-
کل پوسٹس
395 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
62
سب کچھ M Afzal Razvi نے پوسٹ کیا
-
"شیعہ عالم علامہ میرزا حبیب اللہ الخوئی نے شرح نہج البلاغہ میں بہت سی تحریف زدہ آیات کو بیان کیا ہے، جن کا نزول ان کے مطابق یوں تھا اور جو موجودہ قرآن میں مختلف ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نےدو سورتوں سورة ولایت اور سورة النورین کا بھی ذکر کیا ہے جو ان کے مطابق قرآن مجید کا حصہ ہیں۔"
-
شیعہ عالم علامہ سید عدنان اپنی کتاب مشارق الشموس الدریہ میں لکھتا ہے: "جو قرآن ہمارے پاس ہے،وہ پورا قرآن نہیں ہے جیسا کہ حضرت محمّدؐ پر نازل ہوا تھا بلکہ اس میں ایسا بھی ہے جو اس کے خلاف ہے جو اللہ تعالیٰ نے نازل فرمایا اور اس میں تحریف شدہ بھی شامل ہے اور اس میں بہت کچھ حذف کیا گیا ہے،جن میں بہت سی جگہوں سے علیؑ کا نام اور آلِ محمّدؐ اور منافقوں کے نام اور اس کے علاوہ(بھی بہت کچھ حذف کیا گیا ہے)، اور یہ اس ترتیب سے نہیں جس ترتیب سے اللہ تعالیٰ اور اس کے رسولؐ کے پاس ہے۔"
-
Hadees Ka Hawala Aur Scan
M Afzal Razvi replied to owaisi's topic in حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
عَنْ أَبِيْ هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُوْلِ اﷲِ صلی الله عليه وآله وسلم أنَّ اﷲَ عزوجل بَاهَی مَلَائِکَتَهُ بِعَبِيْدِهِ عَشِيَّةَ عَرَفَةَ عَامَةً وَ بَاهَی بِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ خَاصَةً. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْمُعْجَمِ الْأُوْسَطِ. ’’حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ بے شک اللہ تبارک و تعالی عرفہ کی رات کو فرشتوں کے سامنے اپنے تمام بندوں پر فخر کرتا ہے اور خاص طور پر حضرت عمر رضی اللہ عنہ پر فخر کرتا ہے۔‘‘ اس حدیث کو امام طبرانی نے ’’ المعجم الاوسط‘‘ میں بیان کیا ہے۔ الحديث رقم 77 : أخرجه الطبراني في المعجم الأوسط، 2 / 61، الحديث رقم : 1251، و الهيثمي في مجمع الزوائد، 9 / 70، و ابن أبي عاصم في السنة، 2 / 586، الحديث رقم : 1273. -
ملا باقر مجلسی لکھتا ہے کہ آیت "وَقَالَ الظَّالِمُوْنَ اِنْ تَتَّبِعُوْنَ اِلَّا رَجُلًا مَّسْحُوْرًا اُنْظُرْ كَيْفَ ضَرَبُوْا لَكَ الْاَ مْثَالَ فَضَّلُّا فَلَا يَسْتَطِيْعُوْنَ سَبِيْلَّا" اس طرح نازل ہوئی تھی: "وَقَالَ الظَّالِمُوْنَ آٰلَ مُحَمّدٍ حَقَّهُمْ" مزید فرمایا کہ آخر آية دوم اس طرح ہے: "فَلَا يَسْتَطِيْعُوْنَ وَلَايَةِ عَلِيٍّ سَبِيْلَّا" مترجم قبلہ مولوی سید بشارت حسین کامل مرزا پوری ملا باقر مجلسی سے دو قدم آگے چھلانگ لگاتے ہوئے فرماتے ہیں: روایات سے پتہ چلتا ہے کہ قرآن سے آلِ محمد و علی علیھم السلام کے نام نکال دئیے گئے ہیں،امیر المومنین نے جو قرآن جمع فرمایا تھا،مخالفوں نے اسی لئے اس کو قبول نہیں کیا کہ اس میں نام کے ساتھ آلِ محمد علیھم السلام کی مدح موجود تھی اور ان کے مخالفوں کے نام بنام مذمت تھی۔(مترجم) ترجمہ حیات القلوب،جلد ٣:صفحہ:٢٥٥
-
ملا باقر مجلسی اپنی کتاب حیات القلوب میں لکھتا ہے کہ: "اہل بیت سے روایت کی ہے اور بصائر میں امام محمد باقرؑ سے روایت کی ہے کہ خدا نے زمین میں تین محترم چیزیں قرار دی ہیں،قرآن،میری عترت اور خانہ خدا ہے۔" لیکن قرآن میں لوگوں نے تحریف کی اور تغیر کر دیا۔ "حیات القلوب اردو ترجمہ،جلد سوم،صفحہ:٨٧" انا لا اللہ و اناعلیہ راجعون
-
تفسیر فرات شیعہ کا ایک اور فتنہ کہ شیعہ کے مطابق قرآن میں صرف اور صرف حضرت علیؓ اور ١٢اماموں کا ذکر ہے۔ قرآن کی ہر آیت یا تو حضرت علیؓ کے بارے میں ہے یا ١٢ اماموں کے بارے میں۔
-
-
Najdiyon K In Aitrazat K Jawabat Darkar Hain.
