-
کل پوسٹس
367 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
25
سب کچھ kashmeerkhan نے پوسٹ کیا
-
Gustakh-E-Rasool (Maslan Wahabyo) Ki Toba
kashmeerkhan replied to kashmeerkhan's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
السلام علیکم میرے بھائیوھ یہ بندہ حقیر نہایت زیادہ شکریہ ادا کرتا ہے سیدی سعیدی صاحب کا کہ اپنا نہایت قیمتی وقت نکال کر میرے ناقص سوالوں کا جواب باصواب عنایت فرمایا میں انکا جتناشکریہ ادا کروں ، وہ واقعی بہت کم ہے میرے ذہن میں آنے والے تمام کت تمام اشکالات بحسن خوبی دفع ہوگئ اور مجھے تمام سوالات کے زبردست تحقیقی جوابات مل گئ مگر ایک میرا سوال جواب سے رہ گیا تھا جو غالبا پچھلے صفے پر لکھا گیا تھا اور دیگر ممبران کی مہربانیوں سے ٹاپک اتنا طویل ہوا کہ اصل مسلہ پچھلے پیج پر رہ گیا وہ یہ کہ جن فقہا کرام کا مذہب یہ ہے کہ گستاخ رسول کی توبہ سے اس پر سے حد ساقط ہوجائے گی ، انکی دلیل شرعی کیا ہے؟ (جواب باصواب میرے سید علامہ سعیدی صاحب ہی عنایت فرمائ تو از حد ممنون ہونگا) ؕؕؕؕؕؕؕ ؕؕؕؕؕؕؕؕؕؕؕؕؕؕؕؕ دیگر کچھ ممبران پر حیرت ہے کہ وہ عجیب و غریب باتین کرنے پے لگے ہیں کوئ میرے مستقبل کے متعلق پیش گوئیاں کیے جا رہا ہے ۔۔۔۔ تو عرض یہ ہے کہ یہ علم غیب آپ کے پاس کیسے پہنچا؟؟ کوئ یہ کہہ رہا کہ میری پڑھنے کی رفتار نہایت زیادہ کیسے ہے۔۔۔۔ تو عرض یہ ہے کہ اس میں استحالہ کیا ہے ، وہ پیش کیا جائ کوئ یہ کہہ رہا کہ سیدی سعیدی صاحب سے یہ پوچھو کہ نجدیوں دیوبندیوں سے ہمارا اصل اختلاف کیا ہے اور میں اصل مسلے کی طرف کیوں نہیں آتا۔۔۔۔ تو عرض یہ ہے کہ وہ سب میں بہار شریعت میں سے پڑھنے کی سعادت حاصل کر چکا اور جب مجھے ان پر کوئ اشکال ہی نہیں فی الحال تو اپنے سید سعیدی صاحب کا مبارک قیمتی وقت کیوں ضائع کراؤں وہ باتین پوچھ پوچھ کر جو مجھے سمجھ آ چکی ہیں اور میں اپنے ایک ٹاپک میں پہلے بھی کئی بار لعین نجدی وہابی کتوں پر تبرا کر چکا ہوں اور بالفرض میں نجدیوں کے کفریات ہر ہر ٹاپک میں بیان نہ بھی کروں یا ان سے متعلق سوال نہ کروں تو اس سےمیرا معاذ اللہ وہابی ہونا کس دلیل سے ثابت کیا گیا؟؟ کوئ مجھ کم علم پر یہ کہہ کہہ کر طنز کر رہا کہ میں پی ایچ ڈی کر رہا ہوں وغیرہ۔۔۔۔ تو عرض یہ کہ علم دین کا سیکھنا اور اس سے متعلق سوال جواب کرنا کیا جائزنہیں ہے؟؟ خیر سب کا خلاصہ یہی ہے کہ مجھ بندے کو انہوں نے زبردست ٹھیس پہنچائ ہے اور میں اس وقت اشکبار ہوں اور دل غم سے نڈھال ہے کیوں کہ اپنے سنی بھائ مجھ کم علم کم عقل ناکارہ پر ایسی ایسی باتیں کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔ اور یہ حق العبد ان کے سروں پر ان شاء اللہ باقی رہے گا میں ایک بار دوبارہ کہتا ہوں کہ میں عقائد میں ماتریدی اور فقہ میں حنفی ہوں مذہب مہذب اہل سنت و جماعت کا ادنی فرد ہوں اس دور میں مسلک اعلی حضرت ہی اہل سنت کا امتیازی نشان ہے میں بہار شریعت اور فتاوی رضویہ کی ہر ہر جزئ کا قائل ہوں اور انہی کو پڑھ کر سب پتہ چلا نجدیوں وہابیوں دیوبندیوں اہلحدیثوں میں سے جو کافر ہیں ، انکو کافر کہتا ہوں اور جن کی بدمذہبی حد کفر تک نہیں پہنچی انکو گمراہ گردانتا ہوں روافض کے کافروں کو کافر اور تفضیلیوں کو گمراہ سمجھتا ہوں غزالی زماں رازی دوراں علامہ شاہ احمد سعید کاظمی نور اللہ مرقدہ ، فیض ملت علامہ فیض احمد اویسی رحمۃ اللہ علیہ ، قبلہ عالم پیر سید مہر علی شاہ گیلانی رحمۃ اللہ علیہ اور دیگر علما مشائخ اہل سنت کا دل سے ادب و احترام کرتا ہوں اور دارالعلوم دیوبند کو فریب ، جھوٹ ، دغابازی کا گہوارہ سمجھتا ہوں اور تقویۃ الایمان کو تفویۃ الایمان مانتا ہوں اور جو جو کچھ حسام الحرمین اور الصوارم الہندیہ میں لکھا ہے ، سب کو ٹھیک مانتا ہوں اور اعلی حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ کو مجدد دین و ملت مانتا ہوں اور اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ مجھ ناچیز کی زندگی بھی اعلی حضرت بریلوی اور شیخ محقق علی الاطلاق شاہ عبدالحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ کی محبت و عقیدت میں گذرے اور انہی کے عقائد مبارکہ پر میری موت ہو اور صحابہ کرام و اہلبیت اطہار رضوان اللہ تعالی علیھم اجمعین کی سنتوں پر عمل پیرا رہوں اور علما و مشائخ اہل سنت کا مودب و غلام رہوں اور جو ممبران میرے عقائد اور احوال کے متعلق بدظن ہیں ، ان سے مودبانہ التماس ہے کہ کسی دلیل شرعی سے میرا ویسا ہونا ثابت تو کردیں جیسا وہ گمان کر رہے ہیں اور یہ حق العبد ان کے سر اور گردن پر ان شاء اللہ باقی رہے گا -
Keya Aissay Ghusal Ho Jata Hai? 2 Farz Pooray Karkay Soo Gaey
kashmeerkhan replied to Bismillah's topic in شرعی سوال پوچھیں
کلی (غرغرہ) اور ناک میں پانی (مبالغہ کے ساتھ) دوبارہ کرنے یا ڈالنے کی ضرورت نہیں ہے۔کیونکہ پیشاب کرنے سے وضو تو ٹوٹ جاتا ہے مگر غسل فرض نہیں ہوتا۔ لہذا غسل کا بقیہ حصہ پورا کر لینا لازم ہے مگر جو پہلے ادا کر چکے ، اسکے اعادہ کی حاجت نہیں۔ -
