Jump to content

Commander_Faisal

Under Observation
  • کل پوسٹس

    119
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

سب کچھ Commander_Faisal نے پوسٹ کیا

  1. سلام علی من تبع ھدی، خان صاحب زیادہ اچھلنے کی ضرورت نہیں ہے، نیٹ کی اچانک عدم دتیابی کی وجہ سے کافی عرصہ آن لائن نہ ہو سکا اور ابھی بھی کسی دوسری جگہ سے یہ جواب لکھ رہا ہوں انشا اللہ چند دنوں تک نیٹ کا مسئلہ حل ہو جائے تو یہاں جواب پوسٹ کروں‌گا، والسلام
  2. Salam to all muslims & Good job brother Talib-e-Noor, Keep it up .......
  3. انور صاحب بونگیاں مارنا بند کریں! اور آپ پہلے تو مجھ سے مطالبہ کر رہے تھے کہ علیحدہ ٹاپک شروع کرو، اب جب علیحدہ ٹاپک شروع کیا ہے تو متعلقہ پوسٹس وہاں کرتے ہوئے خوف آتا ہے؟؟؟ ۔
  4. ارے جناب آپ اُس پوسٹ پر بحث کر بھی کیسے سکتے ہیں کہ جب آپ ہی خیر خواہوں نے آپ کے پیروں پر کلہاڑی مار دی ہے۔ اور ویسے بہت جلدی یاد آگیا میری پوسٹ پر تبصرے کا۔ سعودی بادشاہ کی بات متعلقہ تھریڈ میں پوسٹ کرو اب یہاں ایسی باتیں پوسٹ کرنے کا کوئی جواز نہیں ہے ۔
  5. التیجانی صاحب اس حدیث کا حوالہ دیں اور جو الفاظ حدیث میں ہیں وہ یہاں پوسٹ کریں، شکریہ
  6. Duplicate Topic this issue has already been discussed here: Kia in Mizaron or Qabron Ko Dha dena Jaize Nahi???
  7. اختر صاحب میرے سوال کو تو آپ نے بھی نہیں سمجھا، کیا میں نے اس عالم کے بارے میں آٓپ حضرات کی رائے معلوم کی ہے جو فتوی نہ لگائے یا اُس کے مذہب کے بارے میں؟؟ جبکہ اصول تو یہ ہے کہ اُس عالم کے متعلق بھی مطلقاً یہ کہنا درست نہیں کہ چونکہ یہ خاموش رہا ہے اس لئے وہ عالم اُس فعل کے جواز کا قائل ہے۔
  8. ایک صفحہ بھر گیا ہے لیکن کسی نے میرے سوالات کا جواب نہیں دیا کیا وجہ ہے؟ اور التجانی صاحب آپ بھی ۹۸ؕپرسنٹ کی دلیل تیار رکھیں۔
  9. انور صاحب اب آپ آنے والے وقت پر بات نہ ڈالیں جو دعوے آپ نے کئے ہیں انکا ثبوت آپ سے بھی تو لینا چاہئے ناں؟ آپ لفظ پسینہ دیکھ کر خوش ہوگئے کہ چلو اسی بہانے آپ کی کمزوری دو ہو جائے گی لیکن شاید آپ نے پسینہ آنے اور پسینے چھوٹنے کا فرق ملحوظ نہیں رکھا ۔ ویسے اگر آپ واقعی تندرستی چاہتے ہیں تو ایک مخلصانہ مشورہ ہے کہ لاحول۔۔۔۔۔۔ زیادہ نہ پڑھا کریں۔ باقی آپ خود ہی سمجھ دار ہیں۔
×
×
  • Create New...