-
کل پوسٹس
367 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
25
سب کچھ kashmeerkhan نے پوسٹ کیا
-
ویڈیو دیکھیں جہاں طاہر اشرفی دیوبندی پنڈت شراب پینے پلانے کے ذکر پر پھولا نہیں سما رہا https://www.facebook.com/haqhaqsunnihaq/videos/442590219285254/ اب یہبھی سمجھنا ساتھ میں آسان!،۔،۔
-
جناب سعد قادری صاحب۔ کیا آپ ملا علی سلطان قاری علیہ الرحم کی اس عبارت کا ماخذ بتا سکتے ہیں یعنی انہوں نے مرقاۃ المفاتیح کے کس باب اور حدیث کی شرح میں ایسا فرمایا ہے؟ کیونکہ اردو میں اعراب نہ ہونے کی وجہ سے ضمیروں کے مرجع کا کچھ پتہ نہیں چل رہا، جسکی وجہ سے انکی عبارت کا حقیقی مطلب سمجھنا میرے لیے بہت دشوار ہو رہا ہے۔
-
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزا جناب احمد بھائی۔۔۔۔ اللہ عزوجل آپکو سلامت رکھے اور آپکی جائز تمنائیں پوری کرے۔ دل خوش کر دیا آپ کے مبارک جوابات نے۔۔۔ ماشاء اللہ میں سمجھ سکتا ہوں کہ مصروفیت کے باعث آپکو کافی دقت ہوئی ہوگی اور میری پوری سوری عقل اور انداز نے ٹوپک کومزید پیچیدہ بنا دیا مگر میں مجبور ہوں کہ دیگر فی الحال کوئی ذریعہ نہیں ایسے سوالوں کے جواب کا۔ ۔۔۔۔۔۔ میں حتی الامکان کوشش کر کے آپکے جوابات کو بار بار پڑھ کر کافی حد تک سمجھ گیا ہوں وہابی کا مکر اور مشرکین کا شرک۔۔ صرف یہ چند باتیں مجھے صحیح سمجھ نہیں آئیں اور ساتھ ایک دو اور، اس لیے دوبارہ آپکو زحمت دیتا ہوں۔ میں پر امید ہوں کہ ان کے جوابات کے بعد آپکو زحمت نہیں دوں گا۔۔۔۔ بہت زیادہ شکریہ اور ساتھ میں معذرت تکلیف کیلئے۔ 21 پانچویں سوال جواب سے متعلق:۔،۔ آپ کا کلام:۔،۔ وہابی کے نزدیک ثابت ہو گیا کہ مشرکین اللہ کی عطا اور اس کے اذن سے ہی اپنے معبودوں کے خدائی اختیارات مانتے تھے۔ مگر سوال یہ ہے کہ اس سے وہابی کو حاصل کیا ہوا؟ میں کہتا ہوں:۔،۔ میں نے وہابیوں کے فورم پر دعوی کیا تھا کہ ’’مشرکین اپنے جھوٹے معبودوں کے اختیارات کو باذن اللہ کی قید سے مقید نہیں مانتے تھے۔ تمام اہلحدیثو کو چیلنج کہ کوئی ایک آیت یا حدیث اسکے رد پر لائیں‘‘۔ اس پر وہ سیخ پا تو بہت ہوئے مگر کوئی دلیل اسکے رد پر پیش نہیں کر سکے سوائے ایک حدیث (جسمیں مشرکین تلبیہ پڑھتے ہوئے اپنے من گھڑت خداوں کو مملوک مانتے تھے) اور یہ شاہ ولی اللہ علیہ الرحمہ کی عبارت۔ اس پر مجھے یہ کہنا ہے کہ:۔،۔ شاہ صاحب کی عبارت سے مشرکین کا اپنے بتوں کے اختیارات کا اللہ کی عطا سے ہونے کا عقیدہ مذکور ہے۔ اگر وہابی مشرکوں کے عقیدہ عطائے اختیارات کی عبارت سے یہ کہے کہ ’’اس عبارت سے مشرکین کا اپنے بتوں کیلئے اختیارات ماننا باذن اللہ کی قید سے مقید ہے کیونکہ وہ ان کے اختیارات کو اللہ کی عطا کی قید سے مقید مان رہے ہیں‘‘۔ تو اب وہابی کو کیا جواب دیں اسکا؟ 22 ساتویں سوال جواب کے تعلق سے:۔،۔ آپ کا کلام:۔،۔ اس میں اختیارات کی عطا اور اس کے استعمال دونوں میں اذن باری تعالیٰ کی قید ذکر کی گئی ہے، اور یہی حق اور اہلسنت کا عقیدہ ہے۔ میں کہتا ہوں:۔،۔ اسکا معنی و مفہوم یہ بھی ہے یا نہیں کہ ’’شرک اس صورت میں بھی ہوگا جب اختیار کو باذن اللہ کی قید سے مقید نہ مانا جائے چاہے اس اختیار کا استعمال باذن اللہ کے ساتھ مانا جائے۔ اس صورت میں بھی شرک ہوگا اگر اختیارات کی عطا کو تو باذن اللہ کی قید سے مقید مانا جائے مگر ان اختیارات کا استعمال باذن اللہ کی قید سے مقید نہ مانا جائے‘‘۔ 23 یہ جو میں نے دعوی کیا تھا ان اہلحدیثوں کے فورم پر کہ ’’مشرکین اپنے بتوں کا اختیار باذن اللہ کی قید سے مقید نہیں مانتے تھے‘‘ اور ہے بھی ایسے ہی جیسے علامہ سیدی سعیدی صاحب نے متعلقہ ٹوپک میں کئی جگہ فرمایا ہے، تو اس حوالے سے یہ دو باتیں پوچھنی ہیں مجھے ایک اس دعوی میں کیا مراد ہے کہ کیا مشرکین ان اختیارات کی عطا کو باذن اللہ کی قید سے مقید نہیں مانتے تھے یا ان اختیارات کے استعمال کو باذن اللہ کی قید سے مقید نہیں مانتے تھے یا دونوں (عطا بھی اور استعمال بھی) کو باذن اللہ کی قید سے مقید نہیں مانتے تھے؟ دو ہم جب کہتے ہیں کہ مشرکین کا ایک شرک یہ تھا کہ اپنے بتوں میں اختیارات کو باذن اللہ کی قید سے مقید نہیں مانتے تھے۔ تو ہم کہنا یہ چاہتے ہیں کہ جو اختیارات عطا کیے جانے کے قابل ہیں (یعنی غیر ذاتی یا غیر الوہی اختیارات)، انکو باذن اللہ کی قید سے مقید نہیں مانتے تھے (کیونکہ اگر ذاتی اختیارات کو چاہے باذن اللہ کی قید سے مقید بھی مانتے تو بھی شرک ہی تھا۔ اور اگر عطائی اختیارات کو اپنے بتوں میں باذن اللہ کی قید سے مقید مانتے تو اس صورت میں کفر تو ہوتا مگر شرک نہیں)؟؟ تین اگر کوئی اپنے بتوں کو الوہیت کا عطا کیا جانا باذن اللہ کی قید سے مقید مانے (اگر چہ ایسا ماننا حقیقت میں ناممکن ہے مگر مشرکین کی جہالت سے یہ بھی بعید نہیں) تو ایسی صورت میں وہ شخص مشرک ہو جائے گا یا نہیں؟ چار کیا اس دعوی کہ ’’مشرکین اپنے بتوں کے اختیارات کو باذن اللہ کی قید سے مقید نہیں مانتے تھے‘‘ کو اگر اس طرح بنا دیں کہ ’’مشرکین اپنے بتوں کے اختیارات کو اللہ کی عطا کی قید سے مقید نہیں مانتے تھے‘‘ تو اسطرح کرنے سے کوئی فرق پڑے گا دعوی پر یا نہیں؟
-
عمامہ شریف کے رنگوں کے بارے اور خاص سبز عمامہ
kashmeerkhan replied to kashmeerkhan's topic in شرعی سوال پوچھیں
واجب الاحترام میرے کلک رضا بھائی۔ عرض یہ ہے کہ میں اسی وقت کچھ بتا سکتا تھا جب آپ معنی و مفہوم سنت در ایں جا مقرر فرما دیتے۔ ایک بات کی طرف میں ضرور بالضرور آپکی توجہ دلانا چاہوں گا کہ جیسا آپ نے ہمارے سید قبلہ فیض احمد اویسی رحمۃ اللہ علیہ کی طرف یہ منسوب کیا کہ وہ سبز عمامہ کو سنت نہ ماننے والوں کو یہ فرما رہے ہیں کہ روڑے نہ اٹکائیں، تو یہ درست نہیں ہے۔ ہمارے سید ان لوگوں کو روڑے نہ اٹکانے کا فرما رہے ہیں جو سبز عمامہ کے جواز کے قائل نہیں ہیں۔۔۔۔۔ کیونکہ ایک تو عدم منع جواز کو بہت مگر ادھر تو خاص سبز رنگ کا عمامہ شریف باندھنا میرے اور آپکے اور سب کے سب عالمین کے رسول اللہ ﷺ سے ثابت اور دیگر کئی اعلی ہستیوں سے بھی۔۔۔۔ جن علماء کرام نے سبز عمامہ کے غیر سنت ہونے کا موقف اپنایا ہے، وہ ہرگز اسکے عدم جواز کے قائل نہیں ہیں بلکہ جائز و مستحب مانتے ہیں۔ جتنے دلائل اب تک آپ بھائیوں نے پیش کیے سبز عمامہ کے حوالے سے، اس سے بھی زیادہ میں خادم پیش کر سکتا ہوں اسی حوالے سے بحمد اللہ۔ رہ گیا نجدیوں وہابیوں گستاخوں کا سبز عمامہ کی مخالفت کرنا، تو انکی اسلام دشمنی کسی سے مخفی نہیں اور پہلے یہ لوگ کس اچھے کام کو مانتے ہیں!! فورم پر موجود کسی وہابی میں دم ہے تو آئے ادھر، سبز عمامہ کا دفاع اللہ کے فضل و کرم سے یہی خادم خود کرے گا۔ -
جزاک اللہ خیرا۔ ویسے تو اس سے متعلقہ سوالات میں نے ایک اور ٹاپک میں بھی لکھ رکھے ہیں، اسکا لنک یہ ہے: http://www.islamimehfil.com/topic/23693-%D8%B4%D8%B1%DA%A9-%DA%A9%DB%92-%D8%AD%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%92-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%DB%81%D9%84%D8%AD%D8%AF%DB%8C%D8%AB%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D8%B9%D8%AA%D8%B1%D8%A7%D8%B6%D8%A7%D8%AA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%92-%D8%B3%D9%88/ باقی اس موجودہ ٹوپک میں میرے سوالوں میں سے یہ ہیں جو ذہن میں آ رہے ہیں: ان کو نمبر وار ہر پوسٹ میں بیان کر دیا ہے۔ اہل علم حضرات میری علمی و ذہنی کمزوری سے درگذر فرمائیں اور احسان فرما کر میری الجھن سلجائیں۔۔
-
