-
کل پوسٹس
154 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
10
سب کچھ DeoKDushman نے پوسٹ کیا
-
................................مونھ ٹوڈ جواب http://www.islamimehfil.com/topic/17486-kya-barelwisunni-jihad-karty-hain/
-
یہی سننے کے لئے یہاں اےہیں آپ ؟ جہاد کی شرایط ہیں چند مسائل ہیں جس سے تم جیسا جاہل نہ بلد ہے اپنی مرضی کا جواب چاہتا ہے ہم مفتی نہیں ہیں جا کر کسی مفتی سے پوچھو جواب مل جاےگا
-
یہ جو آپ شیعہ اصحاب رسول صل آلہ علیہ و سلم و رضی اللہ عنھم پر تبرے بکتے ہو یہ کہیں سے آپ کی عقل سلیم قبول کرتی ہے ؟ کیا علی شیر خدا کرم اللہ وجہ الکریم کبھی آپ حضور علیہ السلام کے ساتھیوں کو جو آپ کے بھی ساتھ تھے ان پر غلط باندھ سکتے ہیں ؟کس عقل سے سوچتے ہیں آپ لوگ؟شرم آتی ہے اپنے واہیات عقیدے پر یا اپنے خود ساختہ توہمت پر ؟ شیر خدا کی یہ شان نہیں کے وہ کسی صحابی پر خائین ، ظالم ،کاذب کا الزام لگایں لعنت ہے ایسے عقیدے اور ایسے عقیدے والوں پر
-
الحمد لللہ عزوجل محمّد بھائی بلکل سنی قادری رضوی اختری ہیں جناب
-
آپ نام روشن کر رہے ہیں ؟ اور جو ہم نے آپ کو مفتی صاحب کے بیان کی آڈیو دی کس جاہل کا تھا ؟ کیا آپ کے نزدیک اس فورم کے پڑھے لکھے مفتی صاحب سے زیادہ علم رکھتے ہیں ؟ چلیں آپ نے مانا خواہ کسی قسم کا جہاد تو کر رہی ہے .............................
-
............ کھسیانا بلا کھمبا نوچ رہا ہے ......lock this topic........بہت ہو چکی بکواس
-
پیری کے لئے چار شرطیں ہیں قبل از بیعت ان کا لہذ ضروری ہے اول سنی صحیح العقیدہ دوم اتنا علم رکھتا ہو کہ اپنی ضروریات کے مسائل کتابوں سے نکل سکے سوم فاسق معلن نھ ھو چہارم اس کا سلسلہ نبی صل اللہ علیہ و سلم تک متصل ہو
-
same to you ............................ جی کیں کی مزاحمت کی وجہ سے ؟ ............................بد مذہبوں کی ؟ذرا وضاحت کرینگے ؟ آپ نےکتنے علماے اہل سنت کو $لیتے دیکھا ؟ ...........................ہمیں بھی بتایں ہمارے بھی علم میں اضافہ ہو
-
now this is your real face................no sunni talk like this..........................piece of crap.................and yu say yu are sunni...lolzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzz
-
دیوبندیوں کی کی تنقید ہضم نہیں ہو رہی ؟ سعیدی اور مغل بھائی کی بات نہ مانی ،علماے اہل سنت کا فتاویٰ پر بھی وہی مرغ کی ایک ٹانگ .....................آخر آپ چیز کیا ہیں ؟ ہمارے خیال سے یہ ٹاپک لاک کیا جانا چاہیے یہ بندہ اپنی من مرضی کا جواب چاہتا ہے یا پھر شرارت کر رہا ہے کیونکے دیوبندیوںکو ہم اہل سنت سے یہ بھی شکایت ہے کہ جی حلوے خور تو بس میلاد ،عرس اور نیاز فاتحہ کرنا جانتے ہیں جہاد نہیں
-
چلیں جی پھر آپ ہی مولوی بن جایں تھوڑا پڑھ لکھ کر اس سے جہاد کا فائدہ تو بعد میں ہوگا پہلے ہمیں ایک مخلص اور امین عالم مل جاےگا پھر جب آپ عالم ہو جایں تو شریعت کی روشنی میں اپنی ایک حق پر مبنی تنظیم بنایں اور اور ہمیں ضرور آگاہ کریں تب تک کے لئے خدا حافظ اور نیک دعا
-
سچ میں ؟ااپ واقعی اتنے بھولے ہیں ؟ محترم یہ دیو کے بندے ہیں یہ اپنی سگی ماں کے کہ ہوں مسلمان کے کیا ہوں یہ لوگ جہاد کی آڑ میں صرف اپنا مطلب پورا کرتے ہیں ، منشیات کے دھندے کرتے ہیں ،جبرا عورتوں کو اپنا حق سمجھ کر اٹھا لے جاتے ہیں یہ ہے جہاد ؟ پوری دنیا میں جہاد کو جی بھر کر بدنام کر رہے ہیں یہ لوگ ....................اگر یہ نام نہاد جہاد ہے تو ہم اس جہاد سے آزاد ہیں
