-
کل پوسٹس
276 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
16
سب کچھ Saad Qadri نے پوسٹ کیا
-
Ye saray Darul Ifta Ahlesunnat kay address hain. Ap apnay sawalat yahan paar bhi poch sktay hain. Baqi Mufti Akmal sahab Al Furqan Scholars Academy kay nam say idara chalatay hain. http://www.muftiakmal.net/ask-imam
-
بھائی میرا نہیں خیال کہ اس کا کوئی ایڈریس ہو گا. یہ ایک پبلک فورم ہے. آپ اپنا سوال آن لائن فورم پر ہی پوچھ سکتے ہیں
-
مولانا مفتی محمد شفیع صاحب آیتِ کریمہ: “لَا تَبْدِیْلَ لِخَلْقِ اللهِ” کی تفسیر میں لکھتے ہیں۔ “وہ اللہ تعالیٰ کی بنائی ہوئی صورت کو بگاڑا کریں گے، اور یہ اعمالِ فسق میں سے ہے، جیسے داڑھی منڈانا، بدن گدوانا وغیرہ۔” (معارف القرآن ج:۲ ص:۵۹( مفتی صاحب کے بقول جب داڑھی منڈانا اعمالِ فسق میں سے ہے، اور داڑھی منڈانے والا فاسق ہے
-
اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو داڑھی منڈانے کے گناہ سے اس قدر نفرت تھی کہ جب شاہِ ایران کے قاصد آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو ان کی داڑھیاں منڈی ہوئی اور مونچھیں بڑھی ہوئی تھیں: “فکرہ النظر الیھما، وقال: ویلکما! من امرکما بھٰذا؟ قالا: أمرنا ربنا یعنیان کسریٰ، فقال رسول الله صلی الله علیہ وسلم: ولٰکن ربّی أمرنی باعفاء لحیتی وقصّ شاربی۔” (البدایہ والنہایہ ج:۴ ص:۲۷۰، حیاة الصحابہ ج:۱ ص:۱۱۵) ترجمہ:…"پس آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی طرف نظر کرنا بھی پسند نہ کیا اور فرمایا: تمہاری ہلاکت ہو! تمہیں یہ شکل بگاڑنے کا کس نے حکم دیا ہے؟ وہ بولے کہ: یہ ہمارے رَبّ یعنی شاہِ ایران کا حکم ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لیکن میرے رَبّ نے تو مجھے داڑھی بڑھانے اور مونچھیں کٹوانے کا حکم فرمایا ہے۔"
-
Mufti Manzoor Ahmed Faizi Se Mansoob Fake Fatwa
Saad Qadri replied to Abdul wahab's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
وہابیہ کو شاید لوگوں کی شل دیکھ کر پتہ لگ جاتا ہے کے بریلوی ہے یا وہابی- - آخر وہابیت شکل سے ٹپکتی ہے- کیوں بھائی پوسٹ ،میں نےلگائی ہے یا تم نے؟ثبوت بھی تمہارا فرض ہے- سبز عمامہ تو بازار میں مل جاتا ہے دو تین سو کا، آپ بھی خرید کر بریلوی بن سکتے ہیں -
ان مساجد کے بارے میں بریلویوں کی کیا رائے ہے ؟
Saad Qadri replied to Abdul wahab's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
لو جی آخر وہابی صاحب مان گئےکہ وہابیہ ان مساجد کے بانی نہیں اور ساتھ میں ایک اور جھوٹ بول گیا کہ اعلی حضرت کے نزدیک ان مساجد میں سنی بریلویوں کی نماز نہیں ہوتی-اگر دلیل مانگی تو دلیل بھی اپنی عقل کہ مطابق ہو گی -
Mufti Manzoor Ahmed Faizi Se Mansoob Fake Fatwa
Saad Qadri replied to Abdul wahab's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
-وہابی کے پاس کیاثبوت ہے کے تصویر والا سنی بریلوی ہے؟ کیا پتہ اپنے کسی بھائی بندے کو سبز عمامہ پہنا کر کھڑا کر دیا ہو -
Yajuj Majuj Koun Hai? Maseeh Dajjal Kab Se Hai?
Saad Qadri replied to wasim raza's topic in عقائد اہلسنت
-جی بھائی کتاب سنی علماء کی ہے - کتاب چھپی ہی مکتبہ فیضان عطار سے ہے -
Kya Sirf Sabz Amama Sunnat Hai?