ان کا بھی بتا دیں اسی حوالےسے کو اوپر پوچھا گیا۔۔ 10 اگر بت کے اختیار اذن الہی سے مانے کوئی شخص تو کافر ہوگا یا مشرک یا دونوں؟ 11 اس کتاب کی ایک دو انڈر لائنڈ سطروں سے تو وہابی ہم پر اعتراض کر سکتا ہے کہ دیکھو مشرکین نے اپنے جھوٹے معبودوں کیلئے یہ مانا کہ ’’اللہ نے انکو الوہیت دے دی‘‘۔ اس عبارت کا کیا مفاد ہے (کہ الوہیت اللہ کی عطا سے مانتے تھے وہ لوگ یا اللہ کے اذن سے) اور لعینوں وہابیوں کو کیا جواب دیں اسکا؟؟ 12 ہم جب کہتے ہیں کہ ’’مشرکین اپنے جھوٹے معبودوں میں اختیارات کو اللہ کے اذن کی قید کے بغیر مانتے تھے‘‘ تو اسمیں اختیارات سے مراد کونسے اختیارات ہیں؟ ذاتی یا عطائی؟؟ 13 اگر کوئی بندہ کسی بت میں ذاتی اختیارات کو اللہ کے اذن کی قید سے مقید مانے تو اب یہ شرک ہوگا یا نہیں؟ 14 اگر کوئی بندہ کسی بت میں ذاتی اختیارات کو اللہ کے اذن کی قید سے مقید نہ مانے تو اب یہ شرک ہوگا یا نہیں؟ 15 اگر کوئی بندہ کسی بت میں ذاتی اختیارات کو اللہ کی عطا کی قید سے مقید مانے تو اب یہ شرک ہوگا یا نہیں؟ 16 اگر کوئی بندہ کسی بت میں ذاتی اختیارات کو اللہ کی عطا کی قید سے مقید نہ مانے تو اب یہ شرک ہوگا یا نہیں؟ 17 اگر کوئی بندہ کسی بت میں عطائی اختیارات کو اللہ کے اذن کی قید سے مقید مانے تو اب یہ شرک ہوگا یا نہیں؟ 18 اگر کوئی بندہ کسی بت میں عطائی اختیارات کو اللہ کے اذن کی قید سے مقید نہ مانے تو اب یہ شرک ہوگا یا نہیں؟ 19 اگر کوئی بندہ کسی بت میں عطائی اختیارات کو اللہ کی عطا کی قید سے مقید مانے تو اب یہ شرک ہوگا یا نہیں؟ 20 اگر کوئی بندہ کسی بت میں عطائی اختیارات کو اللہ کی عطا کی قید سے مقید نہ مانے تو اب یہ شرک ہوگا یا نہیں؟ کتاب کا نام: توحید و شرک لعلامہ کاظمی شاہ صاحب علیہ الرحمہ
-
7 کیا سیدی سعیدی مد ظلہ العالی کی اس پوسٹ کی ایک لائن میں میرے سوال کا جواب ہے؟؟ http://www.islamimehfil.com/topic/22597-%D8%AC%D9%86%D8%A7%D8%A8-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF%EF%B7%BA-%DA%A9%DB%8C-%D8%AF%D8%B9%D9%88%D8%AA-%D8%AA%D9%88%D8%AD%DB%8C%D8%AF-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B9%D8%B1%D8%A8-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D9%88%DA%AF%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D8%A7-%D8%B4%D8%B1%DA%A9/page-4#entry97775 وہ لائن یہ ہے:۔ جوچیزآپ نے پیش کی ہے۔وہ الوہیت اورالوہی اختیارات کی عطاکاقول ہے۔اُن میں باذن اللہ کی قیدکہیں بھی نہیں ہے جوآپ اُن پرجھوٹ کے طورپرتھوپ رہے ہیں۔ مسلمان جب نبی یاولی کے لئے خداداداختیارمانتاہے تووہ اُس کے ساتھ یہ بھی مانتاہے کہ یہ اختیار اللہ کے اذن کے بغیر،اللہ کے امرکے بغیر،اللہ کے حکم بغیر استعمال نہیں ہوسکتا،اُس کے امرکے بغیرپرندہ بھی پرنہیں مارسکتا۔ 8 میرے سید سعیدی صاحب نے اسی اوپری ٹوپک میں فرمایا ایک پوسٹ میں کہ:۔۔،۔ مشرکین کااپنے معبودوں کے لئے اُلوہیت اوراُلوہی اختیارماننا اسے استقلال مانناہی توہے۔ آپ اگر مشرکین کی بے دام وکالت اورنمائندگی کا شوق پورا کرنےکے لئے رانا صاحب کی تحریرسے یہ ثابت کرسکتے ہیں کہ مشرکین اپنے معبودوں کے لئے ایسااختیارمانتے تھے جو اللہ کاعطاکردہ ہونے کے ساتھ باذن اللہ کی قیدسے مقید ہوتا۔توپیش کروورنہ اپنی غلط فہمی دور کرو۔ ۔مجھے یہ جاننا ہے کہ اگر کوئی بندہ کسی بت میں اختیارات کو اللہ کی عطا سے مانے مگر اللہ کے اذن سے نہ مانے تو کیا اب یہ شرک ہوگا؟؟؟ 9 مشرکین اپنے جھوٹے خداوں میں اختیارات اللہ کی عطا سے مقید مانتے تھے یا نہیں؟ اگر کوئی شخص اپنے جھوٹے معبودوں میں اختیارات اللہ کے اذن سے ماننے کا یقین رکھے مگر اللہ کی عطا سے نہیں تو اب یہ شرک ہوگا؟؟
-
مشرکین بتوں میں اختیارات باذن و عطا الہی مانتے تھے؟
اس ٹاپک میں نے kashmeerkhan میں پوسٹ کیا اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
