Jump to content

kashmeerkhan

اراکین
  • کل پوسٹس

    367
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    25

Community Answers

  1. kashmeerkhan's post in Kya Tahjjud Ki Azan Biddat H.? was marked as the answer   
    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
    ۔۔
    مسند احمد جلد اول صفحہ 435 پر یہ حدیث موجود ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’بلال رضی اللہ عنہ کی اذان تمہیں سحری کھانے سے نہ روکے، وہ اس لیے اذان دیتے ہیں کہ تم میں سے جو شخص تہجد پڑھ رہا ہو،وہ لوٹ آئے اورجو سو رہا ہو،وہ بیدار ہو جائے‘‘۔ اس سے وہابی کیسے استدلال کر سکتے ہیں کہ مؤذن رسول حضرت بلال رضی اللہ عنہ نماز تہجد کیلئے اذان دیا کرتے تھے؟؟ (تہجد کا وقت تو بعد از عشاء اور قبل از طلوع فجر ہوتا ہے جس وقت بھی اس دوران نیند سے جاگیں، تو اسی خاص وقت کی تخصیص ہی کیوں؟؟)۔
    ۔۔۔
    وہابی کوئی ایسی حدیث تو لے کر کے آئیں جس سے ثابت ہو کہ کسی صحابی وغیرہ نے نماز تہجد کیلئے اذان دی ہو؟؟؟!!!۔
    ۔۔۔
    ویسے جو حدیث اس وہابی نے اپنے خیال میں تہجد کی نماز کیلئے اذان دینے کے مسنون ہونے پر پیش کی، اس سے تو یہ ثابت ہوتا ہے کہ صحابی رسول حضرت بلال رضی اللہ عنہ نماز کے علاوہ دیگر موقعوں پر بھی اذان دیتے تھے اور مقصد مبارکہ بھی تو دیکھو کتنا حسین کہ جو سو رہے ہیں ، وہ سحری کھانے کی طرف متوجہ ہوں اور جو تہجد پڑھ رہے ہیں، وہ بھی سحری کھانے کی جانب متوجہ ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب اگر کوئی سنی صحیح العقیدہ شخص اپنے مومن مسلمان بھائی کی وفات کے بعد اسکی قبر پر بعد از دفن اذان دیتا ہے کہ اسکا فوت شدہ بھائی نکیرین کے سوالوں کے جواب دینے کی طرف متوجہ ہو تو وہابی اس پر بدعت بدعت بدعت کی گردان کیوں جپنا شروع کر دیتے ہیں؟؟؟؟؟!۔
     
    اگر وہابی لوگ اس حدیث سے استدلال کرتے ہیں تو انکو نمازوں کے علاوہ مختلف مواقع پر دی جانے والی اذان کو تسلیم کرنا پڑے گا جو یہ نہیں کریں گے۔۔۔۔ بس اپنی سعودی حکومت کے ہر کام کو سنت سے ثابت کرنے کی کوششیں ہیں اور مظلوم سنیوں کا ہر کام انکو بدعت تحریمہ لگتا ہے!!۔
  2. kashmeerkhan's post in Tourait Injil Zubur Allah Ka Kalam Hai Iski Dalile was marked as the answer   
    طارق جمیل صاحب (مجبورا اسطرح نام لکھ رہا ہوں اسکا) کی وہی بات میں نے سنی ہے۔۔
    کوے کا شوربہ پی پی کر اتنا جاہل و خبیث ہو جائیں گے ، یہ تو ہماری امیدوں سے بھی آگے نکلنے کی کوشش میں ہیں۔۔
    یہ سٹیج ڈراموں کی رقاصاؤں سے ہی فارغ نہیں ہوتے تو انکو کیا وقت ملتا ہوگا اپنے آبا کی کتب دیکھنے کا!!۔
    انہیں یہی نہیں پتہ کے خود ان کے شیخ الاسلام اور حکیم الامت انکے خلاف لکھ گئے ہیں۔۔
    مجھ سے بہت بڑی بھول ہوئی جو قرآن میں سے نجدیوں کو جواب دے دیا کیونکہ مناظرہ کا قاعدہ ہے کہ مسلمات عند الخصم دلائل پیش کیے جاتے ہیں!!!!۔ جب قرآن و سنت ان نجدیوں کے ہاں معتبر ہی نہیں تو انکو ان میں سے جواب دینا کیسے روا رکھا جائے!!!۔ لیجئے جناب انہی لعینوں کے گھر کی گواہیاں (کیونکہ یہ اپنے آبا کی ہی اندھی تقلید کرتے ہیں) خود انہی کے خلاف!!۔
    میرے اپنے پاس اکثر کتابیں نہیں ہیں، سنی بھائی مدد فرما دیتے ہیں تو اپنا کام چل جاتا ہے۔ مثلا عقیل احمد وقاص بھئ (جن کے احسانات کے بوجھ تلے میں اب بھی دبا ہوا ہوں کیونکہ انہوں نے مشکل وقت میں میری ڈھارس بندھائی (ورنہ آج یہ کشمیر نجدیوں کے نرغے میں ہوتا!!) اور وہ خود شاید مصروفیت کی وجہ سے فورم پر نہیں آ رہے مگر میری انہوں نے زبردست دستگیری کی ہے جب میں نے ان سے استدعا کی اسی حوالے سے ایک دو حوالوں کی۔۔کچھ کتابوں کے صفحات بتادئیے اور اسکین وغیرہ بھی۔۔ اور یہ اتنا ہیں کہ ’’عالمی شہرت یافتہ مبلغ اسلام‘‘ طارق جمیل صاحب کی خود ساختہ تبلیغ کے منہ پر زور کا تھپڑ لگاسکیں اور نجدیت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیں۔۔۔
    ویسے تو انکی باتوں کی تشریح کی ضرورت نہیں ہے مگر میں ساتھ تھوڑا بہت لکھ دیتا ہوں تاکہ سمجھنے میں آسانی رہے
    دیوبندیوں کے حکیم الامت تھانوی جی نے مانا ہے کہ اہل کتاب اللہ کا کلام سنتے تھے اور پھر اس میں تحریف یعنی رد وبدل کر ڈالتے تھے۔مجھے طارق جمیل نجدی بتائے کہ یہود و نصاری کے پاس کونسا اللہ کا کلام تھا جسمیں وہ تحریف کیا کرتے تھے؟؟ قرآن پاک تو بعد میں نازل ہوا، اس سے پہلے کونسا کلام اللہ انہیں ملا تھا؟؟ تھانوی نے مانا ہے کہ وہ قرآن پاک کے نزول سے پہلے ایسی تحریفیں کیا کرتے تھے تو تھانوی کہنا یہ چاہتا ہے کہ یہود و نصاری کے پاس جو تورات و انجیل وغیرہ تھیں ، وہ کلام اللہ ہی تھیں!!۔
     

