-
کل پوسٹس
120 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
2
فقیرقادری last won the day on 21 مئی 2017
فقیرقادری had the most liked content!
About فقیرقادری
Previous Fields
-
فقہ
Hanafi
-
پیر
Ameer e Ahl Sunnat
Profile Information
-
جنس
Male
-
مقام
Pakistan
-
Interests
Aqaid,Fiqh
تازہ ترین ناظرین
فقیرقادری's Achievements
-
Hadees e Mubarka ki wazahat o scan darkar
اس ٹاپک میں نے فقیرقادری میں پوسٹ کیا اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-
Khanjar e Imaani bar Hulqoom Raza Khani Kitab
فقیرقادری replied to فقیرقادری's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
تصویریں show نہیں ہو رہی لنک دے دیں -
Khanjar e Imaani bar Hulqoom Raza Khani Kitab
اس ٹاپک میں نے فقیرقادری میں پوسٹ کیا اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
السلام علیکم یہ پوسٹ ملی ہے۔اس کتاب کی حقیقت کیا ہے اور کیا اس کتاب کا رد لکھا گیا ہے؟ اس کے علاوہ رضاخانی حضرات کی بعض عبارات پر اس وقت کے 390 علماء نے فتوی کفر صادر کیا جو اس وقت۔۔۔ *"خنجر ایمانی برحلقوم رضاخانی" -
Imam ibn 'Abideen Shami ka Ibn taymiyah ko Shaykhul islam kehna ?
فقیرقادری replied to فقیرقادری's topic in شرعی سوال پوچھیں
کیا مطلب؟- 6 replies
-
- ibn taymiyyah
- fatawa shaami
-
(and 1 more)
Tagged with:
-
Imam ibn 'Abideen Shami ka Ibn taymiyah ko Shaykhul islam kehna ?
اس ٹاپک میں نے فقیرقادری میں پوسٹ کیا شرعی سوال پوچھیں
السلام علیکم میرا یہ سوال ہے کہ علامہ ابن عابدین شامی رحمہ اللہ نے ابن تیمیہ کو شیخ الاسلام کیوں کہا ؟ مکمل عبارت مکمل عبارت : (قَوْلُهُ وَيُؤَدَّبُ الذِّمِّيُّ وَيُعَاقَبُ إلَخْ) أَطْلَقَهُ فَشَمَلَ تَأْدِيبَهُ وَعَاقَبَهُ بِالْقَتْلِ، إذَا اعْتَادَهُ، وَأَعْلَنَ بِهِ كَمَا يَأْتِي، وَيَدُلُّ عَلَيْهِ مَا قَدَّمْنَاهُ آنِفًا عَنْ حَافِظِ الدِّينِ النَّسَفِيِّ، وَتَقَدَّمَ فِي بَابِ التَّعْزِيرِ أَنَّهُ يُقْتَلُ الْمُكَابِرُ بِالظُّلْمِ وَقُطَّاعُ الطَّرِيقِ وَالْمُكَّاسُ وَجَمِيعُ الظَّلَمَةِ وَجَمِيعُ الْكَبَائِرِ، وَأَنَّهُ أَفْتَى النَّاصِحِيُّ بِقَتْلِ كُلِّ مُؤْذٍ. وَرَأَيْت فِي كِتَابِ الصَّارِمِ الْمَسْلُولِ لِشَيْخِ الْإِسْلَامِ ابْنِ تَيْمِيَّةَ الْحَنْبَلِيِّ مَا نَصُّهُ: وَأَمَّا أَبُو حَنِيفَةَ وَأَصْحَابُهُ فَقَالُوا: لَا يُنْتَقَضُ الْعَهْدُ بِالسَّبِّ، وَلَا يُقْتَلُ الذِّمِّيُّ بِذَلِكَ لَكِنْ يُعَزَّرُ عَلَى إظْهَارِ ذَلِكَ كَمَا يُعَزَّرُ عَلَى إظْهَارِ الْمُنْكَرَاتِ الَّتِي لَيْسَ لَهُمْ فِعْلُهَا مِنْ إظْهَارِ۔۔ (رد المحتار،کتاب الجہاد،مَطْلَبٌ فِيمَا يُنْتَقَضُ بِهِ عَهْدُ الذِّمِّيِّ وَمَا لَا يُنْتَقَضُ)- 6 replies
-
- ibn taymiyyah
- fatawa shaami
-
(and 1 more)
Tagged with:
-
Ala Hazrat R.A kay yay Risalay Darkar hain.
اس ٹاپک میں نے فقیرقادری میں پوسٹ کیا دیگر تمام درخواستیں
-
- ala hazrat.
