-
کل پوسٹس
526 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
43
سب کچھ Syed Kamran Qadri نے پوسٹ کیا
-
ساس بہو کی جنگ کیسے ختم کی جائے ؟؟؟؟ ایک مختصر مگر جامع تحریر
اس ٹاپک میں نے Syed Kamran Qadri میں پوسٹ کیا مضامین
-
عبدالستار ایدھی كى متعلق چند تلخ حقائق
اس ٹاپک میں نے Syed Kamran Qadri میں پوسٹ کیا دیگر فتنے و مذاہب
-
"کھڑے ہو کر پیشاب کرنا کیسا؟؟؟ سیدی اعلیحضرت علیہ الرحمہ کی تحقیق"
اس ٹاپک میں نے Syed Kamran Qadri میں پوسٹ کیا فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
-
نمازِ استخارہ کی تحقیق
Syed Kamran Qadri replied to Syed Kamran Qadri's topic in فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
نماز استخارہ کی تحقیق.pdf -
احقر کا چھٹا رسالہ جس کا عنوان ہے "نمازِ استخارہ کی تحقیق" اگر کوئی صاحب اسے کتابی شکل میں شائع کروانا چاہے تو اسے پوری اجازت ہے۔ اللہ کریم دین میں مخلص بنا دے آمین۔
-
حدیث "من زار قبری وجبت لہ شفاعتی" کی تحقیق
Syed Kamran Qadri replied to Syed Kamran Qadri's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
من زار قبری وجبت لہ شفاعتی کی تحقیق.pdf -
حدیث "من زار قبری وجبت لہ شفاعتی" کی تحقیق
اس ٹاپک میں نے Syed Kamran Qadri میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی غیر مقلد
احقر کا چوتھا رسالہ جس کا عنوان ہے حدیث"من زار قبری وجبت لہ شفاعتی" کی تحقیق اور اس پہ کیے گے اعتراضات کے جوابات اگر کوئی اس کی اشاعت کروانا چاہے تو اسے پوری اجازت ہے، اللہ کریم دین میں مخلص بنا دے آمین۔ -
یزید کے حامیوں کا علمی محاسبہ
Syed Kamran Qadri replied to Syed Kamran Qadri's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
یزید کے حامیوں کا علمی و تحقیقی محاسبہ.pdf -
احقر کا دوسرا رسالہ جس کا نام ہے "یزید کے حامیوں کا علمی محاسبہ" اگر کوئی صاحب اسے شائع کروانا چاہے تو اسے پوری اجازت ہے احقر کے پاس اتنے وسائل نہیں کہ ان رسالوں کو شائع کروایا جا سکے ۔
-
تعویذ لٹکانے کے جواز کے متعلق امام ذہبی کی تصریح اور خواب میں ڈرنے کا تعویذ
اس ٹاپک میں نے Syed Kamran Qadri میں پوسٹ کیا عقائد اہلسنت
جس حدیث پہ وہابی جرح کر رہے تھے اسی حدیث سے امام ذھبی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نے تعویذ لٹکانے کے جواز کی تصریح بیان کی ہے لو اب حکم لگاٶ امام ذهبي پہ -
تعویذ لٹکانے کے متعلق حضرت عبداللہ بن عمرو کی روایت کی سند کی تحقیق اور اس پہ کیے گئے وہابیوں کے اعتراضات کا منہ توڑ جواب اتنے وسائل نہیں کہ اسے شائع کروایا جا سکے کوئی اسے پرنٹ کروا کر شائع کرنا چاہے تو اسے پوری اجازت ہے
- 1 reply
-
- 1
-
ڈاکٹر فیض احمد چشتی کے متعلق ایک سائل کا سوال
اس ٹاپک میں نے Syed Kamran Qadri میں پوسٹ کیا اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
................................................. -
وہابیوں نجدیوں کے ایک اعتراض کا منہ توڑ جواب
Syed Kamran Qadri replied to Syed Kamran Qadri's topic in فتنہ وہابی غیر مقلد
نجدیوں وہابیوں کے ایک اعتراض کا جواب.pdf -
وہابیوں نجدیوں کے ایک اعتراض کا منہ توڑ جواب
اس ٹاپک میں نے Syed Kamran Qadri میں پوسٹ کیا فتنہ وہابی غیر مقلد
ایک طرف وہابی نجدی صحابہ کرام علیھم الرضوان کے فعل کو حجت نہیں مانتے اور دوسری طرف ان کی دلیل پیش کرتے ہیں کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟؟؟- 1 reply
-
- 1
-
ایک واقعہ جو بہت مشہور ہے لیکن حقیقت میں اس کی کوئی اصل نہیں
اس ٹاپک میں نے Syed Kamran Qadri میں پوسٹ کیا فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
ایک واقعہ بیان کیا جاتا ہے کہ ایک دفعہ حضرت بلال رضی اللہ عنہ نے آذان نہ دی تو صبح ہی نہ ہوئی کیا یہ واقعہ ٹھیک ہے ؟؟؟؟ الجواب: یہ واقعہ موضوع ہے من گھڑت ہے اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں- 1 reply
