-
کل پوسٹس
276 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
16
سب کچھ Saad Qadri نے پوسٹ کیا
-
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’کسی عورت سے نکاح چار باتوں کی وجہ سے کیا جاتا ہے: (۱) مال کی وجہ سے (۲) خاندان کی وجہ سے (۳) خوبصورتی کی وجہ سے (۴) یا اس کی دینداری کی وجہ سے۔ پھر فرمایا کہ تم دیندار عورت سے نکاح کرو ایسے موقعے پر جمعہ الودأع کے خطبے کو بھی ذہن میں رکھنا چاہئے جس میں سرکار نے فرما دیا کے کسی عربی کو عجمی پر اور نہ کسی عجمی کو کسی عربی پر فضیلت حاصل ہے
-
Deobandi Alim Molana Fazl Illahi Ki Deobandiat Say Tooba
اس ٹاپک میں نے Saad Qadri میں پوسٹ کیا اسلامی خبریں
حضور سید ارشد سعید کاظمی شاہ صاحب نے دیوبندی عالم مولانا فضل الہی کو مجمع عام میں توبہ کروائ اور سنی بنایا اس کے بعد مولانا فضل الہی نے حضرت کے ھاتھ سلسلہ عالیہ چشتیہ صابریہ قادریہ میں بیعت کی۔ اللہ تعالی ان کو استقامت دے کسی بھائی کے پاس اسکی ویڈیو ہو تو ضرور شئیر کرے -
12 Rabi Ul Awal Youm E Wafat Nahi۔ Deobandi Fatwa
Saad Qadri replied to Mughal...'s topic in اہلسنت پر اعتراضات کے جوابات
ولادت نبوی ١٢ ربیع الاول اور وفات ٢ ربیع الاول ماہنامہ دار العلوم جنوری ٢٠١٥ از: مولانا محمّدشفیع قاسمی -
آپکو بھی اور تمام ممبرز کو عید مبارک
-
Kiya Ibn E Taimiya Ki Kisi Ne Takfir Ki Hai ?
Saad Qadri replied to MUSHTAQ's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
ابن تیمیہ اور ان کے ہم عصر علماء مولف : حضرت زید ابولحسن فاروقی مجددی http://www.scribd.com/doc/50586977/Ibn-Taymiyyah-or-unkay-hamasr-ulam%C4%81a -
کھانے پر آیات قرآنی پڑھنے سے کھانے کے اثرات میں برکت
Saad Qadri replied to Khalil Rana's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
ماشااللہ -
دیوبندی دہشتگردوں کا جامع مسجد فیضان جیلان پر حملہ
Saad Qadri replied to Saad Qadri's topic in اسلامی خبریں
بھائی زیادہ تفصیل تو مجھے بھی نہیں پتہ البتہ مسجد پہلے بھی سنیوں کی تھی اور ابھی بھی سنیوں کی ہے -
Scan From Tazkira Tur Rasheed Needed
Saad Qadri replied to Mustafaye's topic in حوالہ جات کے اسکین صفحات کی درخواست
تذکرة الرشيد کا لنک آپکو میسج کر دیا ہے -
دیوبندی دہشتگردوں کا جامع مسجد فیضان جیلان پر حملہ
Saad Qadri replied to Saad Qadri's topic in اسلامی خبریں
قبضہ تو انشااللہ انکے بڑے بھی نہیں کر سکیں گے. اسلحے والے مسجد سیکورٹی کے افراد تھے -
دیوبندی دہشتگردوں کا جامع مسجد فیضان جیلان پر حملہ
اس ٹاپک میں نے Saad Qadri میں پوسٹ کیا اسلامی خبریں
Ahle Sunnat Ki Masjid Per Hamla :: Upni Purani Riwayat ko Barkarar Rakhty huay , En Najdio , Wahabiyoon ny aaj phr Ahle Sunnat ki Registered Masjid Faizan E Jilan Block 8 k qareeb Hamla kera aur qabza kerny ki koshish keri .. Aur Hamary Bht Sy Muftiyan ikram aur Ulma es my zakhmi huay MUFTI ABID MUBARAK sahab ki Gari mukamal toor per tabah kerdi gae !! Sunniyon Mutahid Hujaoo !! Aur Upni Masajid ki Hifazat keruu !! جوانیاں لٹائیں گے ، مسجدیں بچائیں گے JAWANIYAN LOTAIEN GY MASJIDIEN BACHAIEN GY -
Kiya Ibn E Taimiya Ki Kisi Ne Takfir Ki Hai ?
Saad Qadri replied to MUSHTAQ's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
ابن تیمیہ کے عقائد و افکار اور اسکے بارے میں علم اہلسنّت کی راۓ جاننے کے لیے اس کتاب کا مطالعہ کریں http://books.nafseislam.com/read-book.php?book_id=2828&book=ibne-taymia-ke-akayedo-afkaar-ek-tanqeedi-jayeza -
Kiya Ibn E Taimiya Ki Kisi Ne Takfir Ki Hai ?
Saad Qadri replied to MUSHTAQ's topic in مناظرہ اور ردِ بدمذہب
-
علماء اہلسنّت میں سے تو کسی نے جائز نہیں لکھا البتہ تھانوی صاحب نے حصول برکت کے لیے جائزکہا
-
میرے خیال سے تو ریکویسٹ اور سوال جواب والے سیکشن کو کمبائن کر دینا چاہئے
-
محترم آپ اپنے سوال کے جواب کے لیے منزل کی تلاش کا مطالعہ کریں http://www.nafseislam.com/en/Literature/Urdu/Books/ManzilKiTalash/ManzilKiTalash.pdf
-
3 Tola Sona Per Qimat Zyada Hone Ki Waja Se Zakat Wajib Hai?
Saad Qadri replied to syed babar's topic in شرعی سوال پوچھیں
-
وصایا شریف میں اعلی حضرت کی وصیت کہ غریبوں مسکینوں کو بہترین کھانا کھلایا جائے پر دیوبندی وہابی اکثر اعتراض کرتے ہیں اور اعلی حضرت کو مفت خور اور بسیار خور قرار دیتے ہیں. جبکے دیوبندیوں کے اپنے حکیم الامت کا عالم یہ ہے کہ اپنے منہ سے اپنے آپکو مفت خور اور نذرانوں پر پلنے والا کہتے ہیں
- 1 reply
-
- 1
-
ماشااللہ . ان گمراہ فرقوں سے خود بھی بچیں اور اپنے گھر والوں اور دوست احباب کو بھی ان کے اصلی عقائد سے آگاہ کریں