Jump to content

Abdul wahab

اراکین
  • کل پوسٹس

    132
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

سب کچھ Abdul wahab نے پوسٹ کیا

  1. کتابت کی غلطی کتاب میں ہوتی ہے جب کہ میں نے بریلوی ویب سائٹ سے حوالہ دیا ۔۔۔ اور اسی فورم پر بریلوی نے اعتراف کیا کہ روایت میں لڑکی کا ہی ذکر ہے
  2. بریلویوں کی ملفوظات اعلیٰ حضرت ایک اور تحریف تحریف کیوں کی گئی ؟ بریلوی جہالت کی اعلیٰ مثال اب اس فورم میں ہی ممبرز نے گھر بیٹھ کر ایک توبہ نامہ بنا لینا ہے کہ دیکھیں جی غلطی ہو گئی ہم سے آئندہ ایڈیشن میں اسے صحیح کر لیا جائے گا ۔۔۔
  3. یہی فتویٰ تمہارے مولوی کا ہے کہ نماز کے علاوہ درود ابراہیمی پڑھنا گناہ کبیرہ ہے ۔۔۔ جس جس نے نماز کے علاوہ درود ابراہیمی پڑھا وہ گناہ کبیرہ کا مرتکب ہوا ۔۔۔ کیا یہ سب لوگ گناہ کبیرہ کر کے نعوذ باللہ جہنم میں جائیں گے ؟؟؟؟
  4. کیا نبی کریم کے زمانہ میں ٹیوب لائٹس ہوتی تھیں ، انرجی سیور تھے ۔۔۔۔؟؟؟ کیا عید کے دن ہر عاشق رسول قربانی کی کھالیں اکھٹی کرتا ہے ؟؟؟؟ عید میلاد تو تمام عاشق رسول مناتے ہیں نا ۔۔۔ میں تو زندگی میں آج تک قربانی کی کھال اکھٹی نہیں کی ۔۔۔۔
  5. کوفی یہ کہاں لکھا ہے یہ درود پڑھ لیا جائے اس عقیدے کے ساتھ کہ نبی کریم اس کو سنتے نہیں اور نہ ہی نبی کریم کو سنانے کی غرض سے یہ پڑھا جائے تو بندہ اسلام سے خارج ہو جاتا ہے ؟؟؟
  6. نبی کریم اور صحابہ کرام کے دور میں غوث کون ؟
  7. اصل کچھ بھی ہو جناب صرف ممانعت کا حکم دکھائیں کہ جواز کے لیئے اتنا کافی ہے کہ شرعا منع نہیں ۔۔۔ اور ذرا یہ بھی بیان فرما دیں کہ انگور والی شراب کی اصل انگور ہیں ۔۔۔ حرمت کا فتوی شراب پر لگے گا یا ان کی اصل انگوروں پر ؟
  8. بریلوی صاحب ذرا ﺇﻥ ﺍﺑﻨﻲ ﻫﺬﺍ کا ترجمہ تو ارشار فرمایئے ۔۔۔
  9. جی ہاں نیا فرقہ ہے اور کچھ پوچھنا ہے ؟؟؟
  10. خلیل رانا کوفی صاحب ، یہ سب کام تو غوث صاحب کے دور میں ہو سکتے تھے نا جو آکل ہوتے ہیں ۔۔۔ جلوس نکل سکتا تھا ۔۔۔ مسجد میں گلیوں میں چراغاں ہو سکتا تھا ۔۔۔ محفل سماع منعقد ہو سکتی تھی ۔۔۔ گھروں میں جھنڈے لگائے جا سکتے تھے ۔۔۔ اب بتائو ان سب کاموں کا ارتقا زمانہ سے کیا تعلق ؟؟؟
  11. عید والے دن ساری ہی دکانیں کھلی نہیں ہوتیں ۔۔۔ عید والے سب ہی چھٹی نہیں کرتے ۔۔۔۔ عید والے سبھی خطیب ایسا نہیں کرتے ۔۔۔۔ جبکہ عید میلاد تمہارے نزدیک قرآن سے ثابت ، حدیث سے ثابت اور تمام عاشق رسول دھوم دھام سے مناتے ہیں
