Jump to content

Saad Qadri

اراکین
  • کل پوسٹس

    276
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    16

سب کچھ Saad Qadri نے پوسٹ کیا

  1. جی جناب اپ نے بلکل سہی جواب دیا. آج کل کے دیوبندیوں کا تو نہیں پتہ لیکن ان کہ بڑے بزرگ فخر سے اپنے آپ کو وہابی کہلواتے تھے
  2. ایک طب کی کتاب میں ، میں نے بھی یہ ہی پڑھا تھا لیکن اسمیں حدیث کا حوالہ موجود نہیں تھا
  3. وہابی نجدی صاحب تمہیں کیسے پتہ کہ نیگ کے آگے اجر کا لفظ بعد میں اضافی لگایا گیا؟ کون سی جلد پرانی ہے کون سی جدید ثابت کرو؟
  4. عبدلوہاب نجدی التمیمی صاحب. اگر ثبوت سے آپکی مراد کوئی ویڈیو وغیرہ ہے تو معذرت کہ اس زمانے میں کیمرہ ایجاد نہیں ہوا تھا. باقی علماء کی کتابوں سے آپکو ثبوت دکھاۓ جا چکے ہیں.لہذا پہلے ان تمام علماء سے اپنی لاتعلقی کا اعلان کرو پھر آگے اپنا مدعا بیان کرو کیا عبدلوہاب نجدی کی ماں نے اسکے پیدا ہونے پر جو جوتی اسکے پیر میں ڈالی نجدی صاحب ساری زندگی وہ ہی جوتی ؛پہنتے رہے؟ اگر ہاں تو ثابت کرو کہ جوتی عبدلوہاب نجدی کہ ساتھ ساتھ کیسے بڑی ہوتی رہی اور اگر نا تو بتاؤ نجدی صاحب نے تمام زندگی میں کون کون سے سائز رنگ اور شکل کی جوتی کس کس کس وقت پہنی؟ کن کن سے خریدی اور کتنے کی خریدی؟ خریدی بھی یا چوری کی جوتیوں سے کام چلایا؟
  5. زلفی بھائی نے بھی ایک حدیث کلمہ طیبہ کی نقل کی ہے اسکو بھی دیکھنا چاہئے
  6. غالباً اسی فورم پر کسی بھائی نے ایک دیوبندی عالم کی کتاب کہ سکین لگاۓ تھے جس میں دیوبندی صاحب نے کلمہ طیبہ کو ثابت کرنے کہ لیے سارے دلائل اہلسنّت کہ بدعت حسنہ والے دئیے تھے
  7. بھائی یہ سوال تو دیوبندیوں وہابیوں سے پوچھنے والا ہے کہ وہ کلمہ طیبہ کو حرف با حرف قرآن و حدیث سے ثابت کریں کیوں کہ وہ صرف بدعت سيئة کہ قائل ہیں
  8. http://www.islamimehfil.com/topic/2046-kanzul-ieman-hum-wahabi-aur-deobundi/
  9. According to my knowledge Anwar al Awlaki was a wahabi speaker.
  10. بھائی مہربانی کر کہ وہابیہ سے اسکا سکین بھی طلب کریں. صفحہ ٣٤٩ پر تو ایسا کوئی واقعہ نہیں
  11. اقتباس : ماہنامہ اشرافیہ شمارہ: فروری ٢٠١٥
  12. میں جس کمپنی میں کام کرتا ہوں یہ مسجد اس کے نزدیک ہے. کچھ دن پہلے تبلیغی ٹولے نے مسجد میں گھسنے کی کوشش کی تھی، منع کرنے پر وہاں سے دھمکیاں دیتے ہوۓ چلے گئے اور ٢ دن بعد امام صاحب کو تشدد کا نشانہ بنایا
  13. جامع مسجد انور مصطفیٰ ڈسٹرکٹ لسبیلہ ، تحصیل حب، بلوچستان کے پیش امام صاحب پر دیوبندیوں کا بہیمانہ تشدد. ہسپتال میں داخل
  14. دیوبندی مناظر صاحب اس پوسٹ کے اوپر اپنی مادری زبان میں اپنا تبصرہ دیتے ہوے لکھتے ہیں کیا کہنے دیوبندیوں کی معصومیت کے، کہ سنی نے دھمکی دی اور یہ ڈر گئے. پورا ملک جس جماعت کی دہشتگردی سے پریشان ہے وہ بیچارے اس قدر لاچار ہوں گے ہمیں معلوم نہ تھا
  15. مصطفیٰ اور عمران کو دیوبندیوں نے تسلی بخش جواب دیے یعنی دیوبندی اپنے منہ سے اپنی تعریف کر رہے ہیں. یہ تو مصطفیٰ اور عمران بتایں گے کہ جواب تسلی بخش تھے یا دیوبندیوں کا ڈھونگ. اور اس سارے بیان کا ثبوت کدھر ہے؟ پھر دیوبندی بیچاروں کو شاید پہلی بار معلوم ہوا کہ علماء اہلسنت کا دیوبندیوں وہابیوں کی کفریہ عبارات پر فتویٰ کفر ہے، بیچارے کے ذہن سے مناظرہ جھنگ کا موضوع اور اسکا نتیجہ بھی دھل چکا ہے . یہ تو دیوبندی وہابیہ ہیں جو اپنے کفریہ عقائد پر ہونے والے مناظرے سے فرار اختیار کرتے ہیں نہ کہ علماء اہلسنّت
  16. صحيح البخاري » كتاب الإيمان » باب الحياء من الإيمان میں دیکھ لیں
  17. دیوبندی صاحب. اپنے لکھا کہ میں نے مطالبہ کیا کہ تحذیر ..... . جناب ذرا تھوڑا پہلے جا کر چیک کریں کہ تھریڈ کس دعوے پر بنائی تھی اور جب منہ کی کھائی تو دعواہ ہی بدل ڈالا پھر تمھارے بھولے بھالے مولوی صاحب نے معصومیت میں ایک مصری مولانا کی بات نقل کر دی . تمھارے مولانا نے اس بات کو مولانا کشمیری کی برتری ثابت کرنے کے لیے نقل کیا ہے جو کہ معلوم بھی ہوتا ہے اور اگر تمھارے مولانا اس قول سے متفق نہیں تھے تو دکھاؤ اس عبارت کہ نیچے اس قول کا رد
  18. http://books.nafseislam.com/read-book.php?book_id=2137&book=tahqeeq-ul-fatwa-fi-abtalit-taghwa,-shafaat-e-mustafa-(sallallaho-alaihi-wasallam)
  19. جی جناب اور یہ ویب سائٹ کوئی وہابیوں دیوبندیوں کی فرمائشیں پوری کرنے کے لیے نہیں بنائی گئی کہ جو کتاب نیٹ پر موجود نہیں ہے وہ خرید کر سکین لگائے جائیں . اگر آپ کا دعوہ ان حوالاجات کے جھوٹا ہونے پر ہے تو آپ اس کتاب کے مذکورہ صفحات کا سکین لگا دیں تاکے بات واضح ہو جائے
×
×
  • Create New...