Gustakh-E-Rasool (Maslan Wahabyo) Ki Toba
kashmeerkhan replied to kashmeerkhan's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
اگرچہ شہزاد صاحب کی پوسٹ لائق التفات نہیں ہے مگر چونکہ یہ بے جا تنگ کرے جا رہے ہیں اور علما کے جواب کا انتظار کیے بغیر ٹاپک کو لمبے سے لمبا کیے جا رہے ہیں تو مجبورا ان کو ایسا کرنے سے روکنے کے لیے ایسا کرنا پڑا۔۔۔۔۔۔ پیشگی معذرت kashmeeree khan is topic par m phil kar rahay hain ya PHD. lagay raho munna bhaee. aap talib ur rehman ko qatal kar dain. jannat lay lain. zindigi main lakhon masyal hain. 15000000 log sahee iftari naheen kar saktay. ghurbat k waja say. is taraf tawajo dain. east west north south 40 hamsya hain. 160 ghar =800 afraad. ka kar chek karain kitnay ghareeb hain. kitnay beemaar hain. saeedi sahib k zabaan say kuch niklwa kar aap shor macha dain k daikho saeedi sahib ghustakh kay qatal ka farwa day rahay hain. jo kuch saeedi sahib nay likhaa is ko kaafi samjhain. rana khalil aap ko samajh chukay hain. is topic say kia faida ho ga. afsoos hota hay aap jaisay logoon par. مجھے حیرت اس چیز کی ہے کہ اگر میں ایم فل یا کچھ اور تعلیم حاصل کروں تو آپکو کیا ننقصان؟ اور اسلامی بھئ بھی تو دیگر سوال پوچھتے ہیں اس فورم پر ، اگر ان کو آپکا یہی جواب دیا جائ تو کنفرم ہے کہ سب کے سب یہ فورم آنا چھوڑ دیں گے۔۔۔۔ علم دین کا سیکھنا لازم ہے جو لازم چیزیں ہوں ، میرے مطالعے کے بعد جب یہ مشکل ابھر کر آئ تو اس فن کے ماہرین یعنی علما کرام سے رجوع کیا تاکہ اصل حقیقت پتہ چلے اور جواب ملے۔۔۔۔ اگر میں نجدیوں سے اسکا پوچھتا تو پھر آپ مجھ پر اعتراض کرتے۔۔۔۔۔ خلیل رانا بھئ نے اپنی ذاتی رائ بیان فرمائ ، اگرآپ بھی ان سے متفق ہیں تو مجھے کیا فرق پڑے گا۔۔۔۔ میری نیت پر حملہ نہ کریں ۔۔۔۔۔ میں صرف علمی لحاظ سے حل چاہتا تھا اور ہوں جب سیدی سعیدی صاحب اپنا نہایت قیمتی وقت نکال کر شفقت فرماتے ہیں تو آپکو کیا تکلیف؟؟ main tamam islami bhaeeoon ko khabardaar kar raha hoon kashmeereekhan aap ko phansa raha hay is nay kissi ko qatal kar dain hay and police ko islami mehfil ka foroum dikha kar kahay ga k mujh ko saeedi sahib ya falan sahib nay kaha tha to main nay ya qatal kia. is ko jawab na dain. kahan rehta hay wahan kissi alam say swaal jawab kar lay. apni tehreer is ko na dain.thanx نہایت افسوس ہوا آپ کی یہ پوسٹ دیکھ کر۔۔۔۔ آپ صرف یہ چاہتے ہیں (الزامی) کہ سیدی سعیدی صاحب مجھ پر نظر شفقت نہ فرمائ ، کیونکہ خود کہہ رہے ہیں کہ کسی اور عالم سے پوچھ لو۔۔۔۔ تو اگر میں نے واقعی آپ کے کہنے کے مططابق کوئ قتل کرنا ہوتا تو پھر میں اس عالم پر الزام ڈال دیتا۔۔۔۔۔تو مطلب یہ نکلا کہ آپ کسی سنی عالم کو پھنسوانا چاہتے ہی٘!!!!!!۔۔۔۔ بر سبیل تنزل اگر میں جا کر کے کسی وہابی گستاخ عالم کو اسکی گستاخی کی وجہ سے قتل کر بھی دیتا تو ذرا آپ اس پر اپنا موقف پیش فرماوی۔۔۔۔۔ ho sakta hay wo wahaabee saari umar wahabi raha, apnay ulma ke ibaaraat ko sahee samjhta raha kion k kissi sunni alam say wasta he naheen parah. jub us ko samjhaya gia to pata chala k main to ghalti par tha. haan samjhanay k baawajood wo dheet bana raha k naheen wahabiat sachi hay tub wo gunahgaar and gushtakh gina ja ay ga. jub samjah aa gee k main to gustakhian parhta raha ,ab jub ilam hu aa and tauba karna cahta hoon to mairay khial main soorat e haal kuch aur ho gee/ yahan 2 different situation hain islami bhaee is par ghour kar kay faisla karain and jawab dain. thanx mairi maalumaat k muta biq ghustakh e RASOOL ke touba qabool naheen.ALLAH ke shaan main gustakhi ke tauba qabool hay. gushtakhi agar hay to us kee b v us k nikah say nikal ja ay gee. agar gustakhi public main thee to tauba publicaly ho gee .phir mian bv ka nikah bho ga. agar gustakhi akailay main kee to touba bhee akailay main. and then nikah. mazeed roshni ko e bhaee daal day. جب آپکو اصل مسلہ کا علم نہیں تو محض طبع آزمائ فرمات کیوں ہیں۔۔۔۔۔ شاید آپ نے فورم پر لکھنے کو شغل بنا رکھا ہے (اور یہ بات سیدی سعیدی صاحب نے آپکو تنبیہا ایک ٹاپک میں فرمائ ہے)۔۔۔۔۔۔ کوئ اگر غیر جانبداری سے علم دین کے مسائل کو شرح و بسط سے سیکھنا چاہے تو آپ بیچ میں روڑے اٹکانے آ جاتے ہیں۔۔۔۔ واقعی آپ منتشر الذہن آدمی ہیں (اور یہ بات خلیل صاحب رانا نے آپکے متعلق ایک ٹاپک میں فرمائ ہے ، غور کیجے)۔۔۔ اگر برا لگے تو معذرت۔۔۔۔ یہاں خود کہہ رہے کہ وہابیوں کو عدالت لے چلو۔۔۔۔۔ کبھی بالکل ۱۸۰ ڈگری پر گھوم جاتے ہیں۔۔۔۔۔ میری باتیں اگرچہ کڑوی لگیں گی ، مگر حقیقت یہی ہے۔۔۔ نہ میں جا کر کسی وہابی کو قتل کرنے لگا اور نہ ایسا کوئ ارادہ خود شہزاد صاحب ایسا کر گزریں تو تعجب نہیں کیونکہ یہ کسی وقت کچھ بھی کر سکتے ہیں انکا ریکارڈ گواہ ہے أأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأأ برائ مہربانی اس درمیانی باتوں کو نظر انداز کر کے اصل اوپر پوچھے گئ ۳ سوالوں کے جواب علامہ سیدی سعیدی صاحب خود دے کر احسان فرمائ تاکہ یہ ٹاپک یہیں روکا جا سکے ورنہ یہ دوسرے بھائ مجھے ٹال مٹول کر کے اور دیگر باتوں میں الجھا کر نکالنا چاہتے ہیں -