- ameer muawiya r.a
-
(and 2 more)
Tagged with:
-
السلام علیکم حیات انبیاء علیھم الصلوۃ والسلام (جو اہلسنت کا عقیدہ ہے) پر کتب درکار ہے جس میں تمام اعترضات کا جواب ہو اور کتاب و سنت و مستند علماء کے اقوال وغیرہ جزاک اللہ
-
کئی جواب اچھے دیتے ہو مگر کاش اردو میں دیا کرتے محمد علی
- 21 replies
-
- nabuwat
- alim e arwah
- (and 14 more)
-
Allama Marqizi or yay ibarat ? iska jawab darkar hay.
اس ٹاپک میں نے فقیرقادری میں پوسٹ کیا دیگر تمام درخواستیں
السلام علیکم یہ اعتراض ایک جگہ دیکھا اس کا جواب فرما دیں " والناس فى هذا الباب- أعنى زيارة القبور- على ثلاثة أقسام: - قوم يزورون الموتى فيدعون لهم. وهذه هى الزيارة الشرعية. - وقوم يزورونهم يدعون بهم, وهؤلاء هم المشركون وجهلة العوام, والطغام من غلاتهم. - وقوم يزورونهم فيدعونهم انفسهم, وقد قال النبى صلى الله عليه وسلم " اللهم لا تجعل قبرىوثناً يعبد"...... There are three types of people who visit the graves. a) A Group that visits the dead and supplicate for them, this is Shar`ee visiting. Another group visit them and ask through them (i.e. Directly asking him, O Abdul Qadir Jelani Ask Allah for me) these people are doing shirk in Uluhiyyah and love. 1 c) A Group visits them and Ask help from them (i.e. O Sayyadi fulaan help me), this is shirk in Rububiyah. [Tajreed al-Tawhid al-Mufeed page 70] -
Allama Shatbi or Al i'tsam - Kya iska koi Jawab likha gaya?
اس ٹاپک میں نے فقیرقادری میں پوسٹ کیا دیگر تمام درخواستیں
السلام علیکم میرا یہ سوال ہے کے علامہ شاطبی کی کتاب جو انہوں نے بدعت کے موضوع پر لکھی بنام الاعتصام اس کا کوئی جواب /رد وغیرہ ہے ؟ اور جمہور مالکی علماء کا کیا قول ہے اس بارے میں ؟ -
نجدیوں کے نزدیک رسول اللہ ﷺ کے فضلات شریفہ کا پاک ہونا
فقیرقادری replied to AqeelAhmedWaqas's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
جزاک اللہ خیرا کثیرا- 5 replies
-
- فضلات شریفہ
- نجدی دیوبندی
-
(and 2 more)
Tagged with:
-
List of Mustanad Tafaseer of Quran required
فقیرقادری replied to فقیرقادری's topic in شرعی سوال پوچھیں
المدد -
السلام علیکم مستند تفاسیر کی فہرست درکار ہے کوئی بھائی مدد کرے۔ جزاک اللہ خیرا
-
السلام علی من اتبع الھدی اس سلفی سے میرا یہ سوال ہے کے اس روایت کے بارے میں آپ کیا کہیں گے ؟ مالک بن دینار جو کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے وزیر خوراک تھے وہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں ایک بار لوگوں پر قحط آگیا ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک پر حاضر ہوا اور عرض کی یا رسول اللہ اپنی امت کے لئے بارش کی دعا کیجیے کیونکہ وہ ہلاک ہورہے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس شخص کے خواب میں تشریف لائے اور فرمایا کہ عمر کے پاس جاؤ ان کو سلام کہو اور یہ خبر دو کہ تم پر یقینا بارش ہوگی اور ان سے کہو کہ تم پر سوجھ بوجھ لازم ہے پھر وہ حضرت عمر کے پاس گئے اور ان کو خبر دی حضر ت عمر رضی اللہ عنہ رونے لگے اور کہا کہ اے اللہ میں صرف اسی چیز کو ترک کرتا ہوں کہ جس سے میں عاجز ہوں۔ تاریخ میں کس نے اس روایت پے یہ کلام کیا کے اس شخص نے شرک یا بدعت کی ؟ حافظ ابن کثیر نے اس روایت کو دو بار صحیح کہا۔ایک بار البدایہ والنھایہ اور دوسری بار مسند الفاروق میں۔حافظ ابن حجر عسقلانی رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ اس کی تصحیح کی۔اور اپنی دو کتب میں ذکر کیا۔مصنف ابن ابی شیبہ اور دلائل النبوۃ اور کنز العمال میں یہ روایت موجود ،انہوں نے بھی اس کو شرک نہیں لکھا۔ثابت تو یہی ہو رہا ہے کے اہل بدعت وہابی غیر مقلد خد ہے۔سلفی صاحب آپ کے جواب کا منتظر رہوں گا ۔