  12. نہیں ملی بھائی ۔۔ کتاب کا سکین لگا دو مہربانی ہو گی ۔۔۔
  13. مولوی سعیدی کوفی صاحب ۔۔۔ جب اگلی ہی لائن میں رد آ گیا تو ہم اسے جائز کیوں مانیں گے ؟؟؟
  14. لفظ "عید" اُس وقت کسی کو لکھنے کی ضرورت نہیں تھی کیونکہ سب کو معلوم تھا کہ میلاد النّبی صلی اللہ علیہ وسلم خوشی سے ہی منایا جاتا ہے۔ اُس وقت تک بے جا اعتراض کرنے والے بھی نہیں تھے، اور اب جبکہ تم جیسے کالے دل والوں نے کہنا شروع کردیا کہ اِس دن غم منانا چاہیئےاِس لیئے بھی لفظِ عید لگانا شروع کیا تاکہ پتہ چلے کہ اہلِ وہابیہ غم مناتے ہیں اور ہم عید یعنی خوشی مناتے ہیں۔ اہلِ وہابیہ اپنے بڑوں یعنی یہودیوں کے سکھائے پر چل رہے ہیں کہ ہر اُس عمل کو کم سے کم کرو اور ہو سکے تو اُسے حرام ہی قرار دے دو جس سے اللہ کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ سے زیادہ محبّت ہو سکے۔ اسی لیئے تم لوگ " سلام " پڑھنے سے بھی کتراتے ہو حالانکہ قرآن میں حُکم موجود ہے۔ شاہ عبدالحق محدّث دہلوی نے بھی خوشی سے ہی میلاد منایا اُن کے منانے پر تو اعتراض نہیں یا اُن پر بھی تمھارا فتویٰ ہے کہ اُنہوں نے یہ نعوذ باللہ معاذ اللہ " ایک غیر شرعی" کام کیا اور اِس کے وسیلے سے اللہ سے دُعا بھی مانگی۔ Eid_e_Milaad_Final_small.jpg ااور اچھا عید میلاد اس لئے لکھتے ہو کہ یہ صرف ایک ضرورت ہے ۔۔۔ نہ قرآن سے ثابت نہ حدیث سے ۔۔۔۔ صرف ایک ضرورت ۔۔۔ ہم نے کہاں کہا کہ غم منانا چاہئے ۔۔۔ جھوٹوں پر اللہ کی لعنت ۔۔۔۔ عید میلاد منانے سے نبی کی محبت بڑھتی ہے اس کی کیا دلیل ہے ۔۔۔۔ محبت پڑھانے کا یہ نسخہ صحابہ کرام ، تابعین اور تبع تابعین کو معلم نہ ہو سکا ۔۔۔ سلام تو ہم پڑھتے ہیں ۔۔۔ الصلاۃٰ و سلام علی رسول اللہ ۔۔۔ ایک دفعہ پھر جھوٹوں پر اللہ کی لعنت ۔۔۔۔ شاہ صاحب نے ۱۲ ربیع الاول کو میلاد منایا ۔۔۔۔۔ اس کی دلیل ؟؟؟؟ ربیع الاول کا مہینہ تو ابھی چل رہا ہے ۔۔۔ اب کہاں گئی تمہاری میلاد کی محفلیں ، تمہارے جلوس اور نبی سے نام نہاد محبت ۔۔۔۔؟؟؟؟
  15. خلیل رانا کوفی صاحب کیا آپ کے غوث صاحب کے دور میں سپیکر ہوتے تھے جو وہ استعمال کر سکتے ؟ نئے کپڑے تو سب ہی استعمال کرتے ہیں چاہے عید ہو یا نا ہو ۔۔۔ کیا آپ کے غوث صاحب کاروبار کرتے تھے اور دکان چلاتے تھے ؟؟؟ کیا آپ کے غوث صاحب مسجد کے مولوی تھے اور عید پڑھایا کرتے تھے ؟؟؟ کیا آپ کے غوث صاحب کے دور میں موٹر گاٖڑی ہوتی تھی ؟؟؟؟
×
×
  • Create New...