Gustakh-E-Rasool (Maslan Wahabyo) Ki Toba
kashmeerkhan replied to kashmeerkhan's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
معزز سیدی سعیدی صاحب۔۔۔۔۔ ایک بار پھر میں آپ کا نہایت زیادہ شکریہ ادا کرتا ہوں کہ اپنا قیمتی وقت نکالا۔۔۔۔ اللہ عزوجل آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔۔۔۔ دوسری گزارش موضوع سے متعلق ھے کہ رسول اللہ ﷺ کے گستاخ کی توبہ کے دو پہلو ھیں یہ بات مجھے شروع سے تسلیم ہے۔۔۔ دوسرا پہلو آخرت سے تعلق رکھتا ھے تو سچی توبہ سے آخرت بن جاتی ھے۔ یہ بات بھی مجھے شروع سے تسلیم ہے۔۔۔۔ ایک تو یہ ھے کہ جس طرح قذف کی حد توبہ سے ختم نہیں ھوجاتی ایسے ھی رسول اللہ ﷺ کے گستاخ کی حد قتل ھے اوروہ بھی توبہ سے ختم نہیں ھوگی۔ یہی میرا اپنا موقف تھا اور ہے اور رہے گا ، اللہ عزوجل کا بے شمار شکر کہ میں غلطی پر نہیں تھا۔۔۔۔ رسول اللہﷺ کے گستاخوں سے ھم توبہ اس لئے چاھتے ھیں کہ سچی توبہ کو اللہ و رسول قبول فرماتے ھیں۔اور ھمیں تو سچی یا جھوٹی توبہ کا علم نہیں ھوتا اس لئے ھم سچی توبہ کو چاھنے کے باوجود بھی گستاخی کی حد کا نفاذ چاھتے ھیں۔اور یہ ھر اُس شخص پر لاگو ھو گا جو گستاخ ھونے کا التزام کرچکا اوربعد ازاں توبہ کا اعلان کیا۔ میری پوسٹوں کو چیک کر سکتے ہیں وہ بھئ جنکو ان پر کلام تھا ، میں نے شروع سے ہی اس پکے وہابی متشدد عالم کا پوچھا تھا جو اپنے آبا کی گستاخیوں کو واضح طور پر جانتا مانتا چھاپتا تبلیغ کرتا صحیح گردانتا تھا ، تو اس کا مطلب یہی ہوا کہ میرا یہ موقف بھی ٹھیک تھا بحمد اللہ ھمارے نزدیک خود کو دیوبندی وھابی یا شیعہ کہنے والے ھر شخص کا التزام ثابت نہیں۔ فقط بعض افراد کا التزام ثابت ھے۔ اور قانون کا نفاذ تو التزام ثابت ھونے والے شخص کے لئے ھے۔ بس اسی بات مییں سے کچھ ٹھیک طرح سمجھ نہیں پایا اپنی کم عقلی کی وجہ سے۔۔۔ اس سے متعلق ۳ سوال میرے ذہن میں آئ ہیں:۔۔۔۔۔۔ ۱ وہابی عالم کا گستاخی پر التزامِ کیسے ثابت ہوگا (جیسے منظور سنبھلی مناظرہ بریلی میں اپنے دیوبندی اکابرین کی گستاخانہ عبارات کا دفاع کرتا رہا اور حضرت محدث اعظم پاکستان اسے سمجھاتے بھی رہے تو اب اسکا التزام ثابت ہوجائ گا اور جیسے طالب الرحمن شاہ اکثر حضرت علامہ مفتی حنیف صاحب قریشی قدس سرہ العزیز کے ساتھ دوران مناظرہ اپنے اکابرین کی گستاخانہ عبارات کا دفاع کرتا ہے اور باوجود لاکھ سمجھانے بتانے ثابت کرنے کے طالب الرحمن انہی گستاخیوں کا مقر بھی ہے اور قائل بھی تو اب اس نجدی طالب الرحمن کا التزام ثابت ہو گیا ہے یا نہیں اور اگر اس کا ثابت ہو گیا ہے التزام تو بالفرض اگر یہ توبہ بھی کرے تو اسکی دنیاوی سزا یعنی قتل معاف نہیں ہوگا اسکا؟ )۔۔۔۔ ۲ جب تک کسی کا التزام کفر ثابت نہ ہو تو اسے کافر کہنا یا جاننا تو جائز نہیں ہے ، مگر ہمارا تو یہی عقیدہ ہے کہ وہابی مرتد ہیں۔۔جب کہ آپ نے فرمایا کہ تمام وہابی کہلانے والوں کا التزام ثابت نہیں ہے۔۔۔ اب ایسی صورت میں لعین وہابیوں کے متعلق کیا عقیدہ رکھنا چاہیے؟ ۳ کیا مطلقا ایسا کہنا جائز ہے کہ "وہابی مرتد ہیں۔ شیعہ کافر مرتد ہیں۔ دیوبندی نجدی مرتد ہیں"؟ (حالانکہ فردا فردا ان لوگوں کا التزام کفر بالکل ثابت نہیں ہے اور ان میں سےبہت سوں کی بدمذہبی حد کفر تک بھی کیا پتہ نہ پہنچی ہو(۔ برائ احسان انکا جواب عطا کریں تاکہ ہم اپنے قول و فعل کو حق سچ کی راہ پر مزید گامزن کر سکیں -
برائ مہربانی معتبر شرعی دلیلوں یا حوالوں سے ثابت فرما دیجں کہ صحابہ کرام کو کافر کہنے والا کافر ہے۔۔۔۔ میں نے جب یہی بات ایک بندے کو بتائ تو وہ مجھ پر برس پڑا کہ "اہل سنت کے اکابرین نے ایسے شخص کے متعلق فتوی کفر نہیں دیا کبھی بھی ، ہاں اگر اس شخص نے کسی صحابی کو مسلمان ہونے کی وجہ سے کافر کہا تو پھر وہ شخص کافر ہوگا۔خلفا راشدین اس حکم سے مستثنی ہیں ، انکو جو کافر کہے تو وہ قرآن کی آیات کا انکار کرتا ہے"۔۔۔۔ مجھے اس بارے میں علم نہیں تھا کہ اسے جواب دیتا مگر یہ علم ہوگیا کہ وہ شخص ہمارا نہیں ہے۔ آپ سے مدنی مکی التجا ہے کہ صحابہ کرام کی تکفیر کرنے والے بدبخت پر اکابرین کے فتاوی کفر باحوالہ پوسٹ فرمادیں تو مدینہ مدینہ۔۔۔۔۔۔۔
-
Dear Bro!!!.!!!.!!! Isi "ya itlaq ghalat ha" ka tu puchna ha. Maray pas nahe ha wu safaha, ager aap ya kesi aur ka pas ha tu plz laga daen. Baqe sub kuch ma samajhh chukka hun is masla per. bas isi aek aebarat ke samajhh nahe aaa rahe. kui tahqiq ker ka samjhaa da , lakin mustanad tariqa per , tu mahrbaane ho gi.
