Jump to content

Iftikhar Ali

اراکین
  • کل پوسٹس

    1
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

About Iftikhar Ali

Iftikhar Ali's Achievements

Newbie

Newbie (1/14)

  • First Post
  • Week One Done
  • One Month Later
  • One Year In

Recent Badges

0

کمیونٹی میں شہرت

  1. السلام علیکم! جناب مفتی صاحب اس مسئلہ کے بارے میں ہماری راہنمائی فرمائیں کہ میں ضلع چکوال کے نواحی گاؤں کا رہائشی ہوں اور بسلسلہ ملازمت پاکستان ائیر فورس میں سرگودھا ائیر بیس پہ ڈیوٹی سر انجام دے رہا ہوں. میرے گھر سے سرگودھا تک کا فاصلہ تقریبا 250 کلو میٹر ہے. اور میں عرصہ 3 سے 4 سال کے لیے تعینات ہوں. میں گھر سے سرگودھا آنے کے دوران تو نماز قصر ادا کرتا ہوں لیکن اپنی ڈیوٹی کی جگہ کے بارے میں مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات کا طلبگار ہوں؛ 1: بسلسلہ ملازمت تعیناتی کی جگہ ( سرگودھا ) کی حیثیت کیا ہے؟ 2: جبکہ میں ہر ہفتہ بعد واپس گھر ( چکوال ) بھی جاتا ہوں یعنی کہ میں 15 دن سے کم یہاں رکتا ہوں. براہ کرم یہاں کے بارے میں بتائیں کہ میں نماز قصر ادا کروں یا نہیں. اللہ آپ اجر عظیم عطا فرمائے- آمین افتخار علی اور دوستان
×
×
  • Create New...