Jump to content

Saad Qadri

اراکین
  • کل پوسٹس

    276
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    16

سب کچھ Saad Qadri نے پوسٹ کیا

  1. حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’کسی عورت سے نکاح چار باتوں کی وجہ سے کیا جاتا ہے: (۱) مال کی وجہ سے (۲) خاندان کی وجہ سے (۳) خوبصورتی کی وجہ سے (۴) یا اس کی دینداری کی وجہ سے۔ پھر فرمایا کہ تم دیندار عورت سے نکاح کرو ایسے موقعے پر جمعہ الودأع کے خطبے کو بھی ذہن میں رکھنا چاہئے جس میں سرکار نے فرما دیا کے کسی عربی کو عجمی پر اور نہ کسی عجمی کو کسی عربی پر فضیلت حاصل ہے
  2. حضور سید ارشد سعید کاظمی شاہ صاحب نے دیوبندی عالم مولانا فضل الہی کو مجمع عام میں توبہ کروائ اور سنی بنایا اس کے بعد مولانا فضل الہی نے حضرت کے ھاتھ سلسلہ عالیہ چشتیہ صابریہ قادریہ میں بیعت کی۔ اللہ تعالی ان کو استقامت دے کسی بھائی کے پاس اسکی ویڈیو ہو تو ضرور شئیر کرے
  3. ولادت نبوی ١٢ ربیع الاول اور وفات ٢ ربیع الاول ماہنامہ دار العلوم جنوری ٢٠١٥ از: مولانا محمّدشفیع قاسمی
  4. فتح الباری کا اردو ترجمہ کسی سنی مترجم کی طرف سے شایع ںہیں ہوا. وہابیہ کے ترجمے آپکوانٹرنیٹ پر مل جائیں گے
  5. مشتاق بھائی. خلیل احمد سہانپوری نے یہ روایت براہین قاطعہ میں شیخ عبدلحق سے نقل کی حالانکہ شیخ صاحب نے مدارج النبووة میں اس روایت کے بارے میں لکھا اصل ندارد
  6. آپکو بھی اور تمام ممبرز کو عید مبارک
  7. ابن تیمیہ اور ان کے ہم عصر علماء مولف : حضرت زید ابولحسن فاروقی مجددی http://www.scribd.com/doc/50586977/Ibn-Taymiyyah-or-unkay-hamasr-ulam%C4%81a
  8. بھائی آپ سورة توبه آیت ١٠١ کی تفسیر پڑھ لیں مفتی محمّد خان قادری کی کتاب علم نبوی اور منافقین
  9. کلک رضا بھائی . سائل نے غسل کے مطلق سوال کیا تھا . مفتی صاحب کا جواب روزے سے مطلق ہے
  10. بھائی زیادہ تفصیل تو مجھے بھی نہیں پتہ البتہ مسجد پہلے بھی سنیوں کی تھی اور ابھی بھی سنیوں کی ہے
  11. قبضہ تو انشااللہ انکے بڑے بھی نہیں کر سکیں گے. اسلحے والے مسجد سیکورٹی کے افراد تھے
  12. Ahle Sunnat Ki Masjid Per Hamla :: Upni Purani Riwayat ko Barkarar Rakhty huay , En Najdio , Wahabiyoon ny aaj phr Ahle Sunnat ki Registered Masjid Faizan E Jilan Block 8 k qareeb Hamla kera aur qabza kerny ki koshish keri .. Aur Hamary Bht Sy Muftiyan ikram aur Ulma es my zakhmi huay MUFTI ABID MUBARAK sahab ki Gari mukamal toor per tabah kerdi gae !! Sunniyon Mutahid Hujaoo !! Aur Upni Masajid ki Hifazat keruu !! جوانیاں لٹائیں گے ، مسجدیں بچائیں گے JAWANIYAN LOTAIEN GY MASJIDIEN BACHAIEN GY
  13. ابن تیمیہ کے عقائد و افکار اور اسکے بارے میں علم اہلسنّت کی راۓ جاننے کے لیے اس کتاب کا مطالعہ کریں http://books.nafseislam.com/read-book.php?book_id=2828&book=ibne-taymia-ke-akayedo-afkaar-ek-tanqeedi-jayeza
  14. بھائی ٢ رکعت نماز پڑھائی تھی یہ کتابوں میں نہیں ملا کے کون سی نماز تھی . نماز تو اس واقعے کہ بعد فرض ہوئی
  15. علماء اہلسنّت میں سے تو کسی نے جائز نہیں لکھا البتہ تھانوی صاحب نے حصول برکت کے لیے جائزکہا
  16. میرے خیال سے تو ریکویسٹ اور سوال جواب والے سیکشن کو کمبائن کر دینا چاہئے
  17. محترم آپ اپنے سوال کے جواب کے لیے منزل کی تلاش کا مطالعہ کریں http://www.nafseislam.com/en/Literature/Urdu/Books/ManzilKiTalash/ManzilKiTalash.pdf
  18. وصایا شریف میں اعلی حضرت کی وصیت کہ غریبوں مسکینوں کو بہترین کھانا کھلایا جائے پر دیوبندی وہابی اکثر اعتراض کرتے ہیں اور اعلی حضرت کو مفت خور اور بسیار خور قرار دیتے ہیں. جبکے دیوبندیوں کے اپنے حکیم الامت کا عالم یہ ہے کہ اپنے منہ سے اپنے آپکو مفت خور اور نذرانوں پر پلنے والا کہتے ہیں
  19. ماشااللہ . ان گمراہ فرقوں سے خود بھی بچیں اور اپنے گھر والوں اور دوست احباب کو بھی ان کے اصلی عقائد سے آگاہ کریں
×
×
  • Create New...