Jump to content

Syed Kamran Qadri

اراکین
  • کل پوسٹس

    526
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    43

سب کچھ Syed Kamran Qadri نے پوسٹ کیا

  1. محترم زندگی میں جو کچھ والدین اپنی اولاد کو دیں وہ بطورِ ہبہ و تحفہ ہوتا ہے نہ کہ بطورِ وراثت، وراثت تو مرنے کے بعد تقسیم ہوتی ہے۔سائلہ کا سوال وراثت سے متعلق تھا تو جس کے متعلق سائلہ کا سوال تھا اسے اسی کے متعلق جواب دیا گیا۔
  2. آخر وہ جو رقم ایڈوانس میں وصول کرتے ہیں وہ کسی مد میں لیتے ہوں گے آپ سے یہی جاننا چاہ رہا ہوں کہ وہ جو پیسے شروع میں گاہک سے وصول کرتے ہیں وہ کس نام سے وصول کرتے ہیں ؟ اور جو رقم شروع میں وصول کرتے ہیں وہ سود کیسے ہے ذرا اس پر بھی روشنی ڈالیں؟؟؟
  3. یہ ارشاد فرمائیں کہ یہ جو رقم شو روم والے ایڈوانس میں لیتے ہیں وہ کس مد میں لیتے ہیں؟؟؟
  4. یہ ارشاد فرمائیں کہ زندگی میں جو دیا جاتا ہے وہ بطورِ میراث دیا جاتا ہے ؟؟؟
  5. جب تک کوئی شخص زندہ ہو،اس وقت تک اس کےمال میں کسی کا ازروئے ترکہ کوئی حق نہیں ہوتا کہ وراثت کا معاملہ بعدِ وفات ہوتا ہے نہ کہ حیات میں۔ واللہ اعلم بالصواب
  6. سائلہ سے وضاحت لے لیں کہ بینک سے گاڑی قسطوں پر لینی ہے یا عام کسی سے لینی ہے۔صورت متعین کروا لیں کیوںکہ قسطوں پر کاروبار کرنا مطلقا ناجائز نہیں ہے۔ناجائز ہونے کی کچھ صورتیں ہیں اگر وہ صورتیں نہ پائی جائیں تو قسطوں پر کاروبار کرنا اور چیزیں خریدنا جائز ہے۔
  7. Syed Kamran Qadri

    انمول موتی

    انمول موتی
  8. باپ اگر بچوں کے سامنے اُن کی ماں کو مارے تو ایسی صورت میں اَولاد کو کیا کرنا چاہیے ؟
×
×
  • Create New...