-
کل پوسٹس
595 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
5
سب کچھ Yasir Attari نے پوسٹ کیا
-
زبردست بھاءی اگر ممکن ہوں تو ان تمام بیان کی ان پیج فاءل مجھے مل سکتی ہیں؟؟؟؟؟؟ تاکہ میں تھوڑی سی تخریج کے بعد پرنٹ نکال سکو۔۔۔۔ براءے مدینہ یاتو یہی پوسٹ کردیں یا میرے ای میل پر send کردیں جزاک اللہ عزوجل
-
سیدی اعلٰحضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ نے ایک رسالہ تحریر فرمایا جس میں میت اور تیجہ کے کھانےکی ممانعت کے بارے میں شرعی احکام بیان کرے ہیں اگر کسی کے پاس اس کا اردو ترجمہ میت کی دعوت ہوں یا فتاویٰ رضویہ کا وہ باب جس میں یہ شامل ہیں تو یہاں بتادیں جزاک اللہ عزوجل آمین ایک سلسلہ فیضان قران میں بھی مفتی قاسم عطاری مدظلہ العالی نے میت کی دعوت کی زبردست ممانعت بیان کی تھی اگر اسکی ریکورڈ نگ بھی مل سکے تو بھی یہاں بتادیں۔۔۔۔۔ جزاک اللہ عزوجل آمین
-
Madani Channel Donation ( Issal-e-Sawab )
Yasir Attari replied to Gham-e-Madinah's topic in دعوت اسلامی
جزاک اللہ عزوجل اللہ ہمیں بھی اس نیک کام میں حصہ لینے کی توفیق عطا فرماءیں آمین -
استبال قبلہ کے بارے میں مزید یہاں پڑھیے بہار شریعت حصہ 4 http://dawateislami.net/library/literature...4&year=2006 پیارے اسلامی بھاءی! جہاں یہاں پر استقبال قبلہ کے بارے میں معلومات ہوءی وہاںیہ بھی معلوم ہواکہ بہا ر شریعت کیسی زبر دست کتاب ہے آپ کے شہر میں بھی مکتبۃ المدینہ ہوگے ان سے رابطہ کرکے ضرور بالضرور بہار شریعت حاصل کرے اور مطالعہ کرے ان شآء اللہ عزوجل بہت دینی معلومات اور روز مرہ کے معمولات میں شرعی احکام کا معلوم چلے گا۔۔۔۔ کشمیر میں مکتبۃ المدینہ کی معلومات اس نمبر سے حاصل فرماےء 058-61037212
-
-
-
پر آپکی بات میں تھوڑی سی غلطی ہے وضاحت بہار شریعت حصہ 4میں ہی پڑھیں۔۔۔ چنانچہ خلیفہ اعلٰحضرت صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ اپنی مایہ تصنیف بہار شریعت میں استقبال قبلہ کی وضاحت کرتے ہوءے بیان کرتے ہے۔۔۔۔کہ
-
جی اگر صفیں صحیح سمت ہیں تو نماز تو بغیر کسی حرج کے ہو ہی جاءیگی لیکن مسجدیںقبلہ رخ ہی ہونا بہتر ہیں اور ہونا ہی چاہءے کہ عام لوگ بھی اسی کی سمت کو دیکھھ کر قبلہ کی سمت معلوم کرتے ۔۔۔۔۔۔
-
Aaah DIl khoon ki Aanso......... ان شآ ء ا للہ عزوجل !ان کا حشر برا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر ایسا کیوں کہ اس کی خبر کسی کو نہیں؟؟؟؟ چلو ہم تو شہید ہوگےء ، پر ان کا کیا ہوگا جو دن رات مسلمانوں کو قتل کر رہے ہیں۔۔۔۔ اللہ جلد ان کوجہنم کی آگ میں جلاءے اور ان کا فتنہ ختم کرے آمین
-
-
-
-
-
-
-
یہ تو معلوم چلا کہ استقبال قبلہ لازمی پر آپکی طرف جو مساجد وہ قبلہ رخ ہے یا نہیں اس کا تو وہاں جا کرقبلہ سمت معلوم کرنے کہ ماہر ہی بتا سکتے لہذا بغیر دیکھےیہاں رہ کر ان مساجد کے خلاف فتوی نہیں دیا جاسکتا ۔۔۔۔۔۔ یا سمت معلوم کرنے والے آلات بھی استعمال کرے تو وہ بھی صحیح ہونا شرط ہے پھر اس معا ملے میں بھی ماہر ہونا لازمی۔۔۔۔۔ اور علم دین ہونا بھی لازمی چنانچہ وہی کسی صحیح سنی عالم سے رجوع کریں ۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ عزوجل www.dawateislami.net
-
اس بارے میں امیر اہلسنت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری مدظلہ العالی نماز کے احکا م میں مستند کتب کے حوالے اس طرح تحریر فرماتے ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ Click Here to read complete www.Dawateislami.net
-
نہیں سالار بھاءی یہ کبھی شرم نہیں کرتے بس جب کہیں پھنس جاتےہیں تو وہاں سے بھاگ جاتے ہیں اور کہیںاور جاکر اپنا خبیث زہنییت کا پھر اظہار کرتے ہیں۔۔۔۔
-
کاش ہمیں سمجھانے سے پہلے خود سمجھھ جاتے کہ ایک بندر کا کیا ذکر کیا کبھی صحاح ستہ میں نہ پڑھا کہ جانور تعظیم نبی کرتے تھے؟؟؟ میرے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعظیم کا اعلٰحضرت علیہ الرحمۃ نے لکھا تو عجب کیا ایسا تو صحا ح ستہ اور تفسیر قرآن اور بے شمار مستند کتابوں میں لکھا ہوا ہے ۔ آپکو ہمیں سمجھانے سے بہترہے کہ مستند کتب کا مطالعہ زیادہ سے زیادہ کرے صرف جو آپکے لوگوں نے بتادیا اسے پرگزارہ نہ کرے کبھی اپنی حدود تنگ نظری سے نکل کر بھی دنیا دیکھے۔۔۔۔ اور یہ سب کتابیں کسی علماء اہلسنت کی رہنماءی میں پڑھیں تو زیادہ فاءدہ ہوگا ورنہ شاید تنگ نظری غالب رہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے سنا ہی ہوگا یہ محاورہ کہ عشق رسول کے بغیر جو پڑھتے ہیں بخاری انہیں آتا ہے بخار نہیں آتی بخاری
-
جزاک اللہ عزوجل brother par shayad me kuch sahe samjha nahe aapnay jo aesal sawab 1st post me likha woh sab im members ko aesal kia hai????? ya aapnay usko sirf bataya haii.... ????
-
Gustakh e Hussain Peyasa mara
Yasir Attari replied to Yasir Attari's topic in اسلامی حکایات و واقعات
آمین -
URDU Medium Computer (write URDU in all softwares)
Yasir Attari replied to Raza's topic in انفارمیشن اور تیکنالوجی
-
URDU Medium Computer (write URDU in all softwares)
Yasir Attari replied to Raza's topic in انفارمیشن اور تیکنالوجی