jawab no. 6 mein us wahabi ney Quran pak se iss Ayat ka hawala diya hey aur kaha hey agar ap nabi kareem key saye ko nahi manty tu yeh Quran ki bhi Hilaaf warzi hey......
Surah An-Nahl »
48: أَوَلَمْ يَرَوْا إِلَىٰ مَا خَلَقَ اللَّهُ مِنْ شَيْءٍ يَتَفَيَّأُ ظِلَالُهُ عَنِ الْيَمِينِ وَالشَّمَائِلِ سُجَّدًا لِلَّهِ وَهُمْ دَاخِرُونَ
48: Do they not see the shadows of all things God has created incline to the right and the left, bowing in obeisance to God?
48: کیا ان لوگوں نے خدا کی مخلوقات میں سے ایسی چیزیں نہیں دیکھیں جن کے سائے دائیں سے (بائیں کو) اور بائیں سے (دائیں کو) لوٹتے رہتے ہیں (یعنی) خدا کے آگے عاجز ہو کر سجدے میں پڑے رہتے ہیں
49: وَلِلَّهِ يَسْجُدُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ مِنْ دَابَّةٍ وَالْمَلَائِكَةُ وَهُمْ لَا يَسْتَكْبِرُونَ
49: All things that move on the earth and in the heavens, and the angels, bow in homage to God, and do not behave with pride.
49: اور تمام جاندار جو آسمانوں میں ہیں اور جو زمین میں ہیں سب خدا کے آگے سجدہ کرتے ہیں اور فرشتے بھی اور وہ ذرا غرور نہیں کرتے
ab Iss ayat mubarika ka kiya jawab huna chaye ??