Jump to content

Qaiser Mustafa Attari

اراکین
  • کل پوسٹس

    125
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

سب کچھ Qaiser Mustafa Attari نے پوسٹ کیا

  1. Qaiser Mustafa Attari

    Yeh Biddat Hai

    QAISER MUSTAFA ATTARI
  2. سبحان اللہ جزاک اللہ قیصر مصطفیٰ عطاری
  3. AAP KE 3RD SAWAL KA JAWAB. AUR DUSRAY SAWAL KA JAWAB BE JO HI MILAY GA ZAROOR DO GA. AGAR MAIN NE REPLY GHALD KAR DE HO TU KINDLY MUJHAY BATA DE TAKAY MAIN BE APNI ISLA KAR SAKO. QAISER MUSTAFA ATTARI
  4. AAP K PHELY SAWAL KA JAWAB ONLINE READ K LIYE LINK YE HA. http://library.faizaneattar.net/search.php...eqa&=search
  5. اسلام و علیکم امام شافعی ، امام مالک، امام احمد بن حنبل کے نزدیک نماز کا کیا طریقہ ہے، یعنی امام شافعی کے مقلدین جن کا تعلق اہل سنت والجماعت سے ہو اور صیح سنی العقیدہ ہو وہ نماز کیسے پڑھے گءے ،۔ امام مالک کے مقلدین جن کا تعلق اہلسنت والجماعت سے ہو اور سنی صیح العقیدہ ہو وہ نماز کیسے پڑھے گءے اسی طرح امام احمد بن حنبل کے مقلدین جن کا تعلق اہلسنت والجماعت سے اور سنی صیح العقیدہ ہو وہ نماز کیسے پڑھے گءے۔ مجھے اس کی پوری تفصیل چاہے۔ اگر اس پر علماءے اہلسنت میں سے کسی نے کوءی جامع کتاب لکھی ہو تو مجھے اس کا بھی نام بتا دے ۔ دعاءوں کا طلب گار قیصر مصطفٰی عطاری
  6. CAN YOU PLEASE SEND THE FREQUENCY OF THIS TV CHANNEL. IF U HAVE UPDATE INFORMATION ABOUT THIS. QAISER MUSTAFA ATTARI
  7. Qaiser Mustafa Attari

    HELP ME

    دوستوں مجھے اپنا ٹاءٹل نام تبدیل کرنا ہے جیسے اب میرا ٹاءٹل نام صرف قیصر ہے اور میں اس کو تبدیل کر کے قیصر مصطفٰی عطاری لکھنا چاہتا ہوں ۔ براءے مہربانی میری رہنماءی کی جءے ۔ قیصر مصطفیٰ عطاری
  8. FATAWA BOOK LINK OF DARA UL IFTA AHLE SUNNAT WALJAMAT BY DAWAT E ISLAMI. http://www.dawateislami.net/library/detail...x?litid=lit-439 QAISER MUSTAFA ATTARI
  9. Aalim Fiqri Ke mutaliq Darul Ifta Ahle Sunnat Waljamat ka Fatwa Hazra e Khidmat ha. Qaiser Mustafa Attari
  10. Qaiser Mustafa Attari

    Azab e Kubur

    یہ تصاویر عمان کے ایک18 سالہ نوجوان کی ہے جس کو معمولی بیماری کے باعث ہسپتال میں داخل کرایا گیا اور اس کی موت واقع ہو گءی۔ اس کے باب نے ڈاکٹروں اور ہسپتال کے عملہ پر شک کی بنا پر فتویٰ حاصل کر کے قبر کی کھداءی کرواءی لیکن جب قبر کھودی گءی تو وہان پر موجود تمام لوگ پوسٹ مارٹم کو بھول گءے اور پریشان کن حال میں اس قبر مردے کو دیکنا شروع کر دیا جس کے جسم کی کوءی بھی ہڈی سلامت نہیں تھی اور پسلیاں ایک دوسرے میں سماءی ہوءی تھیں۔ اس نوجوان کی قبر کو صرف تین گھنٹے بعد کھودا گیا تھا۔ اس کے باب کے بتانے پر پتہ چلا کہ اس کا بیٹا بدچلن ، بد کردار ، آوارہ اور نافرمان تھا۔ دنیا کے اے مسافر منزل تیری قبر ہے طہ کر رہا ہے جو تو دو دن کا یہ سفر ہے گناہوں کی عادت چھڑا میرے مولا مجھے نیک انساں بنا میرے مولا نہیں جانتے جو بھی تیرے غضب کو انہیں غفلتوں سے جگا میرے مولا استغفراللہ العظیم و اتوب الیہ
  11. اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا جو مجھ پر میرے نبی کر کر دیا میں سرکار کی محفلیں سجاتا رہا مجھ کو رب نے ہر غم سے بری کر دیا قیصر مصطفٰی قادری رضوی عطاری
  12. نواءے وقت میں شاءع ہونے والی تازہ ترین خبر مورخہ ۱۷ مءی ۲۰۰۸ پڑھے اور اپنے ایمان کو تازہ کریں۔ قیصر مصطفیٰ عطاری
  13. ا چاروں اءمہ کرام امام اعظم ابو حنیفہ ، امام شافعی، امام مالک اور امام حنبل کو ماننا ضروری ہے اور کسی ایک کی تقلید لازم ہے جو ان میں سے کسی کی بھی تقلید نہیں کرتا اس کا مطلب واضح ہے کہ وہ ہم میں سے نہیں۔ اور جو شخص یہ کہے کہ میں اہل سنت والجماعت سے تعلق رکھتا ہو اور حنفی ، بریلوی ہو لیکن ان ہی امام کی بات نہ مانے تو کہ متعلق کیا کہنا۔ جس طرح ڈاکٹر عشرت ھاشمی الھدیٰ انٹرنیشنل کی ہیڈ کہتی ہے کہ جس امام کی بات آسان ہو اس کو اپنا لینا چاہیے جو ہمیں آسان لگے۔ قیصر مصطفیٰ عطاری
  14. جزاک اللہ قیصر مصطفیٰ عطاری
×
×
  • Create New...