Jump to content

Syed Kamran Qadri

اراکین
  • کل پوسٹس

    526
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    43

سب کچھ Syed Kamran Qadri نے پوسٹ کیا

  1. یہ مسئلہ بہارِ شریعت میں لکھا ہے۔اور اس کی تفصیل و وضاحت دیکھنی ہو تو فتاوی رضویہ جلد 23 کا مطالعہ فرمائیں۔
  2. فقط لنگڑا ہونا ایسا عیب نہیں جس کی وجہ سے امامت کرنا منع ہو جبکہ کوئی اور مانعِ شرعی چیز نہ پائی جائے جیسےبدمذہبی یا قرأت کا درست نہ ہونا،یا امامت وغیرہ درست طریقے سے نہ کرنا اور ارکان کی ادائیگی صحیح طور پر نہ کرناوغیرہ۔ہکذا فی الفتاوی الرضویہ۔
×
×
  • Create New...