Jump to content

Syed Kamran Qadri

اراکین
  • کل پوسٹس

    526
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    43

Syed Kamran Qadri last won the day on 23 مئی 2021

Syed Kamran Qadri had the most liked content!

1 Follower

About Syed Kamran Qadri

Previous Fields

  • فقہ
    Hanafi

Profile Information

  • جنس
    Male

تازہ ترین ناظرین

5,355 profile views

Syed Kamran Qadri's Achievements

Mentor

Mentor (12/14)

  • First Post
  • Collaborator
  • Posting Machine Rare
  • Conversation Starter
  • Week One Done

Recent Badges

86

کمیونٹی میں شہرت

1

Community Answers

  1. حب الوطن من الایمان نہ حدیث سے ثابت نہ ہرگز اس کے یہ معنی وہ وطن جس کی محبت ایمان سے ہے وطن اصلی ہے جہاں سے آدمی آیا اور جہاں جانا ہے۔ (فتاوی رضویہ)
  2. لا الہ الا اللہ چشتی رسول اللہ کہنے کا حکم ایک اعتراض اور اس کا علمی و تحقیقی جواب
  3. ابن تیمیہ وہابی کو قبر میں عذاب
  4. ابن تیمیہ وہابی کے نام کے ساتھ آپ نے دعائیہ کلمات استعمال کیے جبکہ ابن تیمیہ وہابی ہے ضال مضل ہے۔ تصویر آپ نے علامہ خادم حسین رضوی صاحب کی لگائی ہوئی ہے کچھ خدا کا خوف کریں۔ آپ کا تعلق اہلسنت سے ہے یا کسی اور سے ؟ Ibn e tammyah ko gumrah kehne ki kia waja ha jnab ...is bare me bata den? ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابن تیمیہ گمراہ و بدمذھب ہے۔ ابن تیمیہ کا اصل نام احمد،اس کی کنیت ابو العباس اور مشہور ابن تیمیہ ہے،661ھ میں پیدا ہوا اور قلعهٔ دمشق میں بحالت قید 20 ذی قعدہ 728ھ میں انتقال ہوا۔ ابن تیمہ نے مسلمانوں کے اجماعی عقائدواعمال سے ہٹ کرایک نئی راہ ڈالی جس کے باعث اس کے ہم عصراوربعد میں انے والے بڑے بڑے علماء کرام رحمہم اللہ تعالیٰ میں سے بعض نے اس کی تکفیرکی ،بعض نے گمراہ کہااوربعض نے بدعتی کے نام سے موسوم کیا۔چنانچہ، امام جلال الدین سیوطی شافعی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں:''میں نے ابن تیمیہ کا انجام یہ دیکھا کہ اس کو ذلیل کیا گیا اوراس کی برائی بیان کی گئی اور حق وباطل سے اس کی تضلیل اور تکفیر ہوئی اور وہ ان خرافات میں پڑنے سے پہلے اپنی زندگی ہی میں سلف(بڑے بڑے علماء) کے نزدیک (اپنے علم کے باعث) منوروروشن تھا ۔ پھر وہ (ابن تیمیہ) غلط اور بدعتی مسائل کی وجہ سے لوگوں کے نزدیک اندھیرے والا اور گرہن والا غبار آلودہ ہوگیا۔اور اپنے اعداء اور مخالفین کے نزدیک دجال،افاک (بڑا بہتان تراش) کافر ہو گیا اور عاقلوں،فاضلوں کے گروہوں کی نظر میں فاضل محقق بارع(ماہر) بدعتی ہوگیا۔'' حضرت ملاعلی قاری حنفی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں:(نام کے) حنبلیوں میں سے ابن تیمیہ نے تفریط ( کوتاہی اور کمی) کی ہے (معاذاللہ عزوجل) اس طرح کہ''روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کو حرام کہا۔'' جیسا کہ اس کے غیر نے (یعنی اس کے مخالف اور رد کرنے والے نے) زیادتی کی حد سے بڑھا کر اس طرح کہا کہ زیارت شریف کا قربت ہونا یہ ضروریات دین سے معلوم ہے۔اور اس کے منکرپرحکمِ کفرہے۔ پھرملاعلی قاری علیہ رحمۃ اللہ الباری فیصلہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں:''امیدہے کہ یہ دوسرا(یعنی منکرزیارت پرکفرکافتویٰ دینے والا)صواب(صحیح ہونے )کے زیادہ قریب ہے کیونکہ اس چیزکوحرام کہناجوباجماع واتفاق علماء مستحب ہو(جیسے مسئلہ زیارت)وہ کفرہے،کیونکہ اس معاملہ میں یہ تحریم مباح(یعنی مباح کوحرام کہنے ) سے بڑھ کرہے۔جب مباح کوحرام کہناکفرہے تومستحب کوحرام کہنابطریق اولیٰ کفرہوگا۔'' (شرح الشفالعلامہ القاری،ج3،ص514،علی ھامش نسیم الریاض۔شواھد الحق ص147) ابن تیمہ کے بعض من گھڑت عقائدومسائل : ٭۔۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ کا جسم ہے٭۔۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ نقل مکانی کرتا ہے٭۔۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ عرش کے برابر ہے نہ اس سے بڑا نہ چھوٹا،حالانکہ اللہ تعالیٰ اس بہتان شنیع اور کفر قبیح سے پاک ہے۔اس کے متبع ذلیل ہوئے اور اس کے معتقد خائب وخاسر ہوئے ٭۔۔۔۔۔۔ دوزخ فنا ہوجائے گی ٭۔۔۔۔۔۔انبیاء علیہم السلام غیر معصوم ہیں ٭۔۔۔۔۔۔ حضور نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا عند اللہ کوئی مقام نہیں ان کا وسیلہ جائز نہیں ٭۔۔۔۔۔۔ روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سفرِ زیارت کرنا گناہ ہے اور اس سفر میں نماز قصر نہ پڑھی جائے گی ٭۔۔۔۔۔۔ کوئی حائضہ کو طلاق دے تو واقع نہ ہوگی ٭۔۔۔۔۔۔اگر کوئی شخص عمد ا نماز ترک کردے تو اس پرقضا ضروری نہیں ٭۔۔۔۔۔۔ حائضہ کو طواف کعبہ جائز ہے اور اس پر کوئی کفارہ بھی نہیں ٭۔۔۔۔۔۔ تین طلاقیں ایک ہی ہوگی حالانکہ اپنے دعوی سے پہلے اس نے اس کے خلاف (اُمت محمدیہ کا) اجماع نقل کیا ،ان کے علاوہ بھی ابن تیمیہ کی خرافات ہیں اللہ عزوجل مسلمانوں کوان کے شرسے بچائے (اٰمین ) (فتاوی حدیثیہ ،ص 99،تا 101،مطبوعہ حلبی مصر)(ملخصًاازتعارف چندمفسرین محدثین مؤرخین کا،ص58۔59اور88تا90)
  5. دین و ایمان مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کی تعظیم کا نام ہے۔
  6. حضرت ابو ہریرہ کا اصلی نام کیا تھا؟
  7. فتاوی عالمگیری کورس مکمل
  8. در مختار کورس مکمل
  9. فتاوی شامی کورس مکمل
  10. فتاوی رضویہ کورس مکمل
  11. تفسیر قرآن کورس۔۔۔۔۔۔۔۔ نورِ قرآن کورس
×
×
  • Create New...