ایک وہابی اہل حدیث کا اعتراض ہے کہ ’’تم لوگوں کا کہنا یہ ہے کہ مشرکین مکہ اپنے جھوٹے خداؤں میں اختیارات باذن اللہ کی قید سے مقید نہیں مانتے تھے‘‘۔ مگر دیکھو کہ شاہ ولی اللہ نے فوز الکبیر میں ان مشرکوں کا ایسا عقیدہ بیان کیا ہے کہ جس سے ثابت ہوتا ہے کہ مشرکین باذن اللہ (یا اللہ کی عطا) کی قید لگا کر ہی اپنے الہوں کا اختیار مانتے تھے!! (ساتھ میں عربی و اردو دونوں متن لگا دیے ہیں)۔۔،۔ سیدی سعیدی صاحب نے واضح لکھا ہے اس لنک پر اور میں دوسری کئی کتابوں میں پڑھ چکا ہوں کہ مشرکین اپنے خود ساختہ معبودوں کا اختیار باذن اللہ نہیں مانتے تھے بلکہ من دون اللہ مانتے تھے:۔،۔ http://www.islamimehfil.com/topic/22597-%D8%AC%D9%86%D8%A7%D8%A8-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF%EF%B7%BA-%DA%A9%DB%8C-%D8%AF%D8%B9%D9%88%D8%AA-%D8%AA%D9%88%D8%AD%DB%8C%D8%AF-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B9%D8%B1%D8%A8-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D9%88%DA%AF%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D8%A7-%D8%B4%D8%B1%DA%A9/page-4#entry97745 برائے احسان جلد از جلد جواب دیجے کہ 1 شاہ ولی اللہ نے ایسا کیوں کہا ہے اور انکی مراد و مطلب اگر یہ نہیں ہے جو وہابی نے الزام لگایا ہے تو بھی سچ بات بتائیں۔۔،۔،۔ 2 وہابی باذن اللہ کا لفظ نہیں دکھا سکا اس عبارت میں، کیا اس میں موجود اللہ کی عطا کا اور باذن اللہ کا ایک ہی معنی و مفہوم و حکم ہے۔ 3 وہابی کا کہنا ہے کہ الفوز الکبیر میں لا یثبتون لاحد قدرۃ الممانعۃ اذ ابرم اللہ تعالی امرا مشرکین مکہ کسی کیلئے بھی ایسی قدرت کو ثابت نہیں کرتے تھے کہ اگر اللہ ایک فیصلہ کر لےتو وہ اللہ سے اختلاف اور جھگڑا کر سکتا ہےیوہابی کا کہنا ہے کہ مطلب یہ ہوا کہ اللہ کے فیصلے کے بعد ان کے بتوں کو کوئی اختیار نہیں تو معلوم ہوا کہ فیصلے سے پہلے بھی وہ بتوں کا اختیار اللہ کی عطا سے ہی مانتے تھے، ورنہ اگر اللہ کی عطا سے نہیں مانتے تھے تو بعد از فیصلہ بھی بتوں کا اختیار مان جاتے۔ 4 وہابی کہتا ہے کہ ’’ شاہ ولی اللہ نے لکھا کہ جیسے بادشاہ اپنے نائب کو بااختیار بنا کر بھیجتا ہے‘‘ تو ثابت ہوا کہ مشرکین اپنے خداوں میں باذن اللہ اور بعطا اللہ کی قید سے ہی اختارات مانتے تھے۔ 5 وہابی کا کہنا ہے کہ ’’شاہ ولی اللہ نے لکھا کہ مشرک مانتے تھے کہا اللہ اپنے بعض بندوں کو خدائی صفات اور اختیارات عطا فرمائے ہے‘‘ تو ثابت ہوا کہ مشرکین اللہ کی عطا اور اللہ کے اذن سے ہی اپنے معبودوں کے خدائی اختیارات مانتے تھے۔ 6 وہابی کا کہنا ہے کہ ’’شاہ ولی اللہ نے لکھا کہ مشرکین کا ماننا تھا کہ تاکہ بادشاہ حقیقی کے دربار میں پذیرائی ہو‘‘ تو ثابت ہوا کہ مشرکین اپنے معبودوں کو حقیقی خدا بھی نہیں مانتے تھے اور اللہ کو ہی حقیقی خدا مانتے تھے۔ -
عمامہ شریف کے رنگوں کے بارے اور خاص سبز عمامہ
kashmeerkhan replied to kashmeerkhan's topic in شرعی سوال پوچھیں
کلک رضا صاحب۔ اگر میں اپنی مرضی کا مطلب بیان کر رہا ہوں تو دلیل شرعی سے میرا رد کریں۔ میری اس بات ’’محض ثواب سے۔۔۔۔۔۔‘‘ اگر اختلاف تھا تو بھی با دلیل انکار فرما دیتے تو بہتر تھا۔،۔ جناب،، آپ کے سوال کا جواب میں اوپر آپکی پوسٹ سے پہلے والی پوسٹ میں ضمنا دے چکا ہوں۔۔ باقی آپکا یہ فرمانا کہ ’’آسان الفاظ میں۔۔۔۔‘‘ تو یہ آپکے سنت کی اس مقام پر تعریف کر دینے کے بعد ہی کیا جا سکتا ہے۔ کلک رضا صاحب! آپ میرے سوالوں کا جواب دینے کی طرف بھی توجہ فرمائیں۔۔۔ میرا نہیں خیال کہ مجھے دوبارہ سے وہ دہرانے کی ضرورت ہے یا نمبر وار دوبارہ الگ سے بتانے کی حاجت۔ مقالات حیدری کا جواب، لباس شہرت کا جواب اور سنت کی تعریف والا جواب وغیرہ ذلک۔ -
