-
کل پوسٹس
595 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
5
سب کچھ Yasir Attari نے پوسٹ کیا
-
قافلے میں جاےء تو دعا تیرے لےء اجتماع میں جاےء تو دعا تیرے لےء باپا ہوں سامنے تو دعا تیرے لےء مدینہ ہو جانا تو دعا تیرے لےء عمرہ پر جاےء تو دعا تیرے لےء تیری جداءی نے اور اہمیت بتاری اسلےء ہر دعا ہوں تیرے لےء میری پیارے مدنی چینل
-
جس نے جینا سکھایا ہر لمحہ قیمتی بنایا آج تیرا پھر انتظار ہے میرے پیارے مدنی چینل آہ
-
رہا یہ کہ رعایت ہوگی یا نہیں تو یہ صرف سننے اور بولنے کی طاقت سے ہی سےمحروم ہیں باقی دیگر صلاحیتیں عام مسلمانوں کی طرح ہیں اسلے ء کوءی تفریق یعنی فرق تو نہ ہوگا البتہ قرآن کی تلاوت کے احکام مختلف ہوگے جن ہیں آپ مجلس خصوصی اسلامی بھاءیوں"سے فیضان مدینہ میں پوچھھ سکتے ہیں جزاک اللہ عزوجل اپنی دعاءوں میں یاد رکھیں۔۔۔۔۔ Click here to further detail >>
-
یہ سارے سوالات ایک جیسے ہیں ان اور ان کو نہیں صرف بلکہ ہر مریض کو سمجھانا مشکل ہوتا ہیں اس بات کو سمجھانے کیلےء میں امیر اہلسنت مدظلہ العالی کی بڑی پیاری بات لکھنی کی کوشش کرتا ہوں ۔۔ لب لباب کچھ یوں ہے کہ"جو بھی مریض ہوتا مثلاً اس کو کوءی انتہاءی تشویش ناک زخم ہوگیا اور اس کو درد ہورہا ہے تو جب ڈاکٹر اس کو ہاتھ لگاےء گا تو وہ آہ اوہ کرےگا ۔ اسی طرح دوا بھی اگر کڑوی ہیں تو اچھی نہیں لگی گی پر جب وہ ٹھیک ہوجاےء گا تو اسی ڈاکٹر کو دعا دیگا۔ آپ کوشش نہ ہارے اپنے عمل پر استقامت پاےء ان پر کوشش کرتے رہے ایسا صرف آپکے ساتھ نہیں بلکہ نہ جانے کتنے اسلامی بھاءیوں اور بہنوں کے ساتھ ہیں ۔۔ ابھی کچھ دن پہلے کی بات ہہیں کہ ایک اسلامی بھاءی اعتکاف میں "فیضان مدینہ " میںبیٹھے نیک صحبت اثر کر گءے اور مدنی رنگ چڑھ گیا پر آہ جب اعتکاف کے بعد گھر پہنچے تو سب ایسے ٹوٹ پڑے جیسے کہ کوءی جرم کردیا ہوں وہ آج تک بتاتے ہیں کہ ہر وقت کچھ کچھ ستم رہتا اگر کھڑا ہوتا تو کہتے کھڑا کیوں ہیں اور اگر بیٹھھ جاتا تو کہتے ہر وقت بیٹھا رہتا ہیں ۔۔۔یہ کیا داڑھی رکھلی ہیں اس کٹوادے۔۔۔۔۔آہ مسلمان کہلانے والا باپ ایسا کہہ رہا ہے اگر ان کی داستان غم اور جو میری علم میں دیگر لوگوں کی ہیں وہ لکھوں تو شاید آپ روپڑے اور اپنی مشکل آسان معلوم ہوں ۔۔۔۔ پر یقین جانے کہ سب کے سب ہی بہت جذبہ رکھتے اور شاید سگ عطار کاخیال ہے کہ یہ جذبہ اسی ستم کی وجہ سے بڑھا میرے امیر اہلسنت کو ہی دیکھلے کیا تزکرہ امیر اہلسنت مدظلہ العالی کتاب نہیں پڑھی؟؟؟ اگر نہیں پڑھی تو اس کی جتنی بھی آج تک حصہ آچکے سب پڑھ ڈالے ہو سکے تو نگران شوریٰ کا بیان استقامت کا انعام بھی سن لے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
-
وہی احکام ہیں جو دوسرے مسلمانوں کیلےء ہیں ۔ یقنیاً نماز ، روزہ ، اور دیگر احکام شرعی ویسی ہی ہیں جب کو ءی اور وجہ نہ ہوں اگر یہ اسلام سیکھنا چاہے تو الحمد اللہ عزوجل دعوت اسلامی کی مجلس ہیں اس بارے میں جو ان کو اسلام سکھاتی ہیں ان سے رابطہ کریں click here for contact to special majlis of Dead & blind >> www.dawateislami.net
-
جزاک اللہ عزوجل آمین زبردست ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
-
Faizan-e-Ahl al Bayt Program on Madani Channel
Yasir Attari replied to Gham-e-Madinah's topic in اسلامی خبریں
WATCH FAIZAN E AHLE BAIT DAILY 8:pm to 12:00am (pst) 1st Muharaam ul Haram to 10th Muhaarahamul Haram only On Madni Channel Click Here for Madni Channel >> www.dawateislami.net -