M Afzal Razvi replied to M Afzal Razvi's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
Jaisy mery bhai ko acha lagy.. aur ye badmazhab toh hain hi munafiq. shukriya.. bhai Jazak Allah bhai -
اصول کافی کی ایک روایت کہ "ہشام بن سالم نے حضرت امام ابو عبدللہ علیہ السلام سے روایت کی ہے کہ "جو قرآن جبرائیلؑ امین حضور پاکؐ پر لے کر آئے تھے،اس میں سترہ ہزار آیات تھیں۔" کے متعلق ملا باقر مجلسی لکھتا ہے کہ: اٹھائیسویں حدیث:اسکی توثیق کی گئی ہے،اور بعض نسخوں میں ہارون بن مسلم کی جگہ ہشام بن سالم کا نام ہے،لہذا یہ روایت صحیح ہے اور یہ بات پوشیدہ نہیں کہ یہ روایت اور بہت سی صحیح روایات قرآن مجید میں کمی اور تحریف پر صراحت کرتی ہیں۔ اور میرا مؤقف یہ ہے کہ اس موضوع کی روایات متواتر معنوی ہیں، اور اگر ان تمام روایات کو چھوڑ دینا(تسلیم نہ کرنا) ہر قسم کی روایات کو کلیةً ختم کر دیتا ہے۔ اور میرا گمان یہ ہے کہ اس موضوع کی روایات امامت والی روایات سے کم نہیں ہیں، تو لوگ(امامت) کو روایات کے ذریعہ کیسے ثابت کرتے ہیں(اگر تحریفِ قرآن کو نہیں مانتے تو)۔
-
"ہشام بن سالم نے حضرت امام ابو عبدللہ علیہ السلام سے روایت کی ہے کہ جو قرآن جبرائیلؑ امین حضور پاکؐ پر لے کر آئے تھے،اس میں سترہ ہزار آیات تھیں۔" شیعہ کتاب،اصول کافی
-
Najdiyon K In Aitrazat K Jawabat Darkar Hain.
M Afzal Razvi replied to M Afzal Razvi's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
toh pyary bhai inki apasi khana-jhangi se Ye Wahabiyon ki jammat se kharaij thori ho jayain gy.. balky is se pata chaly k in logon ko khud ko nahi pata k Sahih Kon hy ham mein se.. Aur pyary bhai main Siraf Un Posts pe cross karny ka kaha tha jo Sunniyon k khilaaf ibarton ko tor maror ki pesh ki gyi hon.. Siraf isi thread nahi baly jab kabhi bhi forum koi sunni bahi in najdiyon k aitarzat ko pesh krain.. -
Najdiyon K In Aitrazat K Jawabat Darkar Hain.
M Afzal Razvi replied to M Afzal Razvi's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
Jazak Allak Bhai. uper aik baat samjh nahi ayi bhai k tafseer ibn-e-Kaseer waly scan pe toh cross banta.. K rafzi Usy agy share na krain. per ye Tafseer Usmani pe cross kun lagya hy..?? Ye toh deobando ka waqiya hy na..?? isy bgair cross k Post kar dain Shukriya.. -
Najdiyon K In Aitrazat K Jawabat Darkar Hain.
M Afzal Razvi replied to M Afzal Razvi's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
aur baqi sunni bhaiyon se bhi request hy k agar wo koi aitraaz wali post yahan ep share krain toh us post pe croos wagyra laga dain. ta k wo najdiyon k kaam ki na rahy.> Aur easily read bhi ki ja saky.> Shukriya -
Najdiyon K In Aitrazat K Jawabat Darkar Hain.
اس ٹاپک میں نے M Afzal Razvi میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی دیوبندی
cross isliey lagaya hy.. k bohat se najdi yahan se aitraaz wali posters utha hi agy share kar dety hain fb wagyra pe.. -