1 ضعیف روایت سے ظنی عقیدہ ثابت ہو سکتا ہے یا نہیں؟ 2 آپکا ایسی استمداد کے ناجائز یا غیر مشروع یا غیر ثابت ہونے کا عقیدہ قطعی ہے یا ظنی؟؟ اگر (اپنے ایسی غائبانہ استمداد کے غیر درست یا غیر ثابت ہونے کے اپنے عقیدے کو) قطعی کہتے ہو تو اس پر دلیل بھی قطعی الثبوت و الدلالت لاؤ۔ اگر اپنے عقیدے کو کہتے ہو ظنی تو ہماری ظنی دلیل سے ہمارے ظنی عقیدے کے اثبات میں کیا حرج ہے شرعا؟؟ 3 شیخ عسقلانی اسے الاصابہ میں بھی ذکر کرتے اور فتح میں بھی، شیخ محقق اسے مدارج شریف میں ذکر۔مگر قبول کرتے ہیں بغیر جرح تو انکو اسکے ضعف کا علم نہیں تھا؟؟؟ 4 اس عبارت میں بڑے بڑوں سے کیا مراد ہے آپکی؟ 5 علم تو آپکو اسی دن سے ہو گیا تھا جب سے ہم نے آپ کے الزامات کو بے بنیاد کہا تھا۔مگر اعتراف اب کر رہے ہیں۔ دیکھیں کفار کو علم ہے کہ اللہ عزوجل نے اس دنیا کے علاوہ آخرت بھی بنائی ہے مگر اعتراف تب کریں گے جب موت کے فرشتے وغیرہ کو دیکھ لیں۔۔۔ ہر علم اعتراف کو لازم تو نہیں ہے۔۔ 6 میں نے تمسخر نہیں کیا بلکہ امر واقعی کی طرف اشارہ کیا ہے۔۔۔ آپ جو سمجھیں آپکا کام 7 تفکر کیا تو حیران ہوا۔۔۔۔ کوئی شرعی ثبوت ہے آپکے پاس کہ جب بندہ حیران ہو، اس وقت تفکر نہیں کر رہا ہوتا، تو پیش کریں!!۔ 8 ہم نے کب اور کہاں کہا کہ سیدتنا حضرت میمونہ رضی اللہ عنھا نے لفظا تین دن قبل براہ راست اس راجز کے اشعار سنے؟؟؟ ہمت ہے تو ثبوت لاؤ، ورنہ اپنی پچر لگانا بند کرو۔۔ شرم نام کی کوئی چیز ہے تو اسے استعمال بھی کرو۔۔۔ہر جگہ بچت اچھی نہیں!!۔ 9 ہم کہتے ہیں کہ راجز نے نبی کریم ﷺ کو پکارا بھی سہی اور وہ بھی دور سے اور وہ بھی استمداد کیلئے اور ہمارے رسول پاک ﷺ نے اسے سماعت بھی فرمایا ۔۔۔۔ کبھی تم معجزہ کی بحث چھیڑ دیتے ہو، کبھی یہ کہ کیا پتہ اسکا عقیدہ کیا ہوگا؟ اور پہلے والی پوسٹ میں سیدتنا میمونہ رضی اللہ عنھا کے گمان کا تذکرہ کرنا شروع اور اب انہی سیدتنا رضی اللہ عنھا کی سماعت و عدم سماعت کی بات!!!۔ ایک بات پر کیوں نہیں رہ سکتے، کبھی ادھر کبھی ادھر۔ ایسے اپنا استمداد کے بطلان کا عقیدہ ثابت کرو گے!!۔ 10 سیدتنا حضرت میمونہ رضی اللہ عنھا کی سماعت مبارکہ سے ہم نے کب کہاں استدلال کیا؟؟؟ 11 رسول اللہ ﷺ کو مستقل متصرف مان کر ندا کر رہے ہو یا کیسے؟؟ کیونکہ آپکی اپنی پوسٹوں کے مطابق ’’اب پتہ نہیں‘‘ آپکا کیا عقیدہ ہوگا؟؟ ۔۔۔،،۔۔۔،،،۔۔۔۔،،،۔۔۔،،،۔۔۔ 12 مصطفوی صاحب۔۔۔ تمہارے اندر ذرا بھی ..... باقی ہے تو ان باتوں کا جواب کیوں نہیں دیتے جو ہم تم سے پہلے ہی پوچھ چکے!۔ 13 جائز ناجائز کے چکر میں تم نہیں پڑتے۔۔۔ اس راجز کے عقیدے کا تمہیں نہیں پتہ۔۔۔ معجزہ کی بحث تو چھیڑ دیتے مگر معجزہ کی مقدوریت کا پتہ نہیں۔۔۔۔ دور سے سننا کس حد فاصل سے ثابت ہے اور کس سے نہیں، کا بھی نہیں پتہ، جب کوئی راستہ نہ بچے تو اعتزار کی پوسٹ آگے کر دی، مجال ہے کسی ایک نکتے پر رہے ہو اب تک۔۔۔ نہ اپنا عقیدہ بیان کر سکے اس استمداد پر اور نہ ہمارے عقیدے کا بطلان کر سکے!!۔ 14 چاہتے کیا ہو تم!! واضح الفاظ میں اپنا عقیدہ لکھو اس حوالے سے اور ہمارے عقیدے پر شریعت کا حکم واضح کرو۔۔۔ کیونکہ اگر تمہاری نظر میں ہمارا یہ عقیدہ شریعت میں درست نہیں تو اسکا بطلان بھی شریعت کی ویسی ہی نص سے کرو۔۔۔۔ صرف بونگیاں نہ مارو .... http://www.islamimehfil.com/topic/23477-ghair-ul-allah-say-madad/page-2#entry101154 http://www.islamimehfil.com/topic/23477-ghair-ul-allah-say-madad/page-2#entry101143 http://www.islamimehfil.com/topic/23477-ghair-ul-allah-say-madad/page-2#entry101125
-
Hadees Ka Hawala Aur Scan
kashmeerkhan replied to owaisi's topic in حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
-
ہو سکتا ہے طاہر صاحب نے خود ختم کروا دی اپنی ایسی ویڈیوز مگر توبہ نہیں کی!!۔ اگر کسی بھائی کے پاس ہوں وہ تو ادھر پوسٹ کر دے یا اسکی کتاب کے صفحات۔۔ یا کسی دوسری سائیٹ پر ہوں تو بھی بتا دیں۔ اللہ عزوجل مشتاق بھائی کو علم دین و دنیا کا مزید مشتاق بنائے اور ان کے وسیلہ سے ہمیں بھی۔۔۔۔۔
-
Hadees Ka Hawala Aur Scan
kashmeerkhan replied to owaisi's topic in حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
کچھ اشارہ مل جائے ساتھ میں تو آسانی۔۔ ۔۔ -
Najdiyon K In Aitrazat K Jawabat Darkar Hain.
