میں نے انٹرنیٹ میں دیکھا کہ شیعہ یہ کہتے ہیں کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی وفات کے ذمہ دار حضرت عمر رضی اللہ عنہ ہیں، اور میں نے یہ سنا ہے کہ حضرت فاطمہ کا جب انتقال ہوگا تو انہوں نے وصیت کی تھی کہ ان کے جنازے میں حضرت ابو بکر اور حضرت عمر کو شریک نہ کیا جائے ۔ آخیر ایسا کیا واقعہ ہوا تھا کہ حضرت فاطمہ ان سے اتنی زیادہ ناراض تھیں کہ انہیں اپنے جنازے میں شریک بھی ہونے کی اجازت نہیں دی۔
براہ کرم، قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دیں۔ جزاک اللہ خیر