-
Gustakh-E-Rasool (Maslan Wahabyo) Ki Toba
kashmeerkhan replied to kashmeerkhan's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
درخواست ہے کہ علامہ سیدی سعیدی صاحب مد ظلہ العالی ہی میری پوسٹوں پر نظر فرما کر جواب کا تحفہ عنایت فرماویں یا کوئ دوسرا اسلامی بھائ صرف اس صورت میں جواب دے جب اس نے اس مسلہ پر جمہور کا مذہب و موقف اچھی طرح تحقیق کر کے سمجھ لیا ہو اور اپنا جواب حتمی مانتا ہو اور باحوالہ مستند جواب دے سکے ورنہ مزید پیچیدگیاں پیدا ہوں گی اور مجھے کہیں سے ان کے جواب بھی نہیں ملنے تو دل و دماغ میں سخت مشکل بسنے لگے گی۔ برائ مہربانی ٹاپک کو محض بڑھایا نہ جائ اور وقت کا ضیاع نہ ہو ، بلاتحقیق اپنی طرف سے جواب نہ دیا جائ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسی لیے میں اور آپ انتظار کرتے ہیں اعلی حضرت سیدی سعیدی صاحب مدظلہ النورانی کے جواب باصواب کا۔ -
Gustakh-E-Rasool (Maslan Wahabyo) Ki Toba
kashmeerkhan replied to kashmeerkhan's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
میں ایک بار پھر اپنا اصل پوائنٹ واضح کرنا چاہتا ہوں۔۔۔۔ جن بھائیوں کو لگا کہ میرا اپنا کنسیپٹ ہی ادھر سے ادھر جا رہا ہے ، تو عرض یہ ہے کہ اپنی پہلی چند پوسٹ میں میں نے اپنے دماغ کے مطابق صرف وہ اقوال یا تصوایر اپلوڈ کری جس سے میرا سوال کلیئر ہو کر سمجھا جا سکے۔۔۔۔ ان پہلی چند پوسٹوں میں میں نے اپنی طرف سے فقہا کرام کے اس مسلے پر دیگر موقف پر کوئ بات نہیں کی ، جس سے کچھ بندوں نے سمجھ لیا کہ ان کا وہ موقف میرے نزدیک شاید ٹھیک نہیں ہے ، تو عرض یہ ہے کہ مجھ کی کیا ہمت جو فقہا پر اعتراض کروں یا ان کے موقف کو جھٹلاوں۔۔۔ میرے دماغ میں بس یہی ایک پوائنٹ تھا کہ ۔،۔،۔،۔ "جب شاتم مرتد سچی توبہ کرتا ہے، تو اسکی آخرت میں تو توبہ اسے نفع دے گی۔ یہاں تک تقریبا سارے فقہا متفق ہیں اکثر۔ مگر اس شاتم مرتد کی توبہ کے بعد اس کے دنیاوی قتل ہونے یا نہ ہونے پر اختلاف ہے۔ مجھے ان فقہا کرام کی دلیل معلوم کرنی تھی جو شاتم مرتد کی توبہ کے بعد اس کے قتل کو معاف فرمانے کے حق میں ہیں کہ ان اعلی ہستیوں فقہا کرام نے کس دلیل شرعی سے اس توبہ کرنے والے شاتم مرتد کے قتل نہ کرنے کو قبول فرمایا حالانکہ اس شاتم مرتد کو بطور حد قتل کیا جانا تھا اور توبہ کرنے کے باوجود اس پر حق العبد اور حق المومنین باقی تھے اور توبہ سے حد ساقط نہیں ہوتی"۔ میں نے یہ پوچھنے کیلئے اپنی طرف سے یہ راستہ چنا کہ اعلی حضرت رحمۃ اللہ علیہ کے حوالے سے پوچھ لوں یا دیگر علما کرام کے حوالے سے کہ وہ شاتم مرتدین کی توبہ بلا قتل کیوں تسلیم فرما لیتے ہیں (تاکہ درحقیقت ان علما کرام کے اس عمل کے پیچھے موجود فقہا کرام کی دلیل سامنے آ جائے)۔۔۔۔۔ ایک بات یہ بھی کہ واقعی مجھے کوئ اعتراض وغیرہ نہیں فقہا کرام کے ہر دو فتاوی مبارکہ پر ، میں تو بس انکی دلیل جاننا چاہتا ہوں تاکہ میرے دل و دماغ میں چلنے والے اس مسلے کا حل ممکن ہو۔۔۔ اپنی پہلی ہی پوسٹ میں میں نے معزز علامہ سیدی سعیدی صاحب سے جواب دینے کی درخواست کی تھی (بالتبع دیگر اسلامی بھئ سے جو تحقیق کر چکا ہو سے بھی) ، کیونکہ مجھے لگ پہلے سے ہی رہا تھا کہ اگر بغیر تحقیق کے غیر عالم نے جواب دینا شروؑع کیا تو مزید پیچیدگی پیدا ہوتی جائ گی اور وہی ہوا جس کا مجھے ڈر تھا۔۔۔۔۔ (آپ چیک کر سکتے ہیں کہ جوں جوں آپ حضرات نے بلا مستند حوالہ مجھے ادھر ادھر کا بتانا شروع کیا ، ویسے ویسے میرے اشکال ، سوال بڑھتے گئ اور اگر میرے پہلے ہی پوسٹ کا صحیح سمجھا کر مستند حوالہ سے جواب دیا گیا ہوتا تو میرے سوال زیادہ ہی نہ ہوتے۔۔۔۔۔)۔،۔،۔، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب میری مکی مدنی التجا ہے کہ میری تمامی پوسٹوں کو واقف اسرار شریعت، عالم دین ، عاشق رسول ، محقق وقت، نابغہ روزگا علامۃ الدھر حضرت سیدی سعیدی صاحب دام ظلہ اپنا قیمتی مبارک وقت نکال کر نظر فرمائ اور جس طرح اور جیسے مناسب سمجھیں ، مجھ ایسے کمتر گھٹیا بے کار گناہ گار نافرمان بندے پر شفقت فرماتے ہوئے اپنے مبارک جوابات سے نوازیں اور مسلہ کی اصل حقیقت سے پردہ ہٹائ ، خود علامہ سیدی سعیدی صاحب دیکھ لیں کہ جن بھائیوں نے مجھے جواب دئ ہیں ، ان میں سے اکثر کا اپنا موقف مبہم اور مزید پیچیدگیاں پیدا کرنے والا ہے۔۔۔۔ اگرچہ پہلے بھی ان اعلی حضرت سعیدی صاحب قدس سرہ العزیز کے مجھ بے بضاعت پر نہایت زیادہ احسان ہیں ، اور مزید بھی امید ہے کہ مہربانی اور احسان کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔۔۔ اگر ان اعلی حضرت کو میری پوسٹوں میں میرا اپنا پوائنٹ متذبذب نظر آتا ہے تو میری قصور فہم پر محمول فرمائ اور اصل مسلہ بیان فرما کر میرے اور دوسرے اسلامی بھائیوں کی تسلی فرمائ۔۔۔۔ میرے سوالات اس موضوع پر میری پوسٹوں میں واضح طور پر موجود ہیں اور برائے مہربانی ہر ہر شق کا جواب عنایت فرما دیں (تاکہ مزید کوئی اشکال پنپنے یا سوال ابھرنے کی نوبت ہی نہ آئ) اور میرا پوائنٹ میری اپلوڈ کی ہوئ تصوایر سے بھی تقویت پاتا ہے (بغیر انکار دوسرے موقف کے اسی مسلہ میں)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ -
