Jump to content

Yasir Attari

اراکین
  • کل پوسٹس

    595
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    5

سب کچھ Yasir Attari نے پوسٹ کیا

  1. جزاک اللہ عزوجل ، آمین یقنیاً علم دین سے نا واقف لوگ سمجھھ نہیں پاءے گے کہ ان گستاخ صحابہ نے کیا کیا اپنے اس مجلس میں گستاخیاں کی ،اور ویسے بھی قرآن کی آیت کیاخوب کہہ رہے ہے کہ یاد آنے پر ظالموں پاس نہ بیٹھوں لہذا کسی بھی شیعہ مجلس میں جھانکنے اور نوحہ سننے سے بچے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید تفصیلات کیلےء "مفتی فیض احمد اویسی مدظلہ العالی کی تصانیف جو کہ فیضان مدینہ ،نزد پرانی سبزی منڈی ، کراچی۔۔۔ کے قریب مکتبہ غوثیہ سے مل جا ےء گی مطالعہ کیجےء۔۔۔۔۔ جزاک اللہ عزوجل ۔آمین
  2. ji aesa horaha haiii im me masla abhe bhi hua...........
  3. ji aesa horaha aksar pata nahe kio?? kabhe kabhe im open nahe horaha abhe itni dair se w8 kr raha tha ab jakar open hua baqi sari website open horahi thi......
  4. Yasir Attari

    Karabala ka Khoni Manzar

    تحریر امیر اہلسنت و بانی دعوت اسلامی حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری مدظلہ العالی click here to read Complete >> http://www.dawateislami.net/xp/services/bo...p;maximumRows=1
  5. آپ یہ کتاب مکتبۃ المدینہ سےحاصل کر سکتے ہیں
  6. (expo centre ) international 4th Books Fair میں اختتام ہوءی اس میں دعوت اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کے تحت مکتبۃ المدینہ لگایا گیا تھا جسمیں بے شمار کتب اور ویڈیوں اور آڈیوں سی ڈیز رکھی گءی تھی اس کو عوام نے اتنا پسند فرمایا بالخصوص ایک تعداد تھی یہاں جوکبھی فیضان مدینہ نہ آسکی تھی اور نہ ہی مکتبۃ المدینہ اس سے پہلے پایا تھا البتہ اس وجہ سے ایسے لوگو ں تک بھی دعوت اسلامی کا پیغام پہنچا ، جس طرح کتابیں لوگوں نے لی اسی طرح ویڈیوں سی ڈیز بھی بہت پسند فرماءے بالخصوس بیٹے کی وصیت بیان جو کہ وہاں ایکسپو میں سکرین پرچل رہا تھا اسکو تو بہت پسند فرمایا اور گھر امن کا گہوارہ کیسے بنے اسکی تو کوءی ایک ویڈیوں سی ڈی بھی مکتبۃ المدینہ پر نہ بچی اس کے علاوہ اللہ عزوجل کی خفیہ تدابیر بھی پسند فرماءے اس کے علاوہ حاجی شاہد عطاری مدظلہ العالی کا نورانی چہرہ دیکھھ کر بار بار سوال کرتے تھے کہ یہ کون ہیں؟؟؟ الغرض دعوت اسلامی کا تعارف بہتر انداز میں لوگوں تک پہنچا اور لوگوں نے بہت پسند بھی کیا۔۔۔۔۔۔ مکتبۃالمدینہ کی انتہاءی کم قیمت اور معیاری کتب کو بھی بہت پسند کیا۔۔۔۔ ان شآ ء اللہ عزوجل امید ہے کہ جلد آپ یہ سب مدنی چینل پر دیکھھ پاءے گے۔۔۔۔۔۔۔ اللہ دعوت اسلامی کی تمام مجالس کو دن پچیسویں رات چھبیسویں ترقی عطا فرماءے آمین مجلس شعبہ تعلیم (باب المدینہ کراچی ، دعوت اسلامی)۔
  7. asslamu Alaiekum janab salman Sahb aapka net slow haii aap dsl lelay tu chal jiega paltalk jabkay Aapka blue ya green nick hou tu room me bhi aasani se jasaktay haii Duaoo Me Yaad Rakhay jazak Allah Azzawajal Aammen
×
×
  • Create New...