-
کل پوسٹس
276 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
16
سب کچھ Saad Qadri نے پوسٹ کیا
-
بلکل اسی طرح وہابی نجدی التمیمی کیوں کہ جب مولد کہ کچھ باد عید کا لفظ آیا ہے تو وہابی کہتا ہے نہیں مجھے تو عید میلاد ہی دیکھنا ہے
-
ماڈریٹر حضرات سے گزارش ہے کہ ان وہابی نجدی التمیمی صاحب کو فلفور بین کیا جائے کیوں کہ انکا مقصد سیکھنا سکھانا نہیں بلکے آنکھیں کان ناک اور منہ ابن عبدلوہاب نجدی کی قبر کی طرف کر کہ فضول بحث کیے جانا ہے
-
احمد رضا خان اپنے ہی فتوی کی زد میں
Saad Qadri replied to Abdul wahab's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
وہابی نجدی التمیمی صاحب. ریل سلفی بھائی نے جواب دیا ہے -
احمد رضا خان اپنے ہی فتوی کی زد میں
Saad Qadri replied to Abdul wahab's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
اگر تو یہ وہ وہابی ہے جس نے یہ بکواس کی ہے تو واقعی برا مالعون ہے -
احمد رضا خان اپنے ہی فتوی کی زد میں
Saad Qadri replied to Abdul wahab's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
بھائی وہابی نجدی صاحب. تعزیہ رائجہ لکھا ہے. اب آپکویہ بھی بتانا پڑے گا کے رائجہ کہ کیا معنی ہوتے ہیں اور پھر اسکا ثبوت بھی؟ -
انکی دوکان نہیں تھی تو دوسری تو تھیں نہ نجدی صاحب ورنہ خریداری کہاں سے ہوتی تھی؟ وہ امام مسجد نہیں تھے تو کوئی نہ کوئی تو تھا نہ؟ موٹر کار نہ سہی بیل گاڑی یا چلو اونٹ ، خچر وغیرہ تو تھے نہ؟ انہوں نے کہیں نہ کہیں تو ذکر کیا ہو گا نہ کہ عید ایسے منائی جاتی ہے؟ یعنی دکانیں بند ہو جاتی ہیں ،چھٹی ہوتی ہے ، خطیب حضرات ایسا ایسا کرتے ہیں؟ دیکھو شاید کہیں کچھ مل جائے
-
مولانا عبدلوہاب نجدی کو دیکھ کر وہابیت کے بارے میں ایک نیا انکشاف ہوا. یعنی وہابی مضمون کے مطلب سے زیادہ انفرادی لفظ کو اہمیت دیتے ہیں. وہابی صاحب پھر تو آپ کا شراب ،زنا جھوٹ وغیرہ پر بھی بھرپور ایمان ہو گااور انکو جائز بھی جانتے ہوں گے کیوں کے قرآن و حدیث و فقہ میں جا بجاانکاتذکرہ ہے چاہے اگلی ہی لائن میں انکا رد کیا گیا ہو
-
بریلویوں سے ایک اور چھوٹا سا سوال
Saad Qadri replied to Abdul wahab's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
نہیں وہابی جی. اصل میں آپکی سوچ صرف وہابی علماء کی کتابوں تک محدود رہ گئی ہے. میں نے آپ کو عربی میں لفظ عید کا معنی بتایا ہے.اب عربی زبان تو میں نے ایجاد نہیں کی جو عید کے معنی کی دلیل لے کر آؤں -
بریلویوں سے ایک اور چھوٹا سا سوال
Saad Qadri replied to Abdul wahab's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
پہلے تو اہل وہابیہ نے کوفی شاید غلطی سے لکھا ہے یا جان کر یہ تو وہ ہی بہتر بتا سکتا ہے حلانکے یزید سے زیادہ محبت تو وہابیہ کو ہوتی ہے وہابی صاحب عرفی عید کی اصطلاح وہابیہ کو سمجھانے کے لیے کی جاتی ہے کہ یہ عرف یعنی معنی کے اعتبار سے عید ہے. عربی زبان کے لحاظ سے عید کس کس دن کو کہہ سکتے ہیں وہ تو آپ اوپر پڑھ ہی چکے ہیں -
وہابی صاحب بتائیں کے کون سی کتاب میں لکھا ہے کہ جو فعل انبیاء و صحابہ سے ثابت ہو وہ مباح ہوتا ہے؟
