اس حدیث کی سند سکین اور اس کا جواب مع حوالہ و سکین درکار ہے حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میری امت میں عنقریب ایسے لوگ پیدا ہوں گے جو لوگوں کو اپنے اماموں اور بزرگوں کے اقوال کی طرف بلایں گے اور ان کی بتلای ہوی باتوں پر عمل کریں گے۔اور مسلمانوں سے امام کے پیچھے آمین کہنے پر حسد کریں گے وہ اس امت کے یہودی ہیں
(رواہ ابن القطان و حصیحہ ابن السکن )