-
کل پوسٹس
526 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
43
سب کچھ Syed Kamran Qadri نے پوسٹ کیا
-
سجدۂ شکر کے لیے وضو اور قبلہ رُو ہونا ضروری ہے؟
اس ٹاپک میں نے Syed Kamran Qadri میں پوسٹ کیا فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
سجدۂ شکر کے لیے وضو اور قبلہ رُو ہونا ضروری ہے؟ -
دورانِ عدت ناک میں لونگ اور کانوں میں بالیاں پہننا کیسا؟
اس ٹاپک میں نے Syed Kamran Qadri میں پوسٹ کیا فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
دورانِ عدت ناک میں لونگ اور کانوں میں بالیاں پہننا کیسا؟ -
النّھی الاکید عن الصّلاۃ وراء عدی التقلید سے حاصل ہونے والے قیمتی نکات
اس ٹاپک میں نے Syed Kamran Qadri میں پوسٹ کیا فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
امامِ اہلسنت علیہ الرحمہ کے رسالے النّھی الاکیدعن الصّلاۃ وراء عدی التقلید سے دورانِ مطالعہ حاصل ہونے والے علمی وتحقیقی نکات -
فتاوی رضویہ جلد 30 سے حاصل ہونے والے علمی وتحقیقی نکات
اس ٹاپک میں نے Syed Kamran Qadri میں پوسٹ کیا فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
فتاوی رضویہ جلد 30 سے دورانِ مطالعہ حاصل ہونے والے علمی وتحقیقی نکات -
-
-
محفلِ میلاد وغیرہ سے بچ جانے والے چندے کا حکم؟
اس ٹاپک میں نے Syed Kamran Qadri میں پوسٹ کیا فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
محفلِ میلاد وغیرہ سے بچ جانے والے چندے کا حکم؟ -
نمازی کے آگے سے گزرنے اور دائیں بائیں ہٹنے سے متعلق شرعی حکم؟
اس ٹاپک میں نے Syed Kamran Qadri میں پوسٹ کیا فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
نمازی کے آگے سے گزرنے اور دائیں بائیں ہٹنے سے متعلق شرعی حکم؟ -
(1):حضور غوث اعظم،شیخ عبدالقادر جیلانی قدس سرہ العزیزکی تصنیف غنیۃ الطالبین میں بعض معاندین نے جعل سازی اور خفیہ سازش سے چیزیں داخل کیں۔ (2):ابن قیم ابن تیمیہ کا شاگردِ خاص تھا،ان دونوں کے بارے میں امام حافظ ابن حجر ہیتمی مکی شافعی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اپنی کتاب فتاوی حدیثیہ میں فرماتے ہیں:''ابن تیمیہ اور اس کے شاگرد ابن قیم جوزیہ وغیرہ کی کتابوں میں جوکچھ خرافات ہیں ان سے خودکوبچا کررکھناکیونکہ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنی خواہشات کو اپنا معبود بنالیااور اللہ عزوجل نے جان کر ان کوگمراہیت میں چھوڑ دیا اور ان کے کانوں اور دل پرمہر لگادی اور ان کی آنکھوں پر پردہ ڈال دیاتو اللہ عزوجل کے سواکون ہے جوان کو ہدایت دے اور(افسوس)کیسے ان بے دینوں نے اللہ عزوجل کی حدود سے تجاوز کیا اوربدعتوں میں اضافہ کیا اور شریعت و حقیقت کی دیوار میں سوراخ کردیا۔ اوریہ سمجھ بیٹھے کہ ہم اپنے رب(عزوجل) کی طرف سے ہدایت پر ہیں جبکہ وہ ایسے نہیں ہیں بلکہ وہ تو شدید گمراہی وگھٹیا عادات سے متصف ہیں اورانتہائی سخت سزاوخسارے کے مستحق ہیں اورانہوں نے جھوٹ و بہتان کی اِنتہاکردی،اللہعزوجل ان کے پیروکاروں کوذلیل ورسواکرے اور ان جیسوں کے وجودسے زمین کوپاک کرے۔'' آمین بجاہ النبی الامین صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم
