Jump to content

Syed Kamran Qadri

اراکین
  • کل پوسٹس

    526
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    43

سب کچھ Syed Kamran Qadri نے پوسٹ کیا

  1. Nur-ul-Iman [Lafzi Tarjama Kanzul Iman] Mufti Raza-ul-Mustafa Qadiri Ksi K Pas PDF Main pouray 30 pary hon to send kr dain
  2. حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے جن منافقین کو اپنی مسجد سے نکالا تھا ان کے نام درکار ہیں براے مدینہ راہنمائی فرمائیں اسعدک اللہ فی الدارین حدیث پاک یہ ہے مجھے ان منافقین کے نام درکار ہیں کہ وہ کون کون تھے؟ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ «فِي قَوْلِهِ تَعَالَى: {وَمِمَّنْ حَوْلَكُمْ مِنَ الْأَعْرَابِ مُنَافِقُونَ وَمِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ مَرَدُوا عَلَى النِّفَاقِ لَا تَعْلَمُهُمْ نَحْنُ نَعْلَمُهُمْ سَنُعَذِّبُهُمْ مَرَّتَيْنِ ثُمَّ يُرَدُّونَ إِلَى عَذَابٍ عَظِيمٍ} [التوبة: 101] قَالَ: قَامَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَوْمَ جُمُعَةٍ خَطِيبًا، فَقَالَ: " قُمْ يَا فُلَانُ فَاخْرُجْ فَإِنَّكَ مُنَافِقٌ، اخْرُجْ يَا فُلَانُ، فَإِنَّكَ مُنَافِقٌ ". فَأَخْرَجَهُمْ بِأَسْمَائِهِمْ فَفَضَحَهُمْ، وَلَمْ يَكُنْ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ شَهِدَ تِلْكَ الْجُمُعَةَ لِحَاجَةٍ كَانَتْ لَهُ، فَلَقِيَهُمْ عُمَرُ وَهُمْ يَخْرُجُونَ مِنَ الْمَسْجِدِ، فَاخْتَبَأَ مِنْهُمُ اسْتِحْيَاءً أَنَّهُ لَمْ يَشْهَدِ الْجُمُعَةَ، وَظَنَّ أَنَّ النَّاسَ قَدِ انْصَرَفُوا وَاخْتَبَؤُوا هُمْ مِنْ عُمَرَ، وَظَنُّوا أَنَّهُ قَدْ عَلِمَ بِأَمْرِهِمْ، فَدَخَلَ عُمَرُ الْمَسْجِدَ، فَإِذَا النَّاسُ لَمْ يَنْصَرِفُوا، فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ: أَبْشِرْ يَا عُمَرُ، فَقَدْ فَضَحَ اللَّهُ الْمُنَافِقِينَ الْيَوْمَ، فَهَذَا الْعَذَابُ الْأَوَّلُ، وَالْعَذَابُ الثَّانِي عَذَابُ الْقَبْرِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ الْحُسَيْنُ بْنُ عَمْرِو بْنِ مُحَمَّدٍ الْعَنْقَزِيُّ وَهُوَ ضَعِيفٌ. ج:۷ص:۳۷ الكتاب: مجمع الزوائد ومنبع الفوائد المؤلف: أبو الحسن نور الدين علي بن أبي بكر بن سليمان الهيثمي (المتوفى: 807هـ) المحقق: حسام الدين القدسي الناشر: مكتبة القدسي، القاهرة عام النشر: 1414 هـ، 1994 م عدد الأجزاء: 10
  3. محترم اسی کتاب کا ایک اور نسخہ ہے جو دس جلدوں پہ ہے اسی لمعات التنقيح شرح المشكوة المصابيح کی شرح ہے اگر آپ اس کا لنک بھی بھیج دیں تو کرم نوازی دارالنوادر بیروت سے چھپی ہے دس جلدوں میں اگر وہ آپ عطا فرما دیں تو کرم نوازی
  4. حضرت شیخ عبدالحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ ان کی کتاب ہے یہ
  5. جزاک اللہ خیرا محترم باقی کے بھی سکین لگ ا دیں اللہ کریم آپ کو داریں کی سعادتوں سے مالا مال فرمايے
