب تصویر ملی۔سابق سعودی بادشاہ فیصل النجدی نے سلطان الاولیاء حضرت نظام الدین اولیاء رحمہ اللہ کے مزار اقدس پر حاضری دی۔ یہ کب کی ہے اس کا علم نہیں۔ گھر کو آگ لگی گھر کے چراغ سے۔۔۔ -
Tawassul ki Mashoor Riwayat k Difa may Behtareen kitab (English))
اس ٹاپک میں نے فقیرقادری میں پوسٹ کیا Articles and Books
السلام علیکم دوستو اس کتاب میں اس روایت جس کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ ایک شخص رسولُ اللہِ صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ انور پر آیا اور بارش کی درخواست کی۔۔۔الخ اس روایت کا ایسا دفاع کیا گیا ہے کے اگر کوئی وہابی/دیوبندی اس کو پڑھے تو سنی بن جاۓ۔ تمام حضرات سے گزارش ہے کے اس کو ضرور پڑھیں۔اور ڈاون لوڈ کر کے اپنے پاس رکھیں۔ The Blazing Star.pdf -
دعوت اسلامی کی ویب سائٹ سے 8 سال کا جدول اور کتب اردو زبان میں مل جائیں گی ان شاء اللہ بہت سی کتب ایسی ہیں جو صرف عربی میں پڑھائی جاتی ہیں https://www.dawateislami.net/
-
یہ پورا کلپ اگر مل سکے تو بہتر ہوگا۔
-
کم سےکم ساتھ ترجمہ یا خلاصہ تو لکھنا ہی چاہیۓ تا کہ طلباء کو بھی پتا چلے کیا ہو رہا ہے۔
-
السلام علیکم http://tanwir.org/?page_id=577
-
وعلیکم السلام ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔ واللہ اعلم ورسولہ اعلم عزوجل و صلی اللہ علیہ وسلم
-
میں رضا بھائی کی بات سے متفق ہوں۔ زمانہ یہ ہے کے لوگ دین سے دور ہو رہے ہیں۔اور جب اہل علم حضرات سے اس طرح کی گفتگو سنیں گے تو اور دوری ہونے کا قوی اندیشہ ہے۔باطل کا رد اس انداز میں کریں کے اہل باطل کے دل میں بھی آپ کی آواز پہنچے۔نہ کے اہل باطل/گمراہ آپ کو بھی آپ کے ہی الفاظ سے یاد کریں۔ اور مفتی صاحب رحمہ اللہ کے اس کلام کے بارے میں آپ کیا کہیں گے علی صاحب؟ اور جناب علی صاحب جو آپ اتنے دلائل دے رہے ہیں مجھے کیا بتانا چاہتے ہیں؟ اللہ ہم سب گناہگاروں کو حسن ظن عطا فرماۓ آمین۔ خدا کا خوف کریں علی صاحب۔ یہ کیسی باتیں کر رہے ہیں آپ۔۔۔۔
-
Ummat e Muhammadiya صلی اللہ علیہ وسلم ki Umar ?
فقیرقادری replied to فقیرقادری's topic in شرعی سوال پوچھیں
ما شاء اللہ جزاک اللہ اور علماء اکرام کی راۓ بھی اگر آپ کے پاس ہو تو وہ بھی ارشاد فرما دیں- 3 replies
-
- day of judgement
- mahdi
-
(and 2 more)
Tagged with:
-
جناب تھوڑی تمیز سیکھ لیں۔شرعی مسائل اس طرح نہیں بیان کیے جاتے۔
-
Ummat e Muhammadiya صلی اللہ علیہ وسلم ki Umar ?
فقیرقادری replied to فقیرقادری's topic in شرعی سوال پوچھیں
اہل علم حضرات توجہ فرمائیں- 3 replies
-
- day of judgement
- mahdi
-
(and 2 more)
Tagged with:
-
Ummat e Muhammadiya صلی اللہ علیہ وسلم ki Umar ?