محترم و معزز و مکرم سیدی جناب علامہ سعیدی صاحب آپ نے حق ادا فرما دیا جواب دینے اور اہل سنت کی ترجمانی کا۔۔۔۔۔ مجھ کم علم ،کم عقل، گھٹیا بندے کے ٹوٹے پھوٹے سوالوں کا اس عمدگی سے شرح و بسط کے ساتھ جواب مبارک دیا کہ میں تو چلو اپنا ہو کر تعریف کر رہا ہوں ، اگر کوئ مخالف بھی بغور دیکھے تو عش عش کر اٹھنا ہے۔۔۔۔ میرے اس ٹاپک پر ہونے والے تمام کے تمام سوالوں کے جواب بھی مل چکے آپ کی وساطت سے اور ساتھ ہی دماغ میں آنے والے تمام شکوک و شبہات کا ازالہ بھی بخوبی ہو گیا۔۔۔۔ میرے پاس الفاظ واقعیی نہیں کہ آپ اعلی حضرت کا شکریہ ادا کر سکوں۔۔۔۔۔ آپ کے مبارک قیمتی وقت کا بہت بہت بہت زیادہ شکریہ۔۔۔۔۔ آپ کے احسان مجھ بے کار بندے پر ہمیشہ رہیں گے۔۔۔۔۔ ساتھ ہی ایک بار دوبارہ میں اقرار کرتا ہون تہہ دل سے کہ وہابی نجدی دیوبندی اہلحدیث تبلیغی دہشت گرد گروپ مرتدین ہیں ہمارے سرکار اعلیحضرت امام احمد رضا بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کا مسلک ہی برحق ہے اور یہی تو اس دور میں اہل سنت و جماعت کا امتیازی نشان ہے۔۔۔۔۔ اللہ تعالی اپنے محبوب پاک صاحب لولاک ﷺ کے صدقے مجھے دین متین پر عمل پیرا ، اسے سمجھنے ماننے اور اسکے مطابق عقیدے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے اور آپ اعلی حضرت کے وسیلے سے میری کوتاہییان معاف فرمائے۔۔۔۔۔۔ اگر کسی بھئ کو میری کسی بات یا انداز تخاطب یا سوال و جواب سے تکلیف ہوئ ہو یا مجھ سے کوئ کمی بیشی ہوئ ہو تو دل سے معاف فرما دیں۔۔۔۔۔۔۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالی مجھے آپ جیسے اہل علم و عرفان کا ساتھ نصیب فرمائے۔۔۔۔۔ بندہ گناہ گار ۔۔۔۔۔۔۔ کشمیر
-
جزاک اللہ قادری رانا بھئ کہ آپ نی اپنا قیمتی وقت دیا۔ ایک عرض یہ کرنا تھی کہ آپ نے غالبا مجھے لعینوں وہابیوں کی کتابوں سے حوالے دئیے ہیں ، ایسا کیوں؟ آپ مجھے معزز سنی علما کا حوالہ دیجے تاکہ میں اس کے مطابق میں اپنا عقیدہ بھی سیٹ کر سکوں۔ دجالوں وہابیوں دیوبندیوں اہلحدیثوں کی باتوں کی مجھے کیا ضرورت۔ برائ مہربانی آتھینٹک سنی عالموں کے حوالے سے بات فرمائ۔ مجھے معزز سعیدی بھئ صاحب کی پوسٹ سو فی صد سمجھ آگئ تھی اور میں نے اپنا عقیدہ بھی اسی کے موافق مضبوط کر لیا ہے۔ میرا یہ ایمان ہے کہ انبیا کرام سے عمدا صغائر کا صدور بھی محال ہے۔ اور بہار شریعت کی یہ عبارات پر من و عن میرا ایمان ہے اور شروع سے تھا جبکہ مجھے بہار شریعت سے واقفیت کا شرف بھی نہیں تھا۔ اوپر والی مییری پوسٹ میں سے ۱ ، ۲ ، ۳ ، ۵ سوالوں کے جواب تو تفصیل کے ساتھ مجھے سمجھ آگئ ہیں۔ مگر ۴ کے جواب میں آدھا آدھا سسٹم ہو گیا ہے۔ اتنا تو میں اور آپ دونوں مانتے ہیں کہ اللہ عزوجل نبی پاک ﷺ کے بعد کوئی دوسرا نبی پیدا نہیں کرے گا۔ مگر یہ جو آپ نے کہا کہ "اللہ چاہے تو حضور کے بعد نبی پیدا کر سکتا ہے" مجھے سمجھ نہیں آ رہی۔ جب ایسا کرنا ہے ہی محال (جیسا آپ نے بتایا اپنی اور پوسٹ میں) تو اللہ عزوجل ایسا چاہے گا ہی نہیں۔ اس کا بتا دیں کہ کیا اللہ تعالی کسی محال کام کو چاہ سکتا ہے؟ ساتویں سوال کا تفصیل سے سمجھا دیں لازمی لازمی (کیونکہ یہ بھی تو عقائد میں سے ہے اور اس کا علم لازمی سیکھنا ہے مجھے)۔۔۔ باقی چھٹے سوال کا بھی سمجھا دیں لازمی۔۔ اور آٹھویں کا اگر کسی اسلامی بھئ کو پتہ ہو تو لازمی بتا دیں اس حوالے سے میرے پیارے امام اہل سنت بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کا کوئی فتوی ، تحقیق ، رسالہ یا کوئی کتاب وغیرہ (کیونکہ مجھے یقین ہے کہ سیدی اعلیحضرت امام احمد رضا نے اس حوالے سے آنے والے متکلمین کے اقوال اور تحقیقوں میں زبردست تطبیق فرمائی ہونی ہے ، جو مجھ جیسے کم علم بندے کو خصوصی طور پر نفع دے گی)۔۔۔ؕ
-
Thanks a lot brother. I have posted its request form successfully at dawateislami's official site. Kindly pray for me. جزاک اللہ
-
میں کسی پیر کامل کا مرید بننا چاہتا ہوں اگر دعوت اسلامی کے امیر صاحب سے بیت ہون جاوں تو پھر کیا ہی بات ہے۔ مگر مجبوری یہ کہ ایک تو کراچی جا نہیں سکتا اور دوسرا میری کیا اوقات کہ بالمشافہ ملاقات کا شرف حاصل ہو۔ کوئ بھائ مجھے طریقہ بتانا پسند کرے گا کہ ادھر سے ہی بیت ہو جاوں کیونکہ یہ بھی تو جائز ہے میرے خیال میں۔ مہربانی کریں۔
-
Gustakh-E-Rasool (Maslan Wahabyo) Ki Toba
kashmeerkhan replied to kashmeerkhan's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