-
!برادر!آپ کا جزبہ نیک ہے مگر علم کم ہے اور اللہ کے لئے علماے اہل سنت ک برا بھلا کہنا بند کر دیں وہ وہی کہتے ہیں جو کتب سے ثابت ہے اللہ پاک آپ ک ہدایت با الستیقامت دے آمین
-
جی صحیح کہا جانے آپ جیسے سنیوں کی غیرت کب جاگیگی ؟ ہم نے اپنی نہیں مفتی صاحب کی بات کی اپنا نہیں مفتی صاحب کا فتویٰ سنایا کیا آپ مفتی صاحب سے زیادہ علم رکھتے ہیں ؟ اور اگر آپ کو جہاد کا اتنا ہی شوق ہے تو فوج میں بھرتی کیوں نہیں ہو جاتے جناب ؟
-
دعوت اسلامی عالمی سطح پر کام کر رہی ہے
-
محترم طاہر جھانگوی سنی اسلئے نہیں کہ بریلوی نہیں بلکے اپنے عجیب اعتقادات کے سبب علما اہل سنّت نے اسے سننیت سے خارج کر دیا ہم نے کب کہا کہ جو خود کو بریلوی نہ کہے وہ سرے سے مسلمان ہی نہیں ؟ ہم دبندیوں سے امتیاز اور سیّدی اعلحضرت سے نسبت کے سبب خود کوبریلوی کہلواتے ہیں یہ نقطہ ذہن نشین رہے آپ ہندوستانی ہیں ؟ جناب اعلاحضرت سے نسبت اور محبّت کرنے والے پوری دنیا میں پھیلے ہوئے ہے کیرلا میں بھی جا کر دیکھ لیں داڑھی نہ رکھنے کی وعید کتابوں میں پڑھ لیں جو سجادہ نشین نہیں رکھتے یہ ان کا اپنا عمل ہے اور ہاں حق کو حق اور باطل ک باطل کہنے والا ہر داڑھی منڈے پر اعتراض کریگا نہ کہ فرد مخصوس پر طاہر صاحب اتنے بڑے شیخ الاسلام بننے کا دعوہ کرتے ہیں اور پھر بھی داڑھی نہیں رکھتے اسی لئے ان پر اعتراض کیا جاتا ہے جی کسی رائٹر نے نہیں بلکے اس شخص کی قادری نسبت پر طنز کی صورت میں مفتی صاحب نے خود کہا کیا کوئی قادری عیسایوں اور یہودیوں کو اہل ایمان کہیگا ؟ اسی لئے پادری کہا
-
بھائی بلکل درست فرما رہے ہیں جہاد کے مخصوص شرایط ہیں ہر کوئی جہاد نہیں کر سکتا
-
لعنت اللہ على الكاذبين
-
اسلام علیکم بھائی آپ جہاد نفس کریں یہی بڑا جہاد ہے ask the mufti .com پر جایں مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے jihad.mp3
-
تو آپ کا کہنا ہے کہ حضرت علی کرم اللہ وجہ الکریم نے شیخین کو معاذ اللہ عزوجل جھوٹا کہا ؟
-
انبیاء علیہم الصلٰوۃ والسلام اور صلحاء اور ان کے آثار اور متعلقات سے تبرک حاصل کرنا جائز ہے جبکہ فتنہ اور عقیدے کے فسا د کا احتمال نہ ہو اسی معنی پر محمول ہے جو عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالٰی عنہما سے مروی ہے کہ آپ نے بیعت رضوان والے درخت کو کاٹ دیا تاکہ نومسلم لوگ اس درخت کی وجہ سے فتنہ میں مبتلا نہ ہو جائیں تو تبرک کے جواز اور درخت کٹوانے میں منافات نہیں ہے اور ہمارے زمانے کے جاہلوں کا جو ایسے امور کا انکار کرتے ہیں کوئی اعتبار نہیں اہل محبت آثار کے متعلق شعر کہتے ہیں: میں خاص دیار پر جو لیلٰی کا دیا رہے گزرتاہوں، میں اس کی دیوار اور اس دیوار کو بوسہ دیتاہوں، دیار والے میرے دل میں گھر کر چکے ہیں لیکن دیار میں رہنے والوں سے محبت ہے۔ واللہ تعالٰی اعلم۔ عہ: کما ھو فی نسختی النسیم وصوابہ عن عمر ۱۲ منہ (۱؎ نسیم الریاض شرح الشفاء فصل ومن اعظامہ واکبارہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم دارالفکر بیروت ۳/ ۴۳۴)
-
کیا ہماری ہمدردی اور ترس سے واقعی میں ان کی بیماری میں افاقہ ہوگا ؟
-
اسلام علیکم جناب یہاں افتا والے سیکشن میں اپنا سوال پوچھ لیں وہ شرعی جواب کسی مفتی سے پوچھ کر آپ کو بتا دینگے انشا اللہ عزوجل
-
......ہمارا خیال ہے اس حالت میں بھی .........................بتوں کے مجسّمے بھی لگاے جاتے ہیں یہ اکثر آرٹ اور کلچر والے کرتے ہیں خاص کر آرکیولوجسٹ کسی مجاز مفتی سے پوچھیں یہی بہتر ہے