-
- ابن قیم گمراہ
- ابن تیمیہ ضال مضل
- (and 2 more)
-
قسطوں پر موٹر سائیکل خریدنا کیسا ؟؟؟
اس ٹاپک میں نے Syed Kamran Qadri میں پوسٹ کیا فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
-
صحیح حدیث مبارکہ سے سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت اور جنتی ہونا
اس ٹاپک میں نے Syed Kamran Qadri میں پوسٹ کیا دیگر اسلامی مواد
صحیح حدیث مبارکہ سے سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت اور جنتی ہونا -
شان سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ صحیح حدیث مبارکہ سے
اس ٹاپک میں نے Syed Kamran Qadri میں پوسٹ کیا شخصیات اسلام
شان سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ صحیح حدیث مبارکہ سے -
12 ربیع الاول یومِ ولادت یا یومِ وفات اور اس دن خوشی منائیں یا غم ؟
اس ٹاپک میں نے Syed Kamran Qadri میں پوسٹ کیا فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
-
جب آپ کے بقول یہ طریقہ آپ کے علاقے کا ہے تو پھر بطورِ مجموعی آپ یہ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ شو روم سے بھی گاڑی لینا جائز نہیں سود ہے وغیرہ وغیرہ کیوںکہ ہم نے یہ دیکھا ہے کہ بعض شو روم والے دینی احکام کے پابند ہوتے ہیں جو رکشہ کار وغیرہ قسطوں پر بیچتے ہیں اور وہ رقم جو ایڈوانس میں لیتے ہیں وہ بطورِ ڈاؤن پیمنٹ ہوتی ہے یعنی کچھ ثمن کی ایڈوانس ادائیگی ہوتی ہے بطورِ قرض نہیں ہوتی۔جب صورتِ حال ایسی ہو یعنی کچھ شو روم والے ایسے ہوں جو ناجائز شرائط لگاتے ہوں اور کچھ وہ ہوں جو ناجائز شرائط نہیں لگاتے تو ایسے میں ہم قسطوں پر گاڑی خریدنے کے سلسلے میں ایسے اصول و ضوابط بیان کریں گے جن پر اگر کوئی شو روم والا مکمل اترتا ہے تو ہم وہاں یہ کہیں گے کہ یہاں سے چیز خریدنا جائز اور جو اس پر مکمل نہیں اترتا تو وہاں سے چیز خریدنا ناجائز۔
-
اولا: زندگی میں جو کچھ بھی تقسیم کرتے ہیں والدین وہ وراثت نہیں بلکہ بطور ہبہ ہوتا ہے۔ ثانیا: یہ کہاں ہوتا ہے کہ والدین اپنی اولاد کو جائیداد تقسیم بھی کر دیتے ہیں اور مالک بھی خود ہی رہتے ہیں ہم تو یہی دیکھتے آ رہے ہیں کہ والدین اپنی اولاد کو جائیداد دے کر ان کو مالک بنا دیتے ہیں اور اسی طرح بچیوں کو بھی مال وغیرہ گھر وغیرہ دے کر مالک بنا کر انھیں بیاہ دیا جاتا ہے۔ کم ہی ایسے ہوتے ہیں جو تقسیم کرنے کے باوجود خود ہی مالک رہیں۔
-
عورتوں کا مائیک پر نعت خوانی کرنا کیسا؟
اس ٹاپک میں نے Syed Kamran Qadri میں پوسٹ کیا فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
عورتوں کا مائیک پر نعت خوانی کرنا کیسا؟ -
مرحوم بیٹا وارث تو نہیں ہو گا البتہ ماں کو کس نے منع کیا کہ اپنے پوتے پوتیوں اور بہو کو محروم رکھے، وہ ان کو اپنی جائیداد میں سے اپنی مرضی سے کچھ کا مالک بنا دے، تو جائز ہے،جبکہ کسی حقیقی وارث کو محروم کرنے کی نیت نہ ہو۔
-
کیا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے میلاد منانا ثابت ہے؟
اس ٹاپک میں نے Syed Kamran Qadri میں پوسٹ کیا فتاوی اور شرعی مسائل کا حل
کیا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے میلاد منانا ثابت ہے؟