MUSHTAQ
اراکین-
کل پوسٹس
158 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
23
سب کچھ MUSHTAQ نے پوسٹ کیا
-
رہا تمہارا ہمیں مشرک کہنا تو اس پر میری آخری پوسٹ میں میں نے تمہیں کافر ثابت کیا وہ بھی تمہارے ہی گھر سے جس کا جواب دیگر جوابات کی طرح تم بکرے کے کپورے سمجھ کر ہضم کر گئے ویسے بتاو تو سہی گھر کے فتوی کے بعد ہمیں مشرک کہنے کی وجہ سے خود کو کافر مانتے ہو یا اپنے بڑوں کو مشرک کو مسلمان ماننے کی وجہ سے کافر ؟؟؟؟؟ الجھا ہے پاوں یار کا زلف دراز میں ۔۔۔ہا ہاہا محترم سلطانی صاحب قبلہ یہ کہے رہا ہے کہ میرے پوسٹ ڈیلٹ بھی کر دو کیونکہ میں حسام پر بات نہیں کر سکتا۔۔۔۔یہ الگ بات ہے کہ میں یہ سب سیدھے سے نہیں کہے سکتا
-
پہلے کہا کہ ہماری مات نہیں ماری گئی اب کہتے ہو مات مری گئی ۔۔۔یہ تمہاری مات ماری جانے کی وضح دلیل ہے جو متضاد باتیں کررہے ہوں ، ویسے تمہارے بڑوں کی متضاد باتیں کرنے والے متعلق کیا رائے ہے اس بھی درشن کروا لو۔۔۔۔۔۔۔خالد محمود کہتا ہے "اپنے آپ سے ٹکرانا صرف اس شخص کے بارے میں صحیح ہو سکتا ہے جو مخبوط الحواس ہو ( براہ راست قادیانیت پر غور کرنے کا آسان طریقہ ص 65 ) دیوبندی ابویوب لکھتا ہے "تضاد تو ہے ہی اگر عقل نہ ہو "۔۔ (دفاع ختم نبوت اور صاحب تحذیر الناس ص ۲۳۱ ) لہذا ہمیں کہنے دیجئے کہ جناب جس کا دفاع کرنے آئے تھے وہاں سے بطور انعام صاحب کو مخبوط الحواس و بے عقل ہونے کی سند جاری ہوئی ہے تمہاری شرط کو ہم باطل ثابت کر آئے اگر دم خم تھا تو اس کا جواب لکھتے نا کہ جس مطالبہ کا جواب دیا جا چکا اسی کے جواب الجواب کے بجائے وہ ہی مطالبہ دہرا دیتے پھر تمہاری بد عقلی تو دیکھو جب تم نے اپنے مطالبہ کے لیے الگ سے ٹاپک بنا ہی لیا ہے تو یہاں جواب کا مطالبہ کرنا خالد و ابو ایوب کی بات کی توثیق ہے کہ نہیں ؟؟ لہذا حسام پر بات شروع کرو اب تمہارے پاس کوئی بہانہ بھی نہیں یہاں فتوحات صفدر کی توثیق کرو تھانوی نے تمیں بے وقوف کہا جس کا بدلہ بجائے تھانوی سے لینے تم نے اپنی خفت مٹانے امام اہل سنت علیہ الرحمہ کی طرف ایک حوالہ گھڑا پر اس سے خفت تو کیا مٹنی تھی تمہاری ذلت میں ہی اضافہ ہوگا وہ ایسے کہ امام اہل سنت سے اس بات کا اسکین لگاؤ جہاں پر لفظ "بدعتی " بھی ہو ورنہ ثابت ہوگا کہ عبارت میں تصرف ورثہ میں ملی میراث نتیجہ تھی
-
رہا تمہارا منہ بند کی بات تو وہ اِس ٹاپک پر کر دیا گیا ہے ' اصل موضوع پر آتے نہیں ہو ضمنی بحث میں تم نے نہ صرف اپنوں کے اصول کا انکار کیا بلکہ ہر مرتبہ اپنوں کے مسلمات کا ہی مذاق اُڑایا یہاں تک آخری پوسٹ میں تو کچھ بھی نہ لکھ سکے اب منہ بند کرنا اسے نہیں تو کیسے کہتے ہیں ؟ رہا حسام کی پہلی عبارت پر ہمیں پھنسانے کے خواب کی بات تو یہ تم تو کیا تمہارے بڑوں کے بس کا بھی نہیں ویسے بھی تمہارے بڑوں کو بھی اس کا اقرار ہیں کہ "عبارات پر بحث کرنا دیوبندیوں کے بس کا نہیں " دیکھو فتوحات صفدر ص ۵۸۷ ویسے سوچنے والی بات یہ ہے کہ جب ہمارا اختلاف متفق علیہ عبارات علماء دیوبند پر ہے اور تقریبا ایک درجن علماء کی مصدقہ کتاب "داستان فرار ص 45 پر لکھا ہے "جو ضروری ہو وہ پہلے " اور تمہیں خوش فہمی بھی ہے کہ ہم پہلی ہی عبارت میں پھنس جاے گے تو بتاو تو سہی کہ اسی موضوع پر چلینج دے کر اب تک منہ ناں دیکھانا تمہاری کشادہ دلی ہے یا تمہارا دعوی ہم سے اب تک جواب نہیں بن پڑا کے جھوٹا ہونے کی دلیل ؟؟ رہی مناظر اسلام علامہ سعید احمد اسعد صاحب قبلہ کی بات تو حضرات فتوی گنگوہی کا ذکر نہ کرنا ذہول پر محمول ہوگا ویسے بھی حضرات وہاں پر دیگر موضوعات طے کرنے تشریف لے گئے تھے ناں کہ عبارات پر بحث کرنے پھر حضرت نے خود " حسام حرمین پر میرا ایمان ہے " کہے کر اپنا نظریہ واضح کر دیا تھا پر تھانوی کے حصہ میں آنے والے احمق کو سمجھ نا آئے تو اس میں علامہ کا کیا قصور ؟؟ ویسے گھمن کو وفاق کی تائید کیوں نا ملی ؟؟ ہم تو جانتے ہی ہیں ، اگر تم بھی لکھ دو لطف دو بالا ہو جاے ابھی ساری بحث کا تجزیہ باقی ہے ، ان شاء اللہ جلد وہ بھی پیش کر دیا جاے گا
-
جادو وہ ہے جو سر چڑھ کر بولے تمیں ہماری مات نہ ماری جانا ، اندھے و پاگل نہ ہونا تسلیم رہی بات تمہارے جملے "ایمان نہ ہونے کی وجہ۔۔۔۔الخ تو تمہارا قول تمہارا ذہنی توازن درست نہ ہونے کی سبب نکلا ہے ، جس کا اقرار تم نے اپنی ۱۳ جولائی کی پوسٹ میں بھی کیا ہے تمہارا جملہ یہ ہے "میں چونکہ ایک ذہنی مریض ہوں اس لئے لکھتے جائیں رہا ہوں"* اب یہ تو تمہیں ہی پتہ ہے کہ پیدا اسی حالت میں ہوئے تھے یا غلام محمد صاحب کی دھلائی کا نتیجہ ہے رہی بات ہمارے ایمان کی تو الحمدللہ ہمارا ایمان تو وہ ہے جس کی گواہی دیوبند بھی دینے پر مجبور ہے ثبوت ملاحظہ کرے ۔۔ دیوبندیوں کے شیخ الحدیث محمد ادریس کاندھلوی کہتا ہے " ہماری تحقیق یہ ہی ہے کہ یہ حضرات(بریلوی ) سچے مومن اور مسلمان ہیں(تہمت وہابیت اور علماء دیوبند ص ۱۸ ) ۔۔۔سوال :احمد رضا خان بریلوی کے معتقد سے کسی اہل سنت حنفی کو اپنی لڑکی کا نکاح کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب : نکاح تو ہوجائے گا کہ آخر وہ بھی مسلمان ہے۔۔۔۔۔ (فتاوی درالعلوم دیوبند جلد ہفتم ص ۱۳۳ ) ان حوالاجات سے یہ تو ثابت ہوا کہ دیوبند بھی ہمارے ایمان کی ترانے گاتا ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ ایک ایمان والے کو کافر کہنے والے کے متعلق دیوبند کا کیا نظریہ ہے ؟ تو آیے فتاوی محمودیہ( جلد ۴ ) والے کی سن لو اس کے نزدیک کسی مسلمان کو کافر کہنے والا خود کافر ہے آگے چلو۔۔۔تم نے کہا کہ "جب پوسٹ شروع ہوئی تھی میں نے ایک شرط رکھی تھی یہ تمہارا ایک اور جھوٹ ہے ، اگر نہ کہوں تو اسے "شروع پوسٹ " سے ثابت کرو ماں بھی لیا جائے تو یہ شرط ہی باطل ہے وجہ سنو ! تم نے چلینج حسام الحرمین پر دیا ہم نے قبول کیا ، بعد ہمارے قبول کرنے کے مطلق چلینج کو مشروط کرنے کا حق تم کو کس اصول نے دیا ؟ اصول کی نشاندہی کرو ورنہ اپنے فرار کو تم بے ے اصولی کر کے چھپا نہیں سکتے رہا تمہارا یہ کہنا کہ " کسی سنی کے پاس تمہارا جواب نہیں " تمہارا تیسرا جھوٹ ہے ہم نے بارہا لکھا یہاں خلط مبحث نہ کرو نیا ٹاپک بناؤ تو اِسے کیا کوا کا شوربہ سمجھ رکھا ہے جو کہتے ہو ہم نے جواب نہ دیا؟