حسن بھئ کو اب میں کیا کہوں۔ یہ میرے اوپر بہت بڑا الزام لگا رہے ہیں۔ کوئ بنظر انصاف اب تک میری تمامی پوسٹ کو دیکھے اور بتائ کہ میں نے کب یہ کہا کہ علما و فقہا بغیر دلیل کے ایسا کر رہے ہیں۔ اگر حسن بھئ واقعی سنجیدہ ہیں تو میری کسی پوسٹ سے مجھ پر لگے اس الزام کا ثبوت تو دیں۔ اگر میں یہ سمجھتا یا مانتا کہ فقہا اور علما بلا دلیل کے ایسا کر رہے ہیں تو پھر میں دلیل مانگتا ہی کیوں؟ مجھے یہ امید ہرگز نہ تھی آپ بھائییوں سے کہ میری بات کو کسی اور معنی میں ڈھال لیا جائ گا۔ جس بات کے ماننے کا حسن بھئ کو اب پتہ چلا ہے کہ میں اسے مان رہا ہوں تو عرض یہ ہے کہ میں نے اس سے انکار کب کیا تھا۔ میں تو بس دلیل جاننا چاہتا تھا، ہوں اور رہوں گا۔ -
Gustakh-E-Rasool (Maslan Wahabyo) Ki Toba
kashmeerkhan replied to kashmeerkhan's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
بھائییو میں نے یہ قطعا نہیں کہ ہمارے علما کا وہابیوں کی توبہ کو بلا قتل مقبول ماننا غلط ہے۔ آپ میری تمام پوسٹ دیکھ لیں اس حوالے سے۔ آپ لوگ شاید یہ سمجھے کہ میں فقہا کے صرف اس ایک مذہب کو مان رہا ہوں کہ گستاخِ رسول کی دنیاوی توبہ بغیر قتل کے قبول نہ ہوگی میں شروع سے صرف اتنا جانتا چاہتا ہوں کہ علمائ کرام کس دلیل شرعی کی رو سے حق العبد کو معاف مان لیتے ہیں۔ باقی اگر میرے سوال زیادہ ہوتے گئی تو وہ بحث در بحث کی وجہ سے تھا۔ اگر میری پہلی ہی پوسٹ کا جواب کوئیی سی نی ار بھائ دے دیتا تو اس سب کی نوبت نہ آتی۔ ابھی تک کسی اسلامی بھائ نے میرے اصل سوال کا جواب نہیں دیا۔ مجھے اس سے کوئ اختلاف نہیں کہ اگر شاتم مرتد خلوص دل سے توبہ کرے تو اسکی دنیاوی توبہ بلا قتل قبول ہے کیونکہ علما کا یہی عمل ہے اور بہت سے فقہا کا بھی یہی مذہب ہے ، مگر جو بات مجھے سمجھ نہیں آئ وہ میں نے پوچھ لی کہ حق العبد کے باقی رہتے کس دلیل شرعی سے ایسا کیا گیا ، تاکہ مجھے اصل وجہ پتہ چلے۔ مگر خلیل رانا بھائ کا انداز بہت دل دکھانے والا ہے۔ اگر انہوں نے میرے سوال کا جواب دیاہوتا اور میں نے نہ مان لیا ہوتا تو پھر تو یوں کہتے مگر اس طرح بلا وجہ میری دل آزاری کر کے انہیں کیا فائدہ ملا۔ فورم پر اور موضوعات پر بھی بحث ہوتی ہے اور جس بھائ کو جو علمی دینی مسلہ ہو وہ تب تک پوچھتا رہتا ہے جواب ، جب تک کوئ بھائ تسلی نہ کرادیں ، مگر صرف میرے ساتھ ایسا غیروں والا سلوک کچھ سمجھ نہیں پایا۔ کیا دینی مسلہ پوچھنا ناجائز ہے؟؟؟؟ جو اس موضوع پر میں نے کہا ، وہی کی وہی بات معنوی معنوں میں محمد علی بھائ اور شہزاد بھئ بھی کہہ چکے ہیں مگر انہیں تو کچھ نہیں کہا۔ اب میں پھر آپ کو دکھاتا ہوں کہ میں نے جو جو باتیں اب تک اس موضوع پڑ لکھی ہیں ، اپنی طرف سے تو کچھ نہیں کہا ، بلکہ واقعی فقہا کی کثیر تعداد اس جانب گئ ہے (کہ گستاخِ رسول کی دنیاوی توبہ بغیر قتل کے قبول نہ ہوگی)۔ میں صرف دیگر فقہا کرام کے اس عمل (کہ گستاخِ رسول کی دنیاوی توبہ قبول ہو سکتی ہے بلا قتل جیسا آجکل ہمارے علما کرام بھی اسی فتوی پر عمل پیرا ہیں ) کی دلیل شرعی معلوم کرنا چاہتا تھا اور ہوں۔ مگر پر عزت خلیل بھئ کے رد عمل پر بہت ہی زیادہ دل برداشتہ ہوں۔ اہل علم میری مشکل دور کریں اور فقہا کرام کی دلیل شرعی پیش کر کے احسان فرمائیں کہ باوجود حق العبد باقی رہنے کے بلا قتل شاتم مرتد کی دنیاوی توبہ کیسے قبول مان لی جاتی ہے؟ -
Gustakh-E-Rasool (Maslan Wahabyo) Ki Toba
kashmeerkhan replied to kashmeerkhan's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
میرے قابل عزت بھائیو!۔ سینئر ممبرز میرےاس مسلے پر اب تک ہونے والے تمام سوالات کو بنظر غور دیکھ کر کےعلمی و حتمی جوابات دے کر تسلی کرائیں۔ جن بھائیون نے اب تک اس کے جواب دئیے ہیں ، ان سے گزارش ہے کہ بجائے الزامی جوابون کے بس میرے ان چھوٹے سے ۴ سوالوں کا ڈائرکٹ علمی جواب دے دیں تاکہ میری ذہنی مشکل دور ہو جائے اور مزید مجھ کم عقل پر الزامی سوال نہ فرمائ کیونکہ اس سے مزید دشواری پیدا ہوتی جا رہی ہے۔ میں جان اور مان چکا ہوں کہ شاتم مرتد کی سزا کے دو پہلو ہیں ۔ ایک دنیاوی اور دوسرا آخرت کا۔ اگر وہ شاتم مرتد خلوص دل سے توبہ کر لے شرعی تو آخرت کا معاملہ معافی کا ہو سکتا ہے لیکن دنیاوی سزا معاف ہرگز نہیں ہو سکتی کیونکہ اس کے ذمے حق العبد پھر بھی باقی رہے گا۔ اس کے متعلق مزید کچھ نہ کہا جائے۔ میرا اصل سوال بس اسی ایک پوائنٹ پر ہی تھا اور اب بھی بدستور باقی ہے کہ ہمیں کس نے اختیار دیا کہ شاتم مرتد کی دنیاوی سزا کا مطالبہ نہ کریں یا اگر حکومت وقت یا دیگر مجبوریاں آڑے ہوں تو بغیر دنیاوی سزا کے اسکے سُنی بننے کو قبول کر لیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ آپ شرعی علمی جواب دیں جس پر عقیدہ کی بیس رکھی جا سکے کیونکہ خود حسن خان بھائ نے ان جواب کے بارے میں کوئی حتمی بات نہیں کی بلکہ اپنے خود کے علم سے جواب دیا ہے اور خود کہا کہ غلطیی ہو تو پیشگی معزرت۔ اور مزید یہ کہا حسن خان بھئ نے کہ اس طرح تو دیگر گستاخ توبہ ہی نہیں کریں گے تو عرض یہ ہے کہ توبہ کرنا یا نہ کرنا ان کا اپنا فعل ہے۔ مثلا یہ اس طرح ہے (بنیادی فرق مابین زنا و شاتمیت لازمی ہے) کہ جیسے محصن زانی کو اگر سنگسار کیا جائے تو اس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ دوسرے لوگ زنا نہیں کریں گے ، یہ تو پہلی دفعہ سنا جا رہا ہے کہ باقی زانی ڈر کے مارے توبہ نہیں کریں گے۔ میں کہنا یہ چاہ رہا ہوں کہ جب زانی کے خلاف شرعی ثبوت ہوگا تو پھر اسکو سزا ملنی ہی ملنی ہے چاہے وہ خود چاہے یا نہ چاہے توبہ کرے یا نہ کرے کیونکہ دونوں پر حد لگنا لازم ہے۔ اسی طرح گستاخ نبی وہابی یا مرتد شاتم رافضی عالم کو سزا کا ملنا یا کم از کم احتجاج تو ہونا چاہیے کہ انہیں سزا ملے چاہے وہ توبہ کریں یا نہ کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب زانی کی توبہ کے باوجود اس پر حد لگنا لازم ہے تو شاتمِ رسول پر لگنے والی حد کیسے ساقط ہو جائے گی ؟ :۔ ۱ آج کل جب کوئی گستاخِ رسول وہابی عالم اگر سُنی بننا چاہے تو اس کے قتل کا مطالبہ کیے بغیر محض اسکی زبانی یا تحریری توبہ کو مان کر اسے سنی سمجھنا شریعت میں جائز ہے؟ ۲ بالفرض اگر کوئ گستاخِ نبی جیسے آسیہ مسیح اب اپنی توبہ کا اعلان کر دے تو کیا اس کے قتل کا مطالبہ چھوڑنا اور بغیر قتل کے توبہ کی قبولیت کو ماننا شرعا جائز ہے؟ ۳ اگر گستاخانِ نبی کے قتل کا مطالبہ چھوڑ کر محض ان سے توبہ کرانے پر اکتفا کیا جائ تو پھر گستاخِ رسول کیلئے یہ راستہ فراہم کرنا دوسرے گستاخانِ نبی پیدا نہیں کرے گا؟ ۴ گستاخِ نبی کو جب تک قتل نہ کیا جائ تو اس کے ذمے رہنے والا حق العبد اور حق المومنین بدستور باقی ہوں گے اور ان حق العبد کے باقی رہتے ہوئ ہمیں کس دلیلِ شرعی سے اسکی توبہ کی مقبولیت کا مان لینا جائز ہے؟ -
Gustakh-E-Rasool (Maslan Wahabyo) Ki Toba
kashmeerkhan replied to kashmeerkhan's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
آپ حضرات کا بھت زیادہ شکریہ آپ لوگوں نے اپنے علم کے موافق فرمایا ہے۔ مگر یہ تو مجھے بھی پتہ ہے کہ گستاخِ رسول سخت ترین مرتد ہے۔ اسکی توبہ قبول نہ ہونے کا مطلب بھی یہ ہے کہ بغیر قتل کے اسکا جرم معاف نہیں ہوگا۔ اور شاتم مرتد کی سزا قتل کے سوا کچھ بھی نہیں ہے مگر اصل مسلہ یہاں پر اٹھتا ہے کہ جب بنا قتل اسکا جرم معاف نہیں ہے تو ہمیں کس نے اختیار دے دیا کہ بغیر قتل کے ایک گستاخِ رسول (یعنی پکے وہابی عالم) کی توبہ کو مقبول مان لیں (کیونکہ اس وہابی یا گستاخ پر تو حق العبد اب بھی باقی رہ گیا ہے)۔ اگر یہ عذر پیش کیا جائے (جیسے حسن خان بھائی نے فرمایا ہے) کہ فی زمانہ حکومت اس امر (یعنی گستاخِ رسول کے قتل) پر عمل پیرا نہیں ہوتی باوجود ہمارے مطالبے کے تو اس صورت میں ہمارے لیے کیسے جائز ہو گیا کہ بغیر قتل کے حق العبد باقی رہنے کے باوجود اس گستاخ کی توبہ مقبول مان لیں؟؟ اسکی مثالیں تو بہت سی موجود ہیں جیسے آسیہ مسیح یا دوسرے کفارِ اصلی نے گستاخی کی تو آج تک ہمارے علما ان کے قتل کا مطالبہ کرتے آئے (چاہے حکومت ان کو پھانسی دینے پر راضی نہ بھی ہو اور چاہے آثار بھی نہ ہوں کہ حکومت ان گستاخوں کو پھانسی دے گی، پھر بھی ہمارے معزز علما کرام سراپا احتجاج ہیں اور ان کا یہ مبارک فعل بالکل درست ہے)۱ تو ایسا ہی ہونا چاہئے ان لعین وہابیوں گستاخوں کے ساتھ کیونکہ یہ تو کئی طرح ان کفار اصلی سے زیادہ اور شدید ترین مجرم ہیں کہ ایک تو مرتد شاتم اور دوسرے انکی گستاخیاں بھی شدید ترین اور آج تک اپنی ان گستخیوں پر قائم اور کھلے عام ان گستاخیوں کے بارہا مقر اور کتابوں میں بار بار اور نئی نئی گستاخیاں چھاپ رہے ہیں اور ستم یہ کہ اپنی گستاخیوں کی تبلیغ کر کر کے دوسروں کو بھی گستاخ بنا رہے ہیں۔ (اب نیچے دئییے گئی میرے سوال کو بغور پڑھ کے ہر پہلو کا احاطہ کرتے ہوئے مستند جواب دیا جائےے) لہذا ایسا کرنا ٹھیک کیوں نہیں ہے کہ ۱ جب کوئی وہابی عالم توبہ کرنا چاہے (جو قطعا گستاخِ رسول ہو اور اسکی تحریر و تقریر اس کا بیّن ثبوت ہو) تو ہمیں یہ کرنا چاہئیے کہ اس کو پھانسی کیلئے پیش کریں تاکہ اس کے ذمے رہنے والا حق العبد ادا ہو جائے اور پھر پھانسی کے بعد اسکی توبہ مکمل طور پرمقبول مانی جانی چاہئے اور اس طرح دوسرے لوگوں کو بھی مرتد گستاخ کا انجام پتہ چلے اور اگر حکومت اسے پھانسی نہیں دیتی یا لگتا ہے کہ اسے پھانسی نہیں ملے گی تو بجائے اسے سنی مان لینے کے ویسا کا ویسا احتجاج ہونا چاہئے اس وقت تک کہ جب تک حکومت سے پھانسی نہ دے دے ، جیسا دوسرے گستاخان نبی کی گستاخیوں کیلئے کیا جاتا ہے بلکہ اس سے بھی بڑھ کر کیونکہ یہ وہابی تو مرتد شاتم ہیں جبکہ دیگر گستاخ پھر بھی کافرِ اصلی تھے۔ اور اگر کوئہی کہے کہ اس طرح تو امن و امان تباہ ہوجائے گا تو یہ عذر دیگر گستاخوں کے خلاف احتجاج کے وقت کیوں ملحوظ نہیں رکھا گیا۔ یا اگر کوئی یہ کہے کہ ایسے وہابی تو تعداد میں بہت ہی زیادہ ہیں جنکی گستاخیاں در بارہ رسالت تحاریر و تقاریر میں موجود ہیں تو کس کس کے خلاف احتجاج کرتے پھریں یا کس کس کو پھانسی کے تختے تک پہنچاتے پھریں تو پھر یہ بتایا جائے کہ کیا مجبوری کے تحت ایسا کیا جا رہا ہے کہ ان وہابیوں کو بنا قتل کیے ان کے سنی بننے کو قبول کر لیا جاتا ہے (جیسے الضرورات تبیح المحظورات کے اصول کے پیش نظر)؟ ۲ اگر اس گستاخِ رسول وہابی عالم کی توبہ کو اسے بنا قتل کیے مقبول مان لیا جائے تو پھر تو یہ ایک راستہ فراہم کیا جا رہا ہے دیگر گستاخان کو کہ "میاں! گستاخی پہ گستاخی کرو ، جو من میں آئے بولو ، جی بھر کے اپنی کتابوں میں رسول اللہ کی بارگاہ میں گستاخیاں لکھو ، اپنی گستاخیوں کو چھاپو اور ان گستاخیوں کی تبلیغ بھی جاری رکھو مگر جب جی چاہے تو توبہ کر لینا یا جب احتجاج ہونے لگے تو توبہ کر لو ، قتل تو ہوگے نہیں بلکہ طرفہ یہ کہ خود کو سنی بنا لو"۔ -
Gustakh-E-Rasool (Maslan Wahabyo) Ki Toba
اس ٹاپک میں نے kashmeerkhan میں پوسٹ کیا اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
saeedi bhai jan ki khidmat mein aik aor musala poch rhaa hun. bht zyada maazrt. ya kui dusra islaami bhai jewab de dy tu bhe thik he. گستاخِ رسول (مثلا وہابیوں) کی توبہ مطلقا نامقبول ہے یا مطلقا نامقبول نہیں ہے؟ اب مسلہ یہ ہے کہ امام اہل سنت نے دیوبندی اکابرین کو راہ راست پر لانے کی کوشش کیوں کی (جبکے دیوبندی اکابرین نے تو اپنی کتابوں میں کھلے عام رسول اللہ ﷺ کی شدید ترین گستاخیاں کی ہیں)؟ اور آج کل اگر کوئی وہابی عالم (جو اپنے اکابرین کی گستاخیوں کو اچھے سے جانتا ہو مثلا تقویۃ الایمان کی ان عبارات کو جانتا ہو جن میں رسول اللہ ﷺ کی گستاخیاں ہیں) توبہ کر کے سنی بننا چاہتا ہے تو ہمارے علما اسکی توبہ کو مقبول کیسے مان لیتے ہیں اور اس وہابی عالم کے سنی بننے کو قبول کیسے کر لیتے ہیں؟ (حالانکے پہلے وہ وہابی عالم خود ان کفریات و گستاخیوں کا قائل رہ چکا تھا اور دوسرے لفظوں میں صریح گستاخِ رسول تھا اور گستاخِ رسول کی توبہ ویسے ہی نامقبول ہئے)۔ -
معزز سنی بھائیو۔ آپ سب کا بہت ہی زیادہ شکریہ کے مجھے فرقوں کی تفصیل بتائی اور اللہ پاک کا بے حد شکر ہے کہ اس نے اپنے محبوب کریم رسول اللہ ﷺ کے صدقے مجھے ہدایت عطا فرمائی۔ مجھے اب علم ہو گیا کہ کون برحق ہے اور کون کون کفار میں سے۔ مجھے یہ بھی علم ہو گیا کہ میرا اپنا عقیدہ اور جماعت کونسی ہے اور وہ بھی دلیلوں کے ساتھ ۔ میں نے خود ان کی کتابوں کے سکین بڑی توجہ سے دیکھئے ہیں انہی ایک دو دن میں اور بہار شریعت (نہایت عمدہ کتاب مبارک) کی روشنی میں اس نتیجےپر پہنچا کہ رشید گنگوہی ، تھانوی ، نانوتی ، انبیٹھی وغیرہ دوسرے ان جیسے سب دیوبندی یا اہل حدیث سب کے سب پکے وہابی مرتد ہیں۔ اب پتہ طلا کہ دیوبندی اور وھابی بھائی بھائی ہیں اور یہ سب نجدی بھی ہیں اور اور مجھے سب سمجھ میں آ گیا کہ کہیں انہیں اگر دیوبندی کہا جائے یا اہلحدیث یا غیر مقلد ، ہوتے یہ سب کے سب وہابی ہیں اور ان کا ٹھکانہ دوزخ ہی ہے۔ انیہوں نے اپنی کتابوں میں خوب خوب اسلام دشمنی کا پرچار کیا ہے اور مجھ جیسے کم علم بندوں کو اپنے چنگل میں پھنسانا ہی انکا مشن ہے۔ دیگر فرقے جیسے رافضی ، قادیانی وغیرہ بھی مرتد ہیں۔ خلیل رانا ، سعیدی ، کلک رضا ، احمد لاہور وغیرہ سب سنی بھائیوں کا بہت بہت بہت زیادہ شکریہ کے مجھے دوزخ میں جانے سے بچا لیا (کیونکہ میں تو اپنے چند مکار دوستوں کی صحبت میں مکمل پھنس چکا تھا اور وہ میری بہت زیادہ برین واشنگ کر رہے تھے اور اگر خدانخواستہ میں ان کے ساتھ دوستی جاری رکھتا تو اب میں بھی وہابی بن چکا ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر اب مجھے ان کتوں وہابیوں کی حقیقت پتہ چل چکی ہے اور ساری زندگی ان کی مکاریوں سے بچوں اور بچاؤں گا۔)۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آخر میں ایک التجا ہے کہ ان کمینے وہابیوں کے عصمت انبیاء کرام علیھم السلام پر کیے گئے اعتراضوں کے صحیح صحیی علمی جوابات دیجئے خصوصا سعیدی بھائی ان کے جواابات دیجں۔ میں نے تمام وہابیوں سے دوستی چھوڑ دی ہے اور وہ سب مجھ سے سخت سخت ناراض اور غصہ مہں ہیں۔ مگر مجے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا اب۔ کیونکہ مجھے اسلامی محفل کی وساطت سے آپ جیسے اچھے سنی بھائیوں کی صحبت مل چکی ہے۔ تمام سنیوں کا بہت بہت بہت بہت بہت زیادہ شکریہ اور مجھ گناہ گار کی بخشش کیلئے دعا کیجے گا اور یہ بھی کہ میں اپنے جاننوں والوں کو پکا سنی اور وہابیوں سے نفرت کرنے والا بنا سکوں۔
-
میری حقیقت یہاں دیکھئے۔ اور کیا دیوبند بھی ایل سنت ہیں جیسا اس بندے نے لکھ رکھا ہوا ھےے، http://www.islamimehfil.com/topic/23364-deeobandi-ke/