!اسلام علیکم
مجھے یہ پوچھنا ہے کی اج کل اس بات کا بہتے زور ہے کے اسلامک بینکاری ہے اسلامک بینک کی تو کیا یہ جاءز ہے اگر ہے تو اس کا حوالہ دیں اور اگر کوءی کتاب بھی ہے تو اس کا بھی بتاءیں۔
شکریہ
!اسلام علیکم
میں ہر طرح کی خدمت کے لءے حاضر ہوں ۔کمپیوٹر اور کمپوزنگ دونوں کاموں سے اچھی طرح واقف ہوں ۔بندہِ ناچیز کے لءے کوءی کام ہو تو ضرور خدمت کا موقع دیں۔
شکریہ
حافظ مستعان الہی ہاشمی
!اسلام و علیکم
میرا ایک سوال ہے کے بارہ ربیع الاول کے روزے رکھنے کیسے ہیں۔اور سنا ہے کے ۱ سے ۱۲ تک روضے رکھتے ہیں۔
براے مہربانی حوالے کے ساتھ جواب دیں۔
شکریہ