kashmeerkhan replied to M Afzal Razvi's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
میرے پیارے بھائی !۔۔ویسے تو اس بحث کا کوئی فائدہ نہیں مگر مجبورا کچھ لکھے دیتا ہوں۔ یہ تو ہمیں آپکو پتہ ہے ناں کہ نجدیوں کے اندرونی ٹولے کون کون سے ہیں۔ عوام کو دھوکہ دیتے وقت یہ لوگ خود کو سب بد مذہبوں سے الگ الگ ہی بتاتے ہیں۔۔۔ حیاتی ٹولہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ مماتی ہرگز دیوبندی نہیں ہیں اور مماتی بعینہ اسی کا دعویدار ہے،اسی لیے آپکی بات کے مطابق عین ممکن ہے کہ کوئی مماتی اسے حیاتیوں کے خلاف بطور حجت پیش کرے اپنی عقل کے مطابق۔۔۔۔ مجھے کوئی غرض نہیں کسی امیج کو کراس کرنے یا نہ کرنے سے۔۔۔۔ ویسے بھی اگر چاہیں تو اس کراس کو مختلف طریقوں سے مٹایا بھی جا سکتا ہے بلکہ اسی امیجز کو توڑ موڑ کر بھی پیش کیا جا سکتا ہے جس پر کراس لگا ہوا ہے۔۔!۔،۔ اللہ عزوجل آپکو حج و عمرہ کی با ادب سعادت نصیب فرمائے!!۔۔یہ تو صرف آپکے کہنے پر میں نے اوپر نشان لگا دیا ورنہ اسکا کوئی خاص فائدہ نہیں ہے۔۔۔جس کے دل میں مکر ہے وہ دھوکہ دینے کی اپنی سی کوشش تو کرے گا ہی سہی۔۔!۔۔،۔،۔ میرے افضل بھائی!!۔ اور تفسیر عثمانی پر کراس کا نشان لگانا شرعا غلط بھی تو نہیں۔۔۔لہذا میں ایسی بحث میں مشغول ہونا نہیں چاہتا اور اس بات کی کیا گارنٹی کہ وہابیوں جیسے بے غیرت لوگ کراس شدہ چیز کو اپنے ہاتھوں آگے نہیں پھیلائیں گے، بلکہ یہ تو اسی کراس کی حالت میں لگا کر خود کراس کرنے کا دعوی کرنے میں تاخیر نہیں کریں گے!! -
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ ۔۔ مسند احمد جلد اول صفحہ 435 پر یہ حدیث موجود ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’بلال رضی اللہ عنہ کی اذان تمہیں سحری کھانے سے نہ روکے، وہ اس لیے اذان دیتے ہیں کہ تم میں سے جو شخص تہجد پڑھ رہا ہو،وہ لوٹ آئے اورجو سو رہا ہو،وہ بیدار ہو جائے‘‘۔ اس سے وہابی کیسے استدلال کر سکتے ہیں کہ مؤذن رسول حضرت بلال رضی اللہ عنہ نماز تہجد کیلئے اذان دیا کرتے تھے؟؟ (تہجد کا وقت تو بعد از عشاء اور قبل از طلوع فجر ہوتا ہے جس وقت بھی اس دوران نیند سے جاگیں، تو اسی خاص وقت کی تخصیص ہی کیوں؟؟)۔ ۔۔۔ وہابی کوئی ایسی حدیث تو لے کر کے آئیں جس سے ثابت ہو کہ کسی صحابی وغیرہ نے نماز تہجد کیلئے اذان دی ہو؟؟؟!!!۔ ۔۔۔ ویسے جو حدیث اس وہابی نے اپنے خیال میں تہجد کی نماز کیلئے اذان دینے کے مسنون ہونے پر پیش کی، اس سے تو یہ ثابت ہوتا ہے کہ صحابی رسول حضرت بلال رضی اللہ عنہ نماز کے علاوہ دیگر موقعوں پر بھی اذان دیتے تھے اور مقصد مبارکہ بھی تو دیکھو کتنا حسین کہ جو سو رہے ہیں ، وہ سحری کھانے کی طرف متوجہ ہوں اور جو تہجد پڑھ رہے ہیں، وہ بھی سحری کھانے کی جانب متوجہ ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب اگر کوئی سنی صحیح العقیدہ شخص اپنے مومن مسلمان بھائی کی وفات کے بعد اسکی قبر پر بعد از دفن اذان دیتا ہے کہ اسکا فوت شدہ بھائی نکیرین کے سوالوں کے جواب دینے کی طرف متوجہ ہو تو وہابی اس پر بدعت بدعت بدعت کی گردان کیوں جپنا شروع کر دیتے ہیں؟؟؟؟؟!۔ اگر وہابی لوگ اس حدیث سے استدلال کرتے ہیں تو انکو نمازوں کے علاوہ مختلف مواقع پر دی جانے والی اذان کو تسلیم کرنا پڑے گا جو یہ نہیں کریں گے۔۔۔۔ بس اپنی سعودی حکومت کے ہر کام کو سنت سے ثابت کرنے کی کوششیں ہیں اور مظلوم سنیوں کا ہر کام انکو بدعت تحریمہ لگتا ہے!!۔
-
kuch information: http://www.islamimehfil.com/topic/10795-tahir-ul-qadri-ka-gustakhan-tehreer-aur-deobandio-k-pechay-namaz/
-
