Jump to content

DeoKDushman

اراکین
  • کل پوسٹس

    154
  • تاریخِ رجسٹریشن

  • آخری تشریف آوری

  • جیتے ہوئے دن

    10

Community Answers

  1. DeoKDushman's post in Din Kis Say Seekhain was marked as the answer   
    اسلام علیکم 

    یہاں بڑی بوڑھیوں کا حوالہ ان معنوں میں ہے کے وہ یعنی بوڑھیاں ہرگز اپنے رسم و رواج اور قدیم عقاید سے ایک قدم پیچھے نہیں ہٹتی ہیں 

    انہیں لاکھ سمجھایا جائے ،دلائل کے انبار لگا دیے جایں مگر وہ اپنے ان عقاید کو مرتے دم تک نہیں چھوڑتیں جو بچپن سے ان کے کانوں میں پڑ گئے 

     

    ہم اہل سنت کو بھی ان بوڑھیوں کی طرح اپنے عقاید ہر حال میں نہیں چھوڑنا چاہئے اور نہ ہی کسی بد  مذہب کی ناجائز دلیل پر کان دھرنا چاہیے اور مرتے دم تک اسی عقاید اہل سنت اور مسلک اعلاحضرت پر قائم و دائم رہنا چاہیے 

     

    اعلحضرت کی کتاب سے اس کا بہترین جواب مل جاےگا ابھی ہمیں صفحہ نمبر نہیں مل رہا ورنہ وہیں سے من و عن نقل کرکے آپکی تسلّی کر دیتے 

    و اللہ اعلم و رسولہ 

    عزوجل و صل اللہ علیہ و سلم 

×
×
  • Create New...