Saad Qadri replied to wasim raza's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
اہلسنّت میں دعوت اسلامی ہے جو کثرت کے ساتھ سبز عمامہ استعمال کرتی ہے - دیگر علماء اور مشائخ سفید، کالا اور لال عمامہ پہنتے ہیں - ہند میں سنی دعوت اسلامی نامی تنظیم ہے جو کثرت سے سفید عمامہ پہنتی ہے- لہذا وہابی کا اعتراض تمام اہلسنّت پر پھر بھی نہیں بنتا -
Yajuj Majuj Koun Hai? Maseeh Dajjal Kab Se Hai?
Saad Qadri replied to wasim raza's topic in عقائد اہلسنت
-بھائی اس کتاب میں دجال کے بارے میں کافی تفصیل سے بحث کی گئی ہے اور آخر میں یاجوج ماجوج کا تذکرہ بھی موجود ہے http://books.nafseislam.com/read-book.php?book_id=822&book=kana-dajjal -
Deobandi Kehta Hy Eid K Din 3 Bar Galey Milna Bidat Hy
Saad Qadri replied to rehman alvi's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
مسلمان اگر اچھی نیت سے گلے ملتے ہیں توبرائی کیا ہے؟ اس سے بھائی چارہ بڑھتا ہے اور اخوت پیدا ہوتی ہے- پاکستان میں تقریباً سبھی مسلمان عید پر گلے ملتے ہیں ، تو دیوبندیوں کے نزدیک تمام مسلمان بدعتی نتجتاً جہنمی ہوۓ-ایسے فتوے پر دیوبندیوں کو اپنے انجام کی فکر کرنی چاہئے- عید پر گلے ملنا بدعت حسنہ میں شمار ہوتا ہے -
شیخ امین ملتانی کے بارے میں اس تھریڈ کا مطالعہ کریں http://www.islamimehfil.com/topic/3065-who-is-shaikh-amin-in-multan/
-
آپکو اور اسلامی محفل کے تمام ممبرز کو بھی بہت بہت عید مبارک
-
(قصیدہ نعمان (عربی http://www.mediafire.com/download/bkyznbqfhz1p7t1/Qasidah_Nomania.pdf
-
Molvi Zafar Ali Khan Ki Poetry Ka Jawab
Saad Qadri replied to Rashid Usman's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
دیوبندی صاحب. یہ تمہارا دیوبندی فورم نہیں جو دار العلوم دیوبند کی زبان ادھر استعمال کرو. اوپر تمھارے مولویوں کے جو حوالے موجود ہیں ہزاروں جناح نہرو کی جوتی کی نوک پر قربان، پاکستان پلیدستان، دیوبندی احراری مولویوں کی پاکستان دشمنی، پاکستان کی حمایت پر شبیر احمد عثمانی کی دیوبندیوں کے ہاتھوں درگت کا جواب تو تمھارے پاس نہیں اسے ہی اپنے وقت ضایع کر رہے ہو . اس سے بہتر ہے کہ کسی جگہ جا کر خودکش حملہ کرو اور سیدھا جنّت میں داخلہ لو یہ رہا مولانا دیدار کے فتوے کا جواب http://www.islamimehfil.com/topic/15897-allama-iqbal-par-mufti-deedar-ali-alwari-ka-fatwa/ -
Molvi Zafar Ali Khan Ki Poetry Ka Jawab
Saad Qadri replied to Rashid Usman's topic in فتنہ وہابی دیوبندی
دیوبندی صاحب. بغیر حوالے والے شعر پر اتنا شور مچانا کچھ مناسب نہیں . اوپر جو حوالہ جات موجود ہیں انکا جواب تو لکھ دو. کون سا پرچم کس کو پکڑایا تھا؟ تمھارے دیوبندی ملا تو پاکستان بنانے کے جرم میں شریک ہی نہیں تھے. ہندو نواز جماعت احرار کس کی جماعت تھی؟ شبیر احمد عثمانی دیوبندی کو پاکستان کی حمایت کرنے پر دیوبندی مخالفت کا سامنا کیوں کرناپڑا؟ -
Kia Insan Chand Par Qadam Rakh Sakta Hai?
اس ٹاپک میں نے Saad Qadri میں پوسٹ کیا فتاوی اور شرعی مسائل کا حل