داد دیتا ہوں آپکی عقل کی!!۔ ہمارا استدلال کس نکتے سے ہے اس واقعہ میں سے؟؟؟؟ کبھی معجزہ کے اثبات کا کہنا شروع کر دیتے ہیں اور اب سیدتنا حضرت میمونہ رضی اللہ عنھا کے ’’گمان‘‘ کی بات شروع!!۔ یہ آپ تحقیق قطعا نہیں کر رہے۔۔۔۔۔ اتنا تو آشکار ہو چکا ہے۔ میں مزید حیران تب ہوا جب ایک دو سطر نیچے خود آپکی تحریر پڑھی کہ آپ لکھ رہے ہیں: سیدتنا میمونہ رضی اللہ عنھا نے تین دن بعد راجز کا اشعار پڑھنا سنا۔۔۔۔۔۔ تو اتنا ہی کہہ کر کیوں چپ ہو گئے، آپ سے امید تھی کہ یہاں بھی سوال کردیتے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے یہ کیوں نہ پوچھا کہ راجز تو تین دن قبل ہی یہ اشعار پڑھ چکا ہے، اب دوبارہ کیوں؟؟!!!!!۔ خود صحابہ کرام کے ’’قطعی عقیدے‘‘ کی بات کرتے ہیں اور اب سیدتنا میمونہ رضی اللہ عنھا کے ’’گمان‘‘ پر گفتگو شروع کر دی!!۔ ہمارے سوالوں کے جواب کون دے گا؟؟
-
مصطفوی صاحب۔ آپ نے ’’مجبورا‘‘ اپنی غلطی تسلیم کی ہے کیونکہ اب فرار کا کوئی راستہ نہیں بچا جناب کے پاس۔۔۔][؟ خالی معذرت نہ کرتے جائیں،یہ بھی تو بتائیں کہ آپکے نزدیک اب وہ روایت طبرانی کس درجے کی ہے؟ خود سے محقق بننے کی کوشش کریں گے تو انجام یہی ہوگا۔ مزید اسمیں سے جو سوال ہے آپکا، اسکی نشاندہی تو کر دیں ’’فائنلی‘‘ ورنہ کچھ دن بعد پھر اعتزار کے عنوان سے نئی ’’تنقیح‘‘ لیکر آ جائیں تو۔۔۔۔؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے دیانت داری سے کام لیں تو اتنے سوالات و اعتراضات آپ پر اب بھی موجود ہیں، انکے جواب کا نام تک نہیں لیتے اور ہم سے ’’سنجیدہ جواب‘‘ کا انتظار ہے۔۔۔۔کیا کہنے آپکے!!۔
-
Najdiyon K In Aitrazat K Jawabat Darkar Hain.
kashmeerkhan replied to M Afzal Razvi's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
اس لیے کہ مماتی لشکر حیاتی کے خلاف نہ اسے پیش کرے اور اہلحدیث اسے دیوبندی کے خلاف پیش نہ کرے (کیونکہ یہ لوگوں کو دھوکہ دیتے ہیں کہ اہلحدیث اور دیوبندی الگ الگ فرقے ہیں)۔ جزاک اللہ -
ما فوق الاسباب دعا عبادت؟؟
kashmeerkhan replied to kashmeerkhan's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
http://www.islamimehfil.com/topic/23699-%D9%88%DB%81%D8%A7%D8%A8%DB%8C-%D8%A7%D8%B9%D8%AA%D8%B1%D8%A7%D8%B6-%D9%85%D8%A7%D9%81%D9%88%D9%82-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%B3%D8%A8%D8%A7%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%D8%AE%D8%A7%D8%B5/#entry101654 برائے مدینہ اس وہابی اہل حدیث کی تیسری ، چوتھی اور چھٹی دلیل کا باصواب جواب دیں (اوپر والے لنک پر اسکے اعراضات موجود ہیں) اور اسکے دھوکے کو بے نقاب کریں جو وہ ان مقامات پر دینا چاہتا ہے۔۔ ما فوق الاسباب امور میں غیر اللہ کو پکارنا اور مدد چاہنا کے دلائل کو میں پڑھ چکا ہوں اور ان پر میرا ایمان ہے مگر خاص ان تین اعتراضات کا جواب چاہیے تاکہ اطمینان قلبی بھی حاصل ہو اور ان کے اعتراضات کا شافی جواب بھی دیا جا سکے۔ اور یہ بھی بتا دیں کہ جیسا اس وہابی نے کہا ہے ’’اللہ کی صفات ما فوق الاسباب ہیں‘‘ کیا یہ جملہ شرعا ٹھیک ہے اور یہی ہمارا عقیدہ ہے؟؟ جزاک اللہ خیرا -
وہابی اعتراض: مافوق الاسباب اللہ کے ساتھ خاص
kashmeerkhan replied to kashmeerkhan's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
برائے مہربانی اس وہابی اہل حدیث کی تیسری ، چوتھی اور چھٹی دلیل کا باصواب جواب دیں اور اسکے دھوکے کو بے نقاب کریں جو وہ ان مقامات پر دینا چاہتا ہے۔۔ ما فوق الاسباب امور میں غیر اللہ کو پکارنا اور مدد چاہنا کے دلائل کو میں پڑھ چکا ہوں اور ان پر میرا ایمان ہے مگر خاص ان تین اعتراضات کا جواب چاہیے تاکہ اطمینان قلبی بھی حاصل ہو اور ان کے اعتراضات کا شافی جواب بھی دیا جا سکے۔ اور یہ بھی بتا دیں کہ جیسا اس وہابی نے کہا ہے ’’اللہ کی صفات ما فوق الاسباب ہیں‘‘ کیا یہ جملہ شرعا ٹھیک ہے اور یہی ہمارا عقیدہ ہے؟؟ جزاک اللہ خیرا -
Najdiyon K In Aitrazat K Jawabat Darkar Hain.