-
وہابی صاحب آنکھیں تھوڑی کھول کر دیکھو اپر والی لائن میں لفظ مولد لکھا ہے
-
بریلویوں سے ایک اور چھوٹا سا سوال
Saad Qadri replied to Abdul wahab's topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
وہابی کو لفظ عرفی کا مطلب بھی پتہ ہے جو اسکو فقہ سے ثابت کرنے چلا ہے؟ وہابی نے اگر قرآن بغض رسول میں محو ہو کر نہ پڑھا ہوتا تو اسکو لفظ عید قرآن میں ہی نظر آ جاتا قَالَ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ اللَّهُمَّ رَبَّنَا أَنزِلْ عَلَيْنَا مَائِدَةً مِّنَ السَّمَاءِ تَكُونُ لَنَا عِيدًا لِّأَوَّلِنَا وَآخِرِنَا وَآيَةً مِّنكَ ۖ وَارْزُقْنَا وَأَنتَ خَيْرُ الرَّازِقِينَ -
بھائی شافعی، حنبلی، حنفی، ملکی چاروں کا تعلق اہلسنّت سے ہی ہیں ، ہاں وہابیہ دیوبندیہ اور شیعہ وغیرہ اہلسنّت سے الگ ایک فرقہ ہے جن کے عقائد میں فطور ہے. آپ اس کتاب کا مطالعہ کریں http://books.nafseislam.com/read-book.php?book_id=413&book=deyobandion-ka-naya-deen
-
Sudhar Jao Aye Kafiro (Saeedi Bhai Se Ek Request Hai)
Saad Qadri replied to MunAAm's topic in دیگر فتنے و مذاہب
یہ کیا لکھا ہے؟ -
Is Sawal K Jawab Chia Konsi Machli Khana Jaiz Hai Konsi Nahi
Saad Qadri replied to rehman alvi's topic in شرعی سوال پوچھیں
آپ اس ٹوپک کا مطالعہ کریں http://www.islamimehfil.com/topic/1799-machli-wa-deger-pani-ki-makhloq/ -
السلام علیکم کسی بھائی کے پاس کوئی معلومات ہیں کہ اس دفع کتابوں کی نمائش میں اہلسنّت کی طرف سے کتنے اسٹال لگاۓ گئے ہیں؟
-
بیلا صاحب، معتبر تو ہمارے نزدیک دیوبندی اکابرین کی کتابیں بھی نہیں ہیں، تو کیا ہم ان سے ریفرینس دینا چھوڑ دیں؟ سیدھی سی بات ہے کے علامہ اقبال کے خادم نے علامہ اقبال کے دیوبندیوں کے بارے میں خیالات کا تذکرہ کیا ہے، آپکے پاس بھی اس کتاب سے اگر دیوبندیوں کی تعریف میں کچھ مواد موجود ہے تو شوق سے لکھیں دیوبندی تو پتہ نہیں کہاں کہاں سے کون کون سے شعر بغیر کسی حوالے کے علامہاقبال اور دیگرشعرا سے منسوب کر دیتے ہیںاور پھر پوسٹر بنا کر کہتے ہیں کے نذیر نیازی صاحب بریلوی تھے
-
دیوبندیوں نے ایک پوسٹر بنایا ہے جس میں لکھا ہے کہ سید نظیر نیازی بریلوی تھے. اس بات کا کیا ثبوت ہے؟
-
پتہ نہیں مگر اس جمعہ کو مفتی منیب الرحمان ، مفتی اکمل قادری اور مولانا بشیر قادری صاحب نے خطبہ جمعہ دیا اور نماز پڑھائی
-
Is Waqya Mein Milad Ka Zikar Kaha Se Agaya?
Saad Qadri replied to Mohammad Raashid's topic in شرعی سوال پوچھیں
اس واقعے میں میلاد کا لفظ اصطلاحی معنی میں لیا گیا ہے یعنی حضور پاک کی ولادت کا تذکرہ کرنا، آپکے فضائل و خصائل بیان کرنا -
اہلسنّت و جماعت کبھی بھی وکی لیکس یا اس جیسے دوسرے عیسائ یا یہودی اداروں یا فردوں کی تحقیق پر یقین نہیں رکھتی لیکن چوں کہ وہابیوں کو ایک غیر مسلم مورخ فرانسک روبنسن کے اعلی حضرت کے خلاف جھوٹے الزامات اتنے پسند آے کے ایک عرصے تک اہل وہابیہ انکا ڈھنڈورا پیٹتے رہے، لہذا اب ایک دوسرے غیر مسلم نے انکے اپنے گھر میں گند پھینکا ہے تو وہابیہ نے فورا پینترا بدل لیا