-
کل پوسٹس
67 -
تاریخِ رجسٹریشن
-
آخری تشریف آوری
-
جیتے ہوئے دن
2
Community Answers
-
Real Salafi's post in Al Haya-Oo Minal Eman [Hadees E Pak ] Ka Hwala Chahiey was marked as the answer
خاتَمُ الْمُرْسَلین، رَحْمَۃٌ لّلْعٰلَمین صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :'حیا ء ایمان کاحصہ ہے اور ایمان جنت میں لے جانے والا ہے جبکہ بے حیائی ظلم میں سے ہے اور ظلم جہنم میں لے جانے والا ہے۔ | (جامع الترمذی ، ابواب البر والصلۃ ، باب ماجاء فی الحیاء ،الحدیث: ۲۰۰۹،ص۱۸۵۳)