     
     

     
     

     
     
    اب باری ہے جناب من مکار نجدیوں کے شیخ الاسلام جی کی۔۔ یہ بھی طارق جمیل کا واضح رد کررہا ہے۔۔۔ وہ اس طرح کے تفسیر عثمانی میں شبیر احمد عثمانی نجدی نے تورات کو واضح طور پر کلام اللہ مانا ہے اور یہ بھی کہ اہل کتاب نے اللہ کے کلام یعنی تورات وغیرہ میں تحریف کردی تھی۔۔۔ مزید اس طرح تھانوی کی بات کی بھی رجسٹری ہوگئی کہ اکابرین دیوبند کے نزدیک بھی تورات وغیرہ آسمانی کتب بھی ہیں اور اللہ پاک کا کلام بھی!!۔
     

     
     

     
     

     
     

     
     

     
    پھر یہ دیکھیں کہ اسی عثمانی دیوبندی نے عنوان باندھا ’’اللہ کے کلام میں تحریف نہ کرو‘‘ اور اس کے تحت یہ مانا کہ تورات میں تحریف کلام اللہ میں ہی تحریف ہے تو ثابت ہوا کہ تورات کو وہ اللہ کا کلام ہی مانتے ہیں!!۔
     

     
    آگے دیکھتے چلیں کہ خود یہ نجدی مان رہے ہیں کہ تورات و زبور و انجیل آسمانی کتابیں ہیں ، اللہ ہی کی طرف سے آئی ہیں، ان میں ربانی خزینے ہیںِ قرآن کی طرح یہ بھی وحی ہیں، تو اب نجدیوں کو دلیل سے ثابت کرنا ہوگا کہ قرآن تو کلام اللہ ہے مگر دیگر آسمانی کتابیں اللہ کا کلام نہیں ہیں۔۔۔ ھاتوا برھانکم ان کنتم صدقین
     

     
     

     
     

     
     

     
     

     
     

     
     

     
     

     
     

     
     

     
     

     
     

     
     

     
    اگر نجدی تورات و انجیل وغیرہ کو اللہ پاک کا کلام نہیں مانتے تو پہلے دلائل شرعیہ سے اپنا دعوی تو ثابت کریں ، پھر یہ بھی بتائیں کہ اگر یہ کلام اللہ نہیں ہیں تو کس کا کلام ہیں؟؟
    میں تو یہاں تک نجدیوں کو کہوں گا کہ اس بات کے دلائل پیش کریں کہ قرآن مجید اللہ کا کلام ہے!! ذرا ہم بھی تو دیکھیں کہ یہ کونسے دلائل لاتے ہیں اور پھر انہی دلائل سے میں ثابت کروں گا کہ تورات و انجیل وغیرہ بھی اللہ پاک کا کلام ہیں!!!!!۔
  3. kashmeerkhan's post in Fatawa Alamgiri Par Aitraz Ka Jawab Chahiye was marked as the answer   
    already answered nechay wala link:
    http://www.islamimehfil.com/topic/13812-mani-halal-he-chahe-soor-ki-hi-kyon-na-ho-fatawa-razwiya-pr-aetaraz-ka-jawab-chahye/
     
    http://www.islamimehfil.com/topic/13812-mani-halal-he-chahe-soor-ki-hi-kyon-na-ho-fatawa-razwiya-pr-aetaraz-ka-jawab-chahye/#entry101279
     
    aap ke post delet nahee ke gaei ha.
×
×
  • Create New...