اس ٹاپک میں نے فقیرقادری میں پوسٹ کیا شرعی سوال پوچھیں
السلام علیکم کیا امت محمدیہ کی عمر 1500 برس ہے ؟ اور علامہ رمی کی تحقیق۔اس میں صحیح بخاری کی احادیث سے ثابت کیا گیا ہے کہ امت کی عمر 1500 برس ہے۔ https://ghayb.com/ ملفوظات اعلی حضرت سے مزید مدد ملی۔صفحہ 160-163- 3 replies
-
- day of judgement
- mahdi
-
(and 2 more)
Tagged with:
-
جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا کثیرا
-
ارے اس کا جواب دے گا کوئی ؟َ
-
جزاک اللہ اس پوسٹ کا بھی جواب دے دیں
-
Najdion ka Taqleed k khilaf poster
فقیرقادری replied to فقیرقادری's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
معذرت کے ساتھ کتاب کا لنک نہیں ٹھیک درست لنک دے دیں۔اور اشاعۃ السنہ کتاب کا لنک بھی دے دیں۔- 4 replies
-
- ahl hadees
- najdi
-
(and 5 more)
Tagged with:
-
Najdion ka Taqleed k khilaf poster
فقیرقادری replied to فقیرقادری's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
جزاک اللہ- 4 replies
-
- ahl hadees
- najdi
-
(and 5 more)
Tagged with:
-
Imam Abu Hanifa par Ghair Muqalidon ka aitraz
اس ٹاپک میں نے فقیرقادری میں پوسٹ کیا اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
السلام علیکم بھائیو اس اعتراض کا جواب درکار ہے۔ اخبرنی ابن رزق قال:حدیثآ احمد بن سلمان بن الفقیہ بالنجاد قال :حدیثآ عبداللہ بن احمد بن حنبل قال حدیثآ مھنی بن یحیی قال سمت احمد بن حنبل یقول ماقول ابی حنیفہ والبعر عندی الاسواء تاریخ بغداد 569/51 وسند صحیح اس کا ترجمہ جو وہابیہ نے کیا : امام احمد بن حنبل فرماتے ہیں میرے نزدیک جانوروں کی گندگی اور ابو حنیفہ کا قول یکساں ہے۔ --------------- الحمدُللہ۔ فقیر نے حوالہ تلاش کر لیا ہے۔وہابی نے جھوٹ سے کام لیا ہے۔ثابت ہوا کے وہابی جھوٹا ہے۔ ----------------- فقیر نے جو ترجمہ (لفظی نہیں محاورتاََ) کیا ہے وہ یہ ہے : اسناد مھنی تک صحیح ہے۔اور مھنی ثقہ ہے،عبد اللہ رحمہ اللہ نے یہ اپنے والد محترم سے نہیں سنا۔انہوں نے یہ مھنی سے لیا۔میں عربی میں کمزور ہوں اسلامی بھائی غلطی پر اصلاح فرمائیں۔مسئلہ تو کافی واضع ہو گیا مگر کوئی بھائی یہ بتا دے کے اسماء رجال کے تحت کیا حکم ہوگا مجھے اصول اسناد کا بھی علم نہیں ہے۔- 1 reply
-
- ghair muqallid
- imam e azam
-
(and 3 more)
Tagged with:
-
Najdion ka Taqleed k khilaf poster
اس ٹاپک میں نے فقیرقادری میں پوسٹ کیا اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
- 4 replies
-
- ahl hadees
- najdi
-
(and 5 more)
Tagged with:
-
السلام علیکم کیا ہی اچھا ہوتا اگر آپ استغاثہ کی تمام صحیح روایات اور اُن کی اسناد کی جرح کسی ایک پوسٹ میں لکھ دیتے اور اس کو پن کر دیا جاتا۔
-
Waseela Wali Hadees ka scan Urgent
فقیرقادری replied to فقیرقادری's topic in حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
جزاک اللہ -
Waseela Wali Hadees ka scan Urgent
اس ٹاپک میں نے فقیرقادری میں پوسٹ کیا حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
السلام علیکم بھائیو مجھے نابینا صحابی والی حدیث کا سکین درکار ہے۔اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور کے بعد بھی صحابہ نے اُس پر عمل کیا اس کا بھی سکین چاہئیں اور سند کی تصحیح بھی۔ جزاک اللہ -
السلام علیکم بھائیو ابو ریحان البیرونی کی کتاب اَلقانونُ المسعُودی جو انہوں نے علم نجوم پر لکھی۔ http://ia802503.us.archive.org/23/items/books-36_ahlalhdeeth/9anounMas3oudi_Bayrouni_1.pdf http://ia802503.us.archive.org/23/items/books-36_ahlalhdeeth/9anounMas3oudi_Bayrouni_2.pdf http://ia802503.us.archive.org/23/items/books-36_ahlalhdeeth/9anounMas3oudi_Bayrouni_3.pdf
-
Dar Uloom Deoband mai Tablighi Jamat per pabandi
فقیرقادری replied to ExposingNifaq's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
جزاک اللہ بہت ہی عمدہ پوسٹ۔ -
Jayyid Ulamah Ki Is Rawayat Par Kia Hukum heh?
فقیرقادری replied to MuhammedAli's topic in دیگر تمام درخواستیں
السلام علیکم کیا یہ ویب سائیٹ سنیوں کی ہے ؟ جو افضل بھائی نے بھیجی ہے؟ ادھر اوپن ہو رہا ہے۔