-
- 1
-
منہاجیوں کا دعوتِ اسلامی کے خلاف تازہ پروپوگنڈے کا منہ توڑ جواب ان لوگوں کا دعوتِ اسلامی سے کوئی تعلق نہیں ہے نہ ہی ان میں کوئی مفتی ہے اور نہ ہی ان میں سے کوئی دعوتِ اسلامی کا ذمہ دار ہے اس ملاقات کا دعوتِ اسلامی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ دارالافتاء اہلسنت کے فتوے کے مطابق منھاج القرآن ایک گمراہ جماعت ہے۔
-
منہاجیوں کا دعوتِ اسلامی کے خلاف تازہ پروپوگنڈے کا منہ توڑ جواب
اس ٹاپک میں نے Syed Kamran Qadri میں پوسٹ کیا دعوت اسلامی
-
رافضیوں کے ایک اعتراض کا منہ توڑ جواب رافضیوں کا موضوع اور جھوٹی روایت بیان کرنا
اس ٹاپک میں نے Syed Kamran Qadri میں پوسٹ کیا فتنہ شیعہ
وقال ابن حبان: حدثنا عنه شيوخنا وكان رافضيا داعية إلى الرفض، ومع ذلك يروي المناكير عن أقوام مشاهير فاستحق الترك وهو الذي روى عن شريك عن عاصم عن زر عن عبد الله قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إذا رأيتم معاوية على منبري فاقتلوه ". الكتاب: إكمال تهذيب الكمال في أسماء الرجال المؤلف: مغلطاي بن قليج بن عبد الله البكجري المصري الحكري الحنفي، أبو عبد الله، علاء الدين (المتوفى: 762هـ) رَوَاهُ الْحَكَمُ بْنُ ظُهَيْرٍ الْفَزَارِيُّ الْكُوفِيُّ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ. وَالْحَكَمُ هَذَا يَضَعُ الْحَدِيثَ. وَسَرَقَهُ مِنْهُ عَبَّادُ بْنُ يَعْقُوبَ الرَّوَاجِنِيُّ، فَرَوَاهُ عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ زِرٍّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ. وَعَبَّادٌ هَذَا مِنْ غُلاةِ الرَّوَافِضِ، وَيَرْوِي الْمَنَاكِيرَ عَنِ الْمَشَاهِيرِ، فَاسْتَحَقَّ التَّرْكَ، وَإِنْ كَانَ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ يَرْوِي عَنْهُ حَدِيثًا وَاحِدًا فِي الْجَامِعِ، فَلا يَدُلُّ ذَلِكَ عَلَى صِدْقِهِ، لأَنَّ الْبُخَارِيَّ يَرْوِي عَنْهُ حَدِيثًا وَافَقَهُ عَلَيْهِ غَيْرُهُ مِنَ الثِّقَاتِ. وَأَنْكَرَ الأَئِمَّةُ فِي عَصْرِهِ عَلَيْهِ رِوَايَتَهُ عَنْهُ. وَتَرَكَ الرِّوَايَةَ عَنْ عَبَّادٍ جَمَاعَةُ الْحُفَّاظِ. قَالَ ابْنُ عَدِيٍّ: وَعَبَّادٌ يَرْوِي أَحَادِيثَ أُنْكِرَتْ عَلَيْهِ فِي فَضَائِلِ أَهْلِ الْبَيْتِ وَمَثَالِبِ غَيْرِهِمْ، وَقَدِ اخْتُلِفَ عَلَيْهِ، فَرَوَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحٍ عَنْهُ عَنْ شَرِيكٍ. رَوَاهُ عَلِيُّ بْنُ الْعَبَّاسِ عَنْهُ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ ظُهَيْرٍ، فَدَلَّ عَلَى أَنَّ تِلْكَ الرِّوَايَةَ عَنْ شَرِيكٍ لا أَصْلَ لَهَا، وَالْحَدِيثُ رَاجِعٌ إِلَى الْحَكَمِ، وَهُوَ كَذَّابٌ. قَالَ الْمَقْدِسِيُّ الْحَافِظُ رَحِمَهُ اللَّهُ: وَلَمَّا دَخَلْتُ جُرْجَانَ قُرِئَ هَذَا الْحَدِيثُ فِي جُمْلَةِ كِتَابِ الْكَامِلِ لابْنِ عَدِيٍّ رَحِمَهُ اللَّهُ عَلَى أَبِي الْقَاسِمِ الإِسْمَاعِيلِيِّ، وَكَانَ فِي الْمَجْلِسِ جَمَاعَةٌ مِنَ الرَّافِضَةِ، فَقَرَأَ الْقَارِئُ «إِذَا رَأَيْتُمْ مُعَاوِيَةَ فَاقْبَلُوهُ» بِالْبَاءِ الْمُعْجَمَةِ بِوَاحِدَةٍ مِنْ تَحْتٍ، فَقَالَ بَعْضُ الْغَاوِيَةِ: إِنَّمَا رُوِيَ بِالتَّاءِ الْمُعْجَمَةِ بِاثْنَتَيْنِ، فَقَالَ: مَعَاذَ اللَّهِ أَنَّ الأُمَّةَ خَالَفَتْ أَمْرَ نَبِيِّهَا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَلَى أَنَّ الْحَدِيثَ مَوْضُوعٌ مَطْرُوحٌ، وَقَالَ: وَاللَّهِ مَا رَأَيْتُ تَصْحِيفًا أَحْسَنَ مِنْ هَذَا الكتاب: تذكرة الحفاظ (أطراف أحاديث كتاب المجروحين لابن حبان) المؤلف: أبو الفضل محمد بن طاهر بن علي بن أحمد المقدسي الشيباني، المعروف بابن القيسراني (المتوفى: 507هـ)