  6. محترم آپ میری عرض شائد سمجھ نہیں پا رہے آپ لنک کے بجائے یہاں وہ سکین پیج لگا دیں جس میں یہ بات محدثین و محقیقین نے ثابت کی ہو کہ یہ خط امام ذھبی کا ہی تھا؟ وہ سکین پیج لگا دیں دوسرا ابن تیمیہ کے عقائد کے حوالے سے میرا سوال نہیں میرا سوال فقط یہ ہے کہ آیا امام ذھبی نے ابن تیمیہ کے لیے القابات لکھے اگر لکھے ہیں تو اس کا جواب ہو جائے آپ سے عرض ہے لنک سینڈ کرنے سے اگر آپ وہ سکین یہاں لگا دیں توپہربانی
  7. جواب کا شکریہ اصل میں یہ ہے ہمارے پاس اس سے ہٹ کے پانچ جلدوں پہ شائع ہوا ہے
  8. حضور آپ نے جواب دیا بہت شکریہ اس میں اصل میں بنیادی عقائد بیان ہیں پر ایسی کتاب درکار ہے جس میں فقط اسلام کا تعارف ہو۔ جیسے اسلام کا بنیادی تعارف جس میں فقط اسلام کی حقانیت و سچائی ہو اور اسلام کا تعارف ہو
  9. محترم سید کامران قادری صاحب!۔ جس کتاب کا آپ نے ذکر فرمایا، اسکا ناچیز کو علم نہیں ہے۔ ایک اور اہم کتاب حاضر خدمت ہے جو اردو میں ترجمہ شدہ ہے۔ مسند امام شافعی (علی صاحبھا الرحمۃ)۔ آپ کے جواب کا شکریہ ! آپ نے جواب عطا فرمایا اصل ہمیں ایسی کتاب درکار ہے جس میں فقہی مسائل ایسے بیان ہوں جو شافعی علماء کے نزدیک مفتیٰ بہ ہوں جیسے ہمارے نزدیک بہارِ شریعت ہے ایسی طرز پہ اردو میں مل جائے جو ابتدائی طلباء کے لیے شاملِ نصاب کی جائے
  10. محترم آپ کے جواب کا شکریہ میں اس کو پہلے سے چیک کر چکا ہوں میرا مطلوب وہ سارے سکین پیجز ہیں جن میں یہ کلام ہوا اور یہ ثابت ہے کہ یہ خط امام ذھبی کا ہی ہے اور دوسری بات امام ذھبی نے جو ابن تیمیہ کو القابات دیے اس کا جواب
  11. اسلام کے بنیادی تعارف پہ اگر کسی کے پاس کوئی کتاب ہو تو دے دیں جس میں فقط اسلام کا تعارف ہو۔ شکریہ
  12. اگر کسی کے پاس حضرت علامہ مولانا مصطفٰی رضا خان رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کا فتاویٰ بنام فتاوی مفتی اعظم مکمل ہو تو دے دیں جو پانچ جلدوں پہ مشتمل ہے ۔ شکریہ
  13. سنا ہے کہ ہند میں بہارِ شریعت شافعی لکھی گئی ہے اگر کسی دوست کے پاس ہوتو برائے کرم عطا فرما دیں ہمیں شافعی طلبہ کو مدرسۃ المدینہ آن لائن میں فقہ پڑھانے کے لیے شوافع کی کوئی کتاب درکار ہے۔ شکریہ
  14. کسی بھائی کے پاس خطباتِ محرم اور تفسیرِ نورُالعرفان پی ڈی ایف فارمٹ میں ہوں تو عطا فرما دیں یا اس کا لنک عطا فرما دیں۔ شکریہ
  15. امام ذھبی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نے ایک خط لکھا تھا ابن تیمیہ کو اگر کسی سنی عالم نے اس کا ترجمہ کیا ہے تو اس کا لنک عطا فرما دیں یا کوئی مخلص ساتھی اس کا ترجمہ کر دے تو کرم نوازی دوسری بات یہ عرض کرنی ہے کہ اس خط کی حقیقت کیا ہے ؟؟؟ کیوںکہ نجدی اس خط کی تردید کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ امام ذھبی نے تو ایسا کوئی خط نہیں لکھا اور پھر امام ذھبی کی کتابوں کی نسب کہتے ہیں کہ اس میں ابن تیمیہ کو بہت القابات دیے ہیں اگر وہ خط امام ذھبی نے ابن تیمیہ کو لکھا ہے تو اس پہ کچھ محقیقیں کے اقوال کے سکین پیجز عطا فرما دیں اور امام ذھبی کی نسبت جو کہا گیا کہ انھوں نے ابن تیمیہ کو القابات دیے اس کی کیا حقیقت ہے ۔ شکریہ جزاک اللہ خیرا
×
×
  • Create New...