-
کل پوسٹس
526 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
43
سب کچھ Syed Kamran Qadri نے پوسٹ کیا
-
مدنی آقاصلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے روشن فیصلے[دھوکے بازعورت کا ہاتھ کٹوا دیا]
اس ٹاپک میں نے Syed Kamran Qadri میں پوسٹ کیا دیگر اسلامی مواد
-
ایک راوی كو دوسرے راوی سے ممتاز كرنے كے چند طریقے
اس ٹاپک میں نے Syed Kamran Qadri میں پوسٹ کیا قرآن، حدیث اور تفسیر
-
عن ابى هريرة انه عليه السلام سأل جبريل عليه السلام فقال (يا جبريل كم عمرك من السنين) فقال يا رسول الله لست اعلم غير ان فى الحجاب الرابع نجما يطلع فى كل سبعين الف سنة مرة رأيته اثنين وسبعين الف مرة فقال عليه السلام (يا جبريل وعزة ربى انا ذلك الكوكب) لم اجد هذه الروایة فی الكتب الحدیثیة، وتوجد فی السیرة الحلبیة وروح البیان والله اعلم بحقیقتها
-
اِیمان والدینِ مصطفی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم و رضی اللہ تعالیٰ عنہما
اس ٹاپک میں نے Syed Kamran Qadri میں پوسٹ کیا عقائد اہلسنت
-
امام علامہ خاتمۃ المجتہدین تقی الملۃ والدین فقیہ محدث ناصر السنۃ ابوالحسن علی بن عبدالکافی سبکی رحمۃ اللہ علیہ کی شخصیت کے بارے میں امام ذھبی علیہ الرحمہ کے تاثرات: یہ وہی امام سبکی ہیں جنھوں نے استمداد واستعانت کو بہت احادیث صریحہ سے ثابت کیا ہے استمداد واستعانت کے متعلق ان کی صرف ایک عبارت کو یہاں تحریر کرتا ہوں جسے سیدی اعلیحضرت علیہ الرحمہ نے فتاوی رضویہ شریف میں تحریر فرمایا چنانچہ '' فتاوی رضویہ''، ج ۲۱، ص ۳۳۱۔۳۳۲ میں ہے: ''اھل استعانت سے پوچھو تو کہ تم انبیاء واولیاء علیہم افضل الصلوۃ والسلام والثناء کو عیاذا باللہ خدا یا خدا کا ہمسر یا قادر بالذات یا معین مستقل جانتے ہو یا اللہ عزوجل کے مقبول بندے اس کی سرکار میں عزت ووجاہت والے اس کے حکم سے اس کی نعمتیں بانٹنے والے مانتے ہو، دیکھو تو تمھیں کیا جواب ملتاہے۔ اما م علامہ خاتمۃ المجتہدین تقی الملۃ والدین فقیہ محدث ناصر السنۃ ابوالحسن علی بن عبدالکافی سبکی رضی اللہ تعالی عنہ کتاب مستطاب ''شفاء السقام ''میں استمداد واستعانت کو بہت احادیث صریحہ سے ثابت کرکے ارشاد فرماتے ہیں: لیس المراد نسبۃ النبي صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم إلی الخلق والاستقلال بالأفعال ھذا لا یقصدہ مسلم فصرف الکلام إلیہ ومنعہ من باب التلبیس في الدین والتشویش علی عوام الموحدین۔ ['' شفاء السقام في زیارۃ خیر الأنام''، الباب الثامن في التوسل ۔۔۔إلخ، ص۱۷۵]۔ یعنی: نبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم سے مددمانگنے کا یہ مطلب نہیں کہ حضور انور کو خالق اور فاعل مستقل ٹھہراتے ہوں یہ تو اس معنی پر کلام کو ڈھال کر استعانت سے منع کرنا دین میں مغالطہ دینا اور عوام مسلمانوں کو پریشانی میں ڈالنا ہے۔ صدقت یا سیدی جزاک اﷲعن الإسلام والمسلمین خیراً، اٰمین! اے میرے آقا! آپ نے سچ فرمایا اللہ تعالی آپ کو اسلام اور مسلمانوں کی طرف سے جزائے خیرعطا فرمائے۔ آمین
-
امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ کا امامِ اعظم رضی اللہ عنہ کی قبر سے تبرک حاصل کرنا
اس ٹاپک میں نے Syed Kamran Qadri میں پوسٹ کیا عقائد اہلسنت
-
