
Abdul wahab
اراکین-
کل پوسٹس
132 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
سب کچھ Abdul wahab نے پوسٹ کیا
-
مطلب یہ ہے امام ابو حنیفہ بھی اسی طرح میلاد شریف مناتے تھے کیونکہ وہ بھی اہل اسلام میں شامل ہیں ۔۔۔؟؟؟ پر عجیب بات ہے انہوں نے اپنی فقہ میں کبھی ذکر نہیں کیا ‘‘عید میلاد کا ’’
-
بریلویوں سے ایک اور چھوٹا سا سوال
Abdul wahab replied to Abdul wahab's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-
یہ ‘‘حدیث’’ کس کتاب میں ہے ؟؟؟
Abdul wahab replied to Abdul wahab's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
اس کا لنک http://www.alahazrat.net/library/UrduBooks/malfoozat-e-alahazrat/index.php?page=226 -
-
احمد رضا خان اپنے ہی فتوی کی زد میں
اس ٹاپک میں نے Abdul wahab میں پوسٹ کیا اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-
ہم نے کب انکار کیا ہے کوفی کہ آپ کے گیارہوں والے پیر عید میلاد نہیں مناتے تھے ۔۔۔ ہم تو صرف یہ جاننا چاہتے ہیں کہ کیسے مناتے تھے ۔۔۔۔ اگر ہم یہ پوچھیں کہ فلاں بزرگ نماز کیسے پڑھتے تھے تو تم اس کا مطلب کیا یہ لو گے کہ کہاں لکھا ہے وہ نماز نہیں پڑھتے تھے ؟؟؟؟
-
میں نے تو استحاب کی تعریف پوچھی ہے ۔۔۔ کسی فعل کو استحاب ثابت کرنے کو تو نہیں کہا ۔۔۔ شکار کا ذکر قرآن میں ۔۔۔ نبی کریم کے احکامات اور صحابہ کرام کا عمل بھی موجود ۔۔۔۔ اسی لئے تو شکار کے احکامات ہماری فقہ میں بھی لکھے ہیں ۔۔۔ عید میلاد اگر قرآن ، نبی کے عمل یا حکم اور صحابہ سے ثابت ہوتی تو فقہ میں اس کے احکام و مسائل بھی مل جاتے ۔۔۔۔
-
بریلویوں سے ایک اور چھوٹا سا سوال
Abdul wahab replied to Abdul wahab's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
عید میلاد تو موجود ہی نہیں تھی نبی کریم صلی اللہ علیہ کے زمانے میں تو ناجائز کس نے کہنا ۔۔۔۔ کسی چیز کو ناجائز تو اس وقت کہا جائے جب وہ موجود ہو ۔۔ -
بریلویوں سے ایک اور چھوٹا سا سوال
Abdul wahab replied to Abdul wahab's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
میں نے عید لفظ کی دلیل نہیں پوچھی کوفی ۔۔۔۔ عرفی عید کی پوچھی ہے ۔۔۔۔ سوال گندم جواب چنا ۔۔۔ -
-
بریلویوں تک گیارہوں والے پیر کی چھوٹی سے چھوٹی کرامت بھی ‘‘صحیح سند’’ کے ساتھ پہنچ جاتی ہے ۔۔۔ امید ہے یہ معلومات بھی پہنچی ہو گی کہ وہ عید میلاد کیسے مناتے تھے ۔۔۔
-
-
بریلویوں سے ایک اور چھوٹا سا سوال
Abdul wahab replied to Abdul wahab's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
بریلوی تو ایسا غصہ کر رہے ہیں میری سوال پر جیسے میں نے کسی ناجائز کام کا پوچھ لیا کہ فقہ کی کتاب میں کہاں لکھا ہے ۔۔۔۔۔ -
بریلویوں سے ایک اور چھوٹا سا سوال
Abdul wahab replied to Abdul wahab's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
عرفی عید کیا ہوتی ہے ۔۔۔ فقہ حنفی کی کسی کتاب سے وضاحت فرما دیں ۔۔۔۔ -
شکار کرنا مباح فعل ہے اور کچھ پوچھنا ہو تو وہ بھی پوچھ لینا
-
او اچھا یہ تو وہی پوسٹ ہے جس میں تمام بریلوی مل کر بھی احمد رضا خان کی پیدائش سے پہلے کی کتاب سے عید میلاد کا لفظ تک نہ دکھا پائے تھے۔
-
بریلویوں سے ایک اور چھوٹا سا سوال
اس ٹاپک میں نے Abdul wahab میں پوسٹ کیا اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-
-
راعی Kai Alfaz Alahazrat Ki Kitab Mai ?
Abdul wahab replied to Rashid Usman's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
کوفی اس پوسٹ میں بھی میرےاعتراض کا کوئی جواب نہیں دے پایا اس لئے اسے بھی لاک کر دو جس طرح باقی پوسٹس کو دیا ہے ۔۔۔ -
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پیدائش کی خوشی کس طرح منائی ؟؟؟
اس ٹاپک میں نے Abdul wahab میں پوسٹ کیا اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-
Mufti Manzoor Ahmed Faizi Se Mansoob Fake Fatwa
Abdul wahab replied to Abdul wahab's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
نماز کے وقت بریلوی کو ان مساجد میں جانے کی ضرورت ہی کیا ہے جب نماز پڑھنی ہی نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟ اور یہ نماز لوٹانے والا لطیفہ بھی خوب ہے ۔۔۔۔ ہزاروں نہیں لاکھوں بریلوی روزگار کمانے کے سلسلے میں سعودی عرب مقیم اور اور وہاں کی مقامی مساجد میں وہابی امام کے پیچھے نماز پڑھتے ہیں ۔۔۔ مکہ اور مدینہ بھی جاتے ہیں وہاں بھی وہابی امام کے پیچھے نماز پڑھتے ہیں ۔۔۔ بریلوی فتویٰ کے مطابق یہ سب لوگ کافر ہوئے ۔۔۔ اور اسی تصویر کے لئے جاسوس ہونا ضروری نہیں ۔۔۔ مدینہ جائو تو بےشمار بریلوی نظر آ جائیں گے وہابی امام کے پیچھے نماز ادا کرتے ہوئے ۔۔۔۔ نیت پر تم لوگ کیسے حکم لگائے ہو ۔۔؟؟؟ کیا تم لوگوں کی نیتوں سے واقف ہو ۔۔۔۔ کوئی بندہ تمہارے ولی کی شان میں گستاخی کرے اور تمہارے پوچھنے پر وہ یہ کہے کہ میری نیت تو گستاخی کی نہیں تھی تو کیا حکم لگائو تھے اس پر ؟؟؟؟ اور ذرا بتانا کہ کس نیت سے تم لوگ اس وقت مسجد نبوی میں جاتے ہو جب وہاں جماعت ہو رہی ہوتی ہے ؟؟؟ بریلوی کی جہالت دیکھو کہتا ہے ہم خانہ کعبہ کو سجدہ کرتے ہیں ۔۔۔۔ حالانکہ ہم صرف خانہ کعبہ کی طرف منہ کر کے سجدہ کرے اور اس لیے کرتے ہیں ہمارے پیارے نبی نے ایسا کیا ۔۔۔ عراق تنظیم کے بارے میں سعودی مفتی کا فتویٰ موجود ہے ۔۔۔۔ گوگل پر سرچ کیا جا سکتا ہے ۔۔۔