ارے جناب آپ اُس پوسٹ پر بحث کر بھی کیسے سکتے ہیں کہ جب آپ ہی خیر خواہوں نے آپ کے پیروں پر کلہاڑی مار دی ہے۔
اور ویسے بہت جلدی یاد آگیا میری پوسٹ پر تبصرے کا۔ سعودی بادشاہ کی بات متعلقہ تھریڈ میں پوسٹ کرو اب یہاں ایسی باتیں پوسٹ کرنے کا کوئی جواز نہیں ہے ۔