4th InterNational Book Fair (At Expo Centre) 2008
Yasir Attari replied to Yasir Attari's topic in انفارمیشن اور تیکنالوجی
click Here to books list >> http://dawateislami.net/library/default.aspx -
4th InterNational Book Fair (At Expo Centre) 2008
Yasir Attari replied to Yasir Attari's topic in انفارمیشن اور تیکنالوجی
The Fourth Karachi International Book fair 2008 began today and will continue till December 30 here at Karachi Expo Centre. The event is being held under the auspices of the Pakistan Publishers and Booksellers Association (PPBA) in collaboration with the National Book Foundation. Up to 16 languages such as English, Urdu as well as regional languages have been put on display on the Maktaba Tul Madina u Can Get Also Vdo Cds and Audio Cds of Beyan Naats & Shareye and Fiqahi Questions Answers Timings of the book fair are between 10am and 9pm. The Fifth Karachi International Book Fair is scheduled to run from Dec 10 to 14, 2009. -
4th InterNational Book Fair (At Expo Centre) 2008
اس ٹاپک میں نے Yasir Attari میں پوسٹ کیا انفارمیشن اور تیکنالوجی
-
جزاک اللہ عزوجل آمین غلام مصطفٰی بھاءی ! آپ کا شکریہ کی اتنی پیاری معلومات بتاءی۔۔۔۔
-
جزاک اللہ عزوجل ۔۔۔۔۔ great news.......................
-
جی! آصف بھاءی جزاک اللہ عزوجل پر بعض بد مذہب لوگ اس بری رسم کو اہلسنت کی طرف منسوب کرتے ان کے جواب کے لےء اعلٰحضرت علیہ الرحمۃ کی کتاب مل جاےء تو مزید آسانی ہوجاےء ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
-
Shahadat Husain رضی اللہ عنہ ki khabar Pehli hi thi
اس ٹاپک میں نے Yasir Attari میں پوسٹ کیا اسلامی حکایات و واقعات
برادر اعلٰحضرت علیہ الرحمۃ حضرت علامہ مولانا حسن رضا خان علیہ الرحمۃ اپنی تصنیف آءیینہ قیامت میں لکھتےہے ۔۔۔۔ -
جی !!! ان شآء اللہ عزوجل جزاک اللہ عزوجل آمین
-
عدنان بھاءی، یقیناً قادیانیوں کے کافر ہونے میں شک نہیں۔۔ یہ کافر ہی ہیں "لہذا ان میں لڑکی یا لڑکا جو بھی کرے "وہ نکاح نہ ہوگا لہذا نہ ایسا نکاح کریں نہ کرنے دیں جو کریں اسے قطع تعلق کریں یاد رکھیں کہ مسلمان کا نکاح مسلمان سے ہوسکتا ہیں بدمذہب جیسے قادیانی وہابی شیعہ سے مسلمان کا نکاح نہیں ہوسکتا ۔ مزید معلومات فتاوٰی اہلسنت میں پڑھیں
-
Faizan-e-Quran - Surah Nisa Ayat No 3&4
Yasir Attari replied to Gham-e-Madinah's topic in قرآن، حدیث اور تفسیر
جزاک اللہ عزوجل آمین -
ماشآء اللہ عزوجل جزاک اللہ عزوجل آمین
-
ان شآء اللہ عزوجل!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!میں کوشش کروں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
-
زبر دست ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ اللہ عزوجل آپ کی ان کوششوں کو قبول فرماءے اور آپ کی تمام پریشانیا ں دور فرماءے۔۔۔۔ ایک مدنی مشورہ ہے کہ جب بھی کوءی اس طرح کا تیار کریں تو مدنی لوگو دیدیا کرے تا کہ کوءی بھی کوپی کرے تو آپکی مدنی ویب ساءٹ بھی تشہیر ہوتی رہی اس کو بھی ہو سکے تو ایڈٹ کردے جیسے۔۔۔۔
-
Bibi Fatima(Radi Allahu Anha) ki Sadgi
Yasir Attari replied to Attari26's topic in اسلام میں عورتوں کے حقوق
جزاک اللہ عزوجل آمین