-
کل پوسٹس
395 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
62
M Afzal Razvi last won the day on 24 نومبر 2024
M Afzal Razvi had the most liked content!
About M Afzal Razvi
- Birthday 06/10/1994
Previous Fields
-
فقہ
Hanafi
Profile Information
-
جنس
Male
-
مقام
Lahore , Pakistan
تازہ ترین ناظرین
7,356 profile views
M Afzal Razvi's Achievements
-
Hadees Ahle Quboor Se Madad
M Afzal Razvi replied to Syed_Muhammad_Ali's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
-
- 91 ۔ اِمام نور الدین سمہودی (844۔ 911ھ) میلاد کے موضوع پر لکھی جانے والی ایک اور کتاب ’’المورد الھنیۃ فی مولد خیر البریۃ ﷺ ‘‘ ہے۔ اِس کے مصنف اِمام نور الدین ابو الحسن علی بن عبد الله بن احمد حسینی شافعی سمہودی ہیں جنہیں تاریخِ مدینہ کے لکھنے والوں میں مستند درجہ حاصل ہے۔ https://archive.org/details/MiaadNoor
-
- 4 replies
-
- 1
-
- توسل
- عثمان بن حنیف
- (and 4 more)
-
Ghous-E-Azam Ka Dhobi-Thanvi Ke Zubani
M Afzal Razvi replied to Usman.Hussaini's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
-
-
Milad Ke Upar Kuch Aitraaz
M Afzal Razvi replied to Wadi Raza Ki's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
اگر میلاد کا مطلب ذکر مصطفے کرنا اور درود و سلام پڑھنا ہے آپکی سیرت و احوال کا بیان کرنا ہے تاکہ آپ کی معرفت ہو اور دل میں آپ کی محبت پیدا ہو تو یہ فرض ہے اگر میلاد کا معنی محبت رسول سے آگاہی حاصل کرنا اور آپ کا ذکر خیر کرنا کہ اللہ رب العزت نے بھی کیا ہے تو یہ واجب ہے اگر میلاد کا معنی آپکی ولادت کے دن روزہ رکھنا اور اسکی وجہ بیان کرنا ہے تو یہ سنت ہے اگر ایک مجلس یا محفل سجا کر لوگوں کو دعوت دیکر بلوانا اور محفل کے بعد اچھے اچھے کھانوں سے مہمانوں کی ضیافت کرنا ہے تو یہ میلاد مستحب ہے ساونڈ سسٹم لگانا (جس سے کسی بزرگ بیمار کو تکلیف نہ ہو) لائٹیوں اور جھنڈیوں سے گلی یا بازار سجانا سٹیج بنا کے یا جلوس کی شکل میں نعتیں پڑھتے ہوئے جانا جگہ جگہ پہ علما کی تقاریر کروانا لنگر تقسیم کرنا اچھے اور صاف کپڑے پہن کر محفل میں جلوس میں شرکت کرنا میلاد کی جائز و مباح قسم ہے _____ لہذا جس جس عالم یا مفکر و محقق کے پیش نظر جو جو حالات تھے انہی حالات کے پیش نظر انہوں نے اپنا موقف پیش کردیا اگر کوئی اسے فرض و واجب نہیں مانتا تو بھی بچ جائے گا کہ اسکے پیش نظر وہ کچھ ہوگا جس سے فرضیت ثابت نہیں ہوتی مگر اسے اجر مل جائے گا کیونکہ مستحب و سنت و مباح تو مانتا ہوگا اگر کوئی اسے سنت نہ مانے تو اس سے پوچھا جائے گا کہ سنت کیوں نہیں مانتے ؟؟ اگر وہ کہے کہ نبی علیہ السلام یا صحابہ نے سپیکر نہیں لگائے جھنڈیاں نہیں لگائیں نعرے نہیں لگائے کارڈ یا دعوت نامے نہیں چھپوائے تو ہم کہیں گے بالکل ٹھیک یہ کام سنت نہیں ہیں لہذا وہ مستحب و جائز سمجھتا ہوگا ____ وہ تو ہر صورت بچ جائے گا لیکن جو اسے ایسی بدعت کہیں کہ جو جہنم میں لے جائے ____ وہ کس دلیل سے بچے گا اسکا جواب کون دے گا؟ https://www.facebook.com/photo/?fbid=539947511109596&set=a.107859080985110 -
وعلیکم السلام الله کی نوازش۔ آپ کیسے ہیں؟
-
حضرت دانیال عليه السلام والی حدیث سے حیات الانبیاء(عليه السلام)کاثبوت
اس ٹاپک میں نے M Afzal Razvi میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی غیر مقلد
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا عقیدہ سیّدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا وَالْـأَرْضُ لَا تَأْکُلُ الْـأَنْبِیَائَ ترجمہ : "اورزمین نبیوں (کے جسموں) کو نہیں کھاتی" سندہ صحیح [مصنّف ابن أبي شيبة: 27/13] مکمل حدیث یہ ہے سیّدنا انس بن مالک رضی الله عنه سے روایت ہے : ’’جب صحابہ کرام نے تستر کو فتح کیا، تو وہاں تابوت میں ایک شخص کا جسم دیکھا، ان کی ناک ہمارے ایک ہاتھ کے برابر تھی۔وہاں کے لوگ اس تابوت کے وسیلے سے غلبہ و بارش طلب کیا کرتے تھے۔ سیّدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نے امیر المومنین سیّدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی طرف خط لکھ کر سارا واقعہ بیان کیا۔سیّدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے جواب میں لکھا کہ یہ اللہ تعالیٰ کے نبیوں میں سے ایک نبی ہیں۔نہ آگ نبی کو کھاتی ہے نہ زمین۔ پھر فرمایا:تم اور تمہارے ساتھی کوئی ایسی جگہ دیکھو جس کا تم دونوں کے علاوہ کسی کو علم نہ ہو، وہاں اس تابوت کو دفن کر دو۔سیّدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں:میں اور سیّدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہما گئے اور انہیں دفن کر دیا۔‘‘ دوسری احادیث میں موجود کہ وہ الله کے نبی حضرت دانیال عليه السلام تھے۔ اس صحیح حدیث کو غیر مقلد وھابی زبیر علی زئی اپنے دعوی ( کہ انبیاء کے جسموں کو مٹی نہیں کھاتی) کی دلیل کے طور پیش کیا۔ (فضائل درود وسلام : صفحہ 66) اسی طرح غیر مقلد ظہیر امن پوری نے بھی اسکا صحیح ہونا تسلیم کیا۔ (وفات النبی : صفحہ 171) تابعی ابو عالیہ رحمتہ الله کا عقیدہ حضرت دانیال عليه السلام والا واقعہ مخلتلف الفاظ کے ساتھ تابعی ابو عالیہ رحمتہ الله سے بھی مروی ہے۔ مشہور تابعی،ابو العالیہ رحمه الله بیان کرتے ہیں: ’’ہم نے جب تستر شہر کو فتح کیا،تو ہرمزان کے بیت المال میں ایک چارپائی دیکھی،جس پر ایک فوت شدہ شخص پڑا تھا۔اس کے سر کے پاس ایک کتاب پڑی تھی۔ہم نے وہ کتاب اٹھالی اور اسے سیّدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی خدمت میں لے گئے۔انہوں نے کعب احبار تابعی رحمہ اللہ کو بلایا، جنہوں نے اس کتاب کا عربی میں ترجمہ کر دیا۔میں عربوں میں پہلا شخص تھا،جس نے اس کتاب کو پڑھا۔میں اس کتاب کو یوں پڑھ رہا تھا گویا کہ قرآن کو پڑھ رہا ہوں۔ ابو العالیہ رحمہ اللہ کے شاگرد کہتے ہیں:میں نے ان سے پوچھا:اس کتاب میں کیا لکھاتھا؟انہوں نے فرمایا:اس میں امت ِمحمدیہ کی سیرت،معاملات،دین، تمہارے لہجے اور بعد کے حالات پر روشنی ڈالی گئی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں (ابو العالیہ کے شاگرد) نے کہا:کیا ان کے جسم میں کوئی تبدیلی آئی تھی؟ انہوں نے فرمایا:بس گدی سے چند بال گرے تھے،کیونکہ انبیاء ِ کرام کے اجسام میں نہ زمین تصرف کرتی ہے، نہ درندے اسے کھاتے ہیں۔‘‘ [السیرۃ لابن إسحاق : 66، 67، طبع دار الفکر، دلائل النبوّۃ للبیہقي : 382/1]-وسندہ حسن غیر مقلد ظہیر امن پوری نے اس حدیث کو مختصر لکھ کے اسے حسن کہا۔ -
Wahabi Aor Taweez (وھابی اور تعویز)
M Afzal Razvi replied to Madiny ka Bhikari's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
بزم ارجمنداں میں ہی ١- غیرمقلد وھابی معین الدین کے علاوہ ٢- غیرمقلد وھابی حافظ عبدالله روپڑی (صفحہ 273, 277) اور ٣- شاہ محمد جعفر پھلواری ندوی کے تعویز کرنے کا (صفحہ 364, 365) ذکر بھی موجود ہے۔ -
M Afzal Razvi started following مجمع الزوائد و منبع الفوائد (اردو)
-
السلام وعلیکم مجھے مجمع الزوائد و منبع الفوائد کے اردو ترجمہ کی صرف پہلی جلد انٹرنیٹ سے ملی۔ اگر کسی کو باقی جلدوں کا معلوم ہو تو لنک دیجیئے گا۔ جزا ک الله یہ پہلی جلد کا لنک۔۔۔۔ https://archive.org/details/MajmaUzZawaidWaManbaUlFawaid_Jild1
-
محمد حسن عطاری started following M Afzal Razvi
-
Ye 4 jildon mein tarjuma mila hy iska. Per ye dusry mutarjim hain, per mujhy ye confirm nahi k sunni Aalim ka hi tarjuma ye. Agar kisi ko ilam ho toh mutarjim k bary mein confirm kardjiye ga. Jazak Allah Mukamal 4 Jildon ka link. https://archive.org/details/WafaUlWafaPartI_20181115/Wafa ul Wafa Part I/
- 5 replies
-
- امام سمہودی
- وفا الوفا
-
(and 1 more)
Tagged with:
-
-
Wahabi Aor Taweez (وھابی اور تعویز)
M Afzal Razvi replied to Madiny ka Bhikari's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
غیرمقلد سعید احمد غیرمقلد عبدالله ویرووالی کے حوالے سے لکھتا ہے۔۔"قرآنی تعویز کا جوازحضرت عبدالله بن عباس رضی الله عنہما سے منقول ہے کہ وہ قرآنی آیات اور اذکار لکھتے اور حکم دیتے کہ بیماروں کو شفاء کے لیے پلائے جائیں"۔(حوالہ : مولانا عبدالله ویرووالی ص: ٤٣١)