-
حسام الحرمین پر جب بات ہی نہیں کر سکتے تو چلینج بازی کرنے کا کیا مطلب تھا ؟؟ سارا فورم دیکھ چکا کہ موضوع سے فراری کے چکر میں تم کتنا ذلیل ہو چکے ہو لگاتار اپنے علماء کے اصول کا انکار ، دروغ صریح سے کام لینا یہاں تک کہ اپنے ہی باتوں سے مکر جانا کیا کم تھا جو اس فورم نے تم سے یہ بھی دیکھا کہ گناہ کا ترجمہ تھانوی نے کہا ہے
-
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔۔۔۔۔۔
-
Munazra: Allamah Saeed Assad VS Allamah Asif Jalali
MUSHTAQ replied to MuhammedAli's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
جب ازل کے دوسرے معنی بھی ہوتے ہے اور آپ کو اس کا علم بھی بھلے سے اسے تاوئل کہے لے تو کیا جہاں تاویل ممکن ہوں وہاں تاوئل کو چھوڑ کر تجدید ایمان و نکاح کا حکم دینا کس اصول پر جایز ہوا ؟؟؟ -
Munazra: Allamah Saeed Assad VS Allamah Asif Jalali
MUSHTAQ replied to MuhammedAli's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
-
Munazra: Allamah Saeed Assad VS Allamah Asif Jalali
MUSHTAQ replied to MuhammedAli's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
کوئی جواب ؟؟؟؟ -
Munazra: Allamah Saeed Assad VS Allamah Asif Jalali
MUSHTAQ replied to MuhammedAli's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
ازل سے ابد تک تمام اطلاع تام رسول اللہ ﷺ کو حاصل ہے کیا ایسا کہنا درست ہے ؟ -
Munazra: Allamah Saeed Assad VS Allamah Asif Jalali
MUSHTAQ replied to MuhammedAli's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
کیا مخلوق میں سے کسی کو ازلی و ابدی علم حاصل ہے ؟ -
آخر دیو بندی بھی مان گئے کہ خدا کو ہر جگہ حاظر ناظر ماننا متعزالہ کا عقیدہ ہے۔۔۔۔۔۔۔اور یہ عقیدہ گمراہ کن ہے اب سوال یہ ہے کہ جو گمراہ کن عققیدہ اپنائے وہ گمراہ ہوتا ہے کہ نہیں ؟ اس میں اس عقیدے کو اللہ تعالی کا خاصہ مانا جارہا ہے جب کے میں نے جو صفحات لاگے ہے اس میں اس کو گمرای کن مانا جارہا ہے یا الہی یہ ماجرہ کیا ہے
-
Mukhalifeen Ka Radd Posters Ki Soorat Main
MUSHTAQ replied to Mughal...'s topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
-
Mukhalifeen Ka Radd Posters Ki Soorat Main
MUSHTAQ replied to Mughal...'s topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
-
Mukhalifeen Ka Radd Posters Ki Soorat Main
MUSHTAQ replied to Mughal...'s topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
-
موضوع بحث یہ نہیں ہے کہ عبدالباری صاحب نے رجوع کیا یا نہیں؟ بلکہ بات یہاں پر یہ ہے کہ دیو یہ کہتے ہے کہ سرکار اعلی حضرت نے حفظ ایمان کی عبارت کو کفریہ نہ ماننے کی وجہ سے عبدالباری صاحب کی تکفیر نہیں کی جب کے عطاری الداری میں اس وجہ کو وجہ تکفیر بتایا گیا ہے۔۔۔۔۔میرے ناقص علم کے مطابق بس وہ ہی کنفرم کرنے کے لیے میں نے یہاں اسکین لگا کر سوال کیا ہے