ماہ صفر کے متعلق غلط فہمیاں اور ان کا شرعی حکم
اس ٹاپک میں نے Syed Kamran Qadri میں پوسٹ کیا فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
-
انکھ اورشرم گاہ کی شہوت کی مخالفت کرنے کی فضیلت
اس ٹاپک میں نے Syed Kamran Qadri میں پوسٹ کیا دیگر اسلامی مواد
-
نفس کی شرارتوں سے کیسے بچا جائے ؟؟؟؟ خاص کر نوجوانوں کے لیے
اس ٹاپک میں نے Syed Kamran Qadri میں پوسٹ کیا دیگر اسلامی مواد
-
نجدیوں کی انگلش ترجمے میں تحریف|سونے والو جاگتے رہنا چوروں کی رکھوالی ہے
اس ٹاپک میں نے Syed Kamran Qadri میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی غیر مقلد
- 1 reply
-
- 2
-
-
نجدی نے انگلش میں ترجمہ کرتے ہوئے منافقت اور شاطر بازی سے کام لیا
اس ٹاپک میں نے Syed Kamran Qadri میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی غیر مقلد
آپ دوست احباب کے سامنے کل ایک حدیثِ مبارکہ کی تحقیق پیش کی تھی جسے آپ نے ملاحضہ فرمایا کل نجدیوں کی کتابوں سے حوالہ جات پیش کیے گے تھے کہ یہ حدیث مبارکہ"إن الله حرم على الأرض أن تأكل أجساد الأنبياء" صحیح ہے اسے البانی نے بھی صحیح کہا ہے مناسب سمجھا کہ نجدیوں کے صحاح ستہ کے عربی سے انگلش ترجمے بھی چیک کر لیے جائیں کہ نجدیوں نے اس روایت کو بیان کرتے وقت کتنی ایمانداری کا مظاہرہ کیا لیکن گستاخوں سے ایمانداری کی امید کبھی نہیں کی جاتی ایک نجدی نے اسی راویت کا ترجمہ کرتے ہوئی سنن ابن ماجہ شریف کہ آخر میں لکھ دیا کہ یہ حدیث ضعیف ہے ۔ پہلی بات آپ علماء یہ نوٹ کریں کہ اصل حدیث پاک کے متن میں کہیں بھی حدیث کی صحت پہ کلام نہیں ہے لیکن نجدی نے ترجمہ کرتے ہوئے آخر میں متصل حکم بھی لکھ دیا تاکہ اس کی نسبت صاحب کتاب کی طرف ہو جائے جو کہ بہتانِ عظیم ہے دوسری بات آپ یہ ملاحضہ فرمائیں کہ ایک نجدی اسے ضعیف کہ رہا ہے جب کہ اسی حدیث کی صحت پہ کلام کرتے ہوئی البانی اسے صحیح کہہ رہا ہے۔ آپ دوست احباب سے دعاٶں کی خصوصی التجاء ہے -
امام نووی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کے مختصر حالاتِ زندگی
اس ٹاپک میں نے Syed Kamran Qadri میں پوسٹ کیا شخصیات اسلام
-
حدیث "إن الله حرم على الأرض أن تأكل أجساد الأنبياء" کی تحقیق اور اس کی صحت
اس ٹاپک میں نے Syed Kamran Qadri میں پوسٹ کیا عقائد اہلسنت
-
امامِ حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کے پاس کربلا میں گھوڑا نہیں تھا بلکہ اونٹنی تھی ایک تحقیق
اس ٹاپک میں نے Syed Kamran Qadri میں پوسٹ کیا شخصیات اسلام
-
سود کھانے والے کا اور تنہائی میں گناہ کرنے والے کا انجام
اس ٹاپک میں نے Syed Kamran Qadri میں پوسٹ کیا دیگر اسلامی مواد
-
دعوتِ اسلامی والے ڈراتے بہت ہیں ایک اعتراض اس کا جواب
اس ٹاپک میں نے Syed Kamran Qadri میں پوسٹ کیا اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-
انبیاء کرام علیہم السلام اپنی اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور نماز پڑھتے ہیں
اس ٹاپک میں نے Syed Kamran Qadri میں پوسٹ کیا عقائد اہلسنت
-
صحابہ کرام رضی اللہ عنھم موئے مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دنیا و مافیہا سے عزیز جانتے
اس ٹاپک میں نے Syed Kamran Qadri میں پوسٹ کیا عقائد اہلسنت