kashmeerkhan replied to M Afzal Razvi's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
میرے رضوی بھائی۔۔ دیوبندی بھی خوب یاد رکھیں گے کہ کن سے پالا پڑا ہے۔!۔ کچھ باتیں میری طرف سے یہ عرض ہیں:۔ ۔۔،،۔۔ حضور تاج الشریعہ مد ظلہ العالی جرات و استقامت کا پہاڑ ثابت ہوئے کہ ایسی مشکل گھڑی میں بھی کوئی ایسا کام نہ کیا جس سے ان پر طعن کیا جا سکے!۔ ۔۔،،۔۔ ہمارے تاج الشریعہ رحمۃ اللہ علیہ نے مخالفین پر ایسی حجت قائم کی کہ مخالفین کوئی علمی جواب نہ دے سکے،اور کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مترادف اوٹ پٹانگ الزامات لگا دیے!۔ ۔۔۔۔،،۔۔ دیوبندیوں کی عقل پر کوے کا شوربہ حاوی ہو گیا ہے جو بجائے حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمہ کے قائم شدہ اعتراضات کے جواب دینے کے اپنے ’’اٹکل پچو‘‘ سے کام چلائے جا رہے ہیں!!۔ ۔۔،،۔۔ وہابیوں کے نزدیک تو رسول اللہ ﷺ (معاذ اللہ) مر کر مٹی میں مل گئے (تقویۃ الایمان) پھر یہ وہابی کیسے مان رہا ہے کہ ’’میرے آقا ﷺ اپنے عشاق کو مدینہ بلاتے ہیں‘‘۔۔۔۔ یاللعجب۔۔۔ انکا اسمعیل دہلوی تقویۃ الایمان میں دور دور سے بزرگان دین کے مزارات کی طرف سفر کر کے جانے کو شرک کہتا ہے تو یہ وہابی خود اپنے امام التقی و النقی کی نظر میں مشرک ٹھہرا!!۔ ۔۔،،۔۔ پھر وہابی نے ایک قاعدہ کلیہ یہ پیش کیا کہ ’’جو گستاخ مدینہ شریف میں دھوکہ سے پہنچ جاتا ہے تو اسی طرح ذلیل کر کے نکلوا دیا جاتا ہے‘‘۔ اس پر عرض یہ ہے کہ:۔ ہر سال اتنے سنی حج و عمرہ کی سعادت پاتے ہوئے مدینہ منورہ حاضر ہوتے ہیں تو جب انکو نہیں نکالا جاتا ، تو وہ سب وہابی کے نزدیک عاشق رسول ہی ثابت ہوئے۔ یہ بدعتی قاعدہ ’’کسی کا عشق یا گستاخی ثابت کرنی ہو تو اسے مدینہ شریف بھیج دو، پھر وہاں سے نکالے یا نہ نکالے جانے سے اسکا عشق یا گستاخی ثابت ہوگی‘‘ کس دلیل شرعی سے اخذ کر کے لے آئے ظالم وہابی؟؟ ۔۔۔۔،،،۔ حیرت ہے وہابی کی عقل پر۔۔۔ سعودی حکومت کی سی آئی ڈی کے فعل کو معاذ اللہ میرے آقا کریم فخر موجودات سید السادات ﷺ کا فعل کہہ رہا ہے!! (ان الفاظ سے ’’کیا کبھی محبوب نے۔۔۔۔ الخ‘‘)۔،۔ میں کہتا ہوں کہ حدیث مبارکہ ہے:۔ مَنْ کَذَّبَ عَلَیَّ مُتَعَمِّدََا فَلْیَتَبَوَّ مَقْعَدَہُ مِنَ النَّار جس نے جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ بولا پس اس نے اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لیا۔ ان وہابیوں کے پاس کونسی دلیل شرعی ہے کہ سی آئی ڈی آف سعودی عرب کا فعل معاذ اللہ رسول اللہ ﷺ کا ہی فعل ہے؟؟ ھاتوا برھانکم ان کنتم صادقین ۔۔۔۔۔،،،۔۔۔ لیجئے انہی کی اپنی ترجمہ شدہ تاریخ ابن کثیر سے ایک واقعہ ۔۔۔ (اس سے میں استدلال و استشہاد نہیں کر رہا اور نہ اس سے مقابلہ وغیرہ مطلوب ہے)۔۔۔۔ انکو سمجھانا چاہتا ہوں کہ اپنے قیاس کے گھوڑے اپنے گھر میں باندھ کر رکھیں!!۔ کہنے کو تو بہت کچھ ہے مگر ایسے مقام پر (بطور استشہاد) کسی اعلی ہستی کی مثال بیان کرنا قدرے مناسب نہیں ہے، لہذا انہی نجدیوں کے آباء کی مثال اس مقام پر دینا نہایت موزوں ہے!!۔ -
Najdiyon K In Aitrazat K Jawabat Darkar Hain.
kashmeerkhan replied to M Afzal Razvi's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
جناب رضوی صاحب۔ اس لنک پر حاضر و ناظر والے اعتراضات کے جوابوں والے لنک ہیں:۔ http://www.islamimehfil.com/topic/22346-allah-ko-hazir-o-nazir-manai-kai-mutaliq/ -
Ulema Ahle Sunnat Ki Tawajh Ke Liye
kashmeerkhan replied to Sawad-e-Azam's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
جناب! آپکو پرسنل میسیج بھیج دیا ہے۔ اسے پڑھیں۔